Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کب ریاست ہو گی ماں کے جیسی

January 19, 2018 0 1 min read
Child Abuse
Child Abuse
Child Abuse

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
افواج و عدلیہ کے علاوہ تقریباً سبھی ریاستی ادارے اپنے فرائضٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ سے غافل ہو چکے ہیں خلفائے راشدین کے دور میں تو ریاست ماں کے جیسی ہی تھی۔ہمارے ہاں تو رفاہی ادارے ریاستی اداروں کی کچھ کمی پوری کر رہے ہیں ایدھی وغیرہ جیسے ادارے محروموں، مسکینوں ،زخمیوں اور لاوارثوں کو سنبھالنے کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں نوزائیدہ ناجائز بچوں کے لیے بھی ان کا اعلان ہے کہ لوگ انہیں گندگی کے ڈھیروں پر پھینکنے کی بجائے ان کے ہاں جمع کروادیں جہاں وہ ساری عمر بھی گزار سکتے ہیں یا پھر اولاد نہ رکھنے والے افراد اس بچہ کو گود میں لے سکتے ہیں رشوت ستانی ہیرا پھیری سرکاری خزانوں سے لوٹ مار جیسے مکروہ کردار کی وجہ سے ہمارے مقتدر اداروں کا کردار ریاست کے اندر ماں کے جیسا قطعاً نہیں رہا 2014 میں ضلع قصور کے اندر 400 سے زائد بچے بچیوں کو اغوا کرنے کے بعد ان کی ننگی ویڈیو فلمیں بنانے اور انہیں مستقلاً بااثر افراد کے داد عیش دینے اور راتوں کو رنگین کرنے کے گھنائونے عمل کے لیے استعمال کیا جاتا رہا سب کچھ میڈیا نے ہائی لائیٹ کیا اخبارات ان واقعات سے بھر گئے۔پرچے درج ہوئے ملک بھر میں چیخ و پکار مچ گئی مگر گرفتاریوں اور پھر سزائوں سے بچانے والے بھی اسی ضلع کے منتخب بااثر اور کرپٹ افراد کے ٹولے تھے۔

پھر سابقہ سال اور امسال کے دوران10معصوم کمسن بچیاں اور1بچہ بھی درندوں کے بھینٹ چڑھ گئے ایسے واقعات منظر عام پر آتے رہے مگر حکومتی مشینری بااثر افراد اور منتخب ارکا ن صرف مجرموں کے تحفظ کا کردار ادا کرتے رہے چند دن قبل جب آٹھ سالہ بچی زینب کی لاش گندگی کے ڈھیر پر ملی تو قصور میں قیامت ٹوٹ پڑی اور جلسے جلوسوں میں بھی دو افراد ریاستی پولیس کی دہشت گردی سے شہید ہوگئے ملک کے دوسرے علاقوں سے بھی نوجوان اور کم سن بچیوں کو اغوا کرکے خونخوار درندوں جیسی صفت کے افراد زیادتیاں کرکے پھر قتل کے بعد ان کی لاشوں کو چوکوں و گندگی کے ڈھیروں پر پھینک ڈالنے جیسے مزید واقعات منظر عام پر آرہے ہیں۔رسول اکرمۖ کے دور میں ایک گونگی بچی کا سر کچل ڈالا گیا وہ آپۖ کے پاس لائی گئی چونکہ وہ بولنے سے قاصر تھی اس لیے آپۖ خود مشتبہ افراد کے نام لیتے رہے جب ایک یہودی کا نام لیا گیا تو بچی نے ہاں میں سر ہلایا آپۖ نے اس یہودی مجرم کو گرفتار کروا کر سر عام اس کا سر دو پتھروں کے درمیان رکھ کر کچل ڈالنے کا حکم فرمایا۔

اس طرح وہ اس دور میں عبرت کا نشان بن گیا اور بعد ازاں کو ئی ایسا واقعہ رونما نہ ہوا پاکستان بنتے وقت پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہکے نعرے گونجتے رہے مگر70سال بعد بھی اسلامی نظام کا نفاذ ممکن نہ ہو سکا ہے ہم رسول اکرم ۖ کے طور طریقوں کو بھلا بیٹھے ہیںاور ذلیل و خوار ہورہے ہیں لاہور کے باغبانپورہ تھانہ کی حدود میںپپو نامی بچہ اغوا ہوا تھا اس سے زیادتی کرنے کے بعد اسے ریلوے تالاب میں پھینک ڈالا گیا گو ضیاء الحق کا دور تھا مگر قاتل گرفتار ہوئے کھلی جگہ پر صبح سے شام تک پھانسی پر لٹکتے رہے دور دور سے افراد نے پہنچ کر ان بد کرداروں کا یہ حشر دیکھا کہ گرفتاری کے تین دن بعد ہی پھانسی گھاٹ نصب کر ڈالا گیا تھا اس کے بعد کوئی معصوم کم عمر بچہ کبھی اغوا نہیں ہوا جب تک ہم معاشرہ سے بے حیائی فحاشی بلیو پرنٹ فلمیں اور مخلوط محافل میں ڈانس شراب ختم نہیں کر ڈالتے کہ یہ سارے اعمال لوگوں کو غلیظ افعال پر ابھارتے ہیں جس سے زنا و شہوت جیسی خواہشات جنم لیتی ہیں۔

اسلامی اقدار کا حامل معاشرہ قائم کرنا ہوگا وگرنہ زینب بچی جیسے واقعات مسلسل جاری رہیں گے نیز ایسے درندہ صفت افراد کو بھی کھلی جگہوں پر لٹکانا ہوگا جو کہ انگریز کے دیے گئے قوانین کے تحت نہیں بلکہ اسلامی قوانین کے نفاذ سے ہی ممکن ہوسکے گا پاکستان کے پچانوے فیصد مسلمانوں نے اگر اپنا وطیرہ تبدیل نہ کیا اور موجودہ قوانین کو اسلامی شرعی قوانین سے تبدیل نہ کیا تو پھر غنڈہ عناصر اسی طرح دندناتے پھرتے رہیں گے کہ ہر منتخب وڈیرے جاگیردار سرمایہ دار نے ایسے افراد پال رکھے ہوتے ہیں جو کہ انہیں راتوں کی عیاشیوں کے لیے “ایسی سپلائی لائن”بحال رکھتے ہیں پھر وہی انہیں تحفظ دیتے رہتے ہیں سابق ڈکٹیٹر مشرف کے دور میں ایوان صدر ایسی غلیظ ترین سرگرمیوں کا گڑھ بنا ہوا تھا وہاں راتیں جاگتی تھیں اور شراب و خمر و ڈانس کی محفلوں کا انعقاد ہوتا تھا نشہ کی حالت میں انسانی شہوت کا بڑھ جانا قدرتی امر ہے اس لیے ایسی محافل میں رات گئے کیا ہوتا ہے وہ سبھی پر واضح ہے اپنی بہو بیٹیوں کے تحفظ کے لیے ہمیں نبی اکرم ۖ کی تعلیمات کو اپنانا ہوگا تاکہ مجرم فوری سزائیں پا کر نشان عبرت بن سکیں۔

مخلوط نظام تعلیم کا فوراً خاتمہ کرکے بنیادی دینی تعلیمات کو بھی نصاب کا حصہ بنانا ہو گا ایک فرد کا قتل پورے معاشرے کا قتل ہے تو پھر بھی قاتل دندناتے پھریں کہ قاتلوں کو مقتدر قوتیں تحفظ فراہم کرتی ہیں اسی وجہ سے بد کردار درندے حوصلہ پاکر مزید وارداتیں کرنے سے نہیں چوکتے۔ امن عامہ قائم کرنا اور عوام کے جان و مال کا تحفظ حکمرانوں کی ذمہ داری ہوتی ہے ماڈل ٹائون پر14افراد کے پولیس کی طرف سے بہیمانہ قتل اور تقریباً100افراد کو گولیاں مارڈالنے کے ظالمانہ عمل پر فوراً ایکشن لے کر قاتل جہنم واصل کر دیے جاتے تو منتخب حکمرانوں کو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے الٹا قاتل پولیس والوں کو ترقیاں دینا مقتولوں کے لواحقین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔میڈیا سے بھی نیم عریاں خواتین کی تصاویراور پھر انہیں اشتہاری مہم کے لیے بھی استعمال کرنے کی قطعاً ضرورت نہ ہے کالجوں سکولوں میں بچیوں کے ڈانس اور گانے بجانے کی محافل ،میوذیکل کنسرٹس بھی بند ہو جائیں تاکہ ابھرتی جوانیوں ہی میں سفلی جذبات منتقل نہ ہو ں پھر اسلامی طور طریقوں کے مطابق بالغ ہوتے ہی نوجوان بچے بچیوں کی شادیاں کر ڈالنے سے بھی زنا جیسی لعنت سے نجات مل سکے گی ہمیں زینب کی طرح کی بچیوں پر جنسی تشدداور ان کے بہیمانہ قتل کو روکنے کے لیے اسلامی طور طریقے اختیار کرنے ہوں گے مکمل اسلامی نظام نافذ کرنا ہوگا جس کا ہم نے قیام پاکستان پر وعدہ بھی کیا تھا۔خداوندی احکامات کی مکمل پیروی کی جائے تو ایسے واقعات کا انعقاد نہیں ہو گا وگرنہ ہمارا رونا پیٹنا احتجاج کرنا کسی کام نہ آسکیں گے! جلد ایسا نہ کیا گیا تو بابا پھر یہ سب کہانیاں ہیں۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
abduction abusive child Media murder state terrorism اغوا بچے دہشت گردی ریاست زیادتی قتل میڈیا
Imran Khan and Tahir-ul-Qadri, Asif Zardari
Previous Post سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں
Next Post ایک صدا سی کانوں میں گونجتی رہتی ہے
Ghazal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close