نیویارک (جیوڈیسک) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خلائی جہاز فالکن نائن خلا میں بھیج دیا ہے۔
جہاز میں بین الااقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود خلابازوں کیلئے ضروری ساز و سامان بھجوایا گیا ہے۔
جس میں 51 سوپاؤنڈ وزنی خوراک، آلات اور ادویات شامل ہیں۔

Start typing to search...