Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریاستی اداروں کے خلاف سہ فریقی نیا محاذ

October 18, 2017 1 1 min read
American Senate
American Senate
American Senate

تحریر : قادر خان افغان
امریکن سینیٹ کی آرمڈ سروس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف نے الزام لگایا کہ “اس بارے میں مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ آئی ایس آئی کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں۔”اس بیانیہ کے بعد ہمیں بھارت ،افغانستان اور امریکہ کے جنوبی ایشیا کیلئے نئی ٹرمپ پالیسی کے اصل مقاصد کو سمجھنا آسان ہوجائے گا کہ پاکستان پر دبائو بڑھانے کے پس منظر حقائق دراصل کچھ اور ہیں۔پاکستانی فوج کے اہم کلیدی ادارے آئی ایس آئی کے خلاف استعماری قوتوں کی سازشوں کا جال نیا نہیںہے بلکہ آئی ایس آئی کے کردار کو ہمیشہ متنازعہ بنانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے ۔ بھارت ، افغانستان ہمیشہ پاکستانی حساس ادارے کو اپنے جھوٹے الزامات کے نوک پر رکھتے ہیں۔آئی ایس آئی پاکستانی فوج کا ایک ایسا مایہ نازخفیہ ادارہ ہے جو ملکی مفادات کیلئے قیام عمل میں لایا گیا۔آئی ایس آئی ( انٹر سروسز انٹلیجنس) سے قبل پاکستان کی آزادی کے وقت انٹیلی جنس بیورو(IB) اور ملٹری نٹلیجنس(MI)کا قیام عمل میں لایا گیا تھا، دونوں اداروں کا مقصد خفیہ اطلاعات کا تینوں مسلح افواج سے تبادلہ کرنے کا تیز رفتار عمل تھا۔

تاہم 1948میں پاکستان کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نےISIقائم کرکے تینوں مسلح افواج کے افسران کو شامل کرلیا۔بھارتی خفیہ ایجنسی “را”آئی ایس آئی کی بدترین مخالف ہے ۔آئی ایس آئی کی کارکردگی کا معیار اس وقت دنیا بھر میں تمام انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مقابلے میں پہلے نمبر پر ہے۔دنیا کے 10 بہترین خفیہ اداروں میں آئی ایس آئی سرفہرست ہے، امریکی میڈیا کی رپورٹ کی مطابق آئی ایس آئی کو دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسیوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔ جو قومی مفادات کے تحفظ ۔ سیاسی و معاشرتی معاملات پر فوج کی مشاورت سے اپنا فریضہ سرانجام دیتی ہے۔پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کے خلاف بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی”را”اسرائیل کی ایجنسی” موساد”،امریکن ایجنسی سی آئی اے ، افغانی ایجنسی “خاد”اور برطانیہ کی ایم آئی سکس مسلسل مصروف عمل ہیں اور پاکستانی ریاستی ادارے کو کمزور اور ختم کرنے کیلئے کھربوں ڈالرز خرچ کررہی ہیں۔پاکستانی عوام کا آئی ایس آئی پر مکمل اعتماد اس بات کا مظہر ہے کہ اس وقت پاکستان میں 26کے قریب انٹیلی جنس ایجنسیاں کام کررہی ہیں لیکن آئی ایس آئی ان سب کے مقابلے میں سرفہرست ہے بلکہ دوسری ایجنسیوں کے ذمے بھی جو کام ہے وہ بھی ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی کو کرنا پڑتا ہے۔پاکستان کے مقابلے میں برطانیہ، امریکا اور دیگر یورپی ممالک کی پولیس خفیہ اطلاعات تک رسائی میں قابل ذکر کردار ادا کرتی ہیں ۔لیکن پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں میں اطلاعات تک رسائی و فراہمی کیلئے آئی ایس آئی کا کردار سب سے شاندار رہا ہے۔

کسی ملک کی فوج کی مدد کے لئے انٹیلی جنس ایجنسی کا کردار ناگزیر ہے۔ موساد ، را سمیت دنیا بھر کی خطرناک انٹیلی جنس ایجنسیاں جدید ٹیکنالوجی و ہتھیاروں کے ساتھ پاکستان کی انٹیلی جنس کے مقابلے سے قاصر ہیں۔پاکستان کو ایٹمی صلاحیت بنانے میں آئی ایس آئی کا سب بڑا کردار رہا ہے ۔ آئی ایس آئی نے پاکستان کو ایٹمی قوت بننے سے روکنے والے تمام عناصروں کے خلاف مربوط و موثر حکمت عملی اختیار کی اور ایٹمی اثاثوں کے خلاف تمام عالمی سازشوں کو ناکام بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ آئی ایس آئی جہاں اندورنِ ملک کالی بھیڑوں کے خلاف جہاد میں مصروف رہتی ہے تو سرحدوں کی نگرانی سمیت پاکستان کے خلاف سازشوں پر بھی عقابی نظروں کے ساتھ ہمیشہ چاک و چوبند رہتی ہے۔قومی سلامتی ، حساس معاملات اور کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کو اپنے اداروں کو آگاہ رکھنا آئی ایس آئی کے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ پاکستانی انٹر سروسز انٹیلی جنس کو اپنے پیشہ ورانہ مہارت کی وجہ سے دنیا کی تمام ایجنسیوں پر سبقت حاصل ہے۔ اس بات کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ لامحدود وسائل اور جدید ترین سہولیات کی حامل امریکی فوج کی سی آئی ایجنسی دوسرے نمبر پر ہے۔جبکہ بھارت کی ایجنسی رینکنگ کے حوالے سے ساتویں نمبر پر ہے۔برطانوی ایجنسی ایم آئی سکس جسے عام طور پر سیکرٹ انٹیلی جنس سروس کہا جاتا ہے ۔دنیا کے بہترین حساس اداروں میں سے ایک ہے لیکن آئی ایس آئی کی قابلیت کا معیار ان ترقی یافتہ ممالک سے کہیں زیادہ ہے۔

امریکہ نے پاکستانی ادارے پر براہ راست الزام لگا کر دراصل اپنی خفت اور شرمندگی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی ہے۔آئی ایس آئی پاکستانی فوج کے ماتحت کام کرتی ہے ۔ افواج پاکستان ، ریاستی ادارے ہیں ،ان پر براہ راست الزامات سے ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔لیکن قانون نافذ کرنے والے حساس ادارے بین الاقوامی سازشوں پر گہری نظر رکھتے ہیں اور ان سازشوں کے توڑ کے لئے ملکی مفاد میں پالیسیاں بنانا بھی ملک کے بہتر مفاد میں ہی ہوتا ہے۔پاکستان کے عسکری اداروں کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم چلا کر عوام کو بدظن کرنے کی کوشش دراصل ملک دشمن عناصر کی عالمی سازش کا حصہ ہے تاکہ عوام انتشار کا شکار ہوجائیں اور ملک بھر میں مشرقی پاکستان( بنگلہ دیش) جیسی انارکی پیدا کرکے مداخلت کی جائے۔ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی سازش کے پیچھے عالمی قوتوں کا ہاتھ ہے جو پاکستان کو غیر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں۔

پاکستان موجودہ جمہوری نظام کے دوسرے ایسے مرحلے میں داخل ہورہا ہے جہاں پر امن انتقالِ اقتدار کا تاریخی لمحہ اگلے برس کے وسط میں آئے گا۔ لیکن چند عناصر قبل ازوقت انتخابات کیلئے پاکستان کے جمہوری ڈھانچے کو اپنی خواہشات کے مطابق چلانے کے خواہاں ہیں۔ پارلیمان ملک کو درپیش مسائل کے لئے یکسوئی پیدا کرنے میں ناکام نظر آتی ہے لیکن دفاع پاکستان کے لئے اپنے اختلافات پس ِ پشت ڈال کر قوم کو متحد کرنے میں کسی مصلحت سے کام نہ لینے کا عزم بھی رکھتی ہے۔یہی وجہ ہے کچھ قوتیں پاکستان کی شہرہ آفاق انٹیلی جنس آئی ایس آئی کے کردار کو محدود کرنے کے خواہاں ہیں ۔ کیونکہ آئی ایس آئی اس وقت پوری دنیا میں اپنی کارکردگی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے نمبر ایک انٹیلی جنس ایجنسی کا درجہ رکھتی ہے ، جس سے عالمی استعماری قوتیں خوش نہیں ہیں ۔ امریکہ کی جانب سے آئی ایس آئی کے خلاف ہرزہ سرائی کئے جانا کہ آئی ایس آئی کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط ہیں ، مضحکہ خیز بیانیہ ہے۔ پاکستان کی سا لمیت اور بقا کے لئے آئی ایس آئی کا کردار اور عوام میں اعتماد ملک دشمن عناصر کیلئے ہمیشہ دل میں کانٹے کا سبب رہا ہے۔آئی ایس آئی کے خلاف الزامات اور سازشیں اس سے قبل بھی کیں جاتی رہی ہیں جس میں برطانیہ کی MI.6، موساد ، امریکن سی آئی اے،افغان ایجنسی خاد کی سرپرست ممالک کو پاکستانی غداروں نے اپنی وفا داری کے حلف کے ساتھ مشورہ دیا تھا کہ آئی ایس آئی کو ختم کیا جائے۔

امریکن سینیٹ کی آرمڈ سروس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف نے الزام لگایا کہ “اس بارے میں مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ آئی ایس آئی کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں۔”پاکستان کے امریکہ میں تعینات سابق سفیر حسین حقانی کا میمو گیٹ اسکینڈل اور پاکستانی فوج کی اسٹریجی پالیسیوں کے مخالفت اور حالیہ دنوں مسلسل متنازعہ مضامین پاکستانی فوج کے کردار کے حوالے سے عالمی سازشوں کا پردہ چاک کرتے ہیں۔اسلام آباد میں نئی سیکورٹی ٹیم اور پاکستان کی فوج کے خلاف مدد طلب کرنے کی خفیہ یادداشت میموگیٹ اسکینڈل بھی سول حکومت اور عسکری ادارے کے درمیان کشیدگی کا سبب بنا ۔ امریکی فوج کے سابق سربراہ ایڈمرل مائیک مولن کے ترجمان نے پہلے اس کی تردید کی،تاہم بعد میں انہوں نے کہا کہ میمو موصول ہوا تھا لیکن قابلِ بھروسہ نہ ہونے کی وجہ سے اسے نظرانداز کر دیا گیا تھا۔سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے میمو گیٹ اسکینڈل کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کیا تھا ۔لیکن قومی سلامتی کے معاملات پر سست روئی سے ایسے عناصر کو تقویت ملتی ہے جو پاکستان کے مستحکم اداروں کے خلاف منظم سازش کا حصہ بنتے ہیں۔پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے بھی آئی ایس آئی کے خلاف برطانیہ کی سر زمین استعمال کرتے ہوئے کئی بار سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے حکومت برطانیہ کو اپنے حلف برادری کے خط اور مختلف تقاریرمیں آئی ایس آئی و فوج کے خلاف زہر فشانی کی تھی اور پھر بعد معافی بھی مانگی۔

آئی ایس آئی کے خلاف بھارت ، افغانستان کی بے بنیاد پروپیگنڈے تو ان ممالک کی حکومتی پالیسی کا حصہ بن چکے ہیں ۔ لیکن ان کے ساتھ امریکا اب کھل کر آئی ایس آئی کے خلاف الزام لگانے میں بھارت سے بڑھ کر مذموم کردار ادا کررہا ہے۔ آئی ایس آئی ، پاکستانی فوج کا ایک حساس اور معتبر ادارہ ہے۔جس پر ہر پاکستانی کو بلا شک و شبہ فخر ہے کیونکہ آئی ایس آئی ملک کی سلامتی کے لئے چاک و چوبند ہراول دستے کا کردار ادا کررہا ہے۔امریکہ۔ پاکستان تعلقات میں گو کہ پہلے جیسی گرم جوشی نہیں ہے کیونکہ پاکستان چالیس برسوں سے امریکی جنگ کے مضمرات کو جھیل جھیل کا تھک چکا ہے۔

Qadir Khan Afghan
Qadir Khan Afghan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
front meeting Qadir Khan Afghan State institutions اجلاس ریاستی اداروں محاذ
CERN
Previous Post سرن اور پاکستانی طالب علم
Next Post بلڈی سویلین
Rizwan Akhtar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close