Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 21/9/2014

September 21, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کی ملک بھر میں گرفتاریوں چادر اور چاردیواری کے تقدس کی پامالی کرنے اور پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہیں ظالم حکمرانوں کی رخصتی قریب ہے عوام موجودہ کرپٹ حکمرانوں کو مزید برداشت نہیں کر سکتے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار اور نفسیاتی جنگ میں اپنی رٹ بھی کھو چکی ہے گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصہ میں عمران خان کے ساتھ نوجوانوں ، بزرگوں ، عورتوں اور بچیوں نے جو کردار ادا کیا ہے وہ ایک انتہائی مثالی کردار ہے جو اس فرسودہ اور باطل نظام کو ختم کرنے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں یہ غازیوں کا سمندر انشاء اللہ اپنے ہدف میں کامیاب ہو کر ہی رہے گا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے یونین کونسل دھنڈر میںتحریک انصاف آزاد کشمیر کے سرگرم سیاسی کارکنوںکی تنظیم سازی کے حوالہ سے منعقدہ کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر چوہدری سعید الامین ، چوہدری ندیم اشرف، عاصم بٹ ، ڈاکٹر عمران مہر، چوہدری ندیم صابر آزاد، عابد بٹ، راجہ جہانزیب طارق، چوہدری بابر مسعود، چوہدری عبدالرحمن ، چوہدری افراسیاب مہر، ماجد اسحق بٹ ، راجہ کاشف علی اور دیگر بھی موجود تھے ۔ چوہدری آصف نے کہا کہ گرفتاریاں ہتھ کڑیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں ن لیگ کی حکومت تمام محاذ پر ناکام ہو چکی ہے شریف برادرن مزید اقتدار میں رہے تو ملک کا وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے مہنگائی ،بے روزگاری اور لاقانونیت کے تحفے دینے والی حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تنظیم کارکنوں کی تنظیم سازی انشاء اللہ بہت جلد مکمل کر لی جائیگی تمام کارکنوں کو چاہیے کہ وہ متحد و منظم انداز کے ساتھ متحد ہو کر تحریک انصاف کے منشور کے حوالہ سے عوام میں آگاہی فراہم کریں کہ تحریک انصاف اس فرسودہ اور باطل نظام کو قلع قمع کرنے کیلئے اور عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے جنگ لڑ رہی ہے جس کا مقصد موروثی سیاست کا خاتمہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام کارکنان تنظیم سازی کے حوالہ سے صحیح جمہوری انداز کے مطابق اپنے نمائندگان کو منتخب کریں گے ۔ تحریک انصاف ایک جمہوری پارٹی ہے جس میں پارٹی الیکشن کارکنان و عہدیداران کی مرضی کے مطابق فیصلہ جات کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم سازی کے حوالہ سے کارکنوں کا جوش و خروش دیکھ کر انتہائی مسرت ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی تائید و حمایت سے انشاء اللہ بہت جلد عوام کو عمران خان کا عوامی سمندر اس فرسودہ نظام کو ختم کر کے دم لے گا۔ اس موقع پر یونین کونسل دھنڈر کے کارکنوں نے چوہدری آصف کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت عہدوں تک محدود ہے نظریاتی مخلص اور قربانیاں دینے والے جیالوں کو نظر انداز کیا

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت عہدوں تک محدود ہے نظریاتی مخلص اور قربانیاں دینے والے جیالوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے بھمبر کے جیالوں کا سیاسی اور معاشی استحصال کیا جا رہا ہے نوجوانوں کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے جیالوں کا استحصال بند نہ ہوا تو جیالے پارٹی چھوڑنے پر مجبور ہونگے ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی ممبر عمر ریاض ساگر ، ضلع بھمبر کے صدر چوہدری صابر حسین ، سٹی بھمبر کے صدر چوہدری عدیل قربان ، تحصیل صدر چوہدری سہیل ساگر، سٹی جنرل سیکرٹری محسن علی نیاز، عبدالرحمان، غلام اکبر جنجوعہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کو قائم ہوئے 3 سال سے زئد کا عرصہ ہو گیا ہے لیکن ضلع بھمبر کے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے جیالوں کو حکومت نے مسلسل نظر انداز کر رکھا ہے کارکنوں کے مسائل جوں کے توں ہے بلکہ ان میں اضافہ ہو ا ہے پیپلز پارٹی کی قیادت جیالوں کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کر رہے ہیں وزیراعظم کے کوآرڈینٹر عامر ذیشان جرال پیپلز پارٹی کے نظریاتی مخلص اور دیرینہ کارکنوں کا سیاسی اور معاشری قتل کر رہے ہیں کارکنوں کے ساتھ ان کا رویہ انتہائی ہتھک آمیز ہے پیپلز پارٹی کی ریاست قیادت جان بوجھ کر ضلع بھمبر کے جیالوں کو نظر انداز کر رہی ہے انہوں نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضلع بھمبر کے جیالوں کیساتھ ہونیوالی نا انصافی کا نوٹس لیں بصورت دیگر ہم پارٹی چھوڑنے پر مجبور ہونگے اور اس کی ذمہ دارپیپلز پارٹی کی ریاستی قیادت ہو گی اس موقع پر فیصل حنیف، چوہدری یاسر محمود، سید معراج علی، ارشد محمود، محمد ابرہیم اور دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان کے 18 کروڑ عوام نے آزادی اور انقلاب مارچ کے دھرنوں میں شرکت نہ کر کے عمران خان اور طاہر القادری
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان کے 18 کروڑ عوام نے آزادی اور انقلاب مارچ کے دھرنوں میں شرکت نہ کر کے عمران خان اور طاہر القادری کے ڈرامے کو فلاپ کر دیا ہے چند ہزار افراد حکومت ، پارلیمنٹ اور ریاست کو یرغمال نہیں بنا سکتے پاکستان کی جمہوری قوتیں اور جمہوریت پسند عوام میاں نواز شریف کیساتھ کندھے سے کندھا ملائے کھڑی ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال آف پنجیڑی نے بھمبر کے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ طاہر القادری کے بعد شاہ محمود قریشی نے بھی آزادی اور انقلاب مارچ کے لندن میں تیار ہونے والا پلان کو تسلیم کر لیا ہے لندن پلان کے تحت ملک کے اندر جمہوریت کو ڈی ریل کر کے عدم استحکام پیدا کرنا تھا عمران خان اور طاہر القادری نے غیری ملکی ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے آزدی اور انقلاب مارچ کے نام پر ڈرامہ رچایا اور ملک کے اندر سیاسی اور اقتصادی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی جسے پاکستان کے غیور عوام اور جمہوریت پسند جماعتوں نے ٹھکرا دیا انہوں نے کہا کہ ایک طرف آدھا ملک پانی میں ڈوبا ہوا ہے اور دوسری طرف چند ہزار افراد اسلام آباد میں بیٹھ کر ملک کو ڈبونے کی کوشش کر رہے ہیں وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ اس وقت سیاست کے بجائے متاثرین سیلاب کی امداد اور بحالی کو ترجیح دی جائے دھرنے والے ملک اور قوم پر رحم کرتے ہوئے اپنے دھرنوں کو ختم کر کے سیلاب متاثرین کی زندگیوں کو بچانے کیلئے حکومت کیساتھ مل کر اپنا کردار ادا کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
این جی اوز کوار ڈنیشن کونسل ضلع بھمبر کا اجلاس 24 ستمبر کو دن ایک بجے ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) این جی اوز کوار ڈنیشن کونسل ضلع بھمبر کا اجلاس 24 ستمبر کو دن ایک بجے ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا اجلاس میں ضلع بھمبر کی رجسٹرڈ این جی اوز کے نمائندگان شرکت کرینگے تفصیلات کے مطابق سوشل ویلفیئر اینڈ وومن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ضلع بھمبر کی رجسٹرڈ این جی اوز کی ضلعی کوارڈنیشن کونسل کا ایک اہم اجلاس 24 ستمبر بروز بدھ دن 1 بجے ہیون پیلس ہوٹل بھمبر میں منعقد ہو گا اجلاس میں رجسٹرڈ این جی اوز کے نمائندگان اور ضلعی کوآرڈنیشن کونسل کے عہدیداران شرکت کریں گے اجلاس کی صدارت ضلعی آفیسر محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ وومن ڈویلپمنٹ میرپور سہیلہ اعجاز کریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایس ایس پی چوہدری غلام اکبر انتہائی فرض شناس اور ذمہ دار پولیس آفیسر ہیں بھمبر تعیناتی کے دوران جرائم
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی چوہدری غلام اکبر انتہائی فرض شناس اور ذمہ دار پولیس آفیسر ہیں بھمبر تعیناتی کے دوران جرائم کی روک تھام اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے بھمبر میں ان کی تعیناتی کے دوران خدمات کو سنہری حروف سے یاد رکھے جائیگا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ ایس ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کے بھمبر تعیناتی کے دوران جرائم میں کمی آئی پولیس اور عوام کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ ملا انہوں نے پولیس ملازمین کی عزت نفس مجروح کرنے والے عناصر کی بینج کنی کر کے پولیس کی عزت نفس کو معاشرہ کے اندر بحال کرانے میں بھی اہم کردار ادا کیا یہی وجہ ہے کہ ان کے دور تعیناتی کے دوران بھمبر پولیس نے جرائم پیشہ عناسر کی بھر پور سرکوبی کر کے ضلع بھمبر کو امن وامان کا گہوارہ بنایا انہوں نے کہا کہ ایس ایس پی غلام اکبر کی بھمبر تعیناتی کا دور اور ان کی گراں قدر خدمات کو سنہری حروف میں یاد رکھا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیما اینڈ پوب اور جماعت اسلامی بھمبر کے زیر اہتمام 2 روزہ فری آئی کیمپ 27-28 ستمبر کو بھمبر میں منعقد ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیما اینڈ پوب اور جماعت اسلامی بھمبر کے زیر اہتمام 2 روزہ فری آئی کیمپ 27-28 ستمبر کو بھمبر میں منعقد ہو گا فری آئی کیمپ میں آنکھوں کے مستحق مریضوں کا مفت چیک اپ اور فری لینز ڈالے جائینگے تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی اور این جی اور پیما اینڈ پوب کے مشترکہ تعاون سے 2 روزہ فری آئی کیمپ مورخہ 27-28 ستمبر کو قاسمی اینڈ گائنی ہسپتال بھمبر میں منعقد ہو گا کیمپ میں آنکھوں کے مستحق مریضوں کا مفت چیک اپ اور ادویات فراہم کی جائیں گی جبکہ سفید موتیا کے آپریشن کے ساتھ ساتھ مریضوں کو فری لینز بھی ڈالے جائینگے۔

Share this:
Tags:
crimes Dutiful meanwhile officer police responsible آفیسر ایس ایس پی پولیس تعیناتی جرائم دوران ذمہ دار فرض شناس
Gujranwala
Previous Post گوجرانوالہ: عالم چوک میں پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
Next Post یوکرائن میں روس نواز علیحدگی پسندوں کے لئے بفر زون پر اتفاق
Ukraine

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close