Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریاست آسام، مسلمان اور بی جے پی؟

May 23, 2016 1 1 min read
BJP Party
BJP Party
BJP Party

تحریر : محمد آصف ا قبال
19 مئی 2016 کے دن ان تمام پانچ ریاستوں کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا جس کا اعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 18مارچ2016کو کیا تھا۔الیکشن کے نتائج کیسے رہے اور کون کامیاب ہوا تو کون ناکام ،اس کا فیصلہ ہر شخص وگروہ اپنی وابستگی کے حساب سے کرے گا۔جو لوگ سیاسی پارٹیوں سے راست وابستہ تھے وہ الیکشن کے نتائج کو اپنی پارٹی کی ہار یا جیت کے اعتبار سے دیکھیں گے تو وہیں وہ لوگ سیاست دانوں سے وابستہ تھے ان کے جائزہ کا معیار الگ ہوگا۔اس کے برخلاف چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی کی کوششیں اور ان کے ساتھ مصروف عملہ کے جائزہ کا معیار مختلف ہوگا۔لیکن ان تمام پارٹیوں اور اداروں سے وابستہ افراد کے علاوہ الیکشن کے نتائج سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے وہ متعلقہ شہری ہیں،جنہوں نے اس پورے عمل میں شامل ہوکر”اپنی پسند”کی حکومت تشکیل دی ہے۔یعنی اس اہم ترین موقع پر مختلف سیاسی پارٹیوں کے خلاف یا ان کے حق میں اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کیا ہے۔

فی الوقت جن پانچ ریاستوں میں الیکشن ہوئے ان تمام کا جائزہ لینے کی بجائے ہم نے کوشش کی ہے کہ ریاست آسام کا تجزیہ پیش کریں۔اس کے لیے ضروری ہے کہ آسام کی معاشی ،معاشرتی اور تمدنی صورتحال پر نظر ڈالی جائے۔ 32 ڈسٹرکٹس پر مشتمل ریاست آسام ایک پہاری سلسلہ ہے،جہاں ندیاں نالے جھرنے اور پہاڑ چہار جانب پھیلے ہیں۔31,205,576آبادی ہے ،جس میں 73.18%فیصد خواندہ لوگ رہتے ہیں۔آسامی،بنگالی،بوڈو اور انگلش زبانیں وہاں عام طور پر بولی جاتی ہیں۔تقریباً ہر سال برہم پترا ندی اور دیگر ندیوں کے ذریعہ سیلاب آتا ہے،جس سے وہاں کے لوگ معاشی اعتبار سے عموماً پریشان رہتے ہیں ۔ریاست میں2011کے اعداد و شمار کی روشنی میں 61.46%ہندو ،34.22%مسلمان،3.73%عیسائی،0.17%بدھ ، 0.08%جین،0.06%سکھ اور 0.03ایسے لوگ ہیں جن کے مذہب کی کوئی شناخت نہیں یا ملحد ہیں وہیں ریاست آسام کی یہ بھی خوبی ہے کہ یہاں 115نسلی گروہ پائے جاتے ہیں۔دوسری جانب ہندوستان کی واحد ریاست ہے جہاں مسلمان تناسب کے اعتبار سے سب سے زیادہ موجود ہیں۔

آسام میں مسلمانوں کے مسائل کی بات کی جائے تو دیکھنے کو ملتا ہے کہ یہاں کے مسلمان مختلف مسائل سے دوچار ہیں۔سب سے پہلا اور اہم ترین مسئلہ جو مسلسل اٹھتا رہا ہے وہ بنگالی مسلمانوں کا مسئلہ ہے۔واقعہ یہ ہے کہ یہ مسلمان عموماً مغربی بنگال سے تعلق رکھتے ہیں تو وہیں ریاست آسام سے بھی ۔لیکن چونکہ آسام کی سرحد بنگلہ دیش سے بھی لگتی ہے لہذا یہ بات بھی عام ہے کہ بنگلہ دیش کے مسلمان یہاں غیر قانونی طریقہ سے رہتے بستے ہیں،جن کی تعداد کافی ہے۔یہ بات کس قدر صحیح ہے اور کتنی غلط اس کا انداز ہ تو ووٹر لسٹ سے لگایا جاسکتا ہے،لیکن عام طور پر ووٹر لسٹیں خود ہی غلط ہوتی ہیں،بہت سارے شہریوں کے نام ووٹر لسٹ میں آنے سے رہ جاتے ہیں تو بہت سے وہ نام داخل ہو جاتے ہیں جو درحقیقت اُس ریاست سے تعلق ہی نہیں رکھتے۔اس لیے عموماً مسلمانوں کا یہی ماننا رہا ہے کہ جس طرح مسئلہ کو بیان کیا جاتا رہا ہے، حقیقت اس کے برخلاف ہے اور چونکہ سیاست میں مسئلے ہی انتخابی ایشو بنتے ہیں ،جن کی بنیادی پر کامیابی یا ناکامی ہاتھ آتی ہے۔

Muslims and Hindus
Muslims and Hindus

لہذا ہندئوں، مسلمانوں اور بڑی تعداد میں پائے جانے والے نسلی گروہ کے درمیان دوریاں پیدا کرنے،ڈرار ڈالنے اور نفرتوں کے فروغ میں یہ ایشو کافی کارگراورمعاون ہے،اسی لیے اس ایشو پر سب سے زیادہ توجہ دی جاتی رہی ہے آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ سال 2012میں کوکراجھار ڈسٹرکٹس میں مسلمانوں کا جو قتل عام ہوا تھا،اس کی بڑی وجہ بھی یہی بتائی گئی تھی ۔جس کے نتیجہ میں آدی واسیوں یا نسلی گرہوں نے مسلمانوں پر حملے بولے اور کافی نقصان پہنچایا تھا۔80بنگالی مسلمانوں نے جان سے ہاتھ دھویا تو وہیں کچھ بوڈو بھی ہلاک ہوئے تھے۔اور یہ وہی موقع تھا جبکہ ریاست کے 4لاکھ مسلمانوں نے فسادات اور قتل عام سے جان بچانے کے لیے حکومت کی جانب سے قائم کردہ کیمپوں میں پناہ لی تھی نیز500مسلم گائوں ان حملوں سے متاثر ہوئے تھے۔وہیں دوسری جانب آغاز ہی سے ریاست میں ایک بڑی تعداد ہونے کے باوجود مسلمان کی معاشی صورتحال اچھی نہیں ہے۔

مسلمانوں کی اکثرتی کھیتوں میں بحیثیت مزدور کام کرتی ہے۔ایک تیسرا رخ یہ ہے کہ طویل عرصہ سے ریاست میں بوڈولینڈ کے نام سے ایک الگ بوڈوریاست قائم کرنے کی مانگ کرنے والے بوڈولینڈپیوپلس فرٹ(BPF)سرگرم عمل ہے،جو سابقہ کانگریس حکومت کے ساتھ تھے،لیکن اس مرتبہ 2016میں انہوں نے بی جے پی کا ساتھ دیا ہے۔بوڈولینڈ کی یہ مانگ ریاست آسام کے 4ڈسٹرکٹس پر منحصر ہے،جس میں کوکراجھار،چرانگ،بکسا،اور اُدل گری آتے ہیں۔2011کے اعداد و شمار کی روشنی میں ان 4ڈسٹرکٹس کی کل آبادی 3,51,047ہے۔جس میں71.24%ہندو، 19.12%مسلمان اور 9.14% عیسائی ہیں۔

لیکن چونکہ بوڈولینڈ کی مانگ کرنے والے نوجوانوں میں یہ فضا عام ہو گئی ہے کہ ہمیں صرف اپنے مسئلہ کے حل کے لیے جدوجہد کرنی ہے،چاہے اس کے لیے دوسروں کے ساتھ کچھ بھی سلوک کیوں نہ کرنا پڑے،لہذا قانونی و غیر قانونی جدوجہد میں ایک بڑی تعداد ایسی بھی سامنے آئی ہے جو غیر قانونی طریقہ سے ہتھیاربند ہے ۔نتیجہ میں جہاں دیگر مسائل سے ریاست نبرد آزماہے وہیں یہ ہتھیار بند افراد وقتاً فوقتاً مسائل پیدا کرتے رہے ہیں۔ اس کا سب سے نقصان دہ پہلو یہ ہے کہ بوڈولینڈ کی مانگ کرنے والے افراد کا نشانہ عموماً ریاست کے مسلمان ہی ہوا کرتے ہیں۔

Freedom
Freedom

آزادی سے لے کر آج تک ریاستی حکومت پر اگر نظر ڈالی جائے تو دیکھنے میں آتا ہے کہ1947سے 2011تک ریاست میں کل 16مرتبہ حکومت تشکیل پائی ہے،جس میں 13مرتبہ کانگریس برسراقتدار رہی ہے۔یہ وہی کانگریس ہے جس کے تعلق سے ایک زمانے تک مسلمان فخر سے کہتے رہے کہ ہم “کانگریسی مسلمان “ہیں۔جہاں اس کا خمیازہ انہوں نے بے شمار مقامات پر اٹھایا ہے وہیں اس کی زندہ مثال آسام بھی ہے۔شروع ہی سے ریاست میں مسلمانوں کے تعاون سے حکومتیں بنتی اور گرتی رہیں،اس کے باوجود مسلمانوں کو نہ معاشی میدان میں،نہ تعلیمی میدان میں اور نہ ہی سیاسی محاذ پر کسی قسم کا فائدہ حاصل ہواہے۔ غالباً صورتحال ہی کے پیش نظر گزشتہ 2011میں ایک مسلم سیکولر سیاسی پارٹی AIUDFنے پہلی مرتبہ قسمت آزمائی کی اور 12.6%ووٹ شیئر کے ساتھ 18اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔

اس مرتبہ بھی 2016میں توقع کی جارہی تھی کہ AIUDFکے ووٹ شیئر اور سیٹوں دونوں میں اضافہ ہوگا،اورممکن ہے یہی پارٹی کنگ میکر کا کردار ادا کرے گی۔لیکن نتائج نے ثابت کردیا کہ AIUDFاور کانگریس نے جو حکمت عملی اختیار کی، وہ مناسب نہیں تھی،اس کے باوجود AIUDFکا ووٹ شیئر میں اضافہ ہواہے۔گزشتہ2011میں AIUDFکاووٹ شیئر12.6% تھالیکن 2016میں بڑھ کر 18%فیصد ضرور ہوالیکن سیٹوں کے اعتبار سے 18سے کم ہو کر 13پر پہنچ گئی۔ آسام کے الیکشن نے کم از کم کانگریس کو یہ بات بھی واضح کردی ہوگی کہ اگر مسلمانوں اور دلتوں کے مسائل کو وہ اسی طرح نظر انداز کرتی ،اور علاقائی مسلم سیکولر یادلت سیکولر پارٹیوں سے اتحاد نہیں کیا،توبہت جلد آرایس ایس یا بی جے پی کے “کانگریس مکت بھارت”کا خواب شرمندہ تعبیر ہوجائے گا۔

کیونکہ آسام کے حالیہ الیکشن میں کانگریس اور AIUDFکا ووٹ شیئر31+18رہا ہے جو کل 49%فیصد بنتا ہے برخلاف اس کے بی جے پی کا کل29.5%ووٹ شیئر رہا ہے ۔لیکن اگر کانگریس اور AIUDFکے ووٹ شیئر کو ملایا جائے تو یہ بی جے پی سے 19.5%زیادہ ہے،اس کے باوجود کانگریس نے بہت بڑی ہار کا سامنا کیا ہے۔واقعہ یہ ہے کہ کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی آج تک مسلمانوں کے تعلق سے بہتر سیاسی پارٹیاں ثابت نہیں ہوسکی ہیں اورنہ ہی آئندہ ہونے کی کوئی توقع ہے،کیونکہ انہوں نے مسلمانوں کے مسائل کا کوئی سنجیدہ حل نہ پیش کیا ہے اور نہ پیش کریں گے۔اس کے باوجود کانگریس مکت بھارت کے نتیجہ میں جہاں راست فائدہ آرایس ایس کو وہنے والا ہے وہیں راست نقصان بھی کانگریس ہی کوہوگا!۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف ا قبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
bjp election government muslims party Results state آسام الیکشن بی جے پی پارٹی حکومت ریاست مسلمان نتائج
Azad Kashmir,
Previous Post آزاد کشمیر :پی ٹی آئی اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد
Next Post دورہ انگلینڈ؛ کمزور ٹاپ آرڈر پر کپتان اور چیف سلیکٹر فکر مند
Inzamam ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close