Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 14/6/2014

June 15, 2014 0 1 min read

دوسرے اضلاع کی طرح گجرات میں بھی لاہور کے برابر ترقیاتی کام ہوں گے ، حمزہ شہباز

گجرت(جی پی آئی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور ایم این اے حمزہ شہبازشریف نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہر ضلع و تحصیل کو بلا امتیاز ترقی کے دھارے میں شامل کرے گی ـہماری حکومت ملک کے ہر علاقے کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے ـحمزہ شہبازشریف نے کہاکہ دوسرے اضلاع کی طرح گجرات میں بھی لاہور کے برابر ترقیاتی کام ہوں گے ـان خیالات کااظہار حمزہ شہباز نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے سلسلے میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، ڈی پی او ،ڈی سی او اور دیگر افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ـحمزہ شہبازشریف نے کہاکہ گجرات میں ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد زور و شور سے جاری ہے او راس سال کے بجٹ میں ضلع گجرات کی ترقی کے لئے وافر فنڈز مختص کئے گئے ہیں ـانہو ںنے کہاکہ لالہ موسی بائی پاس بنانے کا منصوبہ زیر غور ہے او رگجرات میں سپورٹس کمپلیکس کو جلد مکمل کرلیاجائے گا ـانہو ںنے مزید کہاکہ گجرات شہر میں کرکٹ سٹیڈیم کا منصوبہ بھی جلد شروع کردیاجائے گا جبکہ سول ہسپتال انٹر کالج او رپنجاب یونیورسٹی کا سب کیمپس لالہ موسی کے منصوبے بھی زیر غور ہیں ـ حمزہ شہبازشریف نے اجلاس میں گجرات میڈیکل کالج کی اپ گریڈیشن اور گجرات کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دینے کا اعلان بھی کیا ـ امن و امان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہبازشریف نے کہاکہ گجرات میں رسہ گیری ،ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افرا دکے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ عوام تحفظ اور سلامتی کے احساس تلے زندگی گزار سکیں ـ حمزہ شہبازشریف نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)کی قیادت عوام کی خدمت کو ہی اپنا اوڑھنا بچھونا سمجھتی ہے ـ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پوری حکومتی مشینری توانائی کے بحران اور دہشت گردی جیسے مسائل کے جلد از جلد خاتمے کے لئے دن رات کوشا ں ہے او رہمیں پورا یقین ہے کہ ٫چار سال بعد جب ہماری جماعت عام انتخابات کے لئے عوام کے پاس جائے گی تو وہ عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرچکی ہوگی ـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زی ناموس رسالت ۖ غازی محمد ممتازحسین قادری کی رہائی کے سلسلہ میں 22جون کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں عظیم الشان کنونشن منعقد ہوگا

گجرات ( جی پی آئی )غازی ناموس رسالت ۖ غازی محمد ممتازحسین قادری کی رہائی کے سلسلہ میں 22جون کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں عظیم الشان کنونشن منعقد ہوگا ‘ گجرات سے مجاہد اہل سنت و مرکزی راہنما تحریک رہائی غازی ممتاز حسین قادری پیر محمد افضل قادری کرینگے ‘ اس سلسلہ میں ضلع گجرات کی تمام سنی تنظیموں کا اہم اجلاس جامع مسجد یارسول اللہ میں منعقد ہوا ‘ جس کی صدارت پیر قاضی محمود احمد آوانی نے کی ‘ جبکہ تقریب کے میزبان علامہ عبدالرشید اویسی اور علامہ محمد شاہد چشتی تھے ‘ اس موقع پر متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ضلع گجرات سینکڑوں افراد اس کنونشن میں شریک ہونگے اس سلسلہ میں عید گاہ میں اکٹھ ہوگا ‘ جس میں ضلع بھر سے جماعت اہلسنّت کے کارکن پہنچے گئے مراڑیاں سے پیر محمد افضل قادری کی سربراہی میں قافلہ روانہ ہوگا ‘ اجلاس میں انجمن طلباء اسلام ‘ سنی تحریک ‘ جمعیت علماء پاکستان ‘ سنی اتحاد کونسل ‘ ادارہ صراط مستقیم ‘ ادارہ پاسبان ناموس رسالت ‘ تاجدار ختم نبوت ‘ عالمی تنظیم اہلسنّت ‘ دعوت اسلامی ‘ تبلیغی اسلامی ‘ مصطفی تحریک و دیگر تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غازی تحفظ ناموس رسالت غازی ممتاز حسین قادری کی رہائی کے سلسلہ میں منعقدہونے والے کنونشن میں بھرپور شرکت کی جائیگی، محمد شاہد چشتی نے

گجرات ( جی پی آئی )ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے کہا ہے کہ غازی تحفظ ناموس رسالت غازی ممتاز حسین قادری کی رہائی کے سلسلہ میں منعقدہونے والے کنونشن میں بھرپور شرکت کی جائیگی ‘ انہوں نے کہا ہے کہ تمام سنیوں کا فرض ہے کہ وہ اس کنونشن میں بڑھ چڑھ شرکت کریں تاکہ ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے کام کرنیو الے غازی کو خراج تحسین پیش کیا جائے ‘ حکومت وقت فوری طور پر غازی ممتاز حسین قادری کو رہا کرے اور تمام اہلسنّت تحریک ناموس رسالت کے غازی ممتاز حسین قادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ہم اہلسنّت تحفظ ناموس رسالت اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں ‘ اور ہم نے ہمیشہ ناموس رسالت کیلئے بڑھ چڑھ حصہ لیا ہے ‘ اور تحریک تحفظ ناموس رسالت کو کامیاب بنایا جائیگا ‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب بھر میں ذچگی کے دوران چھ ہزار سے زائد مائیں لقمہ اجل بن جاتیں ہیں، محمد طیب

گجرات ( جی پی آئی )پنجاب بھر میں ذچگی کے دوران چھ ہزار سے زائد مائیں لقمہ اجل بن جاتیں ہیں ‘ اور ایک ہزار سے زائد بچے ہر سال ذچگی کے دوران ہی وفات پا جاتے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کوآڈینیٹر مربوط پروگرام برائے تولیدی صحت برائے ماں و بچہ گجرات محمد طیب نے گورنمنٹ ابن میر پوسٹ گریجوایٹ کالجز میں منعقدہ سیمینار کے دوران کیا انہوں نے بتایا کہ ضلع گجرات میں ہر سال 140کے قریب مائیں ذچگی کے موقع پر نا مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مر جاتیں ہیں ‘ غربت ‘ ان پڑھ دائیں ‘ جعلی عطا ئی ڈاکٹرز وغیرہ اس کی وجوہات میں شامل ہیں ‘ انہوں نے کہا ہے کہ خواتین اپنے ذچگی کے آپریشن اُس مقام سے کروائے جس پر مندرذیل سہولیات میسر ہوئیں ‘ الٹرا سائونڈ کا ماہر ڈاکٹر ‘ بے ہوشی کا ڈاکٹر ‘ گائناکالوجسٹ ‘ چائلڈ سپشلسٹ ‘ لیبارٹری ‘ نرسری اور ایکسرے کی سہولت میسر ہو انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے سرکاری ہسپتالوں یہ سہولیات مہیا کی ہیں ‘ اور ضلع بھر میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز ‘ لیڈی ہیلتھ ورکرز پوری جان فشانی کام کر رہی ہے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ ہم مائوں کی تربیت کیلئے اس طرح کی تقریبات کا انعقاد کر رہے ہیں ‘ پروگرام کے کوآڈینیٹر ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ عملہ خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں ‘ اس موقع پر خواتین کو مفت مشورے دیئے گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موجودہ حکومت نے ظالمانہ بجٹ پیش کیا ہے۔ عوام پہلے ہی تنگ اور بے بس ہو چکے ہیں،محمد حنیف حیدری

گجرات ( جی پی آئی )صدرپاکستان مسلم لیگ (ق)محمد حنیف حیدری نے کہا۔کہ موجودہ حکومت نے ظالمانہ بجٹ پیش کیا ہے۔ عوام پہلے ہی تنگ اور بے بس ہو چکے ہیں۔ چولہا جلانے کے لیے گیس نہ ہے ۔ پینے کے لیے پانی نہ ہے۔ اور جلانے کے لیے بجلی نہ ہے۔ اور اگر کسی علاقے میں ہے بھی تو نہ ہونے کے برابر ہے۔اور دیگر روزمرہ کی کھانے پینے کی ضروریات کی اشیا ء عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیںکارخانے بند ہونے کی وجہ سے مزدور طبقہ بے یارو مددگار بیٹھا ہے۔ مگر حکومت اور اُسکے خواری سب اچھا کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔ نہ تجربہ کار وزرہ نے لاہوری شہزادوں کی لٹیا ڈبو دی ہے۔عوام کے لیے آسمان سے تارے توڑ کر لانے والے جھوٹے وعدے کرنے والے آج مجبور اور بے بس ہو چکے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کے سابقہ جسٹس نے قوم سے غداری کرتے ہوئے اِن حکمرانوں کو جعل سازی کے ذریعے کامیاب کروایا ۔ اور عوام کے مینڈٹ کی توہین کی اتنا کچھ کرنے کے باوجود ملک کے لیے یہ لوگ کچھ نہ کر سکے آج بھی اگر حکومت ہے تو افواجِ پاکستان کی وجہ سے ہے۔ جو اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم اور ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔اور آج پوری قوم ملک کے اِن جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ جو اندرونی اور بیرونی ملک دشمنوں سے اچھی طرح نمٹنا جانتی ہے اور دوسری طرف دیکھا جائے حکومتی پیٹھو افواجِ پاکستان کی توہین کر کے کونسی ملک دوستی کا ثبوت دے رہے ہیں۔ دعوے تو محب وطنی کے کرتے ہیں لیکن کام ملک دشمنی کے کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ ملک پاکستان میں ایک قومی اتحاد بن رہا ہے۔ جوان کو اِنکی غلط کرتوتوں کی وجہ سے اِن کو لے ڈوبے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات فاروق رشید سندھونے پارک میں ستون گرنے سے 5سالہ بچے غلام مصطفی کی موت کے زمہ دارا کنٹریکٹر عنصر کنسٹرکشن کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا ہے

گجرات (جی پی آئی )ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات فاروق رشید سندھونے پارک میں ستون گرنے سے 5سالہ بچے غلام مصطفی کی موت کے زمہ دارا کنٹریکٹر عنصر کنسٹرکشن کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا ہے ۔ اور کمپنی کے تمام واجبات فوری طور پر روک لئے ہیں ایڈمنسٹریٹر فاروق رشید سندھونے بتا یا کہ چند روز قبل باغ باوا کے علاقہ میں پارک میں تعمیر کئے جانے والے ستون گرنے سے پانچ سالہ بچہ جاںبحق ہوگیا تھا مذکو رہ ستون کی عنصر کنسٹرکشن کمپنی نے ناکس میٹریل سے تعمیر کی تھی جس کی وجہ سے یہ افسوسناک واقع رو نما ہوا ۔انہوں بتایا کہ ڈی سی او لیاقت علی چھٹہ کی ہدایت پر واقع کی انکوائری کی گئی جس میںناکس میٹریل استعمال کرنے کے مرتکب پائے جانے پر عنصر کنسٹرکشن کمپنی کے خلاف فوری کاروائی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ایڈمنسٹریٹر فاروق رشید سندھونے بتا یا کہ دیگر زمہ داران کے تعین کے لئے تحقیقاتی انکوائری آخری مراحل میں ہے اسے جلد مکمل کر لیا جائے گا انہوں واضع کیا کہ پانچ سالہ غلام مصطفی کی ہلاکت کے تمام زمہ داران کے خلاف سخت ترین کاروائی کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مختلف کورسز کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں چناب گروپ آف کالجز کے سبزہ زار میں شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا

گجرات(جی پی آئی)سیشن 2013-14میں مختلف کورسز کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں چناب گروپ آف کالجز کے سبزہ زار میں شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا کالج ہذا کی تمام عمارتوں کو روایتی انداز میں رنگا رنگ قمقموں اور برقی لائٹوں سے سجایا گیا تھا ، مہمانوں کو روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ خوش آمدید کیا گیا اور شاندار آتش بازی کے مظاہرہ کیا گیا ، مہمانان گرامی قدر میں حمید اللہ بھٹی ، محمد اصغر وڑائچ ، الحاج محمد افضل گوندل ، مختلف کالجز ، اسکولز کے پرنسپلز و ہیڈ ماسٹرز اور زندگی کے مختلف شعبہ جات کی نمایاں شخصیات بھی شامل تھیں ،مہمانان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا ، بعد ازاں انہیں خوبصورت انداز سے فوجی بینڈ کے پریڈ کے ساتھ تقریب کے پنڈال میں لایا گیا ، جہاں بچوں و اساتذہ نے ہار پہنا کے اور پھولوں کے گلدستے پیش کر کے مہمانوں کا بھرپور انداز میں استقبال کیا ، قومی ترانہ کے احترام میں حاضرین نشستوں پر کھڑے ہوئے تو سارا مجمع بھرپور قومی و ملی جذبات میں سرشار نظر آ یا ، تلاوت کلام پاک الیکٹریکل سال دوئم کے طالب علم حافظ علی رضا نے کی ، بعد ازاں نبی محترم ۖ کے حضور گلہائے عقیدت کیلئے مکینکل سال دوئم کے طالب علم حافظ علی آفتاب نے اسٹیج پر آئے اور خوبصورت نعت کے ساتھ سماں باندھ دیا ، پرنسپل چناب گروپ آف کالجز طاہر ندیم نے استقبالیہ تقریر کی اور چناب کالج کی تاریخ پر سیر حاصل گفتگو کی ، پروگرام میں کنارا میوزیکل بینڈ کے پرفارمرز نے خوبصورت حمدیہ کلام پیش کیا ، بعد سوال سکینڈائیر کے طالب علم شیراز نے الوداعی خطاب میں کالج سے فارغ ہونے والے طلباء کو خوب خراج تحسین پیش کیا ، بی کام پارٹ ون کے طلباء سعد شاہ اور ہمنوا نے کالج کے قوانین ، اساتذہ کے رویہ اور کالج کے ماحول پر خوبصورت انداز میں قوالی پیش کی ، بی ایس سی ایس کے طلباء بلال وغیرہ نے ڈاکٹر302خاکہ پیش کیا اور خوب داد وصول کی سمیع جان اور DAEکے طلباء نے ہیررانجھا کی داستان مختصراً خاکہ کی شکل میں پیش کی ، چناب مشاعرہ میں سعد شاہ ، ذیشان نے خوبصورت مزاحیہ نظمیں سنا کر حاضرین کو خوب محظوظ کیا ، DAEکے طلباء اسامہ ، شیراز ، رامیش، ماجد ، قاسم علی کنگ ، ارسلان نذیر وغیرہ نے خوبصورت نغمے گائے اور ڈانس پرفارمنس دی ،ملکہ ہندوستان کے مزار پر نظم ” نوراں ” کا خاکہ محمد رضا نے پیش کیا ، جس نے محفل میں موجود ہر شخص سے داد وصول کی ، سیشن 2013-14کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء اور اساتذہ کو کالج انتظامیہ کی طرف سے شاندار انعامات ، سرٹیفکیٹس اور تحائف دئیے گئے ، کنارا میوزیکل بینڈ کے فنکاروں نے اپنی پرفارمنس سے محفل میں نیا رنگ ڈال دیا ، حیام ملک جو کہ کالج ہذا کے سینئر ترین طالب علم ہیں نے جوابیہ خطاب میں جونیئرز کا اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ، آخر میں چیئرمین چناب گروپ آف کالجز پروفیسر غلام مصطفی نے بچوں سے خطاب کیا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بہت ضروری ہے ، وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنے اسلاف کا احترام کرتی ہیں انہوں نے طلباء کو قائد کے فرمودات اور اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دی ، انہوںنے مزید کہا کہ چناب کالج نے حالیہ RS,CSکے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی میں پہلی ، تیسری ، پانچویں اور ساتویں پوزیشن لے کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ گجرات کی بہترین درسگاہ ہے اور آئندہ بھی چناب کالجز اپنا یہ اعزاز قائم رکھیں گے ، یہ تقریب رات گئے اختتام پذیر ہوئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جا مع مسجدیا رسو ل اللہ چوک نو اب صاحب میں شبِ برات کے سلسلے میں عظیم الشا ن محفل میلا د منعقد ہو ئی

گجرات(جی پی آئی )جا مع مسجدیا رسو ل اللہ چوک نو اب صاحب میں شبِ برات کے سلسلے میں عظیم الشا ن محفل میلا د منعقد ہو ئی ، محفل کی صدرات علا مہ مو لا نا عبد الر شید اویسی اور قیا د ت علا مہ آصف جلا لی نے کی ،محفل میں ثنا ء خو اں مصطفی نے ہد یہ عقید ت کے پھو ل نچا ور کیے ،اس موقع پر ممتاز عا لم دین علا مہ مو لا نا عبد الر شید اویسی اور علا مہ مو لا نا آصف جلا لی نے خصو صی خطا ب کیا ،اور شبِ برات کی فضلیت پرروشنی ڈالی ،محفل میں عا طف بٹ ،عر فا ن حمید ،حا جی ملک و قا ر ، حافظ احمد بلا ل ، حید ر علی و دیگر ممبر ان انتظا ما ت کی نگر انی کی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن مسلم لیگ ن ٹر یڈ وونگ کے سٹی صدر سید جلا ل خا ن نے مسلم لیگ ن ٹر یڈ وونگ پنجا ب کے صدر میا ں محمد علی سے خصو صی ملاقا ت کی

گجرات(جی پی آئی )پا کستا ن مسلم لیگ ن ٹر یڈ وونگ کے سٹی صدر سید جلا ل خا ن نے مسلم لیگ ن ٹر یڈ وونگ پنجا ب کے صدر میا ں محمد علی سے خصو صی ملاقا ت کی ، ملاقا ت میں انہو ں نے سیا سی امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا ، اور صدر پنجا ب میا ں محمد علی نے سید جلا ل خا ن کی سیا سی خد ما ت کو سر اہا ، اور کہا کہ سید جلا ل خا ن جیسے پا رٹی کے را ہنما پا رٹی کااہم اثا ثہ ہیں ، ہم ایسے را ہنما ئو ں کی د ل و جا ن سے قد ر کر تے ہیں ، صدر سٹی ٹر یڈ وونگ سید جلا ل نے کہا کہ پا رٹی نے میر ے پر سٹی کی جو ذمہ دار ی سو نپی ہے میں اس کو احسن اور ایما ند ار ی طر یقے سے سر انجا م دو ں گا ، انشا اللہ ٹر یڈ وونگ کے ممبر ان کے تعا ون سے شہر میں مسلم لیگ ن ٹر یڈ وونگ کو مظبو ط اور فعا ل بنا ئے گئے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قمر اکیڈمی ضلع گجرات کا اہم اجلا س آ ج 15مئی بروز اتو ار کو منعقد ہو گا

گجرات(جی پی آئی )قمر اکیڈ می ضلع گجرات کے پر یس سیکرٹر ی شیخ محمد ادر یس کی جا ر ی کر د ہ پر یس ر یلیز کے مطا بق قمر اکیڈمی ضلع گجرات کا اہم اجلا س آ ج 15مئی بروز اتو ار کو منعقد ہو گا ، اجلا س کی صدرات قا ئم مقا م صدر اکیڈ می سید مظہر حسین شا ہ آ ف سو ک کلا ں کر یں گئے، اجلا س میںقمر اکیڈ می کے زیر اہتما م سا لا نہ محفل نعت کر م کے با د ل کے منعقد کر وانے اور دیگر امو ر پر لا ئحہ عمل طے کیا جا ئے ، اجلا س میں تما م ممبر ان اپنی خا ضر ی کو یقینی بنا ئے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر طاہر القادری کا 23 جون کو گجرات جلسہ ظلم اور غریب کُش حکمرانوں کو ہلا کر رکھ دے گا۔ مرزا شہزاد بیگ

گجرات(جی پی آئی )انچارج میڈیا مسلم لیگ ق گجرات مرزا شہزاد بیگ نے اپنے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا 23 جون کو گجرات جلسہ ظلم اور غریب کُش حکمرانوں کو ہلا کر رکھ دے گا۔ انشا اللہ گجرات والے 23 جون کو سائنس کالج پہنچ کر ثا بت کریں گے کہ وہ موجودہ حکومت کو ایک دن بھی اور برداشت نہیں کر سکتے۔ یہ اہل گجرات کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اپنے انقلاب کا آغاز پاکستان آ کر گجرات سے کر رہے ہیں۔ انشا اللہ ق لیگ ڈاکٹر طاہر القادری کا ان کے شایان شان استقبال کرے گی ۔ اور اہل گجرات ثابت کریں گے کہ وہ چوہدری برادران کے دلدادہ ہیں۔ میاں برادران نے تو گجرات کی سیاست کو کھڈے لائن لگا دیا تھا۔ وزیروں کے شہر گجرات میں اس دفعہ ایک بھی وزارت نہ دیکر انہوں نے باور کر وایا کہ وہ گجراتیوں سے نفرت کرتے ہیں اب گجرات والے 23 جون کو جلسے میں شرکت کر کے ثابت کر یں کہ وہ میاں برادران سے دوگنی نفرت کرتے ہیں۔ چوہدری برادران کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ گجرات کے بغیر ملکی سیاست نا ممکن ہے۔ 23 جون کا جلسہ موجودہ حکمرانوں کے لیے ایک زلزلہ کی مانند ہو گا جو ان کے ظلم کے قلعہ کو زمیں بوس کر دے گا۔

Share this:
Tags:
gujarat Implementation news sports ترقی خبریں خطاب سپورٹس عملدرآمد گجرات
Previous Post کراچی ائرپورٹ سانحہ کولڈ اسٹوریج ،لواحقین کو فی الفور معاوضہ دیا جائے:ارتضیٰ فاروقی
Next Post خدارا سوچو !
M A Tabassum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close