Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روحانیت کا آفتاب

February 1, 2018 0 1 min read
Dargah of Qutbuddin Bakhtiyar Kaki
Dargah of Qutbuddin Bakhtiyar Kaki
Dargah of Qutbuddin Bakhtiyar Kaki

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
خود پسندی، انا، غرور کے خول میں جکڑے موجودہ دور کے نام نہاد پڑھے لکھے مشینی انسان کے سامنے جب اولیا ء کرام کی کرامات کا ذکر ہوتا ہے تو تصوف کو افیون سمجھنے والے جھوٹے دانشور سرے سے انکار کر دیتے ہیں، ایسے ظاہری عقل مندوں کی خدمت میں عرض ہے کہ روحانیت اور تصوف اپنی ذات کی تکمیل اور کانٹ چھانٹ کا عمل ہے حق تعالیٰ جب کسی انسان پر کرم خاص کرتا ہے اُسے اپنا عشق عطا کرتا ہے تو وہ عشق اور جنون کا راستہ اختیار کر تا ہے پھر ایسا انسان معرفت الٰہی کے لیے کثافت سے لطافت میں ڈھلتا ہے کثافت سے لطا فت کے اِس عمل میں ایسا مسا فر کڑے مجا ہدوں عبادات مرا قبے ریا ضت کی پل صراط سے گزر کر جب لطافت میں ڈھل جاتا ہے اپنی ذات کی خا میاں دھو ڈالتا ہے تو اُس پر نو رِ حق کی برسات ہو تی ہے اِس نو ر کی بدو لت اُس پر کائنات کے راز عیاں ہو نا شروع ہوتے ہیں۔

اُس کی ذات سے مشاہدات اور کرا مات سر زد ہو تی ہیں تو سطحی علم کے ما لک ایسے انسان پر اعتراض کر تے ہیں جبکہ سچ تو یہ ہے کہ خالق کائنات اپنے ایسے پسندیدہ بندوں سے اہل دنیا کو متعارف کرا تا ہے ایسے بندوں کو مر جع خلا ئق بنا تا ہے ایسا ہی ایک واقعہ دہلی میں سلطان الشمس الدین التمش کے دربار میں پیش آیا جب ایک خو بصورت نو جوان عورت نے بادشاہ کے دربار میں آکر انصاف ما نگا کہ اے با دشاہ سلا مت مجھ پر رحم فرما یا جا ئے عورت نے گو د میں چھو ٹا بچہ اُٹھا رکھا تھا عورت چیخ چیخ کر فر یا دکر رہی تھی کہ میرے بچے کو انصاف دیا جا ئے میرے بچے کا باپ زندہ ہے لیکن میں نے پھر بھی بیوگی کی چادر پہنی ہو ئی ہے اور میرا بچہ با پ کے ہو تے ہوئے یتیم ہے عورت کی درد ناک حالت دیکھ کر با دشاہ کی پر جلال آواز گو نجی تمہیں انصاف دیا جا ئے گا تم بتا ئو اِس بچے کا باپ کو ن ہے جس نے اِسے اپنا بچہ ماننے سے انکار کیا ہے۔

عورت کی لرزتی آواز بلند ہو ئی جہاں پنا ہ بچے کا باپ بہت با اثر اور طا قتور ہے آپ اُس کا نام سننا گوارا نہیں کر یں گے مجھے جان بخشی کا یقین دلا یا جائے تو میں نا م بتا ئوں گی پھر سلطان الشمس نے عورت اور بچے کو پنا ہ دے دی تو عورت لرزتی ہو ئی آواز میں بو لی اِس بچے کا با پ قطب الدین بختیار کا کی ہے دربا رپر سنا ٹے کی چادر تن گئی دربا ریوں اور با دشاہ کی سانسیں رک گئیں کسی کو بھی اپنے کانوں میں گو نجنے والی آواز پر یقین نہیں آرہا تھا کیونکہ قطب الدین بختیار کا کی با دشاہ کے مرشد تھے خوا جہ خوا جگان شاہِ اجمیر خوا جہ معین الدین چشتی کے مرید خا ص اور بابا فرید گنج شکر کے بھی مر شد اعلیٰ تھے دہلی کے لاکھوں متلاشیان حق کے راہبر راہنما تھے۔

عورت کی فریاد پر با دشاہ کو زندگی کا مشکل ترین کام کرنا پڑا اپنے مر شد خوا جہ قطب الدین بختیار کاکی کو اپنی صفائی کے لیے دربار سلطانی میں بلانا پڑا ۔ اہل دربار خلیفہ اکبر سلطان الہند کے روحانی مقام کے مینار کو لر زتے دیکھ رہے تھے خلیفہ اکبر دربار میں آئے عورت کو دیکھ کر کہا میں نے اِس عورت کو زندگی میں پہلی با ر دیکھا ہے میں اِسے بلکل بھی نہیں جا نتا عورت مسلسل خدا کی قسمیں کھا کر دہائی دے رہی تھی کہ یہی میرے بچے کے باپ ہیں با دشاہ نے عورت کو سمجھا یا کہ الزام کی صورت میں سخت سزا بھی دی جا سکتی ہے لیکن وہ عورت اپنی با ت پر قائم تھی۔

پھر عدالت بر خواست کر دی گئی سلسلہ چشتیہ کے چراغ پر داغ لگا نے کی کو شش کی جا رہی تھی قطب الدین دن رات کانٹو ں پر تڑپنے لگے تو رات کو مرشد کریم شاہ اجمیر خوا جہ معین الدین چشتی اجمیری خوا ب میں آ کر فرماتے ہیں کہ با دشاہ سے کہو میرے آنے کا انتظار کر و میرے آنے تک مقدمے کی کار روائی کو ملتوی کر دیا جا ئے خلیفہ اکبر کے مریدین انگا روں پر جھلسنے لگے کیونکہ با دشاہ بھی خو اجہ قطب الدین سے بہت عشق کر تا ہے اِس لیے خو د کو روک نہ پا یا اِس لیے اِس نے اُس عورت کو کئی با ر تنہائی میں بلا کر سمجھا نے کی کو شش کہ کہ تم خوا جہ قطب الدین کے روحانی مقام و مرتبے سے آشنا نہیں ہو وہ بہت بڑے بزرگ اور خدا کے بندے ہیں تم اُن پر الزام نہ لگا ئو لیکن عورت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم تھی کہ قطب الدین بختیار کا کی ہی میرے غیر شرعی شو ہر اور بچے کے با پ ہیں۔

اہل دہلی اور با دشاہ عورت کے اِس الزام کی وجہ سے شدید اضطراب میں مبتلا تھے کیو نکہ اُن کا روحانی پیشوا تہمت کے طو فان میںگھرا تھا لا ڈلہ مرید اپنے مر شد کریم خوا جہ خوا جگان عطا ئے رسول نائب رسول کے انتظار میں تھا اب شہر میں دبی دبی سر گو شیاں شروع ہو گئیں کہ خوا جہ قطب الدین پر الزام ثابت ہو چکا ہے با دشاہ سلا مت جانبداری کا مظا ہرہ کر رہے تھے آخر ایک دن التمش اپنے مر شد خواجہ قطب کے دربار میں حاضر ہو کر عرض گزار ہوا مرشد کریم میں عرق ندامت میں غر ق ہوں کہ میرے دورِ حکو مت میں آپ پر اتنا بڑا الزام لگا یا گیا لیکن میں بے بس ہو ں کہ انصاف کا ترازو میرے ہا تھ میں ہے خوا جہ قطب بو لے میں دوبارہ عدالت میں پیش ہو نے کو تیا ر ہوں لیکن پیر و مرشد کا یہ حکم ہے کہ اُن کے آنے تک مقدمے کی کار روائی رو ک دی جا ئے اور پھر با دشاہ ادب و احترام سے واپس چلا گیا۔

روحانیت کے منکرین حا سدین فتنہ پروازوں نے سر گوشیوں میں پھر سے بادشاہ پر تنقید شروع کر دی تو با دشاہ کا صبر کا پیما نہ چھلک پڑا دربارسجا یا اور پر جلال آواز میں کہا میں با خبر ہوں ان لوگوں سے جو مرشد کریم خوا جہ قطب الدین کی مخالفت پر کمر بستہ ہیں میں اِس انتظار میں تھا کہ حا سدین اپنی نا پاک حرکتوں سے باز آجائیں کیونکہ سارا دہلی مرشد کریم کے مقام اور اندازِ مسیحائی سے خو ب واقف ہے جس مردِ درویش کی جنبش چشم سے ہزاروں لا علا ج مر یضوں نے شفا پائی ‘روحانیت کے جس آفتاب سے ہزاروں زنگ آلودہ دلوں نے با طن کا نور پا یا آج یہ اُسی مسیحا کے خلا ف سازشیں اور با تیں کر رہے ہیں اگر میں انصاف پسند نہ ہو تا تو یہ مقدمہ سامنے ہی نہ لاتا لو گ میر ی نرم دلی کا فائدہ نہ اٹھا ئیں فتنہ فساد پھیلانے سے گریز کر یں اور خوا جہ معین الدین چشتی اجمیری کے آنے کا انتظار کر یں قطب الدین اور اہل نظر روزانہ اُس راستے پر آکر نظریں لگا لیتے جس راستے سے اُس عظیم مردِ حق نے آنا تھا جس کے وجود نے تا ریخ کے چہرے کو ضیا بخشی جو روزِ قیامت تک کے لیے حقیقی سلطان الہند ٹہرا آخر کار وہ سعید گھڑی آ گئی جب چھیا نوے سال کے بڑھا پے میں شاہ اجمیر دہلی تشریف لے آئے قطب الدین اور سارا شہر مر دِ پاکباز کے استقبال کے لیے نکل آیا شاہِ اجمیر اپنے لاڈلے مرید کے کردار پر لگا داغ دھونے آئے تھے با دشاہ خو د ننگے پا ئوں حا ضر ہوا اور رو رو کر معافی مانگی کہ اُس کے دور حکو مت میں خوا جہ قطب پر یہ الزام لگا شہنشاہِ اجمیر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے سارا شہر اُمڈ آیا تھا لوگوں کے جو ش و خروش کو دیکھ کر شاہ اجمیر کھڑے ہو ئے آپ کی با رعب آواز سکو ت کو تو ڑنے لگی درو دیوار آپ کی پر جلال آواز سے گو نجنے لگے میں خو ش ہو ں کہ مشکل کے اِس وقت میںآپ نے میرے قطب کا ساتھ دیا کیو نکہ قطب مُجھ سے ہے اللہ کے نیک بندوں پر ایسی بے شمار نازک گھڑیاں آتی ہیں لیکن صبر کے ساتھ صراط مستقیم پر قائم رہنا ہی اللہ کے بندوں کا وطیرہ رہا ہے یہ الزام قطب پر نہیں ہے یہ الزام تراشیاں میری ذات پر لگی ہیں ہم اُس نبی کریم ۖ کے غلام ہیں جو دشمنوں کو بھی دعا دیا کر تے تھے میرا قطب بے گنا ہ ہے خدا ئے بزرگ و برتر ہی عزت و بے عزتی کا مالک ہے وہ دلوں کے حال خو ب جا نتا ہے قطب الدین کی بے گنا ہی حق تعالیٰ خو د ہی دکھا ئیں گے کیونکہ جو لو گ اللہ سے حقیقی عشق کر تے ہیں حق تعالی انہیں کبھی بھی تنہا نہیں چھو ڑتے قطب الدین روحانیت کے وہ آفتاب ہیں جس کی روشنی پر کبھی بھی داغ نہیں لگ سکتا۔

PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB
PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
accusation justice Spirituality universe worship الزام انصاف روحانیت عبادات کائنات
Quran
Previous Post اسلام کی روشن تعلیمات اور ہم
Next Post گوجرانوالہ: وکلاء سے جھگڑے کا معاملہ، ریسکیو اہلکاروں نے سروس معطل کر دی
Rescue Personnel Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close