Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

October 20, 2017 0 1 min read
Journalist
Journalist
Journalist

تحریر : عماد ظفر
جب بولنے پر پابندی اور اظہار رائے پر قدغن لگ جائے اور جب آپ کو نامعلوم نمبرز سے دھمکی آمیز کالیں موصول ہونا شروع جائیں آپ کی حرکات و سکنات کی نگرانی کی جاتی ہو اور آپ کو روز چپ رہنے کا کہا جاتا ہو تو بطور صحافی یا لکھاری آپ کے پاس دو راستے بچتے ہیں یا تو چپ چاپ کنارہ کشی کر کے خاموشی اختیار کر لیں یا پھر سب کچھ رسک پر لگا کر صرف اور صرف سچ کا ساتھ دیں. یہ ایک کڑا اور مشکل فیصلہ ہوتا ہے جو شاید صرف ایک صحافی سمجھ سکتا ہے. سب کچھ داو پر لگانے کے بعد بھی یا تو اسے ایک لفافہ صحافی ہونے کا لقب دیا جاتا ہےیا پھر گمنام راہوں میں کہیں اس کی آواز کو ہمیشہ کیلئے دفنا دیا جاتا ہے.خیر قلم کی حرمت سے عہد وفا استوار رکھنے والے سود و زیاں کی پروہ آخر کرتے ہی کب ہیں.

رہی بات سیاسی حالات و واقعات کی تو یوں تو وطن عزیز کی تاریخ میں جب بھی ایسٹیبلیشمنٹ نے کسی نام کے گرد سرخ دائرہ لگایا ہے اس کا انجام پھانسی کا پھندہ یا جلا وطنی ہی طے پایا.لیکن اس بار معاملہ کچھ مختلف ہے. اب سوشل میڈیا کی موجودگی بین الاقوامی محاذ پر ایسٹیبلیشمنٹ کو ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جانا اور وطن عزیز کے طول و عرض میں ایک ایسٹیبلیشمنٹ مخالف بیانیہ کا وجود میں آنا دراصل اس وقت خود ایسٹیبلیشمنٹ کے لیئے بھی باعث پریشانی ہے. نواز شریف کو نااہل کرنے سے لیکر اس پر فرد جرم عائد کرنے تک نہ تو اس کی مقبولیت میں کمی آنے پائی اور نہ ہی اس کو سیاست سے باہر پھینکا جاسکا. شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ناراضگی کا فائدہ اٹھا کر فارورڈ بلاک بنانے کی کوششیں بھی کارگر ثابت ہوتی نظر نہیں آتیں. بالفرض دیہی پنجاب اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے چند درجن افراد کو توڑ کر فارورڈ بلاک بنا بھی لیا جائے تو بھی نہ تو حمزہ شہباز اس کی قیادت کرنے کو تیار ہو سکتے ہیں اور نہ ہی شہباز شریف. تو قصہ مختصر کچھ یوں ہے کہ نواز شریف کا وطن دوبارہ واپس آنا اس بات کا اعلان ہے کہ چاہے اس کی جماعت کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے جائیں اب وہ اس بازی میں نہ تو پیچھے ہٹے گا اور نہ ہی کوئ سمجھوتہ کرے گا. نوازشریف کی وطن موجودگی دراصل ایسٹیبلیشمنٹ کو دباومیں لانے کا موجب بنتی ہے. جتنے جلسوں یا سیمینارز سے نوازشریف خطاب کرے گااتنا ہی اس کے بیانئے کو تقویت ملے گی.

گو ایسٹیبلیشمنٹ بارہا نوازشریف کو شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے توسط سے یہ پیغام پہنچا چکی ہے کہ اگر ٹکراوکی سیاست سے دریغ نہ کیاگیا تو پھر ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ لاکر حکومت کی بساط لپیٹ دی جائے گی.لیکن نہ تو نوازشریف اس دھمکی سے خوفزدہ نظر آتے ہیں اور نہ ہی وہ اپنی جماعت کی حکومت کو قربان کرنے میں کسی وسوسے یا پریشانی کا شکار لگتے ہہں.اب قباحت یہ ہے کہ ٹیکنو کریٹ حکومت آخر لائ کیسے جائے. آئین کو معطل کرنے کیلئے کوئ ٹھوس وجہ بھی ہونی چائیے . عمران خان کاایک اور لانگ مارچ اگر دنگے فساد کروانے میں کامیاب ہو جائے تو پھر یہ موقع ایسٹیبلیشمنٹ کے ہاتھ آ سکتا ہے.لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اب کی بار وزیر داخلہ احسن اقبال ہیں جو چوہدری نثار کی مانند ایسٹیبلیشمنٹ سے ڈکٹیشن نہیں لیتے. اس لیئے عمران خان یا ہمنواوں کو کسی بھی قسم کا فری ہینڈ ملنے کے دور دور تک کوئ آثار دکھائ نہیں دیتے. تاریخ بتاتی ہے خان صاحب اور ان کے مریدین جو کہ انقلاب کے داعی بنے پھرتے ہیں اگر انہیں ذرا سا بھی شبہ ہو کہ انقلاب کے راستے میں پولیس کی لاٹھیاں برس سکتی ہیں یا گرفتاریاں ہو سکتی ہیں تو جناب عمران خان سمیت ان کے مریدین بھی گھر میں بیٹھ کر ٹویٹر اور فیس بک پر انقلاب لانے کو ترجیح دیتے ہیں.دوسرے لفظوں میں لانگ مارچ کے ذریعے موجودہ حکومت کو گرانا تقریبا ناممکن ہے.

مارشل لا لگانے کیلئے جنرل قمر جاوید باجوہ کسی طور آمادہ دکھائ نہیں دیتے کیونکہ بنیادی طور پر وہ خود اس اقدام کے خلاف ہیں. ایسے حالات میں اگر افہام و تفہیم کی کوئ صورت نکلتی ہے تو وہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نوازشریف کی ون آن ون میٹنگ کے ذریعے نکل سکتی ہے.اگر جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے ادارے کے سرکش عناصر کو قابو میں رکھنے کی گارنٹی دیں اور نوازشریف کو یہ یقین دہانی کروا دیں کہ عدالتی کاروائ پر کسی ادارے کی جانب سے اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی جائے گی تو معاملات سدھر بھی سکتے ہیں اور سیاسی جمود ٹوٹ سکتا ہے.لیکن جنرل قمر جاوید باجوہ اگر ایسا کرنے کی پوزیشن میں ہوتے تو شاید بہت پہلے کر چکے ہوتے.”شکریہ راحیل شریف” والے گروہ کی موجودگی میں غالبا وہ ایسا نہیں کر پائیں گے. اب اگر نواز شریف کسی بھی صورت معاملات کو کھینچ کر مارچ تک لے گئے اور سینیٹ انتخابات کے بعد دو تہائ اکثریت سینیٹ میں بھی حاصل کر لی تو پھر اگلے عام انتخابات کے بعد ملک کے آئین کے ڈھانچے میں بنیادی ترامیم کرنے سے انہیں کوئ روک نہیں پائے گا. اور یہ ترامیم نہ صرف اداروں کو ان کی اپنی حدود میں رہنے کا مکمل طور پر پابند بنا دیں گی بلکہ ان اداروں کا احتساب بھی پارلیمان کے سپرد کر دیں گی.اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ ہر صورت میں ایسٹیبلیشمنٹ کویہ ممکن بنانا ہےکہ یا تو عام انتخابات کا انعقاد ہونے ہی نہ پائے اور ٹیکنو کریٹ حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے یا پھر نوازشریف کی جماعت کے حصے بخرے کر کے اسے آئیندہ عام انتخابات میں چند درجن نشستوں تک محدود کر دیا جائے. دوسری جانب نوازشریف کو نہ صرف اپنی اور اپنی جانشین مریم نواز کی سیاسی بقا کی جنگ لڑنی ہے بلکہ ہر صورت ملک میں اگلے عام انتخابات کا انعقاد ضروری بناتے ہوئے اپنی جماعت کو بھی ٹکڑوں میں بٹنے سے بچانا ہے.

یہ ایک مشکل صورتحال ہے لیکن 1999 کے برعکس نواز شریف اس وقت انتہائ مستحکم پوزیشن میں ہیں. نہ تو وہ سیاسی طور پر تن تنہا ہیں اور نہ ہی 1999 کی مانند میڈیا یا سول سوسائٹی سے ان کا کوئ جھگڑا ہے بلکہ اس کے برعکس سول سوسائٹی اور آزاد میڈیا ان کے بیانیئے کی تائید کرتادکھائ دیتا ہے. اس جنگ میں اس وقت کمزور پوزیشن کس کی ہے اس کا اندازہ آپ وطن عزیز میں اس وقت اظہار رائے اور اظہار بیاں ہر عائد ایک خاموش پابندی سے لگا سکتے ہیں. وہ بیانیہ جو کمزور ہو اورجس کی شکست کے آثار نظر آنا شروع ہو جائیں اس بیانیے کو زبردستی زندہ رکھنے کیلئے تنقید کرتی آوازوں کا گلا گھونٹنا کی رسم نہ تو دنیا میں کوئ نئی بات ہے اور نہ ہی وطن عزیز میں . ایوب کا دور ہو یا ضیا الحق کا یا پھر مشرف کا سب ادوار میں تنقید کرتی آوازوں کو جبر سے دبانے کی کوشش کی گئ. لیکن بالآخر حبس و جبر کی گھٹن کو سچائ کے اجالوں کے آگے سر خم کر کے پسپائ اختیار کرنا ہی پڑ گئ. اس وقت بھی جس طریقے سے خاموشی سے میڈیا کے تمام حصوں میں ایک زبردستی کی سینسر شب لگا کر جان و مال سے محروم کرنے کی دھمکیاں دی گئیں ہیں اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا ہرچند مشکل نہیں کہ جمہوری بیانیہ جیتتا ہوا دکھائ دے رہا ہے.

کاش صحافیوں یا لکھنے والوں کی نگرانی کرنے کے بجائے اور ان کو ڈرانے دھمکانے کے بجائے صرف اپنے بیانیے کو موثر انداز میں پیش کیا جاتا تو آج ہم سب شاید جمہوریت میں موحود خامیوں پر تنقید کرتے ہوئے اس نظام کو اور گورننس کو مزید بہتر کرنے میں اپنا اپنا حصہ ڈال رہے ہوتے.لیکن جس طریقے سے جمہوری بیانیے کو کمزور کر کے روز اول سے آزاد آوازوں کو دبانے اور کچلنے کی کوشش گئی اس کی وجہ سے ساری توجہ جمہوری مخالف بیانئے اور جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازشوں پر مزکور ہو گئ.وطن عزیز میں جاری اس لڑائ میں ہو سکتا ہےکہ کوئ ایک فریق جیتے یا ہارے لیکن نظریات اور سچائ کا علم تھامے صحافی یا دانشور کبھی نہیں ہاریں گے. نواز شریف جیت گیا تو یہی افراد اس پر بھی بلا خوف وخطر تنقید کا عمل جاری رکھیں گے اور اگر جمہوریت مخالفت قوتیں جیتیں تو بھی کلمہ حق بلند کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا. پابندیاں ظلم یا جبر کبھی بھی سچ کا گلہ نہیں گھونٹ پاتے .

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
ban Imad Zafar speak threat truth آزاد بول پابندی دھمکی سچ
Sialkot
Previous Post گیپکو سب ڈویژن پسرور نے صارفین سے 4 کروڑ روپے بل کی مدمیں وصول کر لئے
Next Post ہار جانے کا حوصلہ رکھا
Depressed Life

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close