Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بولتا جہل ہے بدنام دین ہوتا ہے

February 17, 2013February 17, 2013 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

پٹے ہوئے مہرے اور نا کام مداری کی حالت کچھ ایسی ہی ہوتی ہے،ہار کا دکھ اور تماشے کی ناکامی کسی پہلو چین نہیں لینے دیتی ،اپنی علمیت،بڑائی اور خود نمائی کی شکست تمام اصول قاعدے اور اخلاقی ضابطے بھی بھلادیتی ہے،انسان اپنا توازن کھو بیٹھتا ہے اور ہذیان بکنے لگتا ہے،ایسا ہی کچھ حضرت شیخ الاسلام کے ساتھ ہوا،پٹیشن کیا خارج ہوئی حضرت سب کچھ بھول کر جاہ و جلال کی ایسی تصویر بن گئے،جس کی توقع بہت ہی کم تھی،کل تک آئین اور قانون کی دانشمند ی کے قصیدے پڑھنے ، سپریم کورٹ زندہ بادکے نعرے لگوانے اور اُس کے ہر فیصلے کو تسلیم کرنے کا دعویٰ کرنے والے آج عدالت عظمیٰ،چیف جسٹس اور معزز ججزز پر انگلیاں اٹھارہے ہیں۔

زبان شرارے اُگل رہی تو چہرہ غیض وغضب کی آڑی ترچھی کہانیاں سنارہا ہے،شعلہ بیانیاں ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی،دوسری طرف حضرت شیخ الاسلام کے حواریوں کا حال بھی کچھ مختلف نہیں،محترم چیف جسٹس صاحب کے خلاف شوشل میڈیا پرجس قسم کے غیراخلاقی رویئے کا مظاہرہ کیا جارہا ہے،وہ یہ سوال کھڑا کررہا ہے کہ کیا مصطفوی انقلاب کے دعویداروں اور حسینیت کی مالا چبنے والوں کا کردار ایسا ہوتا ہے۔

محترم شیخ الاسلام صاحب جس طرح پٹیشن کے خارج ہونے پر پریس کانفرنس میں شعلہ فشاں نظر آئے،اُسے دیکھ کر فیصل رضا عابدی کا منہ سے آگ نکالنا یاد آ گیا، حیر ت ہوتی ہے عقیدت مندوں کے اِس جملے پر کہ”حق کے راستے میں رکاوٹیں آتی ہیں۔”بے شک حق کا راستہ مشکل اور کٹھن ہے مگر مسافران ِحق عزم اور حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہیں،جس طرح چیف جسٹس صاحب دو سال مصائب میں رہے ،لیکن کبھی حرف شکایت زبان پر نہ لائے، صبرو استقامت سے حالات کا مقابلہ کیا ، حق پر تھے تو دنیانے دیکھا کہ حق کیسے غالب آیا۔

مگرآپ کو تو ابھی میدان کارزار میں اُترے دو ماہ کا عرصہ بھی نہیںگزرا،ابھی تو ابتدائی معرکہ کاآغاز بھی نہیں ہوا،کامل انقلاب کی منزل تو کوسوں دور ہے ، اتنی جلدی صبر رضا کا دامن چھوڑ دیا اور مذہب و اخلاقیات کے سارے اصول بھول گئے ،عدالتی فیصلے سے اختلاف کا یہ طریقہ تو نہیں کہ چیف جسٹس صاحب کی ذات کو ہدف تنقید بنایا جائے،گڑھے مردے اکھاڑے جائیں اور عدالت میں پرانی تصویر کو دکھاکے گلا پھاڑ کے کہا جائے کہ ملکہ الزبتھ اور مشرف کی وفاداری میں کوئی فرق نہیں، آپ نے بھی تو پرویز مشرف کے پی سی اوکے تحت حلف اٹھایا تھا۔

Shaykh Ul Islam
Shaykh Ul Islam

جناب شیخ الاسلام صاحب یقینا آپ سے بہتر کون جانتا ہوگا کہ اگر حال کلمہ پڑھ لے تو ماضی کا کفر کالعدم قرار پاتا ہے،غلطی کا ادراک اوردور رہنے کا طرز عمل ماضی کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے، بیرسٹراعتزاز احسن نے بڑی متوازن بات کہی کہ” پی سی او کے تحت حلف اْٹھانا اْتنا ہی غلط ہے جس قدر دہری شہریت کا حامل ہونا ہے، لیکن اسی چیف جسٹس نے بعد ازاں ڈکٹیٹر کے سامنے حرف انکار بھی بلند کیا اور پی سی او حلف کے گناہ کا کفارہ بھی ادا کر دیا، اب چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کو پی سی او جج نہیں کہہ سکتے۔

حقیقت بھی یہی ہے قوم چیف جسٹس صاحب کو پی سی او جج نہیں سمجھتی،چیف صاحب نے اُس لغزش کا جو کفارہ ادا کیا ہے ،اُس کی نظیرہماری عدالتی تاریخ میں شاید ہی کوئی اور ملے،چیف صاحب کے ایک حرف انکار نے عدلیہ کو نظریہ ضرورت کی دلدل سے نکال کر آئین و قانون کی پاسداری کا وہ حوصلہ عطا کیا ہے،جس پر تاریخ ہمیشہ فخر کرے گی،جناب شیخ الاسلام صاحب آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی نیک نیتی پر شک نہ کیا جائے تو آپ کو کینیڈین شہریت ختم کرکے ملکہ کے حلف ِوفاداری پر تین حرف بھیجنا ہونگے ،یقین جانیئے آپ کو بھی عزت مل جائے گی،لیکن اگر آپ کا یہی طرز عمل رہا کہ جن کو یزید ، ڈاکو اور لٹیرا کہہ کر سابق حکمران قرار دیا ، پھر انہی سے مذاکرات و عہد وپیماں کیے توآپ کی صداقت و وفاداری پر سوال تو اٹھیں گے، اِس پر اتناچراغ پا ہونا کہ تہذیب و شائستگی کا دامن ہی چھوٹ جائے آپ اور آپ کے معتقدین کو زیب نہیں دیتا۔

حالات و قرائین تو یہی ظاہر کرتے ہیں کہ حضرت شیخ الاسلام صاحب یہ سوچ کر پاکستان آئے تھے کہ” جب اِس ملک میں اپنا حلقہ انتخاب نہ رکھنے والا دو حلقوں سے منتخب ہوجاتا ہے، متنازعہ شہریت رکھنے کے باوجود وزیر اعظم اور مالی امور کا نگران بن کر ملک وقوم کی تقدیر کے فیصلے کرتاہے،ملک کو دو لخت کرنے والا فوجی آمر اپنی بقیہ زندگی آرام اور چین سے بسر کرتا ہے،دوسرا فوجی آمر جمہوری حکومت کا تختہ الٹتا ہے اور کمزور عدالتی فیصلے کے باوجود ایک منتخب وزیر اعظم کو تختہ دار پر چڑھادیتا ہے،تیسرا فوجی ڈکٹیٹر ایک وزیر اعظم کو ملک بدر کردیتا ہے، عدلیہ پر شب خوں مارتا ہے۔

دو مرتبہ آئین توڑتا ہے اور گارڈ آف آنر کے سائے میں رخصت ہوکر لندن میں آرام و سکون کی زندگی گزارتا ہے ،موجودہ صدر ،وزیر اعظم اور وزراء پر بے لگام کرپشن کے الزامات لگتے ہیں لیکن کسی میں اتنی جرات نہیں ہوتی کہ احتساب کی بات کریں،اسمبلی کے 70فیصد اراکین ٹیکس نہیں دیتے مگر آئین میں اپنی پسند کی ترامیم کرالیتے ہیں،کراچی جیسے شہر میں پولیس اور رینجرز کے ہوتے ہوئے روزانہ درجنوں بے گناہ افراد مارے جاتے ہیں اورقاتل چھلاوے کی طرح غائب ہوجاتے ہیں، کوئی نہیں پوچھتا کہ یہ سب کیوں اور کیسے ہورہا ہے،مزید طرفہ تماشا یہ کہ قبروں میں دفن لیڈر زندوں پرحکومت کرتے ہیں” جیسے انہونے اور حیرتناک واقعات ہوسکتے ہیں۔

Iftikhar Mohammad cudhry
Iftikhar Mohammad cudhry

تو اِن حالات میں وہ بھی اگر ڈگڈگی بجا کر ایک نیا تماشا دکھادیں تو کوئی نئی بات نہ ہوگی،جہاں قوم کو بے وقوف بنانے کے اتنے سرکس چل رہے،وہاں ایک نئے سرکس میں کیا مضائقہ ہے ،لیکن اِس خوش فہمی میں شیخ محترم یہ بات بھول گئے کہ افتخار محمد چودہری صاحب کے حرف انکار سے جنم لینے والی سپریم کورٹ ملک کے اُن چند اراروں میں سے ایک ہے جس نے پاکستان میں ہونے والی تبدیلیوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،سپریم کورٹ کے جج صاحبان کسی کی فصاحت و بلاغت اور چرب زبانی سے متاثر نہیں ہوتے ،نہ ہی سٹرکوں پر کیا جانے والا احتجاج،بڑے سے بڑا جلسہ اور لانگ مارچ اُن پر اثر انداز ہوتا ہے،وہ تو صرف آئین وقانون کی کو دیکھتے ہیں۔

دلیل و اصول کی زبان سمجھتے ہیں،اسی لیے عدالت عظمیٰ اُن کی درخواست کو بدنیتی پر مبنی قرار دے کر واضح کردیا کہ بیرون ملک مقیم دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو ووٹ کا حق تو ہے لیکن ایسی سیاست کا نہیں جس سے سارے ملک کا نظام اُلٹ پلٹ ہوجائے،یوں عدالت عالیہ نے شیخ الاسلام کو پنڈورا بکس کھولنے کی اجازت نہیں دی اور 23 دسمبر سے چائے کی پیالی میں اٹھایا گیا طوفان خس وخاشاک کی طرح بیٹھ گیا،ویسے بھی پچھلے چند سالوں کے دوران عدالتوں نے ایسے بہت سے حالات دیکھ لیے ہیں ،جن کی روشنی میں حضرت شیخ الاسلام کا ایجنڈا سمجھنا کوئی مشکل کام نہ تھا،باالفاظ دیگر حضرت نے سرکس لگانے کیلئے غلط جگہ کا انتخاب کیا ہے، اگر وہ 23دسمبر کے جلسہ عام اور 14جنوری کے لانگ مارچ کی خود ساختہ کامیابی پر ہی اکتفاء کرلیتے اور اتنا زیادہ اونچا اُڑنے کی کوشش نہ کرتے تو آج انہیں اِس خفت آمیز شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

کہتے ہیں علم کی زیادتی انسان کو عقل کُل ہونے کے زعم میں مبتلا کردیتی ہے،یہ غرور وتکبربڑے بڑے عابدوں اور زاہدوں کو راندہ ٔ درگاہ بنادیتا ہے،حضرت بزعم خود کتنے ہی بڑے شیخ الاسلام ، پروفیسر،ڈاکٹر ،قانون دان اور علامہ کیوں نہ ہوں،لیکن سپریم کورٹ میں اپنے مقدمے کے دوران جس طرح اُن کی قانونی مہارت کی پول کھلی اُس نے اُن کے بقیہ دعووں میں بھی کلام کی گنجائش پیدا کردی ہے، ضروری نہیں کہ عوام کے مجمع میں گرجنے برسنے اور خوابوں و تاویلات کے سہارے لوگوں کو بے وقوف بنا لینے والا ہر آدمی دنیا کے تمام علوم وفنون میں ماہر و یکتا ہو،عدالت عظمیٰ میں جس طرح شیخ الاسلام نے اپنے جوہر دکھائے اُس کا تقاضہ تو یہ تھا کہ اُن پر توہین عدالت کا مقدمہ چلایا جاتا۔

مگر عدالت نے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے درگذر سے کام لیا،شیخ الاسلام کو تو عدالت کی اِس مہربانی پر شکرگزار ہونا چاہیے،مگر افسوس جس دانش کم وحشت کا عملی مظاہرہ انہوں نے پٹیشن کے خارج ہونے پر پریس کانفرنس میں کیا،اُس نے اُن کی شخصیت اور قول و فعل کی بہت سے جہتیں کھول کر ظاہر کردیا کہ حسینیت کا درس دینے والے اور لوگوں کو صبر و استقامت کی تلقین کرنے والے کس قدر جلد تہذیب و شائستگی کے تمام ضابطے بھول جاتے ہیں،المیہ یہی ہے کہ نماز باجماعت کی تلقین کرنے والے اور نیکی وپرہیزگاری کا درس دینے والے اکثر خود نمازوں کے اوقات اور نیکی و تقویٰ پر عمل بھول جاتے ہیں۔
تحریر :۔محمد احمد ترازی

 

Share this:
Tags:
chief justice Infamous Religion supreme court بدنام چیف جسٹس دین سپریم کورٹ
LLB Jolie
Previous Post منا بھائی کے سرکٹ کی نئی فلم جولی ایل ایل بی کے گانے کی وڈیو جاری
Next Post عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کا مثالی نظام کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ،غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کرین گے
Shah Faisal Town

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close