جب سے چنگاریوں سے کھیلنا سیکھا ہے
نادان اکثر خود کا اشیانہ جلا دیتے ہیں
عجب دستور ہے میری قوم کا ساجد
صدائے سازش سن کر بھی بھلا دیتے ہیں

تحریر: ساجد حسین

جب سے چنگاریوں سے کھیلنا سیکھا ہے
نادان اکثر خود کا اشیانہ جلا دیتے ہیں
عجب دستور ہے میری قوم کا ساجد
صدائے سازش سن کر بھی بھلا دیتے ہیں

تحریر: ساجد حسین
Start typing to search...
