Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جس نے روح آزادی کشمیر کو پامال کیا

February 6, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Protest For Freedom
Kashmir Protest For Freedom
Kashmir Protest For Freedom

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
پانچ فروری آیا اور آ کر چلا گیا برادر خالد گردیزی نے کہا تھا کہ اس موضوع پر لکھوں لیکن ذاتی مصروفیات اتنی تھیں کہ وقت نہیں نکال سکا۔کل ہی لاہور میں بیٹے کی نکاح کی تقریب تھی ۔عمر کا وہ حصہ ہے دس گھنٹے کے سفر کے بعد بیس گھنٹے آرام کرنا پڑتا ہے۔ ۔ابھی بھی پانچ فروری کے ختم ہونے کو ایک گھنٹہ باقی ہے (اب تو چھ ہو گئی ہے)۔سوچا اپنا حصہ ڈال دوں میری نظر میں موجودہ صورت حال میں کشمیر کے مسئلے پر ہمیں سر جوڑ کر بیٹھناہو گا ۔جس وقت نہرو اقوام متحدہ میں میں قرارداد لے کر گئے اس وقت اور موجودہ وقت میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔اس زمانے میں پاکستان کے قبائلی علاقے کے عوام، ہزارہ کے جانفروش بھارتی حمائت یافتہ ڈوگرہ راج کے خلاف اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کو پہنچے ۔جہاد کی پہلی گولی جناب سردار عبدالقیوم نے نیلا بٹ کے مقام پر چلائی تھی۔ضرور چلائی ہو گی لیکن ان کے ساتھ پاکستان کے قبائلی علاقوں اور خاص طور پر ہزارہ کے لوگوں کی لٹھ بھی شامل تھی ۔در اصل میرے نزدیک یہ بات اس وقت مناسب نہیں ۔ان حالات میں کشمیریوں کو انسانیت سوز مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے یہ کہنا مناسب نہ ہو گا کہ ہمیں چھوڑ دیجئے کوئی حافظ سعید ہماری مدد کو نہ آئے کوئی پاکستانی ہمیں نہ سنبھالے ہاتھ جھٹکنا کہاں کا انصاف ہے۔ویسے بھی یہ بات کتنی نا معقول ہے کہ کشمیر کی اصل قیادت جو علی گیلانی کی زیر قیادت ایک مدت سے لڑائی لڑ رہی ہے وہ تو کہے کہ پاکستان سے رشتہ کیا لا الہ الاللہ ۔وہاں پاکستانی پرچم کو لہرایا جائے وانی شہید ہو تو دنیا پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے پاکستان کے پرچم میں لپٹ کر دفن ہو اور لاکھوں کا مجمع کسی کی مدد کے بغیر میدان میں ہو ایسے میں چل پیچھے ہٹ کسی طور مناسب نہیں۔جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا کہ ہندوستان کو پتہ چل گیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کا حل سامنے آتا ہے تو کشمیر اس کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔

اسی لئے نئے ڈاکٹرائن کے مطابق وہ ان کشمیریوں کے اوپر ہاتھ رکھ رہا ہے جو خود مختار کشمیر کا نعرہ لگا رہے ہیں۔پنجابی میں کہتے ہیں ۔نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے (نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے) یاد رہنا چاہئے کہ جب پاکستان کی تحریک شروع ہوئی اس وقت سے کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ قرار دیا گیا تھا بد قسمتی یہ ہے کہ ہم چودھری رحمت علی کو قومی ہیرو نہیں مانتے مگر ان کے دیئے گئے نظرئے اور سوچ کو اپناتے ہیں۔چودھری صاحب نے ١٩١٥ میں کہا تھا کہ مسلمانوں کو ہندوئوں سے الگ ہو جانا چاہئے اپنے دریائوں کے سوتے پاکستان کے پاس ہونا چاہئے۔وہ عظیم لیڈر تھے۔ معاف کیجئے گا یہ تاریخ کا ایک اور جھوٹ ہے کہ نظریہ پاکستان علامہ اقبال نے دیا تھا۔اقبال کو ایک پاکستان تک محدود کر کے در اصل اقبال سے دشمنی کی جا رہی ہے وہ حکیم الا امت تھے اور امت مسلمہ کی نشاط ثانیہ کے لئے سوچا کرتے تھے۔ایسا حکیم جو رات کی تاریکیوں اور آخری لمحات سے اللہ تعالی سے اسلام کی برتری کے لئے دعائیں مانگتا تھا اسے ہم نے چھوٹو بنا کر خالق نظریہ پاکستان قرار دے دیا ہے۔مجھے کہنے دیجئے کہ اقبال سی پیک کے بانی تھے وہ کاشغر سے نیل کے ساحلوں کو جوڑنے کی بات کیا کرتے تھے۔ایک نظریاتی سی پیک جو اسپانیا کی مسجد قرطبہ میں سوچا گیا۔

نہیں یہ شان خود داری چمن سے توڑ کر تجھ کو کوئی دستار میں رکھ لے کوئی زیب گلو کر لے
ہاں چونکہ ان کا وجود بر صغیر میں تھا اس لئے وہ یہاں کی سیاست کو پر بھی نظر رکھتے تھے۔نظریہ پاکستان کی بات مولانا شبلی نے بھی کی لیکن اصل خالق نظریہ پاکستان چودھری رحمت علی تھے۔ کشمیر کا یہ بیٹا امت مسلمہ کی خوابیدگی کا داعی تھا۔اسے خدا را رومی،مارکس،لینن،گوئٹے کی صف میں ہی رہنے دیجئے گا۔اقبال کو چھوٹا نہ کریں۔ یہ کہنا کہ کشمیریوں کی جدوجہد خالصتا کشمیریوں کی ہے میں سمجھتا ہوں یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔یہ ذہن میں رکھ لیجئے کہ کشمیر تقسیم پاکستان کا ایک نا مکمل ایجینڈہ ہے کشمیریوں نے حق رائے شماری ملنے کے بعد پاکستان یا ہندوستان میں شامل ہونا ہے۔تقسیم کے وقت یہی طے ہوا تھا۔ اسی بھی بات ہونی چاہئے یہی مطالبہ کرنا چاہئے۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ حق رائے شماری کا نام لینے سے کشمیریوں کی انا کو چوٹ لگتی ہے اور نوجوان کشمیری یہ سمجھتا ہے کہ وہ اس بات پر مجبور کیوں ہے اسے تیسرا آپشن کیوں نہیں دیا جاتا۔

United Nations
United Nations

یقین کیجئے الحاق پاکستان کی آواز کو کمزور کرنے کے لئے بھارت اپنی کوششیں تیز کر رہا ہے۔پاکستان ک طرح اپنا پرانا مو ء قف واپس لے سکتا ہے۔خود تو بھارت اقوام متحدہ میں جانے سے رہا۔لہذہ اس نے ایک نئی چال چلنے کی کوشش کی ہے۔اسے یہ علم ہے وہ کشمیر کو غلام نہیں رکھ سکتا۔اسی لئے وہ کشمیریوں کو ایک نیا لولی پاپ دے رہا ہے۔اس بات میں کشش تو ہے کہ کشمیری ایک الگ وطن کا خواب دیکھے اور اپنے آپ کو پاکستان سے الگ رکھے ۔جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ کشمیریوں کو کسی طور بھی احساس کمتری کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔ہم غیر کشمیری دیکھ لیجئے پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیریوں کی قیادت میں جی رہے ہیں ۔ہم غیر کشمیریوں کے ساتھ کشمیری بھی آ جائیں ویسے بھی آزاد کشمیر میں تو حکومت ہی ایک کشمیری کی ہے جو لاہور میں ہیں۔آپ بھی آ جائیںیہ الگ بحث ہے کہ ہماری زندگی کیسے گزر رہی ہے۔لیکن لاہور گجرانوالہ سیالکوٹ کے بٹوں کی پاکستان میں واہ واہ ہے۔آپ ایک الگ ملک کیوں چاہتے ہیں؟ہم جو آپ کے محکوم ہیں۔

ایک اور بات بھی یاد رکھئے پاکستان کے وجود کے ساتھ ہی دنیا اس کی دشمن بن گئی تھی یہ جو لوگ امریکہ میں صدر ایوب کے والہانہ استقبال کی بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ پاکستان کی دنیا بھر میں قدر تھی۔ضرور ہو گی لیکن اس زمانے کے حالات دیکھئے دنیا اس وقت دو طاقتوں کی تھی ایک روس تھا اور دوسرا امریکہ ۔ہر ملک کو دانہ ڈالا جا رہا تھا اسی زمانے میں دوسرے چھوٹے ملکوں کے صدور اور وزرائے اعظم کی آئو بھگت ہوا کرتی تھی۔جب سے روس ٹوٹا ہے امریکہ آنکھیں نکالنے لگا ہے۔میں تو ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو ان محکوم اور پسے ہوئے لوگوں کے لئے ایک خوشخبری سمجھتا ہوں جو امریکی استبداد کا شکار ہیں۔اس کی پالیسیاں امریکہ کو لے ڈوبیں گے دونوں صورتوں میں امریکہ اب دنیا بھر کے لوگوں کے لئے ایک بہتر ملک ثابت ہوگا۔اگر اس کے عظیم لوگ جیت گئے تو دنیا بہتر ہو جائے گی یا ڈونلڈ کی کامیابی کی صورت میں امریکہ تنہا ہو جائے شائد اسے امریکہ کا گوربا چوف بھی کہا جا سکتا ہے۔

پاکستان اس وقت ایک ایسے دو راہے پر کھڑا ہے کہ اس کی اندرونی حالت نے اسے ایک سرخیل ملک کی بجائے ایک محکوم ملک بنا دیا ہے۔اس کی اپنی نالائقیاں اتنی ہیں کہ وہ ہمہ وقتی وزیر خارجہ سے بھی محروم ہے۔یاد رہے کسی بھی ملک کا وزیر خارجہ دوسرے ملک کے وزیر خارجہ تک رسائی کر سکتا ہے کوئی مشیر نہیں۔لہذہ پاکستان اس وقت اپنا کیس ہار رہا ہے۔اس کے اپنے اسلامی ملک جو کبھی پاکستان کے ہی نہیں کشمیری لیڈروں کی بات کو بھی دل و جاں سے مانتے تھے آج ہندوستان کے لئے اپنی منڈیا کھولنے پر مجبور ہیں۔تازہ مثال سعودی عرب کی ہے۔میں نے سردار عبدالقیوم صاحب سے پوچھا کہ ہمارے سعودی عرب سے تعلقات کی کیا نوعیت تھی ان کا کہنا تھا مجھے خود ملک فیصل شہیدنے کہا کہ عبدالقیوم آپ ہمیں بتائیں کہ ہماری کشمیر پالیسی کیسی ہونی چاہئے۔دکھ تو یہ بھی ہے کہ سردار عبدالقیوم صاحبزادہ اسحق ظفر سردار ابراہیم جیسے پہاڑ لوگوں کی جگہ ہمارے کشمیری بھائیوں نے ایسے لیڈر چنے جو برادری ازم سے باہر ہی نہیں نکل سکے۔ میری اس موقع پر یہی گذارش ہے کہ کشمیری یک سو ہو کر جد و جہد آزادی کا حصہ بنیں۔اور حق رائے شماری کا مطالبہ کریں۔اور الحاق پاکستان کی آواز کو مضبوط کریں۔رہی بات آپ کی تکلیفوں کی تو اس کا احساس علی گیلانی کو مجھ سے اور آپ سے زیادہ احساس ہے ۔انہی کی مان لیں۔
توڑ اس دست جفا کیش کو یا رب کہ جس نے روح آازدی ء کشمیر کو پامال کیا

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Freedom issue kashmir pakistan spirit United Nations آزادی اقوام متحدہ پاکستان پامال تقریب روح کشمیر مسئلے
Kamalia Flood
Previous Post کمالیہ : دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب
Next Post ذکر جمیل تلخیص و ترجمہ تذکرة الائولیاء
Dr. Mahmood ur Rahman Ph.D D.Lit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close