Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دسمبر ہرسال کیوں آجاتاہے؟

December 12, 2015 0 1 min read
December
December
December

تحریر : ایم سرور صدیقی
سوچتا ہوں دسمبر کام ہینہ ہرسال کیوں آجاتاہے؟۔۔ ہرسال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈرسے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔ ۔تلخ یا دوںسے جان تو نہیں چھڑائی جا سکتی۔۔۔وقت پلٹ نہیں سکتا ۔۔حالات کا سامنا کرنے میں ہی عافیت ہے۔۔حالات کا مردانہ وار مقابلہ کرنا ہی حالات کا تقاضا ہوتاہے اورحالات سے سبق سیکھنا ہی دانائی ہے لیکن ہم پاکستانیوں نے یہ تینوں کام ہی کرنا چھوڑ دئیے ہیں ہمیشہ بلی کو دیکھ کر کبوترکی مانند آنکھیں بند کرنے پرہی اکتفا کرنا مناسب خیال کیا ہے۔۔۔ایسی اذیت۔۔۔ایسی بے بسی ۔۔۔ ایسی ذلت شاید عالم ِ اسلام کی تاریخ میں شاذ شاذ ہی مثال ہو۔۔دنیا کی مانی جنگجو فوج کا اپنے دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور90000 فوجیوں کا جنگی قیدی بننا ایسا داغ ہے جو شاید کبھی نہ دھویا جا سکے۔۔16 دسمبر سقوط ِ ڈھاکہ ہماری موجودہ اسلامی تاریخ سب سے سیاہ دن کہا جا سکتاہے یہ ایک سانحہ۔۔۔ یہ المیہ بھلائے نہیں بھولتا لیکن اس سے بھی بڑا سانحہ یہ ہے کہ ہم نے اس سانحہ سے بھی کچھ نہیں سیکھا۔۔قوم کے وہی لچھن ہیں۔۔ وہی لاپرواہی۔۔۔پاکستان سے وہی بے نیازی۔۔وہی مال ِ مفت دل ِ بے رحم جیسا سلوک۔ سقوط ِ ڈھاکہ والے دن ہم نے گلی گلی لوگوںکو دھاڑیں مارمارکر روتے دیکھا ہے کیا جوان۔۔کیا بوڑھے ۔۔کیا عورتیں ۔۔کیا لڑکیاں سب کے سب ۔

گھر گھر ہچکیوں اور سسکیوںکی آوازیں سن کر مزید اداسی چھا جاتی تھی۔۔۔اس صدی کا سب سے بڑا سانحہ رونما ہوئے نصف صدی ہونے کو ہے لیکن ہماری آنکھیں اب بھی نہیں کھلیں حالانکہ سقوط ِ ڈھاکہ کے بعدہمارے سینے صندل کی طرح سلگتے رہنے چاہییں تھے باقی مانندہ پاکستان کو دنیا کا سب سے عظیم خطہ بنانے کیلئے دن رات ایک کردینا چاہیے تھا تاکہ شکست کا داغ دھویا جا سکتا سانحات۔۔۔ المیے۔۔۔ اور شکست کرب ِ مسلسل ہے جو خوابیدہ قوموںکو جگادیتی ہے لیکن اس معاملہ میں ہم خاصے بے حس واقع ہوئے ہیں۔۔۔۔کاش ہمارے 90000 فوجی دشمن سے لڑتے لڑتے شہید ہو جاتے ہتھیار ڈالنے کی شرمندگی نہ اٹھانا پڑتی۔۔۔کہتے ہیں مشرقی پاکستان میں شکست فوجی نہیں سیاسی تھی۔۔۔عوامل جو بھی ہوں۔۔حالات جیسے بھی شکست شکست ہوتی ہے یاد کرو! سقوط ِ ڈھاکہ والے دن اندرا گاندھی نے کہا تھا میں نے دو قومی نظریہ بحیرہ ہند میں ڈبودیاہے۔۔۔اتنی ہزیمت بھی ہم نے برداشت کرلی ایک ملک میں رہنے کے باوجودمگر آج بھی سندھی ،بلوچی،پٹھان اور پنجابی کی تفریق سے باہر نہیں نکلے۔۔۔دنیا میں دو ملک مذہب کی بنیاد پر معرض ِ وجودمیں آئے پاکستان اور اسرائیل۔۔۔ لیکن دنیا بھرکی اسلام دشمن طاقتوںنے آج تک پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیایہود و نصاریٰ کا گٹھ جوڑ اسی سلسلہ کی کڑیاں ہیں۔پاکستان کے قیام کے وقت دنیا کی سب سے بڑی ہجرت کی گئی لاکھوں افراد گاجر مولی کی طرح کاٹ دئیے گئے۔۔

Pakistan
Pakistan

ہزاروں مسلمان خواتین کی عصمت دری کی گئی پاکستان کے قیام کیلئے دی جانے والی قربانیاں کوئی معمولی نہیں ہیں تاریخ میں یہ قربانیاں یقینا ناقابل ِ فراموش ہیں مسلمانوںنے تو قدم قدم پر قربانیاں دی ہیں آج کی نسلوںکو اس کا قطعی ادراک نہیں ۔۔ ارض ِ پاک کوگلہ تو اپنی ہرنسل سے ہے ایک بات طے ہے پاکستان کو جتنا نقصان یہاں بسنے والی اشرافیہ نے پہنچایا ہے کسی دشمن نے نہیں پہنچایا ہوگا پاکستان کے تمام مسائل اور عوام کی محرومیوںکے یہی ذمہ دارہیں یہ ان لوگوںنے اس ملک کو کبھی سونے کا انڈہ دینے والی مرغی سے زیادہ اہمیت نہیں دی اس لئے سوچتا رہتا ہوں دسمبرکا مہینہ ہرسال کیوں آجاتاہے؟۔۔ہرسال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویاپھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈرسے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔ کاش قیام ِپاکستان کے اگلے روز ہجرت کے وقت لاہور آنے والے مہاجرین کی لہومیں ڈوبی ٹرین عجائب گھرمیں رکھ دی جاتی تولوگوںکو احساس ہوتا کہ اس ملک کیلئے کتنی قربانیاں دی گئی تھیں پاکستان کے ساتھ یہ سلوک روا نہ ہوتا والد ِ محترم محمد حسین صاحب مرحوم و مغفوراکثرکہا کرتے تھے” مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے کہ پاکستان قیامت تک قائم رہے گا کوئی جو بھی کرلے اس ملک کی اللہ حفاظت کرنے والاہے”۔

ایک اور بات قرآن حکیم میں اللہ تبارک تعالیٰ نے جنت کی جتنی نعمتوںکا تذکرہ کیا ہے وہ پاکستان میں افراط سے پائی جاتی ہیں اور ماہ ِ رمضان میں 27 ویں شب لیلة القدرکو پاکستان کا لاالہ الا اللہ کی بنیادپروجودمیں آنا منشاء ایزدی ہے اس ملک کی قدر نہ کرنا اللہ کی نعمتوںکو ٹھکرانے کے مترادف ہے عام لوگوںکو اپنے وطن سے بہت محبت ہے لیکن کم و بیش 1000 خاندانوںنے اس ملک کو یرغمال بنارکھاہے بدقسمتی سے یہ لوگ ملک کے وسائل پرقابض ہیں ۔۔ ایک اور المیہ یہ ہے کہ جو لوگ قیام ِ پاکستان کے شدید مخالف تھے پاکستان بنا تو وہی ایک منصوبے کے تحت ریاست، سیاست اور جمہوریت کے چمپئن بن کر اقتدارپر قابض ہوگئے اور ہر حکومت کا کسی نہ کسی انداز میں حصہ بن کر مزے لوٹ رہے ہیں ان کا اقتدار میں براجمان ہونا سدا بہارہے یہی لوگ اداروںکا استحکام نہیں چاہتے ۔ معذرت کے ساتھ ۔۔۔کسی کی دل آزاری مقصودنہیں یہ کسی پر نکتہ چینی یا تنقید بھی نہیں ایک عجیب بات ہے سوچ کا زاویہ ہے ایک نقطہ نظر جان کر گواراکرلیں کہ کسی نہ کسی اندازمیں سقوط ِ ڈھاکہ کے ذمہ دار جتنے بھی کردار(شیخ مجیب الرحمن، ذوالفقارعلی بھٹو ،اندرا گاندھی) ہیں سب کے سب غیر فطری موت کا شکارہوئے۔۔واللہ عالم بالصواب اللہ دلوں اورنیتوں کا حال بہتر جانتاہے۔

Pakistan
Pakistan

اس لئے سوچتا رہتا ہوں دسمبرکا مہینہ ہرسال کیوں آجاتاہے؟۔۔ہرسال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا تحلیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈرسے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے اور یہ سوچ سوچ کرنہ جانے کتنے محب ِ وطن سکتے میں ہیں کہ نہ حقائق بدل سکتے ہیں اور نہ پاکستانی۔۔۔ دنیا میں پاکستان شاید واحدملک ہے جس میں رہنے والوںکی اکثریت کو اپنے ہی دیس سے پیار نہیں اور جو اس پاک وطن کی محبت کے گن گاتے ہیں ان کیلئے زندگی بوجھ سی بن گئی ہے حیات کے دن رات عذاب۔۔۔ ہماری اشرافیہ نے ان کے مقدرمیں محرومیاں اور مایوسیاں لکھ دی ہیں اور جب مایوسیاں حدسے زیادہ بڑھ جائیں انسان کو اپنی ذات سے بھی محبت ختم ہو جاتی ہے غورکریں۔۔ دیکھیں تو محسوس ہوگا کہ باقی مانندہ پاکستان میں بھی 16دسمبر والے حالات پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس ملک میں امیر امیر تر ۔۔غریب غریب ترین ہوتا جارہا ہے آج پھر ملک خطرے میں ہے مشرقی پاکستان بھی مایوسی اور محرومیوںکے باعث ٹوٹا تھا آج بھی محرومیوں اور مایوسیوں کا دور دورہ ہے سیاستدانوں نے مک مکا کانام جمہوریت رکھ دیا ہے ان کے اپنے اربوں کھربوں بیرون ِ ممالک میں ہیں لیکن ان کا دل بھرتاہے نہ جیب نہ نیت۔۔۔کروڑوں ہم وطن خط ِ غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی بسرکرنے پر مجبور ہیںکبھی یہی حال مشرقی پاکستان کے باسیوںکا تھا جب ملک میں سماجی انصاف ملے۔۔

نہ۔پیٹ بھرکر روٹی ۔۔۔غریبوںکے پڑھے لکھے بچوںکو روزگار نہ ملے اشرافیہ کی نااہل اولاد کلیدی عہدوںپر فائز ہو جائے عام آدمی کو کیا فرق پڑتاہے 16دسمبر آئے نہ آئے۔۔۔ہم جیسے لوگ اس روزکبھی دل میں۔۔کبھی پلکیں اشکبارکرکے رولیتے ہیں یہ بات دعوے سے کہی جا سکتی ہے ہمارے حکمرانوںکومطلق احساس نہیں عوام کے ساتھ کیاہورہاہے؟ سقوط ِ ڈھاکہ ہماری موجودہ اسلامی تاریخ سب سے سیاہ دن کہا جا سکتاہے اس صدی کا سب سے بڑا سانحہ۔۔۔ یہ المیہ بھلائے نہیں بھولتا لیکن اس سے بھی بڑا سانحہ یہ ہے کہ ہم نے اس سانحہ سے بھی کچھ نہیں سیکھا۔۔قوم کے وہی لچھن ہیں۔۔ وہی لاپرواہی۔۔۔پاکستان سے وہی بے نیازی۔۔وہی مال ِ مفت دل ِ بے رحم جیسا سلوک۔۔۔خدا خیرکرے ہم مزید کسی ازمائش کے قابل نہیں ہیں۔

Sarwar-Siddiqui
Sarwar-Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
soldiers spread پھیل جنگجو فوجیوں مناسب
Marriage
Previous Post پسند کی شادی فائدہ یا نقصان
Next Post پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا گروہوں میں تصادم، چھ زخمی
Student Fight

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close