Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 21/3/2015

March 21, 2015 1 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) قطب الاقطاب گجرات شہر صاحبزادہ سرکار سائیں عبدالرحیم سرکار کا 70 واں عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت گدی نشین دربار عالیہ سہیل شاہین خان نے کی۔ جبکہ انتظامات کی نگرانی صاحبزادہ فہد احمد خان نے کیں۔ پہلی نشست میں محفل میلاد النبی منعقد ہوئی۔ جس میں نقابت کے فرائض عمران چشتی نے سرانجام دئیے جبکہ ہدیہ نعت علی رضا نوری، غلام مصطفی سیفی ، و دیگر نے پیش کی۔ تلاوت قرآن پاک قاری محسن رضا قادری نے پیش کیں۔ دوسری نشست میں چادر پوشی کے بعد محفل سماع منعقد ہوئی۔ ملک کے ممتاز قوال اسد مبارک گلشن و ہمنوا ، اور امانت علی خاں و ہمنوا قوالوں نے شام سے فجر تک سماع کے رنگ پیش کئے۔ محفل میں لنگر کا وسیع انتظام تھا۔ منتظمین میں مخدوم احمد ، محسن مخدوم، مجدد مخدوم، مدثر مخدوم، انصر محمود وریاء ، مرزا وٹو ، آفاق ہاشمی، چوہدری عارف ، منیر احمد، ناصر رحمانی، فیضان خان’ چاند خان’ رانا شہباز’ رانا شاہزیب ۔ حافظ شہروز، ثناء اللہ ، سائیں مراد علی، رانا یاسر، حماد خاں، یامین خاں و دیگر شامل تھے۔ ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر علی ابرار جوڑا نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی سے عوام میں بے چینی اور خوف کی فضاء غالب آ چکی ہے اور اس عفریت کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہو کر پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہو گا۔ انہوں نے یوحنا آباد لاہور میں مسیحی عبادت گاہوں پر خود کش حملوں کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی آبادی کو صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے کیونکہ دہشت گردوں کے حملوں سے کوئی بھی طبقہ فکر محفوظ نہیں۔ ہم ان انسانیت کے دشمنوں کا متحد ہو کر ہی مقابلہ کر سکتے ہیں۔ اسکے رد عمل میں غم و غصے کا اظہار عوام میں مزید انتشارکا باعث بن سکتا ہے ممتاز دانشور اور چیئرمین سٹیزن فرنٹ افتخار بھٹہ نے کہا کہ ملک میں بعض سیاسی اور مذہبی جماعتیں جوکہ دہشت گردوں کو اپنے بھائی کہتے اور مذاکرات کیلئے زور اور اسکے خلاف لڑائی کو پرائی جنگ قرار دینے والوں کی سوچوں میں ابھی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ یہی وجہ ہے وہ ان واقعات کی کھل کر مذمت کر کے اپنی حقیقی حامیوں اور ووٹروں کو ناراض نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ریاست کے دشمنوں پر نظر رکھنی ہو گی اور انہیں بے نقاب کرنے اور کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے قومی اداروں کی مدد کرنا ہو گی۔ ہمارا بے نقاب بے چہرہ دشمن گلی محلوں میں موجود نوجوان نسل کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے۔ سیکرٹری سپریم کونسل محمد اشرف منہاس نے کہا کہ ہمیں قومی اتحاد اور فکری ہم آہنگی کے ذریعہ یہاں پر مسلکی اور مذہبی نفرتوں کو ختم کرنا ہے۔ عامر چوہدری سیکرٹری سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات نے کہا کہ تمام مذہبی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے پنجاب میں مربوط سیکورٹی پالیسی کی ضرورت ہے۔ شیخ عرفان پرویز، صدر سٹی سٹیزن فرنٹ شہر گجرات نے کہا کہ اسلام کے نام پر حاصل کئے ہوئے وطن میں فرقہ واریت اور مذہب کے حوالے سے تفریق کو روکنے کیلئے ہمہ جہت انسان دوست رویوں کے ابھار کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر راجہ محمد اعجاز’ اکبر بیگ برلاس’ رانا ثاقب مشرف’ مہر عامر علی’ حاجی طارق سلامت اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے بھی اظہارِ خیال کیا۔ اجلاس میں مشترکہ قرار داد مذمت میں اقلیت پر مختلف گروہوں کی طرف سے حملوں کی بھر پور مذمت کی گئی۔ اجلاس میںممبران سپریم کونسل کو تنظیم کے خوبصورت کارڈز بھی دئیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر علی ابرار جوڑا، سیکرٹری سپریم کونسل محمد اشرف منہاس ، سیکرٹری ضلع عامر چوہدری اور صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے اپنے مشترکہ بیان میں معروف دانشور ادیب اور کالم نگار ، چیئرمین سٹیزن فرنٹ تھنکرز فورم افتخار بھٹہ کو برصغیر کے شاعروں ، ادیبوں اور دانشوروں کی سب سے بڑی فکری اور ادبی تنظیم انجمن ترقی پسند مصنفین پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ کیلئے باعث اعزاز ہے کہ انکی فکری تربیت کیلئے انکی تنظیم میں اعلیٰ پائے کی شخصیت موجود ہے۔ جنکا ملک کے تمام نظریاتی ادبی حلقوں میں احترام کیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ انجمن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب میں اہم عہدہ کیلئے بیرون لاہور کسی قلمکار کو منتخب کیا گیا ہے۔ انجمن ترقی پسند مصنفین کا قیام 1935ء میں ہندوستان میں عمل لایا گیا تھا۔ اسکی فکری تحریک ادب برائے زندگی میں ممتاز دانشور ار شاعر کرش چندر، سردار علی وغیرہ شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) نیئر سلطان بٹ سابق زونل چیف یونا ئٹیڈ بنک لیمٹیڈ جومورخہ10فروری2015کو وفات پاگئے تھے اِن کا ختم چہلم مورخہ22مارچ کل بروز اتوار دن10-30بجے ان کی رہائش گاہ 227-Aماڈل ٹاؤن کے بالمقابل اقبال پارک نزد شمالی مسجد پر ہو گا ختم کا آغاز10-30= دعا11-30=شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)مینجر صنعت زار چوہدری محمد ارشدنے بتایا ہے کہ جشن گجرات کے موقع پر ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم (صنعت زار) میں 4اپریل بروز ہفتہ کوکنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا اس موقع پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ مہمان خصوصی ہونگے۔ انہوںنے بتایا کہ مقابلہ کے لئے ڈش چکن کڑاہی اور سویٹس ڈش کا مقابلہ ٹائم تین گھنٹے صبح 9بجے سے 12بجے تک ہوگا ، مقابلہ میں شرکت کے لئے چولہا اور کوکنگ میڑیل اور دیگر سامان شرکاء کو ساتھ لانا ہوگا ۔ انہوںنے بتایا کہ مقابلہ میں ضلع بھر سے خواتین شرکت کر سکتی ہیں جبکہ شرکت کی خواہش مند خواتین 30مارچ تک دفتر صنعت زار جلالپور جٹاں روڈ نز د واپڈا گرڈ اسٹیشن میں دفتری اوقات میں رجسٹریشن کر اسکتی ہیں مقابلوں میں اول آنیوالی خواتین کو انعامات سے نواز ا جائے گا۔

Share this:
Tags:
arrangement city seat state انتظامات تقریبات شہر عرس مبارک قوال گجرات نشست
Uruguay
Previous Post یوروگوئے میں طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
Next Post کراچی، خودکش حملے میں شہید دو رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close