Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسٹیٹ لائف کی تاریخ اور مقاصد

July 14, 2015 0 1 min read
State Life
State Life
State Life

تحریر : ملک محمد ممریز
اسٹیٹ لائف انشورنس آف پاکستان حکومت پاکستان کی منسٹری آف کامرس کے زیر نگرانی کام کررہی ہے۔1972سے پہلے پورے ملک میں انشورنس کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کی تعداد 32تھی۔ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت سنبھالنے کے بعد جب پرائیویٹ اداروں کو قومی تحویل میں لیے جانے کا فیصلہ کیا گیا تو ان 32کمپنیوں کو ختم کر کے تین یونٹ A,B,Cبنا دیے گئے ۔ اس لیے اسٹیٹ لائف کے مونو گرام میں اس کی نشاندہی ہوتی ہے ۔بعد ازاں 1974میں یونٹ سسٹم ختم کر کے زونل سسٹم قائم کر دیا گیا اور پورے ملک میں 5زون بنا دیے گئے جن میں کراچی ،حیدر آباد ، لاہور ، راولپنڈی اور پشاور شامل تھے۔کارپوریشن کا سربراہ چیئرمین اور بورڈ ممبران جن کی تعیناتی حکومت پاکستان کر تی ہے تمام فیصلے باہمی مشاورت اور غور و فکر سے کرتا ہے

بورڈ کے چیئرمین کا تقرر اور ممبران کا تقرر حکومت پاکستان اچھی شہر ت کے حامل افراد میں سے کر تی ہے جن میں اچھی شہر ت کے حامل بیوروکریٹ بھی شامل ہیں۔ جب کارپوریشن وجود میں آئی تو صرف 5زون تھے لیکن یہ واحد ادارہ ہے جو سرکاری تحویل میں لیے جانے کے بعد جس نے ترقی کی اور جس پر عوام کا اعتماد اور صحیح معنوں میں ملک و قوم کی خدمت کر رہے ہیں ۔جس کی وجہ سے آج ملک میں 5زون سے بڑھ کر 32زون کام کر رہے ہیں۔جبکہ 7ریجن اور سینکڑوں سیکٹر آفس اور ہزاروں ایریا آفس کام کررہے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں فیلڈ فورس کے لوگ جن میں سیلز منیجر ،سیلز آفیسر اور فیلڈ کے نمائندے کام کر رہے ہیں۔

اسی طرح ہزاروں کی تعداد میں لوگ کارکن و آفیسر آفس میں کام کر کے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔جن کی محنت کی بدولت آج کارپوریشن لائف فنڈ 400ارب سے تجاوز کر چکا ہے۔ پورے ملک میں اربوں روپے کی کمرشل پراپرٹی جن میں پلازے اور پلاٹ جن کی تعداد 89قریب ہے کارپوریشن کی مالکیت ہیں ۔کارپوریشن اس وقت اوسطاََ 2کروڑ روپے فی گھنٹہ اپنے بیمہ داروں کو ڈیتھ کلیم ،میچورٹی کلیم اور قرض کی شکل میں دے رہی ہے جو کہ ماہانہ 1ارب 60کروڑ بنتی ہے۔ اس کے علاوہ کارپوریشن حکومت کو انکم ٹیکس کی مد میں بھاری رقم ادا کر کے حکومتی معیشت کو مضبوط کر رہی ہے ۔جب بھی ملک کو ضرورت پڑی چاہے

Chagai
Chagai

ایٹمی دھماکوں پر لگنے والی پابندیاں ہوںیا ملک میں تحویل لوڈ شیڈنگ کارپوریشن نے حکومت وقت کو سہارا دیا ہے ۔قومی ہیرو ،نامور سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بھی ایک تقریب میں اس بات کا کھلے عام اعتراف کیا تھا۔اس کے علاوہ بیروزگاری کے خاتمہ میں بھی کارپوریشن کام کر رہی ہے ۔موجودہ حکومت نے جب سال2013میں حکومت سنبھالی توشاہد عزیز صدیقی کارپوریشن کے سربراہ تھے جن کا کنٹریکٹ ختم ہوا تو قائم مقام کے چیئر مین کے ذریعے معاملات چلتے رہے بالآخر سال 2014نومبر میں حکومت پاکستا ن نے محترمہ نرگس گھِلوکو کارپوریشن کا چیئر پرسن مقرر کر دیا گیا ۔محترمہ نر گس گھِلو انتہائی تجربہ کار ، محنتی اور زِیرک بیورو کریٹ ہیںجن کی شہرت صاف ستھری ہے اور اس سے پیشتر کارپوریشن میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر کام کر چکی ہیں۔

انھوں نے چارج سنبھالنے کے فوراََ بعد اہم فیصلے کیے جن میں جناب اذکار خان کو ایگزیکٹوڈائریکٹر مارکیٹنگ اور انتہائی محنتی محسن عباس کو ڈویژنل ہیڈ مارکیٹنگ مقرر کر دیا۔محترمہ نے بڑی تیزی سے اہم فیصلے کیے جن میں سال2012اور 2013کا بونس جو کہ التواء کا شکار تھا اور جس سے بیمہ داروں میں مایوسی تھی ۔اس کا اعلان کیا اور 2سالوں کا بونس 62ارب 56کروڑ کا اعلان کیا ۔جس کی وجہ سے دسمبر2014میں ریکارڈ بزنس ہوا۔

2014کی کلوزنگ کے فوراََ بعدبڑے پیمانے پر ترقیاں و تعیناتیاں کی گئیں جس سے ملازمین اور افسران میں حوصلہ پیدا ہو ااور بڑے پیمانے پر زونل ہیڈ اور ریجنل چیف کی تقرر اور تبادلے کیے گئے ۔جبکہ نئے زون بھی بنائے گئے اور ریجن کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ۔اس کے علاوہ سال2014کا بونس 40ارب 28کروڑ کا اعلان کیا جبکہ اس سے پیشتر بونس کا اعلان سال کے آخر میں کیا جا تا تھا۔اس طرح 2013,2012اور 2014کو ملا کر جو بونس بیمہ داروں کو دیا گیا وہ 100ارب سے زائد بنتا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے یہی وجہ ہے کہ بیمہ داروں کا اعتماد ادارے پر بڑھ رہا ہے

Pakistan
Pakistan

محترمہ چیئر پرسن کے سر براہ اظہر حسین کو ریجنل چیف نارتھ کے عہدے پر تعینات کیا جنھوں نے راولپنڈی زون کو 40کروڑ روپے فریش پریمیم سے بڑھا کر 1ارب سے زائد تک پہنچا دیا تھا۔جبکہ پاکستان کے سب سے بڑے زون کا سربراہ محمود حسین ملک کو بنایا گیا جن کو بعد ازاں جنرل منیجر کے عہدے پر ترقی دے کر کراچی پرنسپل آفس تعینات کر دیا گیااور جناب خالد محمود شاہد جو کہ گلف زون دبئی میں بطور زونل ہیڈ کام کر رہے تھے اُن کو راولپنڈی زون کا سربراہ مقرر کیا ۔جنھوں نے گلف زون میں کامیابیاں حاصل کیں اور انتہائی محنتی اور اچھی شہرت کے حامل ہیں ۔محترمہ چیئر پرسن نے جناب خالد محمود شاہد زونل ہیڈ راولپنڈی کی درخواست پر راولپنڈی زون کا دورہ کیا اور زون کی بہتری کے لیے اہم فیصلوں کا اعلان کیا جن میں پالیسی ہولڈر سروس کی بہتری کے لیے 1ونڈو آپریشن کے لیے کیش کاؤنٹر اور پالیسی ہولڈر سروس کو یکجا کر کے نیا کاؤنٹر بنانے کا اعلان کیا۔

اس کے علاوہ پنڈی زون کے لوکل کیش کاؤنٹر ز کو آن لائن کر نے کا بھی اعلان کیا ۔گزشتہ ماہ مقامی ہوٹل میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی محترمہ چیئر پرسن نرگس گھِلو تھیں اور اُن کے ساتھ ڈویژنل ہیڈ مارکیٹنگ جناب محسن عباس تھے۔چیئر پرسن کا پرتپاک استقبال کیا گیا جس کے بعد تقریب شروع ہوئی ۔اچھی کارکردگی دکھانے والے فیلڈ فورس کے شرکاء کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔اُن کے گلے میں طلائی ہار پہنائے گئے اور ٹرافیاں دی گئیں ۔جبکہ انعامات کی قرعہ اندازی بھی کی گئی جس میں عمرہ ٹکٹ، موٹر سائیکل ، ریفریجریٹر اور دیگر بھاری انعامات شامل تھے ۔زونل ہیڈ راولپنڈی جناب خالد محمود شاہد نے اپنے خطاب محترمہ چیئر پرسن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پنڈی زون ترقی کر ے گا اور محترمہ کی توقعات پر پورا اترے گا۔

ریجنل چیف جناب اظہر حسین نے اپنے خطاب میں چیئر پرسن کو یقین دلایا کہ نارتھ ریجن کارپوریشن میں پہلی پوزیشن حاصل کر ے گا۔جناب محسن عباس نے بڑے مدلل انداز میں فیلڈ فورس کو بیمہ کاروبار بڑھانے کے متعلق آگاہ کیا ۔ آخر میں چیئر پرسن نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج مجھے اس تقریب میں آکر خوشی ہوئی ہے آپ پر بھاری ذمہ داری ہے کہ آپ دن رات ایک کر کے نہ صرف اپنی معاشی صورت حال کو بہتر بنائیں اور ترقی کریں ۔کارپوریشن کو بھی مضبوط کریں کیونکہ اس وقت پورے ملک میں بیمہ کا کاروبار کی گنجائش موجود ہے اور ابھی تک 90%سے زائد لوگ بیمہ کے تحفظ سے محروم ہیں۔انھوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ دن رات محنت کر کے کاپوریشن کو مضبوط کر یں گے۔انھوں نے اپنی طرف سے ہرممکن تعاون کا یقن دلایا۔

Mailk Mohammad Mumraiz
Mailk Mohammad Mumraiz

تحریر : ملک محمد ممریز

Share this:
Tags:
Commerce country goals government History Insurance pakistan انشورنس پاکستان تاریخ حکومت کامرس مقاصد ملک
Dead Bodies
Previous Post گوادر اور تربت کے سرحدی علاقے سے تین افراد کی لاشیں برآمد
Next Post لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور کرلی
Ayaan Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close