Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روحانی پیشن گوئی

December 21, 2020 0 1 min read
Amir Timur
 Amir Timur
Amir Timur

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تاریخ انسانی کے ظالم ترین انسانوں میں ارتھ شیکر’ زمین کو ادھیڑے والے امیر تیمور کا نام بہت نمایاں ہے چنگیز خان ہلاکوخان سکندر اعظم ہٹلر بھی بلاشبہ کرہ ارضی کے ظالم سفاک ترین انسان تھے جنہوں نے کروڑوں انسانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کر پھینک دیا لیکن امیر تیمور باقیوں سے اسطرح مختلف تھا کہ یہ مسلمان حافظ قرآن مفتی تھا جس نے آدھی دنیا پر حکمرانی کی ‘ جس شہر پر امیر تیمور سیاہ جھنڈا لہرا دیتا اُس شہر کے تمام انسانوں کو قتل کر دیا جاتا ‘ پسندیدہ عورتوں کو کنیزیں بنا لیا جاتا امیر تیمور کی بر بریت سفاکیت یہاں بھی ختم نہ ہوئی انسانی کھوپڑیوں کے مینار بناتا ‘ مکانات کو نذر آتش کر کے خاک کا ڈھیر بنا دیتا تاکہ دنیا پر اُس کی دہشت پڑ جائے اِس قدر متضاد خوبیوں کا مالک کہ پانچ وقت کا نمازی تھا لکڑی سے بنی ہوئی مسجد اُس کے فوجی لشکر کے ساتھ چلتی جس میں نماز پڑھنا شراب کو ہاتھ نہ لگانا قرآن فہمی اور حافظے کا یہ حال تھا کہ قرآن پاک کی سورتوں کو آنماز کی بجائے اختتام سے الٹا پڑھ کر مدِ مقابل کو حیرت میں ڈال ذہانت اور طاقتور حافظے کا یہ عالم کہ دنیا میں شاید ہی کوئی اُس کی طرح ذہین ہو۔

صبح سے شام تک اگر ایک سو افسروں سرداروں کو مختلف فرامین جاری کر تا تو ہر فرمان کی زبان پہلے سے مختلف ہو تی تھی اُس کو اپنے تمام سرداروں کے نام اور اپنے جا ری کر دہ فرامین زبانی یاد ہوتے تھے کہ کس وقت کس موقع پر میںنے کس کو کیا فرمان جاری کیا تھا جو اُس کے فرمان کی پیروی نہ کر تا اُس کو فوری قتل کروا دیتا یہ عجوبہ روزگار شخص 9اپریل 1336ء کو سمر قند سے اسی میل دور شہر کش میں مسلمان گھرانے میں پیدا ہوابچپن سے ہی غیر معمولی ذہین چست پھرتیلا تھا بچپن سے ہی دونوں ہاتھوں سے یکساں لکھ سکتا تھا جوان ہوا تودونوں ہاتھوں سے تیر زنی اور نہایت پھرتی سے تلوار چلا لیتا تھا اُس کی یہ غیر معمولی خوبی ہمیں اُس کی ساری زندگی ہونے والی جنگوں میں نظر آتی ہے جب وہ نہایت پھرتی تیزی سے میدان جنگ میں دونوں ہاتھوں سے تلوارچلا کر قتل عام کر تا تھا چودہ سال کی عمر میں اپنے ہی دوست کو قتل کر دیتا ہے ایک طرف تو عالم فاضل حافظ قرآن تو دوسری طرف جب سبزوار شہر کو فتح کر تا ہے تو کامیابی کا جشن اسطرح مناتا ہے ڈیڑہ لاکھ مقامی باشندوں کا قتل عام کر کے اُن کے سروں انسانی کھوپڑوں کا مینارا بنواتا ہے مینار بہت بلند اسطرح بنواتا ہے کہ اُس میں کھوپڑیاں رکھنے کے خانے بنوا کر اُن میں انسانی چربی ڈال کر رات کو چراغ کی طرح جلاتا ہے تاکہ وقت گزرنے کے ساتھ یہ مینار گر نہ پڑے اور انسانی کھوپڑیاں اُن سوراخوں سے باہر نہ گر پڑے مینار کی تکمیل کے بعد اُس کے مختلف حصوں پر لکھواتا ہے بحکم امیر تیمور اہل سبز وار کے سروں سے بنایا گیا۔

مقصد صرف یہ تھا کہ باقی دنیا پر دہشت پڑ سکے پسندیدہ منظر کے بارے میں اُس کی سفاکیت ملاحظہ فرمائیں کہ جب میں کسی کے کے سر کو کاٹتا ہوں تو اُس کی گردن سے خون کا فوارا ابلتا ہے اُس کو دیکھ کرمیری رگوں میں خوشی اور جوش کی لہریں دوڑتی ہیں یہ خون کا فوارہ میرا پسندیدہ ترین منظر ہوتا ہے بربادہوتے شہروں کے گلی کوچوں میں بہت خون لاشوں کے ڈھیر دیکھ کر خوشی محسوس کرتا یہ تو سفاکی کا عالم جبکہ دوسری طرف جس کا شہر پر حملہ کر تا اعلان کر دینا شہر کے پڑھے لکھے دانشوروں کو عام معافی شہرکے دانشوروں شاعروں عالم دین کے ساتھ بیٹھ کر گھنٹوں بحث مباحثے کر تا جو پسند آتے اُن کو ساتھ لے جاتا تصوف کی مشہور کتاب گلشن ِ راز کا اِس قدر شیدا کہ اُس کے باشندوں میں سونے کی اشرفیاں تقسیم کرنا ہے مولانا جلال الدین رومی کے اِس قدر خلاف کہ اُس کی قبر شریف پر جاکر فوجیوں کو حکم دیتا کہ اِس کی ہڈیاں قبر سے نکال کر جلا دو امرا کے سمجھانے پر اِس فعل سے باز آیا روحانیت تصوف کے بہت خلاف کہ یہ بے عملی کی باتیں کرتے ہیں لیکن اِس قدر مخالفت کے باوجود اپنی زندگی میںآنے والے دوخوابوں کا ذکر اپنی خودنوشت میں کرتا ہے جب اُس کی پیدائش سے پہلے اُس کے والد کو خواب آتا ہے ان کے خواب میں ایک روشن فرشتہ ظاہر ہو تا ہے جو والد صاحب کو تلوار دیتا ہے تو والد صاحب اُس تلوار کو چاروں طرف گھماتے ہیں تو والد صاحب نیک شخص کے پاس جاتے ہیں جو خواب کی تعبیر اس طرح بتاتا ہے کہ تمارے گھر ایسا بیٹا پیدا ہو گا جو تلوار کے زور پر ساری دنیا فتح کر ے گا۔

دوسرا خواب یہ دیکھتا ہے کہ سات دن بیمار رہ کر فالجی کیفیت میں دنیا سے کوچ کر جائے گا جو آخر میں سچ ثابت ہوا حیران کن بات یہ بھی تھی کہ تیمور ایک پائوں سے لنگڑا تھا اِسی وجہ سے مخالفین اُس کو تیمور لنگ بھی کہتے تھے ساری زندگی اپنی اَنا دہشت دبدبے کے لیے شہروں کے شہر صفحہ ہستی سے مٹاتا رہا جہاد کا نام استعمال کر تا جبکہ ایران بغداد دہلی جیسے لاتعداد مسلمان شہروں کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا جنگ انگورہ میں فاتح یورپ ہلدرم کو شکست دے مسلمانوں کی یورپ میں بڑھتی طاقت کو ہمیشہ کے لیے برباد کر کے رکھ دیا طاقت ور فوج بے پناہ خزانے اور عقل مندی کی وجہ سے خود کو ناقابل تسخیر سمجھتا تھا لیکن جب ہندوستان پر حملہ کر تا دہلی شہر کا محاصرہ کرتا ہے۔

ایک برہمن کی پیشن گوئی پر حیران رہ جاتا ہے جب دہلی کا محاصرہ کر تا ہے تو فصیل ِ شہر پر سرخ لباس پہنے ایک مندر کا برہمن آکر تیمور کو آواز دیتا ہے اور کہتا ہے اے تیمور اس شہر کو فتح کر نے کا ارادہ چھوڑ دے نہیں تو برہما تجھے برباد کر دے گا برہما وہ بھگوان جس نے زمین آسمان کو بنایا اگر تم واپس نہ گئے تو شہر کو فتح کرو گے تو تمہار ی عمر کم ہو جائے گی شہر میں داخلے کی صورت میں تمہاری موجود عمر میں سات سال کمی ہو جائے گی اگر واپس چلا جائے تو چورانوے برس تک زندہ رہے گا اگر شہر میں داخل ہو گا تو تیرے شدید زخمی ہونے مرنے کا بھی امکان ہے اور اگر تم شہر فتح کر لو آسمانی آفت کی وجہ سے تیری فوج پراسرار بیماری کی وجہ سے تیرے سامنے مرنا شروع ہو جائے گی اورتم جان بچا کر اِس شہرسے بھاگو گے مبرا سچائی تم جلدی دیکھو گے اگر تم ڈٹے رہے تو اپنے بیٹے کی موت کی خبر جلد سنو گے اِسطرح کی اور بھی بہت ساری باتیں برہمن پنڈت نے بتائیں لیکن تیمور نے اُس کا مذاق اڑایا اور کہا میں تمہاری کسی بات پر یقین نہیں کرتا برہمن فصیل سے اُتر گیا محاصرہ طول پکڑ گیا۔

چند دن بعد ہی تیمور کو اپنے بیٹے سعد وقاص کی موت کی خبر ایلچی نے دی جو ہندوستان کے ایک قلعہ بولی میں شکست کھاتا ہے وہاں پر تیمور کے بیٹے کو قتل کر دیا جاتا ہے برہمن کی بات سچ ثابت ہوئی لیکن تیمور ضدی تھا زبردستی فصیل کو سینکڑوں من وزنی بارود سے اڑا کر شہر میں داخل ہو کر قتل عام شروع کر دیتا ہے اہل شہر خوب مقابلہ کر تے شدید جنگ میں تیمور شدید زخمی ہو کر بے ہوش ہو جاتا ہے فوجی محفوظ مقام پر لے جاتے ہیں ہوش آتا ہے تو تیمور ہوش میں آکر اُس برہمن کو دربار میں حاضر کر تا ہے جس کا نام گانی ہور تھا تیمور اس سے پوچھتا ہے اب کیا ہو گا تو وہ کہتا ہے جلد بیماری سے تیری فوج ہلاک ہو نا شروع ہو گی اور تم واپس بھاگو اور تمہاری عمر سات سال کم ہو گئی ہے پھر ایسا ہی ہوا شہر میں ہیضے اسہال کی وبا پھوٹ پڑتی ہے سینکڑوں سپاہی اِس بیماری سے تیمور کی آنکھوں کے سامنے مرنے شروع ہو جاتے ہیں تیمور خود بھی قے اور اسہا ل کا شکار ہو تا ہے آخر کا ر سرداروں کے مشورے پر بے پناہ خزانوں کے ساتھ دہلی شہر سے بھاگتا ہے لیکن اُس برہمن کی حیران کن پیشن گوئیوں پر حیران ہوتا ہے جس نے آخری پیشن گوئی یہ کی تھی کہ تمہاری موت میدان جنگ میں نہیں ہو گی اور پھر ایسا ہی ہوا جب امیر تیمور چین کو فتح کر نے کی غرض سے لشکر جرار لے کر چین کی طرف کوچ کر تا ہے تو راستے میں ہی سات دن فالج زدہ رہ کر بستر پر انتقال کر جاتا ہے اِس طرح برہمن اور امیر تیمور کا خواب سچ ثابت ہو تا ہے کہ سات دن بستر پر رہ کر مر جائے گا جب اللہ تعالی عام انسانوں کو سچے خواب دکھا سکتا ہے تو اپنے نیک اولیاء کرام کو کیوں نہیں جنہوں نے اپنی زندگیوں میں لا تعداد سچی پیشن گوئیاں کیں جو وقت آنے پر سچ ثابت ہوئیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Amir Timur dream History Muslim prophecy spiritual امیر تیمور پیشن گوئی تاریخ خواب روحانی مسلمان
Hafiz Habibullah Cheema
Previous Post جے یو آئی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انتقال کر گئے
Next Post سام سنگ اگلے برس فولڈیبل فون کے سستے ماڈل پیش کرے گا
Samsung

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close