Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اہل صحافت کے لئے اقوام متحدہ کا ایک دن

November 1, 2014 0 1 min read
United Nations
United Nations
United Nations

تحریر:ممتاز اعوان

اقوام متحدہ نے صحافیوں پر کئے جانے والے مظالم اور انصاف کی عدم فراہمی کے خاتمہ کے لئے 2 نومبر کو عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مناسبت سے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی ہدایت پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے خصوصی پرگرام تشکیل دیا ہے۔ پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم اور سیکرٹری جنرل امین یوسف نے اعلان کیا ہے کہ 2تا23نومبر کو ملک کے بڑے شہروں میں ملحقہ یونٹس آگاہی واک کا اہتمام کریں گے جن میں پاکستان میں صحافیوں کو درپیش مسائل، قتل وغارت گری اورملنے والی دھمکیوں کے خلاف احتجاج کریں گے۔

اس سلسلہ میں پی ایف یو جے اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں مختلف مذاکروں اور ورکشاپس کا انعقاد کریگی۔ نیز پی ایف یو جے اور آئی ایف جے وزیر اعظم پاکستان کو اس سلسلہ میں احتجاجی مراسلہ بھی بھیج دیا ہے جسمیں انہیں صحافیوں پر ڈھائے جانیوا لے مظالم بارے آ گاہ کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ وہ ورکنگ صحافیوں کے خلاف ان مظالم کو ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے لیکن صحافی پاکستان کا مظلوم ترین طبقہ بن چکے ہیں۔انہیں خصوصی نشانہ بنا لیا گیا ہے۔آزاد صحافت کے چرچے عام ہیں مگر اہل قلم کو آزادنہ کام کرنے کی اجازت نہیں۔ اہل صحافت نے پابندیوں، کالے قوانین اور اسیری کے مختلف ادوار دیکھے۔

صحافت کا ایک پہلو چھپی چیزوں کو منظرعام پر لانا بھی ہے اس لئے بہت دشمن پیدا ہو جاتے ہیں۔ میڈیا کی نگرانی کرنے والے عالمی ادارے (آر ایس ایف) رپورٹرز ودھ آؤٹ بارڈرز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان صحافیوں کے لیے انتہائی خطرناک ملکوں میں شامل ہے۔حکومت پر انصاف کی فراہمی میں سستی کا الزام عائد کرتے ہوئے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2013ء میں سات رپورٹرز اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک کردیے گئے تھے۔اس کے مقابلے میں دس صحافی شام میں ہلاک ہوئے، آٹھ فلپائن میں اور سات صومالیہ میں۔180 ملکوں کی پریس فریڈم انڈیکس میں سے پاکستان کو ایک سو اٹھاون واں ملک قرار دیتے ہوئے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والے سات صحافیوں میں سے چار صحافیوں کی ہلاکتیں پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں ہوئی تھیں، کیمرہ مین عمران شیخ اور ان کے ساتھ سیف الرحمان صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جنوری 2013ء کو ایک بم دھماکے کی کوریج کے لیے پہنچے تھے

جہاں وہ دونوں ہی دس منٹ کے بعد ہونے والے دوسرے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم، ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ کے مطابق، پاکستان کے قبائلی علاقوں کے صحافیوں کی اکثریت دھمکیوں اور دباؤ کے باعث عدم تحفظ کا شکارہے۔ اور اْن صحافیوں کی اکثریت قبائلی علاقوں سے منتقل ہونے کے باوجود اپنے اہل و عیال کی حفاظت کے لیے آزادانہ صحافت کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے سے قاصر ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق، گذشتہ دہائیوں میں 49پاکستانی صحافیوں کو قتل کیا گیا جس میں کہ 35صحافیوں کو نہ صرف ان کی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں اور رپورٹنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا، لیکن اب تک کسی بھی کیس میں ملزمان کو نہ تو گرفتار کیا گیا اور نہ ہی انھیں سزا دی گئی۔

Pakistan
Pakistan

دو دن قبل لاہور پریس کلب میں آل پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ کے سیکرٹری جنرل محمد رمضان اورآل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی کے نائب صدر محمد شاہد محمود کے ہمراہ بیٹھا تھا تو بات چل نکلی کی مانسہرہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ابرار تنولی کو قتل کر دیا گیا۔صحافیوں نے اس قتل کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا مگر یہ واقعہ کوئی نیا نہیں۔صحافی آزادی صحافت کے لئے قربانیاں دیتے آ رہے ہیں۔ ابرار تنولی آل پاکستا ن ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ کے ایگزیٹو ممبر اور مانسہرہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری بھی تھے۔ان کا قتل ہزارہ ڈویڑن کے صحافیوں کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے دن دیہاڑے ملزمان نے فائرنگ کر کے ابرار تنولی کو قتل کیا اور موقع واردات سے فرار ہونے میں با آسانی کامیاب ہوئے جوکہ مانسہرہ پولیس کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

آئے روز ملک میں میڈیا کے دفاتر اور صحافیوں پر حملے ہو رہے ہیں اور حکومت خاموشی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ہر ماہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو باقاعدگی سے قتل کیا جا رہا ہے لیکن حکومت اس کا سدباب کرنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہے۔ حکومت ملک بھر میں قتل ہونے والے صحافیوں کے قاتلوں کی گرفتاریوں کیلئے واضح اور ٹھوس حکمت عملی اختیار کرے۔ آخر صحافی کب تک اپنے ساتھیوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔صحافیوں کے قاتل گرفتار ہوتے ہیں اور نہ ہی انہیں سزائیں ملتی ہیں آخر یہ کیسا انصاف ہے

جس سے ورثاء اور صحافی مطمئن نہیں۔پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ حکومتی اور سیاسی جماعتوں کی سطح پر پرتشدد واقعات آمرانہ دور میں بھی رونما ہوتے رہے جبکہ جمہوری ادوار میں بھی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء دور میں نامور صحافیوں کو جیلوں کی سلاحوں کے پیچھے جانے کا مزہ چکھنا پڑا جبکہ یہ سلسلہ جمہوری حکومتوں میں بھی جاری رہا۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آزادیِ صحافت ایک بنیادی انسانی حق ہونے کیساتھ ساتھ تمام آزادیوں کی کسوٹی ہے۔صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی ایف جے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں صحافی خطرناک حالات میں کام کر رہے ہیں۔ پاکستان اور اس کے ہمسایہ ممالک میں گلوبل پاور گیم کی وجہ سے صحافیوں کو آزادانہ اور شفاف رپورٹنگ کے دوران بڑھتی ہوئی سختیاں بھی جھیلنی پڑتی ہے

بلکہ جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ تنظیم نے جنوبی ایشیاء کے ممالک میں صحافیوں پر تشدد اوران کے قتل اور قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں ریاستوں کی ناکامی کو بھی ہدف تنقید بنایا گیا ہے۔بدقسمتی سے صحافی، جو خبروں اور اطلاعات تک رسائی کا بنیادی ذریعہ ہیں، انہیں نشانہ بنایا جارہا ہے اور وہ کچھ نہیں کیا جارہا جس کے وہ حقدار ہیں۔ اگرچہ میڈیا قومی اور بین الاقوامی مسائل پر معاشرے میں بیداری پیدا کرنے کا ذریعہ ہے، تاہم یہ بھی لمحہ فکریہ ہے کہ میڈیا خود محروم ہے اور ان کے تحفظ کے لیے پاکستان میں کوئی خصوصی قانون موجود نہیں ہے۔قانونی تحفظ کی عدم موجودگی کے باعث اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران صحافیوں پر تشدد، انہیں ہراساں کرنا، جان سے ماردینا یا بری طرح زخمی کردینا معمول بن گیا ہے۔ 2003ء سے لے کر اب تک سینکڑوں صحافیوں کوشہید کیا گیا اور اسی عرصے میں ہزاروں کی تعداد میں صحافیوں پر حملے، تشدد، قتل، اغوائ، حراست، ہراساں کرنے یا انہیں خوفزدہ کرنے جیسے واقعات ہوئے۔

اب تک قتل کئے گئے کسی صحافی کے قاتل کو نہ تو گرفتار کیا جاسکا ہے اور نہ ہی ان پر مقدمہ چلاکر سزا دی جاسکی ہے۔لہذا از حد ضروری ہے کہ کسی بھی صحافی کے اغواء اور قتل کے مقدمہ کو خصوصی عدالت میں چلایا جائے۔یہ کہنا ضروری ہے کہ کسی رپورٹر، کیمرہ مین، فوٹو گرافر اور ایسے دیگر تمام افراد جو پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہیں یا عام افراد ان کی زندگیاںاْتنی ہی قیمتی ہیں جتنی کہ اس ملک کے حکمرانوں کی زندگیاں۔حکومت صحافیوں کے تحفظ، ان کے لیے سماجی تحفظ فنڈ کے قیام، انہیں خصوصی سہولیات کی فراہمی جیسے مستقبل میں ایسے حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں جن سے صحافی برادری کے مسائل کم کئے جاسکیں، ان کے خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جاسکے

جن کے پیاروں کی زندگیاں ضائع ہوئیں یا وہ زخمی ہوئے یا انہیں دورانِ ڈیوٹی اغواء کرلیا گیا۔ صحافیوں کے حقوق، عزت، احترام اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانا جائے تاکہ وہ زیادہ بہتر انداز میں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو ادا کرسکیں۔ آج جبکہ ہر وزارت، ڈیپارٹمنٹ اور ڈویڑن کے دروازے عام لوگوں کے لیے بند ہیں، میڈیا واحد ذریعہ ہے جو ان اداروں کے اندر ہونے والے معاملات سے عوام کو آگاہ رکھتی ہے۔ حکومت کو صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہئے اور انکی مشکلات و مسائل کو حل کرنے میں بھی مدد کرنی چاہئے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
different Enemies journalism pakistan state United Nations اقوام متحدہ پاکستان جنوب مغربی دشمن ریاست صحافت مختلف
Hashim Trust
Previous Post گلیانہ: ہاشم ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی ہاشم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے ڈاکٹر محمد ادریچ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
Next Post قتل حسین اصل میں مرگ یذید ہے
Hazrat Imam Hussain AS

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close