Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 10/7/2016

July 10, 2016July 10, 2016 0 1 min read
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی وآزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ بے گنا ہ لوگوں کے خو ن کی قیمت پر الیکشن لڑ نے پر لعنت بھیجتا ہوں انتخابی عمل سے زیادہ حلقے کی عوام کی عزت نفس اور جا ن وما ل عزیز ہے معصوم کا رکن کے خو ن کے ایک ایک قطر ے کا حساب لینگے پو لیس نے FIRکے نا مزد ملزما ن کو آج دس بجے تک گر فتار نہ کیا تو پھر بھمبر میں دما دم مست قلندر ہو گا پنڈ ی جہو نجہ کو نو گو ایر یا کہنے وا لوں آج سے پنڈی جہو نجہ میرا گا ئوں ہے فریق مخا لف اور اسکے خا ندا ن کے ہا تھ معصوم لو گوں کے خو ن سے رنگے ہیں پہلے بھائیوں کو بد معاش ،غنڈ ہ او ر منشیا ت فروش بنا یا اب بیٹے اور بھا نجوں کو بد معاش اور غنڈہ بنا رہا ہے جس طر ح پنڈ ی جہو نجہ میں تعمیر وترقی کے نا م پر لو ٹ ما ر کرکے تر ک ڈا لا گیا ہے اسی طر ح پورے حلقے میں تعمیر وترقی کے نا م پر تر ک ڈا لا گیا ہے حا جی محمد یوسف لنک روڑ گزشتہ بیس سا لوں سے نہ سو رہی ہے نہ ترو رہی ہے وا لد کے نا م پر حرا م کے پیسے کھاتے ہوئے شر م نہیں آتی اسکا اللہ ہی حا فظ ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے پنڈ ی جہو نجہ میں بڑ ے جلسہ عام سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن میں ہا ر اور جیت ہو تی رہتی ہے میں گزشتہ الیکشن ہا ر گیا تو کیا میں نے دوسر ے دن ہی پر یس کا نفر نس کر کے اپنی شکست کو تسلیم کر لیا اور پا نچ سا ل فر یق مخا لف کو دئیے تاکہ وہ حلقے کے عوام کے کا م کر سکے میں نے ایک دن بھی اسکے خلا ف کو ئی بیا ن نہیں دیا لیکن بد نیتی کی انتہا ہے کہ5سا لوں میں لو گوں کیلئے تو مو صو ف کچھ نہ کر سکے مو صوف کا براوقت آیا تو وہ ٹی وی ٹا ک شو میں میر ے سامنے آبیٹھا تو پھر 14کروڑ لوگوں نے نہ صرف اسکا جھوٹ سنا بلکہ اپنی آنکھوں سے دیکھا بھی انہوں نے کہا کہ پنڈ ی جہو نجہ کے لو گوں نے جس جو ش وجذبے خلو ص اور محبت سے میرا اور راجہ ذوالقرنین خا ن کا استقبا ل کیا اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ پنڈ ی جہو نجہ نو گو ایر یا نہیں بد معاشی اور غنڈہ گردی سے لو گوں کو دبا یا نہیں جا سکتا آج کے بعد پنڈی جہو نجہ فریق مخا لف کا نہیں بلکہ میرا گا ئوں ہے انہوں نے کہا کہ حلقے کا پر امن ما حو ل بحا ل رکھنا میر ے اکیلے کی ذمہ داری نہیں ہے اگر فر یق مخا لف بد معاشی غنڈ ہ گر دی دھو نس دھا ند لی سے انتخا ب لڑ نا چاہتا ہے تو بھی اسکا ڈٹ کر مقابلہ کرو نگا میر ی خواہش ہے کہ انتخا بی عمل پرامن طر یقے سے اپنے منطقی انجا م کو پہنچ جا ئے لیکن اپنے کا رکنوں کی عزت نفس اور جا ن وما ل سب سے زیادہ عزیز ہے اگر میں حلقے کے لو گوں کے جا ن وما ل اور عزت وآبر و کی حفا ظت نہ کر سکا تو انتخا ب لڑ نا چھو ڑ دونگا حلقے کے عوام کی آنکھوں میں جو امید اور چمک دیکھ رہا ہوں اسکا تقا ضا ہے کہ ظا لم کا ہا تھ نہ صرف روک دیا جا ئے بلکہ توڑ دیا جا ئے انہوں نے کہا کہ فر یق مخا لف انتہا ئی جھوٹا اور منافق ہے میر ے معصوم کا رکن پر گو لیاں چلوانے وا لا کہتا ہے کہ ابھی اس بات کا تعین نہیں ہو ا کہ گو لی کس نے ما ری اسکی جو ڈیشنل انکوائری ہو نی چا ہیے اگر تمہیں یہ پتا نہیں کہ گو لی کس نے ما ری تو پھر تندورچی کے بچے کو پو لیس کے حوا لے کیوں کیا انشا اللہ اسکا بھی تعین کر کے دو نگا کہ گو لی کس نے ما ری اگر نہ تعین کر سکا تو انتخاب چھو ڑ دو نگا انہوں نے کہا کہ قانو ن غر یب اور امیر سب کے بچوں کیلئے ایک ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ امیر اور طا قتو ر کیلئے الگ قانو ن ہو اور غر یب کیلئے الگ قانو ن ہو انہوں نے کہا کہ نو جوانوں اور بے گناہ لو گوں کے بد لے ممبر اسمبلی بننے پر لعنت بھیجتا ہوں عزت ذلت فتح اور شکست میر ے رب کے ہاتھ میں ہے جسے وہ چا ہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چا ہتا ہے ذلت دیتا ہے شکست سے انسان مر نہیں جا تا انسا ن تب مر تا ہے جب اسکا کر دار مر جا ئے یا پھر لو گوں کی بد دعائیں مار دیں اب فر یق مخا لف کا یہ برا وقت آگیا ہے تم پنڈ ی جہو نجہ کے لو گوں کو طا قت اور بدمعاشی کے زور پر دبا نا چاہتے تھے لیکن قانو ن قدرت اور سا ئنس کا اصول ہے جب جس چیز کو جتنا زیادہ دبا یا جا ئے جب وہ آزاد ہو تی ہے تو وہ پا ئوں میں گر نے کی بجا ئے اتنا ہی زیادہ اپر جا تی ہے جس طر ح فرعو ن کے گھر موسیٰ پیدا ہو ئے تھے آج پنڈ ی جہو نجہ میں تیر ی فروعونیت کو ختم کر نے کیلئے پڑ ھے لکھے با شعو ر نو جوان میدان میں آگئے ہیں آج کے بعد پنڈ ی جہو نجہ نہ ہی نو گو ایر یا ہے اور نہ ہی تمہا را گا ئوںہے بلکہ میرا گا ئوں ہے الیکشن اس سے پہلے بھی ہو تے رہے ہیں اور آئند ہ بھی ہو تے رہے گے یہ الیکشن ہی جمہو ریت کا حسن ہیں جس کے ذریعے لو گ اپنے محبت اور نفر ت کا اظہار ووٹ کی پر چی سے کر تے ہیں ووٹ غیر ت اور ضمیر کی آواز ہے اگر سا نس ختم ہو جا ئے تو زند گی ختم ہو جا تی ہے اسی طر ح اگر غیر ت ختم ہو جا ئے تو جینے کا کو ئی مزہ نہیں رہتا انہوں نے کہا کہ اس وقت انتخا بی بخا ر عرو ج پر ہے جو 21جو لا ئی شام کو خو د بخود اتر جا ئیگا سب سے زیادہ انسانی زند گی عزیز ہے انسانی زند گی کی قیمت پر انتخا ب جیتنے پر لعنت بھیجتا ہوں فر یق مخا لف سے بھی کہتا ہوں کہ قانو ن سے کہلواڑ نہ کرو جب عوام پو چھنے پر آجا ئیں تو پھر بڑ ے بڑ ے حکمرا نوں کو لے ڈو بتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہما رے معصوم کا رکن کو گو لی لگے 48گھنٹے گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک پو لیس نے FIRمیں نا مز د ملزما ن کو گر فتا ر نہیں کیا اگر نا مزد ملز ما ن کو آج صبح 10بجے تک گر فتار نہ کیا گیا تو پھر بھمبر میں دما دم مست قلندر ہو گا اس موقع پر چوہدر ی نو ید وحید ،عبد القادر ،وسیم اکر م ،محمد افضل ،چو ہد ری شفیع ،چو ہدری امجد ،چو ہدری ما لک ،چو ہدر ی حنیف ،چو ہدر ی سلیم ،چو ہدر ی اعظم ،چو ہدر ی دلشاد ،معین ،چو ہد ری غلام رسول ،چو ہد ری یوسف ،چو ہدری محمد صد یق نے اپنے خا ندان اور کنبے قبیلے سمیت چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کر دیا جلسہ عام سے راجہ مظہر اقبا ل ،چو ہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ ،چو ہدری ظفر مہر ،چوہد ری خا لد بشیر ،چوہدری سا جد محمود ،چو ہد ری عبد الجبار ،ڈا کٹر ذیشا ن محمود ،چو ہدری مدثر ریاض ،چو ہدر ی محمدیو نس ،چو ہد ری عبد الما لک ،چو ہدری محمد اصغر شو کت ،راجہ طا رق نذیر ،چو ہدر ی فریاد احمد سمیت دیگر نے خطا ب کیا جبکہ جلسہ عام کی صدارت سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقر نین خا ن نے کی قبل ازیں پنڈی جہو نجہ آمد پر راجہ محمد ذوالقر نین خا ن کا فقید المثا ل استقبا ل کیاگیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) آمد ہ انتخا بات میں مہناج القرآن حلقہ بھمبرکے 1100 رفقاء نے اپنے خا ندا نوں دو ستوں سا تھیوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شا مل تحر یک مہناج القر آن کے آزادکشمیر کے مر کز ی نا ظم دعوت وتبلیغ علامہ جمیل احمد زاہد ضلعی امیر تحر یک غلا م مر تضیٰ صد یقی ضلعی نا ظم نشرواشا عت را جہ نعما ن کا سا تھیوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کا اعلا ن حما یت 14جو لا ئی کو گلو سکو ل مکہا ل میں جلسہ عام منعقد کر کے تحر یک مہنا ج القرآن حلقہ بھمبر سے وابسطہ مہنا ج القرآن کے1100رفقا ء اپنے خا ندانوں دو ستوں ساتھیوں اور حما یتوں سمیت چو ہدر ی انو ارا لحق کا اعلا ن حما یت کر یںگے تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ بھمبر میں بہت بڑا بر یک تھرو اس وقت سا منے آیا اور مسلم لیگ نو ن کے امیدوار کو شدید جھٹکا لگا جب تحر یک مہنا ج القرآن سے وا بستہ گیا رہ سو رفیقوں پر مشتمل قا فلے نے اپنے قائد کی ہدایت کے مطا بق ر اسخ العقید ہ عشق رسول رکھنے وا لے امیدوار چو ہدر ی انوارا لحق کا اعلا ن حما یت کر دیا تحر یک مہنا ج القر آن آزادکشمیر کے مر کز ی نا ظم دعو ت وتبلیغ آزادکشمیر کی سر برا ہی میں ایک وفد نے چو ہدری انو ارا لحق سے ملاقا ت کر کے اعلا ن حما یت کر تے ہو ئے14جو لا ئی کو تحر یک مہناج القرآن کے زیر اہتما م چلنے وا لے ادارے گلو سکو ل مکہا ل میں جلسہ عام منعقد کر کے تما م کے تما م گیا رہ سو ررفیقوںانکے خاندانوں اور دوستوں ہم خیا لوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کا باقاعد ہ اعلا ن حما یت کر نے کا فیصلہ کیا تحر یک مہنا ج القر آن کے اس فیصلے نے حلقہ بھمبر کی سیاست کو بد ل کر رکھ دیا ہے چو ہدری انو رالحق کے ووٹوں میں ہزا روں کی تعداد میں اضا فہ سے چو ہدر ی انو ارا لحق کو اپنے حر یف پر وا ضح بر تری ہو گی ہے چوہدری انو ارا لحق نے کہا کہ عشق رسو ل ۖہی ہر مسلما ن کی حقیقی اسا س ہے محض امر یکہ کو خوش کر نے کیلئے اور اپنے آپ کو لیبر ل ظا ہر کر نے کیلئے مو جو دہ حکمرا نوں نے عاشق رسو ل کو پھا نسی پر چڑ ھا کر شہید کیا جس کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے عشق رسول ۖ کی ایما ن بنیاد ہے اس کی خا طر اپنی جا ن سمیت ہر طرح کی قر با نی دینا مسلما ن کا اولین فر ض ہے اقتدا ر ایما ن سے زیادہ قیمتی نہیں ہے ایک مسلما ن کی سب سے قیمتی متاع عشق رسول ۖ اور ایما ن ہے جس کو دنیا وی اقتدار کی خا طر قربا ن کر نے وا لوں کے ایما ن حا لت اللہ تعالیٰ ہی بہتر جا نتا ہے اس موقع پر علامہ جمیل احمد زاہد نے کہا کہ چو ہدر ی انو ارا لحق کی دینی خد ما ت حلقہ کیلئے تعلیمی خد ما ت شرا فت مظلو م کا سا تھ دینے اور ظا لم سے ٹکرا نے کی سیاست سے متاثر ہو کرہم نے چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا فیصلہ مکمل صلا ح ومشورے سو چ و بچار کے بعد کیا اور مہنا ج القرآن کے کسی بھی شعبہ سے وا بستہ ہر فرد اپنے سا تھیوں خا ندانوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کو ووٹ دیگا اور انشا اللہ 21جو لا ئی کو چو ہدری انو ارا لحق کا میا ب ہو نگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پا رٹی کے نا مز د امیدوار قا نو ن ساز اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کی سنگڑ ھ گڑ ھا بھٹیاں میںدھما کے دار انٹر ی را جپو ت برادری کی اہم شخصیا ت کو اپنے قا فلے میں شامل کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق پیپلز پا رٹی کے نا مز د امیدوار قا نو ن ساز اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کی سنگڑ ھ گڑ ھا بھٹیاں میںدھما کے دار انٹر ی ڈا لتے ہو ئے راجپو ت برادری کی در جنوں اہم سیاسی شخصیات کو اپنے سا تھ شامل کر لیا شامل ہو نیوا لوں میں راجہ رخسار احمد ،را جہ وحید احمد را جہ جا وید اقبا ل را جہ مقدس را جہ نعیم اللہ ،را جہ ثنا اللہ ،را جہ ارشاد احمد ،راجہ جمروز حسین ،راجہ محمد ریاض ،راجہ محمد مقصود،راجہ عبید اللہ ،را جہ طاہر ،راجہ عا بدمحمود ،را جہ ضمیر الحق ،را جہ مسعود حسین ،را جہ محفوظ احمد ،راجہ تا ثر حسین ،راجہ اظہر اقبا ل ،را جہ محمد بشیر ،راجہ محمد عا مر ،را جہ دلبر ،راجہ محسن اقبا ل ،راجہ عتیق الر حمن نے اپنے خا ند ان اور کنبے قبیلے سمیت چو ہدری طا رق فاروق اور چو ہدری انو ارالحق کو چھوڑ کر راجہ امتیاز احمد کی غیر مشرو ط سیاسی حما یت کا اعلا ن کر دیا حما یت کا اعلا ن انہوں نے گزشتہ روز سنگڑ ھ گڑ ھا بھٹیاں میں را جہ داود کی رہا ئشگاہ پر کا رنر میٹنگ کے دو را ن کیا کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہوئے را جہ محمد امتیاز نے کہا کہ سنگڑ ھ کی پسما ند گی کے ذمہ دا ر را جہ ذوالقر نین خا ن ،چو ہدری طا رق فا روق اور انو ارا لحق ہیں جنہوں نے جا ن بو جھ کر سنگڑ ھ کو پسما ند ہ رکھا ہر 5سا ل بعد سنگڑ ھ وا لوں سے ووٹ تو لیتے رہے مگر انکے مسائل حل نہ کئے آج بھمبر کے نا اہل لیڈروں کی وجہ سی علاقہ سنگڑ ھ آزادکشمیر کا پسما ند ہ تر ین علاقہ ہے علاقہ سنگڑ ھ کے عوام عوام دشمن لیڈروں کو پہنچانے اور اپنے اور اپنی نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے ان نا اہل لیڈروں سے جا ن چھڑوائیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوا م کی خد مت پر یقین رکھتی ہے انشا اللہ کا میا ب ہو کر سب سے پہلے سنگڑ ھ کے بنیادی مسا ئل حل کرو انگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق کو نسلر را جہ علی شان آف بڑ ھنگ نے کہا کہ معصوم اور بے گنا ہ لو گوں کے خو ن سے کھیلنااور مخا لفین پر جھوٹے در ج کروانا چو ہدری طا رق فا روق کا وطیر ہ ہے 1986,1990اور1996میں موصوف نے میر ے خلا ف قتل جیسے جھوٹے مقدمے درج کروا ئے کلر ی ،سو کاسن ،مہرا ،گڑ ھا للیاں پنڈ ی جہو نجہ ،بھمبر اوربر سالی میں جتنے بھی قتل ہو ئے سب میں موصوف کا ہاتھ ہے الیکشن میں شکست دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو کر حلقے میں خو ں خرا بے کا ما حو ل پیدا کر کے انتخا نی نتا ئج پر اثر انداز ہو نا چا ہتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے صحا فیوں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر شہر میں معصوم اور خو ب صورت نو جوان کو گو لیا ں ما ر کر شہر اور حلقے میں خو ف دہشت گر دی کا ماحو ل پیدا کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے حلقہ کے اندر لو گوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ21جو لا ئی کے بعد 22جو لا ئی بھی آئیگی انہوں نے کہا کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گی جبکہ موصوف آج بھی بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی پریقین رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ تھا نہ کچہر ی میں لو گوں کو پھنسا کر ووٹ لینے کا وقت گزر گیا ہے اب2016ہے او ر لو گ باشعو ر ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ موصوف پیسوں کے عو ض ووٹ دینے کا الزام لگا کر را جپو ت برادری کو بد نا م کر رہے ہیں کو ئی بھی غیر ت مند را جپو ت اپنا ضمیر فرو خت نہیں کر سکتا را جہ ذوالقر نین خا ن را جپو ت برا دری کے ما تھے کا جھو مر ہیں کسگمہ سے لیکر دھندڑ تک راجپو ت بر ادری را جہ ذوالقر نین خا ن کے سا ئے تلے متحد ہیں اور انکے نا مزد کردہ امیدوار کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج یتموں ،مسکنیوں ،بے سہاروں اور لا وارثوں کا وارث دنیا سے کو چ کر گیا اور کروڑوں انسا نوں کو سوگوار چھوڑ گیا بلا شبہ عبد الستا ر اید ھی ایک عظیم انسان تھے جنہوں نے اپنی پوری زند گی دکھی انسا نیت کیلئے وقف کر رکھی تھی وہ صرف پا کستا ن ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں پا کستا ن کی پہنچا ن تھے آج تما م مکا تب فکر ،سیاسی وسما جی پر مکتبہ فکر کے لوگ انہیں خرا ج عقید ت پیش کر رہے ہیں جس کا ثبو ت انکی نما زجنا زہ میں چیف آف آرمی سٹا ف سمیت تینوں مسلح افو اج کے سر برا ہان اور تمام سیاسی سما جی را ہنما ئوں سمیت انکی نما زجنا زہ میں شر کت فر ما کر انکی عظمت کو تسلیم کر رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پر ویز بٹ نے اپنے تعزیتی بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ عبد الستا ر اید ھی کا مشن جاری رہے گا اس لئے کہ اید ھی فا ونڈ یشن اس وقت ایک مکمل منظم ادارے کی صورت میں کا م رہی ہے اور با لخصوص انکے بیٹے اور انکی بیگم اس کو مشن کو اپنی زند گی میں بھی اور بعد میں جا ری رکھے گے اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرما ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) انو ارا لحق یو تھ فو رس کے را ہنما اوور سیز را ہنما چو ہدری سہیل زبیر آف گو را نکہ نے کہا کہ 21جو لا ئی کا سو رج چو ہدری انو ارا لحق کی فتح کی نو ید لیکر طلوع ہو گا چو ہدری طا رق فا روق کی شکست نو شتہ دیوار بن چکی ہے مخا لفین شکست اور سیاسی مو ت کے خو ف سے الیکشن سے فرار کے راستے تلاش کر رہے ہیں غنڈ ہ گردی اور بد معاشی کر کے حلقے کے حا لا ت خرا ب کر کے 21جو لا ئی کو پو لنگ ملتوی کر نے کی منصو بہ بند ی کر رہے ہیں اب انہیں بھا گنے نہیں دینگے انشا اللہ 21جو لا ئی کو خو ن خوار شیر کو پنجر ے میں بند کر کے چڑ یا گھر چھوڑ آئینگے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے یو نین کو نسل کلر ی میں انوار یوتھ فو رس کی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ انو ارا لحق یو تھ فو رس کے را ہنما را جہ حسن سجاد پر قاتلانہ حملہ مخا لفین کی بزدلا نہ حر کت ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں ہم ضلعی انتظا میہ پو لیس اور ریٹرنگ آفیسر سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ را جہ حسن سجاد پر قا تلا نہ حملہ کر نیوالے ملز ما ن کو فی الفور گر فتار کیا جا ئے اگر سو موار تک ملز ما ن کو گر فتا ر نہ کیا گیا تو پورے حلقے میں دما دم مست قلندر ہو گا انہوں نے کہا کہ ہم را جہ حسن سجاد کے خو ن کے ایک ایک قطر ے کا حساب لیں گے ابھی تک ہم اپنے قائد چو ہدری انو ارا لحق کے حکم پر خا موش ہیں قا ئد کا حکم ملتے ہی ہم مخا لفین کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے انہوں نے کہا کہ سوموار کو انو ارا لحق یو تھ فو رس کے نو جوان ہزا روں کی تعدا دمیں بھمبر پہنچیں گے ۔۔

Share this:
Tags:
election speaker speech الیکشن بھائیوں خطاب سپیکر
Layyah
Previous Post مدینہ منورہ میں دہشت گردانہ حملوں کے خلاف جمعیت علماء پاکستان کے زیراہتمام نکالی گئی
Next Post ایدھی کی زندگی سب کے لیے قابل تقلید ہے : صادق خان
Sadiq Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close