Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریاستی دہشتگردی ماڈل ٹاؤن میں

December 10, 2017 0 1 min read
Model Town Tragedy
Model Town Tragedy
Model Town Tragedy

تحریر : عتیق الرحمٰن رشید
سانحہ ماڈل ٹاؤن کئی جہتوں سے اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور اچھوتا واقعہ ہے جسکی مثال تاریخ میں نہیں ملتی. قانونی بیرئیر ہٹانے کے نام پر حکومت نے ماڈل ٹاؤن میں اتنا بڑا آپریشن کیا کہ اس میں ڈی آئی جی اپریشن، 7 ایس پی اور پولیس کی کئی سو افراد شامل تھے اس ریاستی دہشتگردی کو پاکستانی ہی نہیں بین الاقوامی میڈیا نے بھی 11 گھنٹوں تک براہ راست دکھایا لیکن حکومت پھر بھی ڈھٹائی سے خون خرابہ کرتی رہی. اس دہشت گرانہ حملہ اور اس پر خاموشی کی صورت میں ریاستی اداروں کا کردار بھی باعث شرم ہے. تاریخ میں پہلی بار چشم فلک نے یہ نظارہ بھی دیکھا کہ اس ریاستی دہشتگردی میں خواتین اور بزرگوں کو بھی بد مست آمر نے نشانہ بنایا اور موت کی نیند سلا دیا. ایف ائی آر بھی مقتولین کے خلاف کاٹی گئی اور انہیں گرفتاری اور کیسوں کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان عوامی تحریک نے ایف آئی آر کے اندراج اور انصاف کے حصول کے لیے تاریخ ساز 70 دن کا دھرنا دیا. دھرنے سے روکنے کے لیے حکومت نے پورے پنجاب میں نیم کرفیو نافذ کردیا، کئی روز تک پاکستان عوامی تحریک کے سیکریڑیٹ کا محاصرہ کئے رکھا اور عوامی تحریک کے ہزاروں کارکنوں کو جیل میں ڈال دیا اور بہت بڑی تعداد میں مقدمات قائم کئے گئےـ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے جو ہاتھ لگا انہیں گرفتار کر لیا گیا جو ہاتھ نہ لگا انکے گھروں پر پولیس کا پہرہ لگا دیا گیا، کارکن فیملی سمیت یا تو ماڈل ٹاؤن آگئے یا رشتےداروں کے گھروں میں پناہ لے لی.

کسی مہذب معاشرہ میں پہلی بار مقتولین کی ایف آئی آر آرمی چیف کی مداخلت سے درج ہوئی. پاکستان میں پہلی بار مقتولین نے حکومتی دباؤ اور پیسے کی آفر کو ٹھکرا دیا. انصاف کے حصول کےلیےکراچی تا کشمیر ہزار سے زائد مظاہرے اور احتجاجی جلوس نکالے گئےـ اس بین الاقوامی اہمیت کے حامل کیس میں عدالت نے خود سے کوئی کاروائی نہیں کی نہ ہی سو موٹو ایکشن لیا گیا اور نہ ہی حکومت وقت کی دہشتگردی کا شکار عوام کو انصاف کی صورت میں کوئی رلیف دیا گیاـ

یہ اپنی نوعیت کا واحد واقعہ ہے جسے پاکستان عوامی تحریک اور اسکے کارکنوں نے ساڑھے تین سال سے زائد عرصہ بیت جانے کے باوجود زندہ رکھا ہوا ہے اور حکومت وقت اور اداروں پر پریشر ڈال رہی ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائےـ

عوامی تحریک نے نہ صرف شہداء کے ورثا کا خیال رکھا بلکہ زخمیوں کا علاج کروایا اور انکی دادرسی بھی کی، وہ تمام مقدمات جو ورکرز کے خلاف بنائے گئے تھے وہ بھی لڑے اور کارکنوں کی ضمانت بھی کروائی-

وزیراعلی پنجاب کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے جسٹس باقر نجفی کمیشن بنایا جسکی رپورٹ پر تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا گیا کیونکہ اس رپورٹ میں حکومت وقت اور پولیس کے اعلی افسران کو ملوث کرار دیا گیا تھاـ

حکومت نے قتل عام اور باقر نجفی کمیشن کے داغ کو دھونے کے لیے اپنے مرضی کی جے آئی ٹی تشکیل دی تاکہ اس سے کلین چٹ حاصل کی جائےـ

اس صورتحال کے پیش نظر پاکستان عوامی تحریک نے 15 مارچ 2016 کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں استغاثہ دائر کیا جسمیں 56 زخمیوں اور چشم دید گواہوں نے بیانات قلمبند کئے یہ کاروائی کافی طویل تھی جسکے دوران پاکستان عوامی تحریک نے نہ صرف وکلاء کا انتظام کیا بلکہ گواہوں کی بروقت ہر پیشی پر عدالت میں موجودگی کو بھی یقینی بنایا جبکہ حکومت نے ہر دباؤ اور حربہ استعمال کیا تاکہ گواہان اور پاکستان عوامی تحریک کو حراسا کیا جائےـ

7 فروری 2017 کو انسداد دہشتگردی عدالت نے 124 پولیس والوں کو طلب کیا لیکن وہ افراد جن کے حکم پر یہ کاروائی کی گئی تھی جس کی نشاندہی جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں بھی کی گئی طلب کرنے کی زحمت بھی گوارا نہ کی، ان 124 پولیس والوں میں سے 105 ہی عدالت میں پیش ہوتے رہے جبکہ اعلی پولیس افسران جن کو حکومت نے ملک سے فرار یا بیرون ملک پوسٹ کردیا تھا مسلسل عدالت کی حکم عدولی کے مرتکب ہوتے رہے اس کے باوجود انکے خلاف کوئی کاروائی نہ کی گئی۔

پاکستان عوامی تحریک نے جسٹس باقر نجفی رپورٹ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں جاری استغاثہ کا حصہ بنانے کے لئے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 94 کے تحت درخواست دی جسے خارج کردیا گیا جس کے خلاف پاکستان عوامی تحریک نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا یہاں بھی مظلوموں کی دادرسی نہ ہوئی اور اب سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے-

استغاثہ کیس کے علاوہ پاکستان عوامی تحریک نے دسمبر 2014 میں ایک درخواست کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی کہ باقر نجیف کمیشن کی رپورٹ کو شائع کروایا جائے، جہد مسلسل سے بینچ تشکیل دیا گیا اور دلائل سنے گئے لیکن فیصلہ آنے سے پہلے ہی بینچ کے سربراہ ریٹائر ہوگئے لگاتار کوششوں کے بائث دوسرا بینچ بنایا گیا جسکی آخری سماعت دسمبر 2014 میں ہوئی اور تاحال کوئی نئی تاریخ یا فیصلہ نہیں دیا جارہا. اس سال شہیدوں کے لواحقین کے ذریعے ایک اور رٹ فائل کی گئی سنگل بینچ کا فیصلہ عوامی تحریک کے حق میں آیا توحکومت نے اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا. عدالت نے تین رکنی فل بینچ تشکیل دیا جس نے حکومتی رٹ خارج کردی اور جسٹس باقر نجفی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ سنا دیا. پاکستان عوامی تحریک نے حکومت پر پریشر برقرار رکھا اور حکومت کو رپورٹ پبلک کرنا پڑی. یہ پاکستان عوامی تحریک کی قانونی محاذ پر ایک بڑی کامیابی ہے اور حکومت اس وقت پریشر میں نظر آرہی ہے۔

پاکستان میں انصاف کے اداروں کی صورت حال سے ہر پاکستانی بخوبی واقف ہے اور اگر کسی کیس میں نامزد ملزم حکومتی اعلی شخصیات ہوں اور وہ تمام حکومتی مشینری کے ذریعے انصاف کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہوں تو کوئی بھی زی شعور انسان پاکستان عوامی تحریک اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مقتولین کی مشکلات کا اندازہ لگا سکتا ہے۔

کوئی معاشرہ کفر پر تو قائم رہ سکتا ہے لیکن ظلم پر نہیں، پاکستان عوامی تحریک تین سال سے زائد عرصہ سے حکومتی ظلم اور اداروں کی بے رحمی کا شکار ہے لیکن حالات و واقعات یہ بتاتے ہیں کہ ہمارے اداروں میں وہ ہمت نہیں کہ وہ حکومت وقت کے خلاف فیصلہ دے۔
اس پر ستم ظریفی یہ کہ حکومت اور اسکے حواری یہ پروپیگنڈہ بھی کرتے ہیں کہ پاکستان عوامی تحریک اور ڈاکٹر طاہرالقادی ماڈل ٹاؤن کا انصاف حاصل نہیں کرسکے اور کچھ باشعور افراد بھی حکومتی زبان بولنا شروع ہوجاتے ہیں کوئی انسے پوچھے کہ مقتولین کو انصاف دینا عدلیہ کا کام ہے نہ کہ عوامی تحریک کا، یہ ریاست پاکستان اور اسکے تمام اداروں پر ایک قرض اور انکا فرض ہے. ظالم حکومت کے ہوتے ہوئے کسی فرد یا جماعت کا حق کے لیے کھڑا رہنا پاکستانی معاشرہ میں ناممکن ہے لیکن یہ پاکستان عوامی تحریک کی قیادت اور کارکنان ہی ہیں جو کہ اس نا ممکن کو ممکن بنا رہے ہیں ورنہ بڑی پارٹیاں اور طاقتور احباب وسائل اور اختیارات ہونے کے باوجود بھی انصاف حاصل نہیں کرسکےاور نہ ہی اپنے لیڈر و کارکنان کے لیے انصاف کی بات ہی کرتے ہیں۔

جنگ عظیم درم کے موقعہ پر چرچل نے کہا تھا کہ دوسری جنگ عظیم میں لندن شہر کا بڑا حصہ کھنڈر بن چکا تھا۔ ملاقاتیوں کے ایک وفد نے وزیر اعظم چرچل کو بتایا کہ بمباری نے بہت تباہی مچا دی ہے۔ چرچل نے اچانک ایک عجیب اور غیر متعلقہ سوال پوچھ لیا: مجھے بتاؤ، کیا ملک کی عدالتیں صحیح کام کر رہی ہیں؟ حیرت زدہ ملاقاتیوں نے کہا، جی ہاں وہ بالکل ٹھیک کام کر رہی ہیں۔ چرچل نے کہا، پھر فکر کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارا ملک بچ جائے گا، اور ہم اس جنگ میں سرخرو ہوں گے۔

صد افسوس کہ اب تک ہم پاکستان میں نہ ہی برابری کا نظام قائم کرسکے اور نہ ہی ہمارے معاشرے میں غریب کو انصاف ملتا ہے یہی وجہ ہے کہ ریاست پاکستان آج ناکامی کا منہ دیکھ رہی ہے۔

ATIQ-UR-REHMAN
ATIQ-UR-REHMAN

تحریر : عتیق الرحمٰن رشید

Share this:
Tags:
History model town state terrorism Workers پاکستان عوامی تحریک تاریخ دہشتگردی ریاست کارکنوں ماڈل ٹاؤن
Youth
Previous Post قابل فخر نوجوان ہی ہمارا مستقبل ہیں
Next Post پنجاب گورنمنٹ کی شعبہ صحت میں ریفارمز کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، طلعت محمود گوندل
Talat Mehmood Gondal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close