
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کے بولنگ کو چ انوشا سمرا نائیاک پر فکسنگ کے الزمات لگنے کے پر بورڈ بھی ان ایکشن۔
انوشا سمرا نائیاک پر دو ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی۔
سری لنکن بورڈ کے صدر نے واضح کیا کہ بولنگ کوچ کو اب ہر قسم کی ذمہ داری سے دور رکھا جائے گا اور انوشا سمرا نائیاک نے خلاف مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔
