Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دکھاوا

February 13, 2017 0 1 min read
Society
Society
Society

تحریر : اظہر اقبال مغل، لاہور
پاکستان میں کچھ باتیں ایسی ہیں جن کا کوئی مقصد نہ ہوتے ہوئے بھی وہ عام طور پر نظر آتی ہیں یہ باتیں ہے تو بہت معمولی معمولی سی ہیں لیکن قابل فکر اور قابل غور باتیں ہیں جن کے نہ کرنے سے تو شائد انسانی زندگی پر کوئی خاص اثر نہ پڑے لیکن ان پر عمل ہونے سے انسان بہت ساری اخلاقی امراض میں مبتٰلا ہو جاتا ہے اور عام طور پر معاشرہ میں بگاڑ کی وجہ بنتا ہے انسان کی ان باتوں کی وجہ سے دوسرے انسان بہت متاثر ہوتے ہیں ان باتوں کا انسان کی زندگی میں ہونا اتنا ضروری نہیں جتنا کہ ان کا نہ ہونا ضروری ہے۔

آج کل اگر بغور جائزہ لیا جائے تو بہت سارے لوگ اس مرض میں مبتٰلا ہوتے جا رہے ہیں جبکہ انسان تو پہلے ہی بہت ساری اخلاقی امراض کا شکار دکھائی دیتا ہے جن میں جھوٹ۔خوشامد۔غرور تکبر۔بغض کینہ۔غیبت۔حسد۔منافقت اور دیگر اخلاقی بیماریاں شامل ہیں لیکن آج کل دِکھاوا بھی کسی بیماری سے کم نہیں کیونکہ یہ تمام اخلاقی کی جڑ ہے آج کل یہ مرض اتنی عام ہوتی جارہی ہے کہ اس سے معاشرتی بگاڑ شدت اختیار کرتا جارہا ہے آج کل بیشتر لوگ اس بیماری کا شکار ہیں بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ دِکھاوا وقت کی ضرورت بن چکا ہے تو غلط نہیں ہو گا آج کل دکھاوا اتنا عام ہوچکا ہے کہ انسان کے ہر قول وفعل میں دکھاوا نطر آتا ہے حالانکہ اگر اخلاقی نظریہ سے سے دیکھا جائے تو یہ ایک غیر اخلاقی حرکت ہے۔

آج بہت سے کام ہیں جن میں اگر دکھاوا کا تڑکا نہ لگایا جائے تو وہ کام پائہ تکمیل تک نہیں پہنچ پاتا آج شادی بیاہ مشکل کیوں ہو گئے ہیں کہ اس میں دکھاوا کا عنصر اس قدر بڑھ چکا ہے کہ آج ہم سب دنیا کو دکھانے کے لیئے کرتے ہیں آج کل ہم صرف اپنی جھوٹی شان و شوکت اور انا کی خاطر اپنی حیثیت سے بڑھ کر شادیوں پر خرچ کر ڈالتے ہیں اور اپنی عزت بچانے کی خاطر ادھار لے لیتے ہیں اور سالوں قرضہ اتارنے میں لگا دیتے ہیں یہی اگر ہم اپنی حیثیت کے مطابق خرچ کریں تو قرضہ جیسی اذیت سے بچ سکتے ہیں لیکن آج ہم سوچتے ہیں کہ فلاں نے نے شادی پر اتنا لگایا تو ہم کیوں پیچھے رہ جائیں لوگ کیا کہیں گے لوگ باتیں بنائیں گے اسی طرح ہم دکھاوا کرنے کیلئے ہر کام کرنے کو تیار ہوتے ہیں مثال کے طور پر اگر کسی کے پاس ایک اچھی چیز ہے تو ہم اپنی معاشی حالت دیکھی بغیر وہ چیز حاصل کرنے ہر جائز ناجائز کام کرنے کیلئے تیا ہو جاتے ہیں۔

Pretend
Pretend

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ آج دِکھاوا ہے آج کل زیادہ تر لوگ ایسے ہیں جو کہ اس دکھاوا کی مرض میں مبتٰلا ہیں اسلام اس سے سختی سے سے منع کرتا ہے کیونکہ دکھاوا ایک ایسی مرض ہے جس کو لگ جائے وہ ذہنی مریض بن جاتا ہے وہ ہر وقت دہنی انتشار کا شکار ہو جاتا ہے اور انسان ہر وقت کسی نہ کسی سوچ میں مبتٰلا ہی رہتا ہے کیونکہ دِکھاوا ہمیشہ وہی انسان کرتا ہے جو کہ حقیت پسند نہیں ہوتا دکاوا مردوں کی نسبت عوتوں میں زیادہ دیکھنے کو کو ملتا ہیجیسے عورتیں ایک دوسرے کے دیکھا دیکھی میں بہت سارے کام ایسے کر جاتی ہیں جب حقیقت کھلتی ہیں تو ان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بہت سارے کام ہوتے ہیں آج کے جدید دور میں اگر ہم حقیقت پسندی کو اپنائیں تو ہم بہت ساری اخلاقی امراض سے چھٹکارا حاصل کرسکتے اگر ہمارے پاس اچھا لباس نہیں ہے تو ہم اپنی شان بڑھانے کیلئے کسی سے مانگ کر اپنی شان بھرہانے کیلئے حقیقت سے منہ موڑ لیتے ہیں جس طرح تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں بالکل اسی طرح آج انسان کی زندگی کے دو رخ ہیں ایک روشن اور ایک تاریک ہم ہر ایک کے سامنے اپنا روشن رخ ہی پیش کرتے ہیں۔

ہر انسان میں جہاں بہت ساری خوبیاں ہیں وہاں خامیاں بھی ہو گی ہمیں خامیاں چھپانے کی بجائے اپنی خامیوں کو دور کرنا چاہئے تا کہ ہمیں کسی طرح کے دکھوا کی ضرورت ہی نہ پیش آئے آج کا دور ایسا ہے کہ انسان کو کو جو نظر آرہا ہوتا ہے اصل میں وہ ہوتا نہیں ہیاگر غور کریں تو سیاستدان جو نظر آتے ہیں وہ نہیں ہوتے وہ دکھاوا کرنے کیلئے ووٹ لینے کے لئیے کیا کیا جتن نہیں کرتے لیکن جب ان کو اقتدار مل جاتا ہے تو ان لوگوں کی حقیقت کھل کر سامنے آجاتی ہے کہ ان کے سب وعدے جھوٹے تھے جو وہ کررہے تھے سب دِکھاوا تھا دکھاوا کا دوسرا نام دھوکہ دینا ہے جیسا کہ عام زندگی میں دیکھنے کو ملتا ہے جیسے بعض لوگ ہر کام میں دکھاوا زیادہ کرتے ہیں تا کہ لوگ ان سے متاثر ہو کر ان کی عزت کریں ان کا نام ہو لیکن وہ لوگ اندر سے خودغرض ہوتے ہیں دکھاوا کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو دکھاوا ہی ہوتا ہے کیوں کہ حقیقت کو چھپانا بہت مشکل ہوتا ہے ایک دن ظاہر ہو ہی جاتی ہے۔

بقول شاعر
خوشبو آنہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے
سچائی چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے

اس لیئے انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیئے دِکھاوے کی زندگی نہیں جینا چاہیئے دکھاوا ایک بہت بڑا جھوٹ ہے جو کہ ہم اپنی انا اپنی عزت بچانے کیلئے بولتے ہیں لیکن اس کے ساتھ بہت سارے اور جھوٹ بھی بولنے پڑتے ہیں اور انسان گناہوں کی دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے دینی و دنیاوی لحاظ سے دکھاوا کا بس نقصان ہی ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے اس لیئے اس سے بچنے میں ہی دانائی ہے ایک عام انسان خود کو ڈاکٹر ظاہر کرے تو وقتی طور پر تو سب مان لیں گے لیکن جب حقیقت کھلے گی تو اس بندے کو کتنی شرمندگی اُٹھانی پڑے گیاس لیئے انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیئے دکھاوے کی زندگی شرمندگی کا باعث بن سکتی ہے۔

Azhar Iqbal Mughal
Azhar Iqbal Mughal

تحریر : اظہر اقبال مغل، لاہور

Share this:
Tags:
life lying pakistan Society پاکستان جھوٹ زندگی معاشرہ
Wholegrain
Previous Post ہول گرین کھانے سے وزن قابو میں رہتا ہے، ماہرین
Next Post پاک بحریہ امن مشقیں اور بھارت
Pak Navy Peace Exercise

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close