سرینگر (جیوڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس جے کے کے رہنما اور فریڈم پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کو سوپور جاتے ہوئے میرگنڈ کے قریب گرفتار کر لیا گیا۔
ان کے ہمراہ جے کے ایل ایف( آر) کے وجاہت قریشی، جاوید احمد، یوسف میر بھی موجود تھے۔

Start typing to search...