Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تماش بین‎

November 5, 2016 0 1 min read
Imran Khan, Tahir ul Qadri
Dancers
Dancers

تحریر : عماد ظفر
پہلے وقتوں میں طوائفوں کے کوٹھوں پر دو قسم کے تماش بینوں کا ہجوم ہوتا تھا.ایک وہ جو پیسے دیکر رقص سے محظوظ ہوتے تھے اور دوسرے وہ جو کوٹھوں کے باہر کھڑے ہو کر صرف ساز و نغمہ کی آواز سن کر تسکین پاتے تھے اور کمال مہارت سے ایک دوسرے سے اس طرح بحث کرتے تھے جیسے وہ خود محفل میں موجود ہوں اور سب کچھ ان کی آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہو.تماش بینی کی یہ عادت رفتہ رفتہ پکی ہوتی گئی اور گلیوں چوباروں سے پھیلتے ہوئے اجتماعی معاشرتی سوچ میں ڈھلتی گئی. یوں سارا معاشرہ تماش بینی کے اس شوق یا بلکہ یوں کہیئے کہ خبط میں مبتلا پو گیا.

سڑک پر دو آدمی آپس میں لڑ رہے ہوں تو ان کی لڑائی کا تماشہ دیکھنے اور اس سے محظوظ ہونے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ جمع ہو جاتے ہیں اور بجائے بیج بچاو کروانے یا پولیس کو بلانے کے بس تماشہ دیکھتے ہیں.حتی کہ دو جانور اگر سڑک کنارے کہیں بنیادی جبلت کا اظہار کرتے پائے جائیں تو ان کو دیکھنے یا ان کی تصاویر اور وڈیوز بنانے کو بھی اچھے بھلے تماش بین اکٹھے ہو جاتے ہیں. تماش بینی کا یہ مظاہرہ ہمیں ہر آن اور تقریبا ہر جگہ دیکھنے کو ملتا ہے. تماش بینی کی عادت انفرادی سطح تک رہے تو سوائے وقت کے زیاں کے کچھ خاص نقصان نہیں کرتی لیکن اگر یہی عادت اجتماعی سطح پر لت کی طرح لگ جائے تو اس کا انجام معاشرے اور قوم کی بربادی تک جا پہنچتا ہے. اور اگر تماش بینی کا شوق امور مملکت پالیسی سازی اور سیاست تک جا پہنچے تو پھر معاشرے کوٹھوں کی مانند ہو جاتے ہیں جن کا تماشہ دنیا کے دیگر معاشرے دیکھتے اور لطف اندوز ہوتے ہیں.

اپنے گھر کو آگ لگا کر تماشہ دیکھنا نا صرف حماقت کے زمرے میں آتا ہے بلکہ ذہنی پسماندگی کی بھی علامت ہے. کرپشن احتساب لوٹے ہوئے پیسے واپس لانے کے نام پر کئی دہائیوں سے یہ تماشہ وطن عزیز میں جاری و ساری ہے. اس تماشے کو لگانے والے مداری ڈگڈگی بجاتے ہیں اور کوئی نہ کوئی بندر میدان میں اتار دیتے ہیں جس کے تماشے سے لطف اندوز ہونے کیلئے بے پناہ تماش بین اپنی لت کے ہاتھوں مجبور تماشہ دیکھنے آ جاتے ہیں اور خوب ہنگامہ بپا کرتے ہیں. تاریخ سے نابلد سیاسی و سماجی حقیقتوں سے ناآشنا صرف شاہ دولہ کے چوہوں کی مانند آوے ہی آوے اور جاوے ہی جاوے کے نعرے مارتے یہ تماش بین آج سے کئی صدیوں پرانے معاشرے کی تصویر پیش کرتے نظر آتے ہیں.تماش بینی کے اس مہنگے شوق کی قیمت ملک کو جمہوری نظام کے پنپ نہ پانے اور معاشی طور پر اربوں روپے کے نقصان کے طور پر ادا کرنی پڑتی ہے.

Imran Khan, Tahir ul Qadri
Imran Khan, Tahir ul Qadri

دوسری جانب ان شاہ دولہ کے چوہوں کی وجہ سے دہائیوں پرانا ناکام ریاستی بیانیہ معاشرے پر جبرا مسلط رہتا ہے. یہ تماش بین تو چونکہ سوچنے سمجھنے کی نعمتوں سے بہرہ مند نہیں ہوتے اس لیئے قومی نرگسیت اور ہمسایوں کو فتح کرنے کے بیانیوں کو من و عن مان کر نفرتوں کی آگ کا ایندھن بننے کے کام آتے ہی رہتے ہیں. لیکن ان کی وجہ سے پاکستان میں بسنے والے باشعور شہری بھی اس ناکام اور گھسے پٹے بیانیے کے قیدی بن چکے ہیں. اس بیانیے کے تحت مقدس گائے کے منصب پر فائز مذہبی اور دفاعی اشرافیہ اور نظریات کو نہ تو چیلنج کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ان کو لے کر معاشرت میں آزادانہ مکالمے یا تعمیری گفتگو کا آغاز کیا جا سکتا ہے.حال ہی میں ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کے ساتھ ہونے والا سلوک اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے. ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی جس میں تیسری دنیا کے ممالک میں دفاعی اداروں کے پالیسی سازی میں بڑھتے ہوئے اختیارات دوارے ایک صحت مند مکالمہ کیا گیا اور نتیجتا انہیں ایک منظم مہم کے ذریعے را کا ایجنٹ قرار دلوانے کی سر توڑ کوششوں کا آغاز ہو گیا.

ہمیشہ کی طرح میڈیا کے کچھ بندر اس تماشے میں آگے آگے رہے اور تماش بینوں نے بھی ہمیشہ کی طرح بنا کچھ سوچے اور سمجھے ڈاکٹر عائشہ صدیقہ پر غداری کا الزام تھوپ ڈالا. ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کا اصل جرم ان کی لکھی ہوئی مشہور زمانہ کتاب ملٹری ان کارپوریشن ہے جس میں دفاعی ادارے کے کاروبار اور ان کی سول حکومتوں پر اجارہ داری کو کھل کر بیان کیا گیا ہے. یعنی ہمارے دفاعی اور مذہبی ٹھیکیدار آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ جو بھی ان کی اجارہ داری کو چیلنج کرے اس کو غدار اور کافر کہلوا کر قصہ ہی ختم کروا دو. دوسری جانب سیاسی میدان میں جب تک ان اجارہ داروں کو کوئی چیلنج نہ کرے تو ٹھیک وگرنہ کرپشن احتساب کا نعرہ لگوا کر عمران خان یا طاہر القادری جیسے مہروں کے ذریعے اس کو کمزور بنا دو. وطن عزیز کے اصل مسائل کو نہ تو حل کرنے دو اور نہ ہی علم و آگہی کے اجالے معاشرے میں آنے دو. اور یہ اجارہ داری معاشرے میں بسنے والے تماش بینوں کے ذریعے باآسانی برقرار رکھی جاتی ہے.

Corruption
Corruption

ملا اور دفاعی الائنس مل کر وطن عزیز کے وسائل کا اچھا خاصا حصہ لے جاتا ہے لیکن کسی کو ان دو اجارہ داروں سے سوال کرنے کی جرات نہیں ہوتی کہ یہ وسائل کہاں خرچ ہوتے ہیں ان میں کیا کرپشن ہوتی ہے. یہ کیونکر ممکن ہے کہ وطن عزیز میں خواہ کتنے ہی برے حالات کیوں نہ ہو لیکن دفاعی اور مذہبی انڈسٹری ہمیشہ فائدے میں رہتی ہے. سقوط ڈھاکہ کی حمود الرحمان کمیشن رپورٹ ہو یا سیاچن یا پھر کارگل تمام رپورٹوں کا انتظار ہی رہتا ہے. البتہ ایک منتخب وزیر اعظم پھانسی چڑھ جاتا ہے ایک کا قتل ہو جاتا ہے اور ایک کو پہلے اٹک جیل بھیجا جاتا پے پھر جلاوطن کیا جاتا ہے اور پھر جب وہ اس کے باوجود تیسری دفعہ منتخب ہو جاتا ہے تو اسے آئین اور عدالتوں کی چھتری کا سہارا لے کر مارنے کی کوشش کی جاتی ہے.

دوسری جانب مذہبی انڈسٹری کو بھی فروغ دیا جاتا پے تا کہ ایک خاص سوچ سے ہٹ کر نہ تو کچھ سوچا جا سکے اور نہ ہی سمجھا جا سکے. یوں اوریا مقبول جان جیسے لوگ جو بیوروکریسی میں ساری زندگی سیاستدانوں اور آمروں کے تلوے چاٹتے ہیں وہ معزز بن کر ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے کبھی اقلیتوں کو دبانے کے کام آتے ہیں تو کبھی تہذیبی نرگسیت کو برقرار رکھنے میں.اسی طرح زید حامد جیسے افراد ففتھ وار جنریشن اور غزوہ ہند کے نام پر زہنوں کو مقید رکھنے کا کام خوب انجام دیتے ہیں. اگر غور کیا جائے تو ہمارے بطور معاشرہ ناکامیوں کے ذمہ دار ہم خود ہیں کیونکہ ہم تماش بین ہیں اور ہم خود چاہتے ہیں کہ وقت گزاری کیلئے بس کوئی نہ کوئی تماشہ ہمارے سامنے لگا رہے اور ہم اس سے محظوظ ہوتے رہیں .ہمہ وقت تماشہ دیکھنے کی لت بہت مہنگی ہوتی ہے جو تماش بین طوائف کے کوٹھوں پر تماشہ دیکھنے کے عادی ہو جاتے ہیں آخر میں گھر بار دولت اور رشتوں سے ہاتھ دو بیٹھتے ہیں لیکن جو معاشرے تماش بینی کا شکار ہو جائیں تو تخلیق اور سوچ سے محروم ہو کر خود اپنی بنیادیں کمزور کر ڈالتے ہیں.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Demonstration Imad Zafar Media policy prostitutes Society spectator پالیسی مظاہرہ معاشرے میڈیا
Panama Leaks
Previous Post پاناما لیکس، تحقیقات کا عمل شروع ہونے والا، تحمل کی ضرورت ہو گی
Next Post جنرل پرویز مشرف حاضر ہو
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close