Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریاست مخالف پروپیگنڈے پر گل بخاری کو نوٹس

February 16, 2020 0 1 min read
Gul Bukhari
Gul Bukhari
Gul Bukhari

تحریر: شہزاد حسین بھٹی

آئین، قانون و ضوابط کسی بھی عوامی ہجوم کو ایک قوم بنانے کے لیے رائج کیے جاتے ہیں تاکہ کوئی بھی فرد کسی دوسرے کے جائز حقوق جو اْسے کسی ریاست کی طرف سے تفویظ کیے گئے ہوں انہیں سلب نہ کر سکے اور افراد آزادی کے ساتھ اپنے معاملات ِ زندگی گزار سکیں۔ ا سلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور 1973 ء میں لکھا ہے کہ وہ شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن ہوگا۔ آرٹیکل 19 کے مطابق ماسوائے مفاد عامہ ، ملکی دفاع اور ملکی سالمیت میں عائد کردہ چند پابندیوں کے ، ہر شہری کو حق تقریر و اظہار خیال حاصل ہو گا۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے صحافی و اہل دانش آزادی اظہار کی درست تشریح سمجھے بناملکی سالمیت و دفاع کو دائو پر لگا کر ملک دشمن عناصر کے آلہ ء کار بن جاتے ہیں اور ان کے ہاتھوں میں کھیلتے ہوئے ملک کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔ پاکستان ہمارے ازلی دْشمنوں کو پھلتا پھولتا اور ترقی کرتا ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ دشمن جانتا ہے کہ روائیتی جنگ میں وہ ہماری پروفیشنل آرمی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ وہ یہ بھی جانتاہے کہ کیسے اس ملک نے دہشت گردی کا عفریت اپنے سرحدی علاقوں سے ختم کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب وہ ہمارے ملک کے مٹھی بھر لوگوں کو ریاست کے خلاف اْکسا کر ملک میں افراتفری پیدا کرنا چاہتا ہے تاکہ اس ملک کے عوام باہمی بھائی چارے اور یگانگت کو چھوڑ کر آپس میںگتھم گھتاہو جائیں۔ خون کی ندیاں بہیں اور اسلامی ایٹمی ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پرریاست اور سلامتی کے اداروں کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کرنے پرصحافی وسوشل میڈیا ایکٹیوسٹ گل نگار بخاری پر اشتعال انگیزی پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے گل بخاری کو ایک ماہ کے اندر پیش ہو کر اپنی صفائی دینے کے لیے کہا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر انھوں نے ایسا نہ کیا تو ان کے خلاف سائبر کرائم کے قوانین اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ قائم کیا جا سکتا ہے۔گیارہ فروری کی شام جاری ہونے والے نوٹس میں ایف آئی اے نے گل بخاری پر بیرون ملک بیٹھ کر (حکومت اور اداروں کے خلاف) اشتعال انگیز پروپیگنڈہ کرنے اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔ایف آئی اے نے گل بخاری کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ 30 دن میں پیش نہ ہوئیں تو پھر ان کی ملک واپسی اور انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کے لیے بھی قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائے گی۔

ایف آئی اے کی پریس ریلیز کے مطابق ‘ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے ایسے ملک دشمن عناصر کے خلاف جو کہ قومی سلامتی اداروں، عدلیہ اور حکومت مخالف اشتعال انگیز پروپیگنڈے میں ملوث ہیں،35 انکوائریاں شروع کی ہیں جس میں سے بیشتر کا تعلق سائبر دہشت گردی سے ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ان میں اہم تحقیقات بلوچ لبریشن آرمی اور حقانی نیٹ ورک کے علاوہ ان عناصر کے خلاف ہیں جو بیرون ملک بیٹھ کر اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں۔۔ گل بخاری کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس جاری کرنے کا واقعہ ان ہی جیسے خیالات کا پرچار کرنے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ وقاص گورایہ پر حال ہی میں ہالینڈ میں مبینہ حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔گل بخاری کو ایف آئی اے کا نوٹس دیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر اس معاملے پر بحث شروع ہو گئی ہے اور اس گل بخاری کے خلاف کارروائی کا موازنہ طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے مبینہ سرکاری حراست سے فرار سے کیا جا رہا ہے۔

گل بخاری اغیار کے ایجنڈے کی تکمیل کی خاطرریاست اور ملکی سلامتی کے اداروں کیخلاف ایک محاز کھولے کھڑی ہیں اور اس ملک کے بھولے عوام کو بے وقوف بناکر ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کی تکمیل کر رہی ہیں۔ گل بخاری کو ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے نوٹس جاری ہونے کے بعد ریاست مخالف ایکٹوسٹس میں مایوسی اورتشویش کی کی اک لہر دوڑ گئی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ گل بخاری کو جاری ہونے والے نوٹس سے توجہ ہٹا کر الٹا حکومت او ر اداروں سے سوال کیا جار ہا ہے کہ انہوں نے احسان اللہ احسان کے معاملے میںکیا کیا ہے۔گل بخاری کی حمایت میں ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا پر لابنگ کر رہے ہیں اور گل بخاری کو مظلوم ثابت کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ گل بخاری جیسے کارکنوں کو سچ بولنے کی سزاء دی جار ہی ہے۔

حکومت کو چاہیے کہ وہ گل بخاری کو برطانیہ سے واپس حوالگی کے لیے مضبوط مقدمہ دائر کرے اور اسے پاکستان واپس لاکر قانون کے مطابق قرار واقعی سزاء دے کیونکہ گل بخاری بھی ریاست مخالف سرگرمیوں میںملوث ہے اور یہ پی ٹی ایم کے ایجنڈے کی تکمیل کو آگے بڑھا رہی ہے۔ یہ صحافت نہیں ہے ، ریاست پہلے ہے باقی سب کچھ بعد میں۔ریاست کے خلاف سرگرمیاں ملک دشمن عناصر ہی کرتے ہیں ملک کے وفادار اور حامی نہیں۔گِلامین پشتین حال ہی میں بحرین میں گرفتار ہوئی ہے جو پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھی اور اسے غیر ملکی فنڈنگ مل رہی تھی۔ہالینڈ میں وقاص گورائیہ اور امریکہ میں گلالئی اسماعیل بھی ملک میں انتشار اور بدامنی پھیلانے کے لیے اغیار کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ یہ دُنیا میں اپنے آپ کو مظلو م اور پاکستانی سلامتی کے اداروں کو ظالم اور جابر ظاہر کر رہے ہیںلیکن ان کی یہ چال کامیاب نہیں ہوگی۔ ہماری عوام اور سلامتی کے ادارے ان کی ہر چال کوناکام بنا کر دم لیں گے اور پاکستان اور سلامتی کے اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی کرنے والوں کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لانا ہو گا تاکہ میر جعفر اور میر صادق کی اولادوں کو قرار واقعی سزاء دی جا سکے۔

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر: شہزاد حسین بھٹی

Share this:
Tags:
civil defense law notice Propaganda state پروپیگنڈے ریاست قانون ملکی دفاع نوٹس
Exercise
Previous Post دماغ کے لیے بہترین دو اقسام کی ورزشیں
Next Post قلم و کتاب کے پاسباں
Pen and Book

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close