Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روحانی بشارت

December 15, 2020 0 1 min read
Sultan Nooruddin Zangi
 Sultan Nooruddin Zangi
Sultan Nooruddin Zangi

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

روحانیت کے منکرین جب روحانی انٹیلی جنس پر تنقید کر تے ہیں تو وہ سرور دوجہاں ۖ کی ان احادیث کو بھی بھول جاتے ہیں جن میں آقا کریم ۖ نے قیامت تک کے واقعات کے بارے میں بتا دیا ہے کہ تاکہ بعد میں آنے والے مسلمان ان نشانیوں سے راہنمائی حاصل کر سکیں کہ آنے والے دور میں کیا ہونے والا ہے اُس کے مطابق مسلمانوں کو حکمت عملی ترتیب دینی چاہیے ‘ آقا کریم ۖ کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد بھی بے شمار ایسے واقعات پیش آ چکے ہیں جہاں پر روحانی قوتوں سے مسلمانوں کو آنے والے واقعات کی پیشگی اطلاع دی گئی پھر ان اطلاعات کی بنیاد پر مسلمانوں نے حکمت عملی ترتیب دے کر کامیابیاں حاصل کیں۔

سلطان نور الدین زنگی کا ایمان افروز واقعہ مسلمانوں کے دلوں کو ہر دور میں گرماتا آیا ہے جب شہنشاہ دوعالم ۖ خود نور الدین زنگی کے خواب میں تشریف لاتے ہیں اور فرماتے ہیں ‘ مدینہ میں دو صلیبی ہمیں تنگ کر رہے ہیں ساتھ ہی ان صلیبیوں کے چہرے بھی نور الدین زنگی کو دکھائے گئے نور الدین زنگی خواب سے بیدار ہوا تو اپنی قسمت پر رشک کر نے لگا کہ سرتاج الانبیاء ۖ خواب میں آئے اور پیغام دیا لہٰذا سلطان نور الدین زنگی نے فوری طور پر مدینہ شریف کا سفر شروع کیا اور مدینہ پاک جا کر اُن دونوں صلیبیوں کو تلاش کیا جو سرنگ لگا کر آقا کریم ۖ کے جسم اطہر تک پہنچنا چاہ رہے تھے پھر اُن کو پکڑ کر ان دونوں کے سر قلم کروا دئیے اِس طرح اِس سازش کا پردہ چاک ہوا پھر سلطان نے روضہ شریف قبر شریف کے اطرا ف میں خندق کھدوا کر اُس میں مضبوط فولاد بھروا دیا تاکہ آئیندہ کوئی کافر اِیسی ناپاک جسارت نہ کر سکے آقا کریم ۖ کا سلطان نور الدین زنگی کے خواب میں آنا اور صلیبیوں کی سازش کا بتاناروحانی انٹیلی جنس کی ایمان افروز روح کر گرمانے والی ایسی مثال ہے کہ جس سے روحانی مدد کی واضح پتہ چلتا ہے سلطان نور الدین زنگی جیسے اسلام کے نیک سپہ سالار اور حکمران ایمان اور تقوے کی دولت سے مالا مال تھے جو ظاہری عبادات کے ساتھ باطنی طہارت پر بھی توجہ دیتے تھے ایسے حکمران کی زندگیوں کا اگر آپ مطالعہ کریں تو اِن کی شاندار فتوحات کے پس پردہ ہمیں روحانی قوتیں کار فرمانظر آتی ہیں روحانی مدد محبوب خدا کی زندگی میں بھی بار بار نظر آتی ہے۔

ایک واقعہ جس کا ذکر سورہ روم میں ملتا ہے جب نبی کریم ۖ نے مسلمانوں کو بتایا تھا کہ رومی وقتی طور پر تو شکست سے دوچار ہو رہے ہیں لیکن وہ وقت دور نہیں جب رومی اپنی قوتوں کو اکٹھا کریں گے پھر ایرانیوں پر حملہ آور ہو کر ان کو شکست سے دوچار کر دیں گے جب نبی کریم ۖ نے یہ بات صحابہ کرام کو بتائی تو مشرکین نے مذاق اڑایا کہ یہ نہیں ہو سکتا تو یار غار حضرت ابوبکر صدیق نے مشرکین سے شرط لگا لی کہ نبی رحمت ۖ کی زبان مبارک سے جو نکل گیا وہ حق ثابت ہو گا اور پھر چند سالوں بعد نبی دو جہاں ۖ کی زبان مبارک سے نکلنے والا الفاظ سچ ثابت ہوئے اور حضرت ابوبکر صدیق یہ شرط جیت گئے پھر جب شاہ مدینہ ۖ نے مشرکین مکہ کے مظالم سے تنگ آکر جب مسلمانوں کو مدینہ طیبہ ہجر ت کا حکم دیا اور خود بھی حضرت ابوبکر صدیق کے ساتھ مدینہ ہجرت کے لیے روانہ ہو ئے تو مشرکین مکہ نے آپ ۖ کا تعاقب کیا تاکہ آپ ۖ کو پکڑ ا جا سکے اِس سفر کے دوارن جب سراقہ نے آپ دونوں کود یکھ لیانبی رحمت ۖ نے سراقہ کو آنے والے وقتوں کی عظیم خوشخبری سنائی کہ آنے والے سالوں میں مسلمان فارس کو فتح کریں گے تو تم کو سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور پھر بعد میں ایسے ہی ہوا جب حضرت عمر فاروق کے دور میں فارس کی فتح نصیب ہوئی تو مال غنیمت میں سونے کے کنگن بھی آئے تو آقا کریم ۖ کی خوشخبری کے مطابق بلا کر سراقہ کو سونے کے کنگن پہنائے گئے اِسطرح خدا کے محبوب نبی ۖ نے آنے والے حالات کا مشاہدہ کئی سال پہلے کر لیا۔

شافع دوجہاں محبوب خدا ۖ کی سیرت مبارکہ کے مطالعہ کے دوران بے شمار ایسے واقعات ملتے ہیں جہاں پر آپ ۖ نے آنے والے دور کی بشارتیں کیں جو بعد میں حرف بحرف سچ ثابت ہوئیں آپ ۖ نے اپنی زندگی کے دوران قسطنطنیہ کی فتح کی خوشخبری مسلمانوں کو سنائی تھی آقا کریم ۖ کی اِس بشارت کے لیے مسلمان نو سو سال تک مہم جوئی کر تے رہے آخر کار یہ سعادت 1453ء میں سلطان محمد فاتح کو نصیب ہوئی جس وقت سلطان محمد فاتح قسطنطنیہ فتح کرنے آئے تو اُن کے ساتھ ان کے مرشد حضرت شمس الدین عاق بھی روحانی مدد کے لیے بھی موجود تھے اُس وقت اللہ تعالی کی طرف سے حضرت شمس الدین سلطان محمد فاتح کی روحانی مدد کے لیے مامور تھے اپنے روحانی مرشد کے حکم پر ہی سلطان محمد فاتح نے اِس مہم کا آغاز کیا تھا پھر جب خدا کی روحانی مدد کے بعد شہر قسطنطنیہ فتح ہو گیا تو اِس عظیم فتح کے بعد قسطنطنیہ میں پہلا خطبہ جمعہ کا بھی اِس عظیم بزرگ نے دیا ‘ سلطان محمد فاتح اور مسلم فوجوں نے اِس عظیم بزرگ کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی یہاں پر ایک اور ایمان افروز واقعہ بھی ظہور پذیر ہوا۔

نو سو سال قبل صحابی رسول حضرت ابو ایوب انصاری جہاد قسطنطنیہ کے لیے یہاں آئے تھے تو یہیں پر آپ کا انتقال ہو گیا تھا تو آپ کو یہیں پر فصیل کے پاس دفن کر دیا گیا گردش ایام کے سبب لوگ آپ کی قبر مبارک کی جگہ کو بھول گئے تھے جب شہر قسطنطنیہ فتح ہوا تو سلطان محمد فاتح کے عظیم مرشد حضرت شمس الدین نے ہی حضرت ابو ایوب انصاری کی قبر مبارک کی نشاندہی کی پھر اُس جگہ پر سلطان محمد فاتح نے عظیم الشان مقبرہ تعمیر کرایا جو اُس دن سے آج تک پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے عظیم عقیدت گاہ ہے آج جو مسلمان بھی وہاں آتا ہے سلام کر کے عظیم سعادت سمیٹتا ہے اِس طرح صدیوں پہلے قسطنطنیہ کی عظیم فتح نے مسلمانوں اور اقوام عالم کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا سرتاج الانبیاء ۖ نے صدیوں پہلے اِس شہر کی فتح کی بشارت مسلمانوں کو سنا دی جو وقت آنے پر پوری ہو گئی اِس عظیم فتح کے پس پردہ بھی ہمیں روحانی قوتیں نظر آتی ہیں روحانی قوتوں کی مداخلت اور مدد ہمیں ہندوستان کی سر زمین پر بھی اُس وقت نظر آتی ہے۔

جب قدرت کے اشارے پر خواجہ معین الدین چشتی اجمیری روضہ رسول ۖ سے حکم پاکر ہندوستان بتوں کی پوجا کے گڑھ تارا گڑھ کی پہاڑیوں میں گھرے شہر اجمیر تشریف لاتے ہیں جہاں پر اُس وقت ہندوئوں کے طاقتور راجہ پرتھوی راجہ کی حکومت تھی جو ایک بار افغان حکمران شہاب الدین غوری کو شکست دے کر ہندوستان سے بھگا چکا تھا اور طاقت غرور کے نشے میں گم تھا جب اُس مغرور راجے نے خواجہ معین الدین چشتی کے بارے میں گستاخی کرتے ہوئے کہا کہ اِن کو گرفتار کر کے اُس کے دربا رمیں پیش کرو تو خواجہ پاک فرماتے ہیں میں نے پرتھوی کو گرفتار کر کے مسلمان فوج کے حوالے کیا تو مغرور پرتھوی کہتا یہ مسلمان فوج آسمان سے اترے گی یا زمین سے ابھرے گی مجھے کوئی گرفتار نہیں کر سکتا پھر خواجہ پاک شہاب الدین غوری کے خواب میں اُس کو بشارت دیتے ہیں کہ ہندوستان پر حملہ کر کے پرتھوی کو شکست دو ہندوستان اب تمہارا ہے پھر شہاب الدین ہندوستان پر حملہ کر کے پرتھوی کو شکست دے کر گرفتار کر لیتا ہے اور خواجہ پاک کے دربار میں حاضر ہو تا ہے تو چلا اٹھتا ہے یہی وہ روشن چہرے والے بزرگ ہیں جنہوں نے مجھے ہندوستان فتح کی بشارت دی تھی آج ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیس میں جو پچاس کروڑ مسلمان ہیں یہ خواجہ پاک کے روحانی خواب کا نتیجہ ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Faith muslims Spirituality Sultan Nooruddin Zangi worship ایمان روحانیت سلطان نور الدین زنگی عبادات مسلمانوں
Corona Death
Previous Post سندھ: دسمبر کے 15 روز میں 53 افراد کا کورونا سے گھروں میں انتقال
Next Post رویے کی شعبدہ بازی
Attitude

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close