Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نکل جائو یا سوویت یونین جیسی شکست کے لئے تیار ہو جائو

January 4, 2019 0 1 min read
Soviet Union
Soviet Union
Soviet Union

تحریر : علی عمران شاہین

”آج سے انتالیس برس قبل 27 دسمبر 1979ء کو سابق سوویت یونین کے سرخ ریچھ نے افغانستان پر وحشت ناک جارحیت کی۔اس جارحیت کے زمانے میں سرخ ریچھ دنیا پر قبضہ جمانے کے اسی طرح عزائم رکھتا تھا، جس طرح آج امریکہ کے ہیں۔روس مشرقی یورپ پر قبضے بعد افغانستان کے راستے سے خاص کر بحیرئہ عرب ہند کے گرم پانیوں تک پہنچنا چاہتا تھا مگر وہاں پہنچنے سے قبل افغانوں کی مزاحمت کے لہو کے گرداب میں اس طرح غرق ہو اکہ ماسکو کے یورپی مقبوضات کے علاوہ وسطی ایشیا کے مقبوضہ ممالک بھی اس کے چنگل سے نکل گئے۔

افغان مجاہد عوام آج اس حال میں شکست خوردہ روسیوں کی جارحیت کی 39 ویں برسی کی مذمت کر رہے ہیں، جنہوں نے اسی طرح اللہ تعالی کی نصرت اور اپنے سترہ سالہ جہادی مزاحمت کی برکت سے امریکی استعمار کو آج اسی حالت سے دوچار کیا ہوا ہے، جس طرح روسی حملہ آور ذلیل ہوئے تھے۔امریکہ کی فوجی طاقت کو کمزور کر دیا ہے۔ اس کی تاریخ کی طویل ترین لڑائی میں افغانستان سے نکلنے اورٹھہرنے کی راہ بند کر دی ہے۔ حقیقت کو دیکھا جائے، تو افغانستان پر سابق سوویت یونین کی وحشیانہ جارحیت کی 39ویں برسی امریکہ کے لیے ایک بہترین درس ہے جس سے امریکی حکام کو بہت کچھ سیکھنا چاہیے۔ وہ روس کی شکست سے عبرت حاصل کریں اور آزمودہ کار افغانوں سے مزید طاقت آزمائی کی سوچ چھوڑ دیں۔امارت اسلامیہ افغانستان روسی جارحیت کے نتیجے میں افغانوں پر سرخ فوج کے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی اور ان کے خلاف افغان جہاد کی ستائش کرتے ہوئے اس پر فخر کرتی ہے ۔ اسی مناسبت سے امریکی استعمار کوپھر دامن تھام کر افغانستان سے نکلنے اور آئندہ طاقت آزمائی کے بجائے قانونی،سفارتی اور معاشی روابط کی تلقین بھی کرتی ہے۔”

27دسمبر 2018کو جب افغانستان پر روسی قبضے کے 40سال مکمل ہو رہے تھے تویہاں اس حملے کی 39ویں برسی تھی۔ وہ 24 دسمبر 1979ء کا دن تھا جببے پناہ طاقت کے ساتھ روسی فوجیں سرحد عبور کر کے افغانستان میں داخل ہوئی تھیںتو 27دسمبر کو کابل” فتح” کر کے اپنی حکومت کے قیام کا اعلان کردیا تھا۔ اسی موقع پر ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بیان جاری کیا تو کرہ ارض کی واحد سپر بلکہ سپریم پاور نے جوابی بیان داغا ” ہم افغان طالبان کے لئے روزگار کا سوچ رہے ہیں۔

یہ ساری باتیں تب ہو رہی ہیں جب افغانستان میں امریکہ نے انتہائی محفوظ کیمپوں میں محصور اپنی 14ہزار فوج میںسے نصف کو نئے سال کے نصف میں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔وہی امریکہ جس کے تکبر کا یہ عالم تھا کہ اس نے محض نافرمانی پر اس بے یار و مددگار اور نحیف و نزار ملک کو مکمل تہ و بالا کرتے ہوئے اپنے تئیں صفحہ ہستی سے مٹا ڈالا تھا۔نائن الیون کے بعد جب امریکہ نے بپھرے ہاتھی کی طرح چنگھاڑتے ہوئے مقابل کی چیونٹی کو لاکھوں ٹن بارود کی بے محابا بارش وبرسات کے ذریعے روندا تھا تو اس کی ”بہادر فوج ”نے اس زمین پر اتر کر پہلا قدم تب رکھا تھا جب انہیں اس بات کا 100% یقین ہو گیا کہ اب یہاں ان کے مقابل کوئی اونچا سانس لینے والا بھی نہیں بچا۔کہاں وہ دنیا کی ساری طاقتیں اور کہاں لٹا پٹا اور بے آب و گیاہ افغانستان اور کہاں آج انہی کے قدموں میں گری سپر پاوری اور اس کی شان۔ افغانیوں نے امریکہ کواس روس کا سبق کیوں یاد کروایا جسے شکست دینے اور شکست و ریخت سے دوچار کرنے کے دعوے ایک زمانے میں امریکہ کرتا رہا۔

آج بھی ہمارے ہاں پائے جانے والے کتنے بزعم خویش نقل کے گھوڑے دوڑانے والے بزر جمہر کہتے پھرتے ہیں کہ روس کو تو امریکہ نے شکست دی تھی لیکن اب کی بار ان کی زبانیں پکی گنگ ہیں کہ تب ایسا ہوا تو اب امریکہ کیوں اس حال سے دوچار ہے جس کے سامنے تو سارا جہاں دم سادھے کھڑا ہوتا تھا۔یہ لوگ اتنا کبھی نہیں بتا پاتے کہ روس کے خلاف افغان جہاد میںامریکہ کا اتنا بڑا کردار تھا تو اس کے کتنے لوگ یہاں مارے گئے؟البتہ آج اس امریکہ کو روس کی شکست سے تاریخ کا سبق وہی پڑھا رہے ہیںجنہوں نے ماسکوکو یہ سبق سکھایا تھا۔ وہی افغانستان جس کے بارے میں ضرب المثل مشہور ہے ”اللہ آپ کو کوبرا سانپ کے زہر، شیر کے دانتوں اور افغان کے انتقام سے بچائے۔” وہی افغان جن کے بارے میں ساری دنیا نے تسلیم کیا ہے انہوں نے اپنی تاریخ میں کبھی کسی غیر ملکی جارح کو اپنے اوپر نہ حکومت کرنے دی اور نہ یہاں ٹھہرنے دیا۔

فاتحین عالم میں سے ایک سکندر اعظم کی بے محابا طاقت نے انہیں بے پناہ قتل کر کے ان پر قبضے کا اعلان تو کیا لیکن جیسے ہی سکندر نے یہاں سے باہر موجودہ پاکستان کی جانب قدم بڑھایا تویہ صرف افغان تھے جنہوں نے اس سے اپنی سرزمین چھین لی تھی۔ ان افغانوں نے اس کے بعد اگر کسی کو اپنے ہاں دل میں صحیح معنوں میں جگہ دے کر اپنا تن من دھن بلکہ وطن تک ان کے سپرد کیا تھا تو وہ اسلام اور مسلمان تھے۔ انہوں نے اسلام کی اپنے ہاں آمد کے ساتھ ہی یہ دین قبول کر لیا تھا۔اس کے بعد انہوں نے اسلام کو ایسا سینے سے لگایا کہ اپنے خطے کے بدترین اسلام دشمنوں یعنی ہندوئوں کو ہمیشہ سبق سکھایا۔ یہیں سے نکلنے والے محمود غزنوی ،شہاب الدین غوری اور احمد شاہ ابدالی اسلام کی تاریخ کے وہ روشن ستارے بن کر ابھرے کہ جن پر تاریخِ اسلام ہمیشہ ناز کرتی رہے گی۔

اس کے مقابل مسلمانوں کی عظیم سلطنت کو مٹانے اور عالم اسلام کو سب سے زیادہ خون میں نہلانے اور سب سے زیادہ تباہی مچانے والے فاتح عالم کہے جانے والے چنگیز خان کو 13یں صدی میں عبرت ناک شکست دینے والے واحد یہی افغان تھے۔انہی افغانوں نے سپر پاور برطانیہ کو ایسی شکست در شکست دی کہ 1841ء میں کابل جنگ سے18500 فوج میں سے اکیلے انگریزڈاکٹر برائڈن کو صرف اس لئے نکلنے دیا کہ وہ اپنی قوم کو آ کر یہ بتا سکے کہ ان کے ساتھ کیا بیتی ۔ اب کے افغانوں کی طرح تب کے امیر افغانستان نے برطانوی فوج سے کہا تھا ”یہ سرزمین صرف پتھروں اور ُمرُدوں کی ہے۔”اسی عبرت انگیز مار کا نتیجہ تھا کہ اکتوبر 1963ء کو لگ بھگ سوا صدی بعد جب برطانیہ میں ہیرلڈ میکملن نے حکومت نئے وزیر اعظم ایلک ڈگلس ہیوم کے سپرد کرتے اسے مشورہ دیا۔ ”جب تک تم افغانستان پر حملہ نہیں کرتے تب تک تمہیں حکومت کرنے میں کوئی دشواری پیش نہیں آئے گی۔”

اسی افغانستان پر روس نے حملہ کیا تو یہاں افغانوں نے پھر تاریخ دہرائی۔ وہ دنیا کی سب سے بڑی مہاجر قوم بنے۔20لاکھ سر کٹوا دئیے لیکن سوویت یونین کو اس قدر مارا کہ ملک بھر میں آج بھی ان کے ٹینکوں ،ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کے ڈھانچے ساری دنیا کوروسیوں پربیتی داستاں بیان کرتے نظر آتے ہیں۔امریکی یہاں آئے تو ان کے سارے اتحادی یہ سب دیکھ کر اور اپنے ساتھ بیتنے والے واقعات کے بعد جلد ہی بھاگ نکلے، البتہ امریکہ کچھ عزت کے ساتھ نکلنے کی آرزو میں فوجیوں کی لاشوں کے ساتھ اپنا تباہ شدہ سامان جنگ بھی ڈھوتا رہا۔یہ سامان اتنا زیادہ تھا کہ کئی سال پہلے امریکی میڈیا نے باربار لکھا ، امریکہ دنیا کا سب سے بڑا کباڑیا بن چکا ہے۔

افغانوں نے امریکہ کو ماضی اور مستقبل دونوں کا حال بتا بھی دیا اور دکھا بھی دیا ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ امریکہ کتنی جلدی یہاں سے سبق سیکھتا اوراپنی لنگوٹی بچا کر نکلتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تب سوویت یونین کاسب سے بڑے دعوے دار دوست بھارت تھا اور آج امریکہ کی پکی یاری کا بھی وہی دم بھر رہا ہے تو افغانوں کی تاریخ اور حالات و واقعات دیکھ کر اس کی سانسیں خشک ہوئی جا رہی ہیں کہ اسے روندے جانے کی بھی یقینا تاریخ دہرائی جانے والی ہے کہ ظلم نے بہرطور مٹ ہی جانا ہوتا ہے۔افغان جب بھی ہند کی طرف بڑھے، ہندکے ظلم کے خلاف بڑھے اور آج بھارت نے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر ظلم روا رکھا ہوا ہے وہ بھی اسی تاریخ سے دوچار ہونے والا ہے جو افغانوں سے وابستہ ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
afghanistan america defeat public افغانستان امریکہ شکست عوام
Suspect Asif Iqbal
Previous Post گجرانوالہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی رقم چُرانے والا ملزم گرفتار
Next Post الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ (ٹرسٹ) کے زیر اہتمام 100 خاندانوں میں راشن تقسیم
Alkhidmat Foundation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close