Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بسنت بہار اور لاہوری خزاں

February 2, 2017 0 1 min read
Basant
Basant
Basant

تحریر : محمد عرفان چودھری

” ابھی اُمید کی سرسوں کہیں نہیں پھولی
بسنت کا ہے زمانے کو انتظار ابھی
تہی سبوئی کسی کی یہ کہہ رہی ہے شریف
نظام مے کدہ بدلے گا ایک بار ابھی”

2005 ء میں آخری بار لاہور میں بسنت منائی گئی کیونکہ اس کے بعد پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی تھی یہ پابندی پورے پنجاب میں لگائی گئی مگر اس کا زیادہ اثر لاہور پہ ہوا کیونکہ بسنت کا زیادہ رحجان لاہور ، قصور اور گردو نواح کے علاقوں میں رہا ہے بسنت کے متعلق کئی متضادآ رائیں پائی جاتی ہیں بعض اسے ہندوئوں کا تہوار گرادنتے ہیں تو بعض اسے چین سے منسوب کرتے ہیں جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ بسنت کا مذہب یا کسی ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ ایک تفریح ہے اور اسے تفریح ہی سمجھا جائے نا کہ مذہبیت کے نام پر انارگی پھیلائی جائے۔ ہمیں یہاں پر زیادہ تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ جتنے منہ اُتنی باتیں کے مصداق بات کہیں سے کہیں نکل جائے گی اس لئے بات کرتے ہیں کہ لاہور میں وہ کونسی وجوہات تھیں جن کی بناء پر ایک علاقے کی ثقافت سمجھے جانے والے تہوار پر پابندی لگا دی گئی اور تقریباََ بارہ سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اس پابندی کو نہیں ہٹایا گیا 2005ء سے پہلے تک سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا ہر سال بیرون ملک سے لوگ بسنت منانے کے لئے زندہ دلان شہر لاہور کا رُخ کرتے تھے جس سے ملکی معشیت پر بڑے مثبت اثرات پڑتے تھے اور کئی لوگوں کے چولہے اس تہوار کی بدولت جلتے تھے۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق بسنت پر ایک ایک چھت کا کرایہ ستر ہزار روپے سے چار لاکھ روپے تک ہوتا تھا اور اس کاروبار سے لاہور اور گردونوح میں تقریباََ ڈیڑھ لاکھ جبکہ گوجرانوالا و قصور میں ایک لاکھ اسی ہزار لوگ وابستہ تھے جو کہ حکومتی ناقص پالیسیوں کی بدولت آج گھروں میں بیٹھے اپنے بجھے چولہے پھر سے جلنے کا انتظار کر رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ حکومت کو بسنت کے موقع پر تقریباََ پانچ سے چھ بلین روپے کا کثیر زرِمبادلہ حاصل ہوتا تھا یہ تو تھا اُن لوگوں کا تعارف جن کے روزگار بسنت جیسے تہوار کے ساتھ جُڑے تھے۔

اب بات کرتے ہیں اُن لوگوں کی جو کہ پتنگ بازی کے شوقین ہیں سارا دن دفتروں ، فیکٹریوں، کارخانوں اور مزدوری کر کے گھر واپس آنے والے لوگ چند لمحات پتنگیں اور گُڈے اُڑا کر سارے دن کی تھکن دور کیا کرتے تھے اور جو لوگ اُڑاتے نہیں تھے وہ آسمان پہ سجی رنگ برنگی پتنگوں کے پیچ دیکھ کر جی کو بہلایا کرتے تھے مگر اچانک سے اک شور شرابہ شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے بسنت پر پابندی عائد کر دی گئی جن کی بڑی وجوہات موٹر سائیکل سوارکی گردن پر ڈور پھرنے کی وجہ سے ہلاکتیںہونا شروع ہو گئیں جن کے تدارک کے لئے موٹر سائیکل سواروں کو یونین کونسلوں کی بنیاد پر لوہے کے راڈ موٹر سائیکل پر لگانے کے لئے دیے گئے مگر یہ تدبیر ہمیشہ کی طرح سیاست کا شکار ہو گئی۔

Kite Flying in Lahore
Kite Flying in Lahore

اس تہوار کی پابندی پر زیادہ زور میڈیا نے دیا اور یوں بجائے اُن وجوہات کے متعلق جس بناء پر نقصانات ہوتے تھے کوئی ٹھوس لائحہ عمل طے کرتے پنجاب کی ثقافت بسنت پر پابندی لگا دی گئی جس کی وجہ سے لاہوریوں سے سستی تفریح اور غریب لوگوں کی روزی روٹی چھین لی گئی میں یہاں پر واضع کرتا چلوں کہ میں بسنت کے خلاف نہیں ہوں اور بسنت کی وجہ سے جو ہلاکتیں ہوئیں اور جو حکومت کو بجلی کی مد میں نقصان ہوا اُس پر بھی نوحہ کناں ہوں مگر کچھ گزارشات حکومت سے ہیں کہ بجائے بسنت پر لگی پابندی کو برقرار رکھنے کے کائیٹ فلائینگ ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر ایک لائحہ عمل تیار کیا جائے جس کی وجہ سے لاہوری دوبارہ سے سستی تفریح کے مزے اُڑا سکیں اور رواں برس فروری یا مارچ میں بسنت منانے کی مشروط اجازت دی جائے نا کہ اس کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیا جائے گزارشات یہ ہیں کہ:

دھاتی تار اور تندی سے پتنگ اُڑانے کی اجازت نا دی جائے۔
ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔
شراب پینے کی قطعاََ اجازت نا دی جائے۔
بہت زیادہ تیز مانجھا لگی ڈوڑ سے اجتناب کیا جائے۔

آئے دن سڑکوں پر دھرنے دئیے جاتے ہیں، جلسے جلوس نکالے جاتے ہیں جس سے معشیت کا پہیہ جام ہو جاتا ہے اس لئے بسنت کے موقع پر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی جائے تا کہ جانی نقصان نہ ہو اور یہ پابندی ایسی ہو گی کے بجائے معشیت کو نقصان پہنچنے کے معشیت کا پہیہ تیزی سے گھومے گا ۔ ملک میں ویسے بھی لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے تو بسنت کے موقع پر دن کے اوقات میں بجلی بند کر دی جائے اس سے ملک میں بجلی کی کمی بھی پوری ہو جائے گی اور فیڈر بھی ٹرپ نہیں ہوں گے۔

سب سے اہم بات کہ بسنت منانے کے علاقے مخصوص نا کئے جائیں کیونکہ پتنگ بازی کا جو مزہ اپنی فیملی کے ساتھ اپنی چھتوں پر منانے میں ہیں وہ مخصوص علاقوں میں جا کر منانے میں نہیںہے کیونکہ برکھا رُت میں پیلے پیلے سرسوں کے پھول کھیت کھلیان میں بھلے نظر آتے ہیں ۔
وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے درخواست ہے کہ لاہوریوں کو اُن کا حق واپس دلایا جائے بسنت پر لگی پابندی کو ختم کیا جائے تا کہ لوگ گھٹن زدہ ماحول، مہنگائی کے ڈسے ہوئے ناگوں اور آئے دن قتل و غارت گری سے سہمے ہوئے اپنے گھروں میں چند لمحے خوشیوں کے گزار سکیں کیونکہ لاہور میں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیشِ نظر گرائونڈ ختم ہو چکے ہیں اور یوں عوام خاص کر نوجوان نسل وقت گزاری کے لئے سنوکر و بلئیرڈ کلبوں کا رُخ کرنے لگے ہیں جس کی بدولت اُن کے تعلقات جرائم پیشہ لوگوں سے بن رہے ہیں۔

یوں نوجوان نسل گمراہی کی جانب گامزن ہو رہی ہے اس کے علاوہ نوجوان انٹرنیٹ اور بے جا کال اور میسجز پیکج کی بدولت دُنیا ما فیہما سے بے خبر بے راہ روی کا شکار ہو رہے ہیں اس لئے یہ وقت کی ضرورت بھی ہے اور پنجاب کی ثقافت بھی کہ بسنت کو بحال کیا جائے تا کہ نوجوان نسل بجائے غلط جانب جانے کے اپنے گھروں میں اپنے بزرگوں کے زیرِ سایہ بسنت منا سکیں اور اگر یہ ممکن نہیں تو پورے ملک میں پابندی عائد کی جائے کیونکہ قانون سب کے لئے ایک جیسا ہونا چاہیے نا کہ صرف لاہوریوں کے لئے میں اُمید کرتا ہوں کہ وزیر اعلیٰ ہر سال کی طرح اس سال بھی لاہور میں بسنت منانے کا لولی پوپ دینے کی بجائے کائیٹ فلایئنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ مل بیٹھ کر کوئی لائحہ عمل تیار کریں گے اور لاہوریوں کو اُن کی بسنت واپس لوٹائی جائے گی تا کہ اس افرا تفری کے دور میں لوگ چند لمحے سکون کے گزار سکیں اور ایک دوسرے کے قریب آ سکیں اس نفسا نفسی کے دور میں چھتوں پر کھڑے بو کاٹا کے نعرے لگا سکیں کیونکہ بسنت مذہبی نہیں بلکہ بہار کی آمد کی نوید ہے۔

بقول شاعر!
”طلسم ہو شربا میں پتنگ اُڑتی ہے
کسی عقب کی ہوا میں پتنگ اُڑتی ہے
چڑھے ہیں کاٹنے والوں پہ لوٹنے والے
اسی ہجوم بلا میں پتنگ اُڑتی ہے
پتنگ اُڑانے سے کیا منع کر سکے زاہد
کہ اس کی اپنی عبا میں پتنگ اُڑتی ہے
کہیں چھتوں پہ بپا ہے بسنت کا تہوار
کہیں پہ تنگی جا میںپتنگ اُڑتی ہے”

Mohammad Irfan Chaudhry
Mohammad Irfan Chaudhry

تحریر : محمد عرفان چودھری
ڈپٹی سیکریٹری کو آرڈینیشن
پاکستان فیڈرل یُونین آف کالمسٹ
+92-313-4071088

Share this:
Tags:
Basant bondage lahore Mohammad Irfan Chaudhry Punjab spring بسنت بہار پابندی پنجاب لاہوری منائی
Dollars
Previous Post ٹرمپ پالیسی، امریکی ڈالر 30 سال کی کم ترین سطح پر آگیا
Next Post کراچی : ساہیوال کول پاور پلانٹ کیلئے لایا جانے والا 22 ٹن کوئلہ چوری
Coal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close