Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاست اور میڈیا کے ناکام کھلاڑی

May 17, 2014 0 1 min read
Shabbir Khurshid
Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف نو ستاروں کا ظہور اورآئی جے آئی کی کہانیاں کچھ مختلف نہیں دکھائی دیتی ہیں۔مگر ہر ایسی تحریک کے تانے بانے اگر تلاش کئے جائیں تو طاقت کے ایوانوں کا نام صبح صادق کی طرح عیان دکھائی دیتاے ہیں۔جن کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے اُن میں سے بعض1958 ء کے بعد سے اقتدار اور پاکستان کی سیاست کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتے ہیں….کیونکہ ایک مرتبہ اقتدار کا چسکا لگنے کے بعد یہ کافر منہ سے لگی ہے چھوٹتی نہیں ہے کے مصداق ملک کے سماج اور اس ملک کی سیاست اور اقتدار، ان کی من پسند غذا بن چکی ہے۔

جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتے ہیں تو انہیں اقتدار کی ایک ہُوک اٹھتی رہتی ہے ۔اقتدار سے باہر رہ کر بھی ان میں سے بعض عدالتوں کو بھی گھر کی لونڈی سمجھ بیٹھے ہیں۔جس کی وجہ سے سپرم کورٹ جانب سے کہنا پرا ہے کہمجسٹیٹ خود کو آرمی کمانڈینٹ آفیسر کے ماتحت نہ سمجھے۔یہ ایک روش چلی آرہی ہے کہ اگر فوجی جرم کرے تو اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں چلنے سے روکا جاتا ہے۔جو آئینِ پاکستان کے ساتھ کھلا مذاق دکھائی دیتا ہے۔

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ بعضنا نہاد سیاست دان اور وہ بھی سیاست کے میدان کے نا کام کھلاڑی اپنی ناکامیوں کا جنون جمہوریت پر ہی اتارنیکی کوششوں میں ہمہ تن مصروف رہتے ہیں۔خاص طور پر موجودہ دور میں زیادہ تر ٹانگہ پارٹیاں اور کچھ مضبوط سیاسی پریشرگروہ جن کا عمل تو بظاہر سیاسی نہیں ہے مگر وہ کہتے اپنے آپ کو سیاسی ہی ہیں یاپی ٹی آئی جیسی برگر پارٹی یہ سب جمہوریت کے دعویدار تو اپنے آپ کوکہتے ہیں مگر ایسا ہے نہیں!!!اس قسم کی جماعتیں آج رہ رہ کر عوام اور وطن کے واسطے دے دے کر جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی جدوجہد میں اپنی پوری توانائیوں کے ساتھ مصروف ہیں اور اُس میڈایا گروپ کے پیچھے ہاتھ دھوکے پڑ گئے ہیں جو سچ کہنے میں کسی پوپ تلوار سے نہیں ڈرتا ہے۔

تاکہ سچ کا گلا دباتے وقت کوئی ان کا کچا چٹھا کھولنے کی جراء ت نہ کرسکے۔کل تک یہ پارٹیاں اور ان کے لوگوں کی اکثریت یا تو غاصب کی گود میں بیٹھ کر آمریت کی لوریوں پر اونگھ رہی تھیں۔یا کبھی آنکھ کھل جاتی تو ہڑبڑا کر اٹھ کر عوام کو بیوقوف بنانے کی غرض سے جئے جمہوریت کا نعرہ لگا کرپھر لوریوں میں مد ہوش ہوجاتے۔یہ اکثر ٹانگہ پارٹیاں ایسی ہیں جن کے نام تک سے عوام کی اکثریت نابلد ہے۔سیانے کہتے ہیں کہ مُکہ بردار گروہ کے چند خود غرض اس وقت ان جمہوریت کے دشمنوں کی آبیاری کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں اور جب ضرورت پڑتی ہے۔

Pakistan
Pakistan

ان کی ڈوریاں ہلادی جاتی ہیں۔ یہی چھوٹا ساچند افراد پر مشتمل گروہ اپنے آپ کو پاکستان کا خالق و مالک سمجھتا ہے۔آج کی اسٹابلشمنٹ اور سرکاری کھاتوں پر پلنے والے سرکاری ملازمین جو اس وطن کے قومی خزانے پر پل بڑھ رہے ہیں ۔انہیں یہ حق نہیں ہے کہ وہ الزامات کے ذریعے ملک میں تخریب کاری کے راستے کھولیں۔وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اس ملک کی اتنے سال خدمت کی پہلے تو انہیں اس بات کا علم ہونا چاہئے کہ خدمت کہتے کسے ہیں؟”خدمت وہ ہوتی جس میں نہ تو کوئی معاوضہ لیا جاتا ہے اور نہ ہی اس کے ذریعے شہرت و طاقت کی طلب ہوتی ہے” ادارون اور اسٹابلشمنٹ کے لوگ خدمت نہیں نوکری کر رہے ہیں اور وہ پاکستان کے عوم کے سامنے جواب دہ ہیں۔اس نوکری کے بدلے وہ پورے سے زیادہ معاوضہ اور شہرت بھی لے رہے ہیں۔قوم ان میں سے بعض لوگوں کو ان کی حیثیت سے زیادہ عزت سے بھی نوازتی ہے۔اس کے بعد انہیں یہ کہنے اور طعنہ دینے کا حق نہیں ہے کہ ہم نے اتنے سال قوم کی خدمت کی!!!

جو خدمت تم نے کی اسکا معقول معاوضہ اور قد سے بڑھ کر شہرت بھی حاصل کی ….اب کسی پر احسان جتانے کی ضرورت نہیںہے۔مجھ سمیت قومی خزانوں پر پلنے بڑھنے والوں نے سرکار کی ملازمت کر کے قوم پر کوئی احسان نہیں کیا ہے ۔بلکہ اپنی اپنی محنت کا معقول معاوضہ بھی حاصل کر چکے ہیں،اور اس کا نفع پنشن کی شکل میں ہر ریٹائر سرکاری ملازم لے رہا ہے۔

خدا خدا کر کے میڈیا نے اپنا ایک مقام اس ملک میں جابر حکمران اور ایک ڈکٹیٹر کی موجودگی میںبنا یا تھا ۔جس کو چند حوس پرست و بھوکے ننگوں نے اپنے اپنے ایمان کی قیمت پر چند ٹکوں کے عوض تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔اپنے آقائوں کے اشاروں پر تعصب کی ایسی فضاء قائم کر دی کہ لگتا ہے ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے….؟یہ تمام کے تمام لوگ ایسے ہیں جن کے لئے امریکیوں نے ہی کہا تھا کہ پیسے کے لئے یہ اپنی ….کو بیچ دیں!!!یہ پورا ٹولہ مال برائے فروخت ہے، جو سچائی کی آواز کو دبانے پر تلا ہے۔یہ لوگ نہ تو آئینِ پاکستان کا احترام کرتے ہیں اور نا ہی اعلیٰ عدلیہ اور ان میں بیٹھے محترم منصفوں کا احترام کرتے ہیں ۔یہ بے ادب بے نصیب لوگ وقتی فائدوں پر خوش ہیں اور ہنہناہٹ کا شکار ہیں۔شائد ان کے ذہنوں میں یہ بات پچ نہیں رہی ہے کہ”آج وہ کل ہماری باری ہے۔

یہ بات ہر ذہن میں رہنی چاہئے کہ ”مال ِ حرام بود جائے حرام بود ”بقول نظیر اکبر آبادی کے”سب ٹھاٹھ پڑارہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارہ”تو پھر حرص وہوا کس بات کی؟؟؟دو بائی سات کے کمرے میں سب کو ہمیشہ کی استراحت اختیار کرنی ہی ہے۔جو کچھ سب مل کر سمیٹ رہے ہیں ان میں سیکسی کے ساتھ کچھ بھی نہ ہوگا!

بات خاصی آگے نکل گئی آج جتنی بھی نام نہادمذہبی اور سیاسی ٹانگہ پارٹیان ہیںان کو اور ان کے کھلاڑیوں کو ملک میں جمہوریت راس نہیں آرہی ہے اورا ن کے ساتھ چند ایک پٹے ہوے میڈیا گروپ اور ناکام پٹے ہوے ہر جرم کے عادی کچھ جرنلسٹ اور اینکرز بھی شامل ہیں ۔یہ تمام کے تمام لوگ بوٹ پالش میں دن رات مصروف ہیں۔یہ لوگ ڈنڈے کے سہارے ہمیشہ سے کھڑے رہنے کے عادی ہیں۔انہیں جمہوریت تو راس آتی ہی نہیں ہے ۔یہ کہتے ہیں کہ برے کو برا مت کہو طوفان آجائے گا۔انہیںشائد یہ مثال معلوم نہیں ہے کہ ایک مچھلی ہی سارے تالاب کو گندا کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے۔

آثار کچھ یہ بتا رہے ہیں کہ ملک میں آئی جی آئی والا ڈرامہ دہرایا چاہتا ہے۔پاکستان کا موجودہ منظر نامہ کچھ ایسے ہی اشارے کر رہا ہے۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ قوم کے حقیقی خادم اقتدار کے ایوانوں کی جانب حریص نظریں جما چکے ہیں ۔ حکومت کی معمولی لغزش اسے اقتدار کے ایوانوں سے کال کوٹھڑیوں کے ویرانوں کی جانب خاموشی کے ساتھ لے جائے گی۔لہٰذا وزیر اعظم صاحب ہوشیار باش کہ ہولے ہولے رکھنا قدم۔آج کے ماحول میں بعض سیاسی لوگ معمہ ہیں سمجھنے کا نا سمجھانے کا۔مگر اقتدار پر بیک ڈور سے آنے کیلئے یہ لوگ انتہائی بے چین دکھائی دیتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ ایسے لوگ جمہوریت میںunrest کی کیفیت میں ہوتے ہیں ۔لیکن ان کے نعروں سے کوئی یہ نہیں سجھ سکتا ہے کی وہ جمہوریت کے مخالف ہیں….ا گر چہ ان کی جانب سے اور بعض اوقات انجانے میں حقیقت آشکارا ہو ہی جاتی ہے اور پھر باربار چیخوں کے ساتھ ان کی صدائیں آتی ہیں کہ ملک میں فوجی راج لایا جائے ہم ان کی ہر قسم کی غلامی کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

جس کی وجہ سے ان کے کارندے میڈیا پر آ آ کرمختلف حیلوں بہانوں سے گالی گلوج کرتے ہیں۔ ان کا وطیرہ یہ بن چکا ہے کہ بجائے عوامی مسائل پر بات کرنے کے معمولی معمولی معاملات کو اٹھاکر ان پر ایسی کج بحثی شروع کر دیتے ہیں کہ جس کا کوئی سر پیر بھی نظر نہیں آتا ہے۔ناظرین و سامعین ان کی اس لا یعنی گفتگو سے حیرانی اور پریشانی کے سوائے، کوئی نتائج اخذ کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ملک اور اپنے حلقے کی خدمت کے یہ دعویدار سوائے اپنے ذاتی مفادات کے کوئی اور بات میڈیا پر کرتے ہی نہیں ہیںاور اور نہ ہی اسمبلی کے ایوان میں ان کے حلقوں میں پھنسی ہوئی زبانیں اپنا کرشمہ دکھاتی ہیں اور پھر بھی وہ قوم کے خادم و خیر خواہ ہیں۔ہمارے ہاں سیاست ،مذہب اور سماج، ہر جگہ دہرا معیار نمایاں دیکھ جا سکتا ہے۔اس دہرے معیار سے کوئی نکلنا ہی نہیں چاہتا ہے۔

اسی میں ان سب کے مفادات پنہاں ہیں۔آج سیاست اور میڈیا کے ناکام کھلاڑی ،ملک سے جمہوریت کی بساط لپیٹ کر ایسا نظام لانے کے لئے کوشاں ہیں کہ جس میں انہیں اقتدار کی بھیک عوام سے نہ مانگنی پڑے ۔سب کچھ ان کھلاڑیوں کی ڈوریاں ہلانے والے ان کی جھولی میں ڈالدیں اور پھر یہ اپنے آقائوں کے ایجندوں کو عملی شکل میں پورا کر کے دکھا دیں۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر:پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy fail Media player politics Stars جمہوریت ستاروں سیاست کھلاڑی میڈیا ناکام
Indian People
Previous Post ہندوستان کی منتشر جمہوریت
Next Post صحافتی ذمہ داریاں سرانجام دیتے ہو ئے نیا بول کے نمائندہ پر پولیس کا وحشیانہ تشدد
Violence

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close