Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بادشاہ گر

December 30, 2019 0 1 min read
Hazrat Baba Fareed Ud Din Masood Ganj Shakar
Hazrat Baba Fareed Ud Din Masood Ganj Shakar
Hazrat Baba Fareed Ud Din Masood Ganj Shakar

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

روحانیت اور اولیاء اللہ کے منکرین ہر دور میں اہل حق پر تنقید کے نشتر چلاتے ہی نظر آتے ہیں جہاں کوئی موقع ملا نہیں اِنہوں نے مخالفت کی گو لہ باری کی ‘ تاریخ کے اوراق ایسے بے شمار واقعات سے بھرے پڑے ہیں جب کوئی غلام زادہ عام شخص اِن اولیاء اللہ کے در پر بادشاہت تک کی مراد لے کر آیا تو کن فیکون کے مالک اِن بزرگوں نے سلطنت تک ایسے سوالیوں کی جھولی میں ڈال دی ایسا ہی ایک واقعہ ہمیں بابا فرید کے تذکروں میں بھی ملتا ہے جب غیاث الدین بلبن ہندوستان کا آنے والے وقتوں کے حکمران کا سوالی بن کر عام شخص کے طور پر بارگاہ فریدی میں حاضر ہو تا ہے ‘ سلطان ناصر الدین محمود آستانہ فریدیہ پر حاضری کا خواہش مند ہو تا ہے لیکن الغ خان (بلبن) مختلف بہانوں سے روکتا ہے اور بادشاہ سے کہتا ہے مسعود الدین گنج شکر خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے خلیفہ اکبر ہیں یہ بے نیاز درویش ہو تے ہیں اِن کی ناراضگی بھی خطرناک ہو سکتی ہے اِن کے مزاج کے خلاف کو ئی بات نہیں کر نی چاہیے اِس لیے آپ کی ملاقات سے پہلے میں خود جا کر سلام عقیدت اورنذر نیاز پیش کر کے کامل درویش سے ملاقات کی راہ ہموار کر تا ہوں پھر آپ کو ملاقات کے لئے لے جائوں گا اِس طرح بادشاہ مطمئن ہو گیا اور الغ خان کو بابا فرید سے ملاقات کی اجازت بھی دے دی۔

الغ خاں کو اپنے خواب کی تعبیر نظر آرہی تھی فوری طور پر اجو دھن کے اطراف میں دیہات کے لیے معافی کا پروانہ ہیرے جواہرات سونے چاند ی اور بہت سارے قیمتی شاہانہ تحائف لے کر اجو دھن کی طرف روانہ ہوا بے نیاز درویش وقت بابا فرید کو جب الغ خان اور ہزاروں فوجیوں کے آنے کی اطلاع ملی تو آپ نے مریدوں کے ہاتھ پیغام بھیجا کہ فقیر کو اُن سے ملنے کی خواہش نہیں ہے آپ واپس چلے جائیں میں آپ سب کے حق میں دعا کرو ں گا الغ خاں کو جب پتہ چلا تو دکھی ہوا اور پھر فریاد کی کہ میںاور ہزاروں دیوانے صرف اور صرف دیدار کی تمنا لے کر سینکڑوں میل کا سفر کر کے آئے ہیں صرف چہرہ مبارک کا دیدار کر کے واپس چلے جائیں گے آپ عظیم مسیحا اور شفیق بزرگ میں ہم پر کرم کیا جائے دیدار کی اجازت دی جائے ہم راستے کی مشکلوں کو صرف دیدار کے لیے ہی جھیل کر آئے ہیں۔

الغ خاں کی بات سن کر شفیق بابا فرید سوچ میںپڑ گئے کہ ہزاروں فوجیوں سے ملاقات کس طرح ہو تو مریدوں نے مشورہ دیا یا شیخ آپ کسی بلند جگہ پر بیٹھ کر چادر مبارک کو نیچے لٹکا دیں ہر سپاہی گزرتا ہوا چادر مبارک کو بو سہ دیتا جائے گا اِسطرح آستانہ عالیہ پر رش بھی نہیںپڑے گا اور دیوانے فوجیوں کی دلی مراد بھی پو ری ہو جائے گی الغ خان اور سپاہیوں نے نعرہ تحسین بلند کیا کہ ہمارے لیے یہی کافی ہے پھر درویش باکمال بابا فرید اونچی جگہ پر جلو ہ افروز ہو گئے چادر مبارک نیچے لٹکا دی گئی اب ہزاروں فوجی قطار میں گزر رہے تھے دیوانہ وار چادر مبارک کو بو سہ دیتے گزر جاتے کچھ دیوانوںکی دیوانگی کہ چادر مبارک کے دھاگے تبرک کے طور پر لینے شروع کر دئیے چادر کی دھجیاں اُڑ گئیں جس دیوانے کے حصے میںدو دھاگا یا چادر کا ٹکڑاآیا وہ دیوانہ وار چومتا ہوا لے گیا چادر دیوانوں میں تقسیم ہو چکی تھی اب آپ مسجد میں آکر بیٹھ گئے خدمت گاروں نے حلقہ باندھ لیا تاکہ کو ئی دیوانہ قریب آکر تنگ نہ کرے اب سپاہی دیدار کر کے آگے بڑھتے رہے اچانک ایک دیوانہ بو ڑھا شخص حلقہ توڑ کر بابا فرید کے قدموں سے لپٹ گیا تو فطری مسیحا عظیم تھوڑا سا غصہ میں آئے تو دیوانے بوڑھے نے گلو گیر لہجے میں کہا شہنشاہ آپ تنگ نہ ہوں رب تعالیٰ کے اِس انعام کا شکر ادا کریں۔

بابا فرید نے شکر کا نعرہ مارا اور اب اجازت دی کہ سپاہی قریب آکر ہاتھوں کو بو سہ دے کر مل کر آگے بڑھتے جائیں اب تمام فوج کے سپاہی دیوانہ وار آتے ہاتھوں کو قدموں کو بو سہ دے کر آگے چلے جاتے جب تمام سپاہی بو سہ دے چکے تو الغ خاں غلاموں کی طرح نذر نیاز قیمتی تحائف جاگیر کا پروانہ لے کر دست بستہ کھڑا تھا شہنشاہ پاک پتن نے نقد رقم اور تحائف قبول کر لیے اور اُسی وقت غلاموں کو حکم دیا کہ قیمتی تحائف رقم ہیرے جواہرات ضرورت مند مہتاجوں میں تقسیم کر دئیے جائیں پھر بابا فرید جا گیر کے پروانے کو پڑھنے لگے تو الغ خاں عاجزی سے بو لا یا شیخ یہ صرف آپ کے لیے تو بے نیا ز درویش پر جلال آواز میں بو لے ایسے کاغذ کے ٹکڑوں کی مجھے ضرورت نہیں ہے آپ کی سلطنت میں لاکھوں ضرورت مند ہیں جن کو ایسے کاغذوں کی ضرورت ہے اُن میں جا کر تقسیم کردو ۔ بابا جی نے جب جاگیر کا پروانہ واپس کیا تو الغ خاں کو اپنا ادھوارا خواب ٹو ٹتا ہو ادکھائی دیا اداس ہو گیا کہ بابا جی کو اب وہ کیسے منائے کر دعا کرائے کہ اُس کا بچپن کا خواب پو را ہو جائے اب اپنے اقتدار کی دعا کیسے کر ائے ‘ الغ خاں کو ملاقات کی اجازت کے بعد یقین ہو گیا تھا کہ اب وہ بابا فرید شہنشاہ کے قدموں کو پکڑ کر اپنی خواہش کی دعا کرائے گا لیکن جب بابا جی نے قیمتی ترین جاگیر کے پروانے کو واپس کیا تو الغ خاں اداس پریشان ہو گیا الغ خاں کو اپنا منصوبہ ناکام ہو تا نظر آنے لگا اب وہ دل ہی دل میں التجا اور دعا مانگ رہا تھا کہ کسی طرح بابا فرید راضی ہو جائیں پروانہ قبول کر کے اُس کے حق میں دعا کردیں لیکن بابا جی انکار کر چکے تھے۔

بارگاہ ِ فریدی کے جلال کے سامنے اُس کی ہمت بھی نہیں تھی کہ دو بارہ جسارت کر ے دوبارہ درخواست کر ے ادب کا تقاضہ خاموشی سے سر جھکائے کھڑا تھا دلوں کے حکمران اور دلوں کے بھید جاننے والے سلسلہ چشت کے عظیم درویش کی پر تاثیر آوازنے فضائوں کو ارتعاش بخشا بابا فرید کی دلنواز آواز الغ خاں کے کانوں سے ٹکرائی بابا جی فارسی کا شعر پڑھ رہے تھے شہنشاہ فریدون کوئی آسمانی فرشتہ نہیں تھا اور نہ ہی اُس کو آرام و آسائش چاہیے تھی لیکن جب اُس نے لوگوں کی خدمت کی سخاوت سے عام لوگوں کو آسانیاں دیں تو پھر بلند مقام تک پہنچ گیا سخاوت کر سخاوت بانٹ پھر تو بھی ایک دن فریدوں جیسا بلند مقام پالے گا بابا جی کے الفاظ جیسے ہی الغ خاں کے کانوں سے ٹکرئے تو وہ سناٹے میں آگیا اور ساتھ ہی بابا فرید کی قوت مکاشفہ دیکھ کر حیران رہ گیا بابا فرید کس قدر روشن ضمیر ہیں کہ جو تمنا دعا خواہش اُس کے دل میں تھی اُس کو پڑ ھ کر اظہار کر دیا الغ خاں بابا جی کی روشن ضمیری دیکھ کر آگے بڑھا اور شہنشاہ پاک پتن کے پائوں پر اپنا سر رکھ دیا قدموں کو چومتے ہو ئے التجا کے لہجے میں درخواست گزار ہوا میرے شہنشاہ میں مجبور ہوں ہر انسان کے سینے میں خواہش خواب تمنائیں ہو تی ہیں۔

میرے دل میں بھی ہندوستان پر حکمرانی کا خواب ہے کہ ایک دن میں بھی تخت ہندوستان پر حکمرانی کرو ں یہ سب آپ کی دعائوں کے بغیر ممکن نہیں ہے آپ کی ایک نگاہ میری زندگی سنوار دے گی شاہا میرے حال پر کرم کریں مجھے دعا دے دیں آپ کی ایک نظر میری زندگی سنوار دے گی اے عظیم شاہا میرے اوپر ایک نظر کردیں الغ خاں گر یہ زاری کر رہا رہا تھا تو عظیم مسیحا حالت کن فیکون کے مالک بابا فرید نے الغ خاں کو کندھوں سے پکڑ کر اٹھا یا اور خاص لہجے میں بولے زمین آسمان اور تمام حکومت کے مالک اُس خدائے لا زوال کے حضور یہ درویش دعا کر تا ہے کہ وہ جہانوں کا مالک تجھ پر بھی اپنا خاص کرم کر دے جا تو جا کر سخاوت کر دکھی لوگوں کی خدمت کر کیونکہ جب تو زمین پر لوگوں پر کرم کر ے گا تو آسمانوں کا مالک تجھ پر مہربان ہو گا الغ خاں بابا فرید کا اشارہ سمجھ گیا ہاتھوں کو بوسہ دے کر چلا گیا شاہ ِ پاک پتن سے ملاقات کے بعد الغ خاں میں ایک خاص تبدیلی آگئی تھی کہ جب بھی اُسے مو قع ملتا وہ غریبوں مسکینوں مہتاجوں میں دولت تقسیم کر تا نظر آتا اور اگر کبھی کو ئی ضرورت مند آتا تو اُسے بابا فرید کی سرگو شی یاد آجاتی سخاوت کر تو بھی فریدوں ہو جائے گا وہ آسمان سے نہیں اُترا تھا سالوں پر سال گزرتے چلے گئے کبھی کبھی الغ خاں مایوس بھی ہو جاتا لیکن پھر اُسے درویش باکمال کے الفاظ یاد آجاتے تو پھر وہ سخاوت کا سلسلہ تیز کر دیتا اِس طرح پچیس سال گزر گئے پھر سلطان ناصر الدین محمود انتقال کر گیا تو الغ خاں کو متفقہ طور پر ہندوستان کا سلطان تسلیم کر لیا گیا رسم تاج پو شی کے بعد سلطان غیاث الدین بلبن کا لقب اختیار کر کے ہندوستان کے تخت پر جلوہ گر ہوا اور ساری عمر بآواز اقرار کر تا رہا میرے بادشاہ ہندوستان بننے میں شہنشاہِ پاک پتن کی دعائیں شامل ہیں اُن کے قدموں سے لپٹنے کا پھل مجھے آج یہ ملا کہ میں ہندوستان کا بادشاہ ہوں یہ درویش کی ایک نگاہ کا انعام ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Baba Farid desire dream great History Spirituality بابا فرید تاریخ خواب خواہش روحانیت عظیم
NBP Inter School
Previous Post نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا
Next Post کشمیر کے متعلق دو غلط فہمیاں
Indian Army – Kashmiris

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close