Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کفایت شعاری

October 3, 2014October 3, 2014 0 1 min read
Save Money
Save Money
Save Money

تحریر : شاہد شکیل
حالیہ یورپی اکانومی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمن قوم فضول خرچی سے پرہیز کرتی ہے اور روز مرہ اشیاء کے علاوہ جب تک اشد ضرورت پیش نہ آئے خریداری کرنے سے اجتناب کیا جاتا ہے مثلاً کمپلیٹ کچن، کراکری، سائیکل، کار، گھریلو ساز وسامان حتیٰ کہ ملبوسات پر بھی پیسے کا ضیاع نہیں کیا جاتا، فضول خرچی میں کون سے یورپی ممالک اپنی ماہانہ آمدنی میں کتنا فیصد حصہ کہاں اور کیوں خرچ کرتے ہیں یورپی ممالک کے باشندوں کی عادات اور دقیانوسی تصورات پر ایک نظر۔ ماہانہ اخراجات کی ایک حد مقرر ہے نہیں تو جیب اتنی جلدی خالی ہو جاتی ہے کہ انسان تصور بھی نہیں کر سکتا اس تجزئیے سے لزبن سے ہیلسنکی تک اور ڈبلن سے ایتھنز تک کے یورپی باشندے متفق ہیں، مختلف ممالک کے افراد اس تجزیئے سے اختلاف بھی رکھتے ہیں، کئی لوگ ماہانہ آمدنی کو معقول طریقے سے استعمال نہیں کرتے کیونکہ وہ جانتے ہی نہیں کہ کب، کہاں اور کیوں خرچ کرنا ہے اور کہاں رقم بچانی ہے۔

ماہانہ آمدنی اور اخراجات پر یورپی یونین کے اعداد وشمار کرنے والے ادارے سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہیں کہ کن ممالک کے افراد کس کونزیوم کے عادی ہیں اور کن اشیاء پر رقوم خرچ کی جاتی ہیں،مثال کے طور پر جرمنی میں سال میں ایک بار ساٹھ ہزار افراد اپنے اخراجات کا اعداد وشمار کرتے ہیں کہ ایک سال میں انہوں نے کہاں اور کیوں بڑی رقوم کا استعمال کیا ،بینک سے کتنا قرض لیااور ماہانہ آمدنی کا کتنے فیصد ضیاع ہوا، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ہر فرد کی ماہانہ آمدنی میں نمایاں فرق ہے ،ملک سے ملک، ملکی معیشت، بیروزگاری اور دیگر معاملات کو سامنے رکھ کر سو فیصد اندازہ لگانا مشکل ہے، مثلاً رومانیہ کے باشندے اپنی ماہانہ آمدنی کا سینتیس فیصد کھانوں پراستعمال کرتے ہیں جبکہ جرمن پیکیج ٹورز یا انشورنس کے اخراجات میں نمبر ون ہیں ٹیکسی یا ریستوراں جانے سے گریز کرتے ہیں۔

جنوبی یورپ چونکہ مالی بحران کا شکار ہے لیکن پھر بھی وہاں کے باشندوں کا ریستوراں یا کافی ہاؤس جانا مشغلہ ہے، آئرش باشندوں کو پب سے محبت ہے اور روزانہ وہاں جانا روٹین میں شمار ہوتا ہے، آئر لینڈ، قبرص، سپین اور یونان کے باشندے اپنی ماہانہ آمدنی کا دس فیصد حصہ ریستوراں، کافی ہاؤس اور بسٹرو وغیرہ پر ضائع کرتے ہیں، اعداد وشمار کرنے والے اداروں کا کہنا ہے ماہانہ آمدنی کا حصہ ریستوراں یا کافی ہاؤس میں استعمال کرنے میں آئر لینڈ نمبر ون ہے وہ تیرہ فیصد ،سپین نمبر دو، بارہ فیصد ،قبرص نمبر تین چھ فیصد اور جرمن تین فیصد باہر کھانے پینے کو ترجیح دیتے ہیں۔ فیشن کرنے میں اطالوی نمبر ون ہیں،اپنی ماہانہ آمدنی کا نو فیصد ملبوسات اور جوتوں کی خریداری پرخرچ کرتے ہیں،فیشن پر سب سے زیادہ رقوم خرچ کرنے والے ممالک میں سپینش، برطانوی، آسٹرین اورپرتگیزی ہیں، جبکہ جرمن اکثر ڈسکاؤنٹ سٹورز سے سستے ملبوسات کی خریداری کرتے ہیں، فرانس دنیا کا ماڈرن اور فیشن ایبل ملک مانا جاتا ہے وہ بھی ملبوسات کے معاملے میں جرمن قوم سے کم نہیں، فیشن پر ماہانہ آمدنی کا سب سے زیادہ حصہ استعمال کرنے میں نمبر ون اطالوی جو نو فیصد ،نمبر دو ،سپین سات فیصد، برطانوی چھ فیصد اور جرمن پانچ فیصد فیشن پر پیسوں کا ضیاع کرتے ہیں۔

Fashion
Fashion

جرمن کاروں کے جنونی ہونے کے باوجود ان کی خریداری پر یورپی ممالک کے باشندوں میں سب سے پیچھے ہیں، کاروں کی خرید و فروخت میں لکسمبرگ کے باشندے نمبر ون ہیں جو آمدنی کا چھ فیصد حصہ کاروں پر استعمال کرتے ہیں، نمبر دو ڈینش پانچ فیصد، نمبر تین برطانوی چار فیصد اور جرمن تین فیصد کاروں کی خرید وفروخت میں دلچسپی لیتے ہیں، کاروں کی کم خرید و فروخت میں پولینڈ اور کروشیا کے باشندے ہیں،جبکہ فرانسیسی اور اطالوی بھی کاروں میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، جرمن کاروں کی نسبت موٹر سائیکلز اور سائیکلوں پر اپنی آمدنی کا کافی حصہ خرچ کرتے ہیں سائیکل کے استعمال میں نیدر لینڈ دنیا میں نمبر ون ہے، قبرص اور مالٹا میں سائیکل نہ ہونے کے برابر ہے۔

مشروبات۔موسم سرما میں شمالی یورپ کے باشندے بکثرت الکوحل استعمال کرتے ہیں شراب نوشی میں بالٹک ممالک نمبر ون ہیں، ماہانہ آمدنی کے اعتبار سے وہ یورپی ممالک میں سب سے کم شمار کئے جاتے ہیں لیکن موسم سرما میں شراب نوشی پر آمدنی کا زیادہ حصہ خرچ کیا جاتا ہے،بالٹک ممالک میں نمبر ون ایستونیا کے باشندے ہیں جو آمدنی کا چھ فیصد حصہ الکوحل پینے پر استعمال کرتے ہیں، نمبر دو لیتھوانیا،پانچ فیصد، نمبر تین پر لیٹ لینڈ چار فیصد اور دیگر ممالک کے بعد جرمن جو دو فیصد سے کم الکوحل پر استعمال کرتے ہیں، سب سے کم الکوحل پر آمدنی کا حصہ استعمال کرنے والے اطالوی، سپینش اور یونانی ہیں۔ مطالعہ ایک ایسا مشغلہ ہے جو انسانی ذہن کی تعمیر کرتا ہے آمدنی کم ہونے کے باوجود دنیا بھر میں مطالعہ کرنے والوں کی کمی نہیں اس بات کا اندازہ کتب و رسائل کی خرید وفروخت سے لگایا جا سکتا ہے، مطالعہ کرنے میں یورپی ممالک میں سلوواکیہ نمبر ون ہے اس ملک کے باشندے اپنی ماہانہ آمدنی کا تین فی صد مطالعہ پر خرچ کرتے ہیں، نمبر دو کروشیا، نمبر تین فن لینڈ اور دیگر ممالک کے بعد جرمنوں کا نمبر ہے۔

جرمنی کے شہر نیورن برگ میں واقع انٹر نیشنل و یورپی مارکیٹ کے محقیقین نے تجزیہ کرنے کے بعد گزشتہ تین برسوں کا انڈیکس تیا ر کیا ہے جس میں بتایا گیا کہ جرمن صارفین کو اب خریداری میں کو ئی دلچسپی نہیں رہی اور خرید و فروخت میں واضح طور پر کمی واقع ہوئی ہے انہوں نے وضاحت سے بتایا کہ شہریوں کا کہنا ہے بین الاقوامی معیشت بحرانوں کا شکار ہے ،جاپان میں جوہری پلانٹ کے پھٹنے اور دوسری وجہ یوکرائن اور روس کی جنگ کے علاوہ حالیہ مغربی افریقہ میں وائرس کے پھیلاؤ نے ایک خوف میں مبتلا کر دیا ہے اور جب تک بین الاقوامی سطح پر واضح تبدیلی کے امکانات روشن نہیں ہو جاتے ہم سوچے سمجھے بغیر کسی بے مقصد چیز کو خریدنا پسند نہیں کریں گے مثلاً نئی کار یا فرنیچر وغیرہ، غیر یقینی صورت حال میں بے وجہ پیسے کا ضیاع نہیں کرنا چاہتے۔ جرمنی کی اقتصادی اور معاشی حالت اگرچہ دیگر یورپی ممالک سے بہت بہتر اور مضبوط ہے لیکن پیسے کا ضیاع عقلمندی نہیں۔وقت اور پیسہ دو ایسی چیزیں ہیں جو ہاتھ سے نکل گئیں تو پچھتاوہ رہ جاتا ہے اس لئے دونوں کی قدر کرنا لازمی ہے،اسی کو کفایت شعاری کہتے ہیں۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر : شاہد شکیل

Share this:
Tags:
Car clothing countries kitchen measures reports رپورٹ سائیکل کار ملبوسات ممالک
Ebola Virus
Previous Post عازمین حج کو ایبولا وائرس سے محفوظ رکھنے کے انتظامات مکمل
Next Post بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر پنجاب، سندھ اور کے پی کے حکومت کو نوٹسز جاری
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close