لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ جاندار اداکاری اور معیاری رقص ہمیشہ میری اولین ترجیح رہا ہے۔
شائقین ڈرامہ ہزاروں روپے خرچ کر کے ڈرامہ ہالوں میں تفریح کے لئے آتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ اچھا ڈرامہ دیکھنے کو ملے۔

Start typing to search...