Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 6/12/2014

December 7, 2014 0 1 min read

سپیشل ایجوکیشن سنٹرپیرمحل کو حکومت پنجاب کی جانب سے بس دے دی گئی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) سپیشل ایجوکیشن سنٹرپیرمحل کو حکومت پنجاب کی جانب سے بس دے دی گئی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن سنٹرپیرمحل کے بچوں کے لئے بس دی گئی بس کی چابیاں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل محمد نجیب نے سکول پرنسپل بشیر احمد ربانی کے حوالے کی ، بعدازاں سپیشل ایجوکیشن کے بچوں اور اساتذہ نے واک کی ۔ ( تصویر ہمراہ ہے)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیو جان لیواء مرض نہیں مگر اس کا شکار بچے تا زندگی محرومیوں اور احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) پولیو جان لیواء مرض نہیں مگر اس کا شکار بچے تا زندگی محرومیوں اور احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں جن کو معاشرہ بھی ْحقارت کی نظر سے دیکھتا ہیپولیو وائر س سے نمٹنے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات اور والدین پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ،یو سی سیکرٹریز،سکولوں کے اساتذہ ،پٹواری،محکمہ زراعت کے حکام کی بھی اس سلسلے میں ذمہ داریا ں ہیں
ان خیالات کا اظہاراسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل محمد نجیب اپنے دفتر میں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے شیڈول کے مطابق پلائیں کیونکہ ایک صحت مند انسان ہی صحت مند معاشرے کو فروغ دیتا ہے اور ملک سے پولیو کا 100%خاتمہ کرنے کیلئے حکومت جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے ۔، انہوں نے کہا کہ پانچ سال تک کے بچوںکو پولیو کے قطرے پلانا ضروری ہے پولیوکے خاتمہ کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا پولیو کی وجہ سے پاکستان دنیا سے کٹ کر اکیلا ہو سکتا ہے شہری تحصیل انتظامیہ اور محکمہ صحت کے شانہ بشانہ جدوجہد کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم 100%پولیوکا خاتمہ نہ کرسکیں ،اگر کسی علاقے سے محرومی کی اطلاع ملی تو متعلقہ ذمہ داروں کیخلاف سختی سے کارروائی کی جاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرنے والی بھینسوں کے اجزاء لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بھجوادئیے ہیں متعلقہ گائوں کے تمام جانوروں کوویکسنیشن کردی گئی ہے
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) مرنے والی بھینسوں کے اجزاء لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بھجوادئیے ہیں متعلقہ گائوں کے تمام جانوروں کوویکسنیشن کردی گئی ہے ونٹریری ہسپتال332گ ب میں تعینات ونٹریری ڈاکٹر حنا کوثر نے صحافیوں کا بتایا کہ چک نمبر334گ ب رجوال میں بھینسوں کی ہلاکت کی اطلاع پر فوری طور متعلقہ گائوں میں پہنچ کر تمام جانوروں کا معائنہ کیا مرنے والی بھینسوں کے اجزائ( دل ، معدہ، گوشت، پانی وغیرہ) لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے لاہور بھجوادئیے ہیںاور متعلقہ گائوں سمیت دیگرچکوک میںجانوروں کوویکسنیشن کردی گئی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فالواپ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے دونوں سگے بھائیوں کی نماز جناز ہ آبائی گائوں میں ادا کردی گئی
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) فالواپ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے دونوں سگے بھائیوں کی نماز جناز ہ آبائی گائوں میں ادا کردی گئی تفصیل کے مطابق تیز رفتار اے سی بس کی زد میں آکر جاں بحق ہو نے والے سگے بھائی فخر اور مظہر کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں 759گ ب میں اداکردی گئی جس میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی شخصیت کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی جبکہ ٹریفک حادثہ میں زخمی ہو نے والا ہسپتال میں دم تور گیا تفصیل کے مطابق سند ھ یلیانوالی روڈ پر ناصر نگر کی قریب اے سی بس ،موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجہ میں زخمی ہو نے والے صادق نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں دم توڑ دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیو مہم سے آگاہی کے لئے نکالی جانے والی واک مذاق بن کر رہے گئی تفصیل کے مطابق پولیو مہم
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) پولیو مہم سے آگاہی کے لئے نکالی جانے والی واک مذاق بن کر رہے گئی تفصیل کے مطابق پولیو مہم کے سلسلہ میں سول ہسپتال پیرمحل سے نکالی جانے والی آگاہی واک مذاق بن گئی محکمہ صحت کے عملہ کے ناروایہ سلوک کی وجہ شہریوں کی عدم شرکت ، محکمہ صحت کا عملہ واک کو کامیاب بنانے کے لئے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1کے اساتذہ کی منتیں کرتا رہا ، بڑی منتوں کے بعد چند طالب علم نے واک میں شرکت کی ، واک میں اساتذہ کی عدم شرکت کی وجہ سے تمام طالب علم واک کے دوران شورشرابا کرتے رہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق شورکوٹ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق شورکوٹ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں محمد جمیل زخمی ہو گیا، رجانہ روڈ پرموضع کوئل کلاں کے قریب تیزرفتار موٹرسائیکل سوار نے سٹرک پر کھڑے بچہ احمد ولد لیاقت کو ٹکر مارکر شدید زخمی کردیا،سند ھ یلیانوالی روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل رکشہ میں ٹکر کے نتیجہ میںدانی بی بی، نسیم بی بی ، صغری بی بی زخمی ہوگئیں ، زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چوہدری امان اللہ رہنما مسلم لیگ(ن) پیرمحل نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اگر عمران خان کو گو گو
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) چوہدری امان اللہ رہنما مسلم لیگ(ن) پیرمحل نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اگر عمران خان کو گو گو کا شوق ہے تو آئین غربت ‘ لوڈ شیڈنگ ‘ دہشتگردی’ بیروزگاری کو گو گو کہیں اور مل کر کام کریں ۔ حکومت با معنی مذاکرات کے لئے ہر وقت تیار ہے ۔ عمران خان بھی اپنی ٹیم کو با اختیار کریں ۔ حکومت اور عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات اس لئے کامیاب ہوئے کیونکہ طاہر القادری نے اپنی ٹیم کو با اختیار بنایا تھا جبکہ عمران خان اپنی مذاکراتی ٹیم کے فیصلے کو ویٹو کر دیتے ہیں۔چند ماہ سے ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کی کوششیں جاری تھیں لیکن قوم اور جمہوریت اس سے بحفاظت نکل آئی ہے اور آگے بڑھ رہی ہے ۔ پاکستان کی جمہوری تاریخ نے ایک اور سنگ میل طے کیا ہے جس میں حکومت’ اپوزیشن اور پارلیمانی جماعتوںنے چیف الیکشن کمشنر کیلئے جسٹس (ر)سردار محمد رضا خان کے نام پر اتفاق اور اسکی توثیق کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گنا خرید نے کا گورنمنٹ نے 180روپے فی من ریٹ مقرر کیا ہے ،جبکہ شوگر ملوں میں 150روپے اور کنڈوں
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) گنا خرید نے کا گورنمنٹ نے 180روپے فی من ریٹ مقرر کیا ہے ،جبکہ شوگر ملوں میں 150روپے اور کنڈوں میں 120روپے کے حساب گنا خریدا جا رہا ہے ،شوگر ملز مالکان نے اپنی نام نہاد میٹنگ کرکے گورنمنٹ کے مقرر کردہ ریٹ میں 30روپے فی من کی کمی کر دی گئی ہے اور شوگر ملز مالکان نے تمام پرانے پرمٹ کینسل کر دئیے گئے ہیں ، جو کسانوں کے ساتھ سراسر زیادتی کے مترادف ہے ان خیالات کااظہار مہر ممتاز دولتانہ ضلعی صدر کسان ونگ تحریک انصاف ٹوبہ ٹیک سنگھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اپنے مقرر کردہ ریٹ کے مطابق شوگر مافیا کو کنٹرول کرے،شوگر ملزمالکان نے کسانوں کے گذشتہ سالوں کے بقایا جات ادا نہیں کئے گورنمنٹ ادائیگی کا شیڈول جاری کرکے فوری ادائیگی یقینی بنائے ،مزید برآں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے کسانوں کا استحصال بند نہ کیا تو پھر پاکستان تحریک انصاف کی تحریک اگلے چند دنوں میں کسانوں کی تحریک بن جائیگی اور تمام تر حالات کی ذمہ دار ی حکومت پر ہوگی،انہوں نے کہا کہ کسانوں کی فصل مناسب ریٹ پر اٹھائی جائے اور کاشتکاروں کا استحصال بندکیا جائے ،کسی بھی ملک میں کسان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،انکا تحفظ یقینی بنایا جائے ،دھان پچھلے سال 2500روپے فی من زمیندار فروخت کرتے تھے اب دھان 1200روپے فی من خرید ی جا رہی ہے ،اور کپاس بھی انتہائی کم نرخوں پر کسانوں سے خریدی جا رہی ہے،جس سے کسانوں کی لاگت بھی پوری نہیں ہو رہی،کاشتکار کھاد،بیج اور سپرے مہنگے داموںخریدنے پر مجبور ہیں اس وجہ سے گندم کی بیجائی میں بھی شدید دشواری کا سامنا ہے،

News
News
Share this:
Tags:
government Punjab Special ایجوکیشن پنجاب تفصیل حکومت سپیشل سنٹر مطابق
Previous Post عرس کے تیسرے روز محفل سماع کا اہتمام قوالوں نے سما باندھ دیا،عرس کے آخری روز بھی ملک بھر سے عقیدت مندوں، مریدین اور عوام کا مزار پر حاضری
Next Post غصہ باعث تباہی ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close