Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے وطن لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں

July 1, 2015July 1, 2015 0 1 min read
Refugees
Refugees
Refugees

تحریر: ڈاکٹر سیّد احمد قادری انڈیا
یوں تو اس وقت پوری دنیا کے بہت سارے ممالک مختلف طرح کے مسائل سے گھرے ہیں۔ لیکن بڑا مسئلہ مختلف ممالک پر باہری حملے اور جنگ وجدال سے ملک کے اندرکا سیاسی، سماجی اور اقتصادی عدم استحکام و عدم تحفظ، اندرونی خلفشار ، بے پناہی و بے سکونی ہے۔ نیز ایسے کئی ممالک بھی ہیں، جن کی حکومتیں اپنے عوام الناس کی حفاظت سے بے توجہی اور ناانصافی برت رہی ہیں۔ جس کے باعث ان ممالک کے لوگ اپنی جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت کی خاطر اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ان وجوہات کی بنا پر بہت سارے ممالک میں پناہ لینے والے مہاجرین کی تعداد میں دن بہ دن بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ خاص طور پر گزشتہ چند برسوں میں کئی ممالک جنگ کی تباہ کاریوں سے شدید طور پر متاثر رہے ،ان ممالک میں خوف و دہشت کے ساتھ ساتھ ملک کی اقتصادی حالت بے حد خراب ہونے کی وجہ سے بھی ان ممالک کے شہری ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ UNHCR (United nation high commissioner for refugee ) نے ایسے ساٹھ ممالک کا سروے کرنے کے بعد جو رپورٹ پیش کی ہے۔ وہ بہت ہی تشویشناک ہے ۔اس رپورٹ کے مطابق 2014 ء تک جنگ اور ظلم و تشدّد اور قتل و خون کی وجہ کر تین کروڑ اسّی لاکھ افراد کو اپنے وطن سے ہجرت کرنا پڑا ہے۔ 2014 ء سے ہر روز تقریباََ تیس ہزار لوگ اپنا ملک چھوڑکر مختلف ممالک کی در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

ایسے ممالک میں سیریا کے 76 لاکھ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں ۔ افریقی ممالک میں اس سے بھی زیادہ بری حالت ہے۔ سوڈان سے تقریباََ 13 لاکھ ، کانگو اور نائیجیریا میں قریب 20 لاکھ ، میانمار کے 10 لاکھ لوگوں کے ساتھ ساتھ ملائشیا،لیبیا،افغانستان، یونان ،ٹیونیشیا، لیٹویا، آئیوری کوسٹ، تھائی لینڈ،ڈومینیکن جمہوریہ ، بھوٹان، فلسطین، لیبیا وغیرہ سے بھی جنگی جبر و ظلم اور تشدّد یا خانہ جنگی سے تنگ آکر اپنے وطن کو چھوڑنے پر لوگ مجبور ہوئے ہیں ۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزیں ایجنسی کے مطابق اٹلی میں بھی اس سال اب تک 46500 پناہ گزیں پہنچ چکے ہیں ، جو کہ پچھلے سال کے مقابلے بارہ فیصد زیادہ ہیں ۔سرحدی ادارے فرنیکس کے مطابق رواں برس میں کم از کم 153000 تارکین وطن نے یورپ میں داخلے کی کوشش کی ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباََ 150 فیصد زیادہ ہے۔ اسی طرح 2014 ء کے دوران ہنگری میں تقریباََ 43000 تارکین وطن کو آباد کیا گیا تھا ،جبکہ 2012 ء میں ایسے پناہ گزینوں کی تعداد صرف دو ہزار تھی ۔ بوڈا پیسٹ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال میں ہنگری میں ساٹھ ہزار تارکین وطن داخل ہوئے تھے ، جن میں زیادہ تعداد سربیا سے آنے والوں کی تھی۔

چند دن قبل برسلز میں تارکین وطن سے متعلق رات گئے تک جاری رہنے والے اہم اجلاس میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ ساٹھ ہزار تارکین وطن کو یورپ کے مختلف ممالک اپنا یئنگے ۔ اجلاس کی صدارت کرنے والے یورپی کانسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے اس موقع پر بتایا ہے کہ اٹلی اور یونان میں موجود تارکین وطن میں سے چالیس ہزار کو آئندہ دو برس کے دوران دیگر یورپی ریاستوں میں بسایا جائے گا اس کے علاوہ اس عرصے میں بیس ہزار ایسے تارکین وطن کی بازآبادکاری کی جائے گی ،جن کے آبائی ممالک خانہ جنگی سے متاثر ہیں۔ جس طرح دنیا کے بیشتر ممالک پر جنگ کے بادل منڈرا رہے تھے اور کچھ ممالک جنگ سے نبرد آزما تھے ۔ان حالات میں بڑے پیمانہ پر لوگ اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہونگے ۔ ایسے دشوار گزار، نامساعد اور ناگفتہ بہہ حالات کے پیدا ہونے کی دھمک کو 2014ء سے قبل ہی اقوام متحدہ نے بہت شدّت سے محسوس کر لیا تھا اوراپنے ایک فیصلہ کے بعد4 دسمبر2000ء کو یہ اعلان کیا تھا کہ ہر سال 20 جون کو عالمی سطح پر’ یوم مہاجرین’ منایا جائیگا۔

United Nations
United Nations

جسے 20 جون 2001 سے نافذ کرتے ہوئے یہ عزم کیا گیا کہ مہاجرین کے مسائل کے تدارک کے لئے سنجیدگی کے ساتھ غور و فکر کر مثبت لائحہ عمل تیار کر ایسے مہاجرین کی بازآبادکاری کے لئے کوششیں کی جائینگی ۔ ساتھ ہی ساتھ جن ممالک میں مہاجرین پناہ گزیں ہیں ، ان ممالک کی حکومتوں کو اس بات کا احساس کرایا جائے کہ ہجرت پر مجبور مہاجرین بھی انسان ہیں ، ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا غیر انسانی عمل نہیں ہونا چاہیے ۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین انتونیو گوٹیرس نے استنبول میں سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے ان تمام ممالک سے جہاں مہاجرین پناہ گزیں ہیں یا پناہ لینا چاہتے ہیں ،سے گزارش کی ہے کہ ان تمام ممالک پر یہ ذمّہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ مہاجرین کو نہ صرف پناہ دیں ، بلکہ ان کی حفاظت بھی کریں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ یہ بات بہت اہم ہے کہ خلیجی ممالک کی طرح اور دنیا کے دیگر حصوں کی طرح یوروپی یونین بھی اپنی سرحدیں مہاجرین کے لئے کھول دیں ۔ انتونیو گوٹیرس نے شامی مہاجرین کو ترکی کی جانب سے پناہ دئے جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دیگر ممالک کو بھی ایسی مثال پیش کرنا چاہئے۔

لیکن افسوس کہ اقوام متحدہ کے اس ادارہ UNCHR کی ان کوششوں کا کوئی خاص اثر دیکھنے کو ملا ، نہ ہی ‘عالمی یوم مہاجرین ‘ کے موقع پر ہی ایسا کچھ دیکھنے کو ملا ، جس سے کہ بے پناہ اور بے بس مہاجرین کچھ تقویت ہوتی۔ بلکہ سابق فرانسیسی صدر سرکوزی نے غیر قانونی طور پر یورپ آنے والے ہزاروں تارکین وطن کے بارے میں ایک ایسا غیر انسانی بیان دیا کہ وہ خود اپنے اس بیان کی وجہ کر شدید تنقید کے نشانہ بن گئے۔ بیان میںسرکوزی نے ایسے تارکین وطن کو پھٹے پائپ سے ابلنے والا پانی قرار دیاہے، جو گزشتہ چند برسوں کے دوران بڑی تعداد میں یورپ کی جانب رخ کرنے اور بحریہ روم کے راستے اٹلی ، یونان اور مالٹا پہنچے پر مجبور ہوئے تھے۔

ایسے تارکین وطن کا تعلق اکثر شمالی افریقہ یا مشرق وسطیٰ کے ممالک سے ہوتا ہے۔ سرکوزی کے اس بیان پر گرچہ سوشلسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے موجودہ فرانسیسی صدر فرانسوا والس نے یہ کہہ کر اپنی ناراضگی جتا ئی ہے کہ سیاست دانوں کو عوامی سطح پر بحث میں احتیاط پسندی سے کام لیتے ہوئے سخت نوعیت کے بیانات سے اجتناب کرنا چاہئے۔ سرکوزی ہی کی طرح ، لیکن مہذب اور خوبصورت الفاظ میں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے بھی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین انتونیو گوٹریس سے ، اپنے ملک پاکستان میں گزشتہ 35 برسوں سے تقریباََ 16 لاکھ سے زائد اندراج شدہ پناہ لئے افغانستان کے مہاجرین اور اتنی ہی تعداد میں غیر قانونی طور پر پاکستان کے مختلف علاقوں میں رہنے والے افغانیوں کے سلسلے میں کہی ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کی میزبانی ایک مقدس فریضہ سمجھ کر کی ہے اور ان کی باعزت وطن واپسی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور ان لوگوں کی وطن واپسی کے سلسلے میں جامع حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

نواز شریف نے انتونیو گوٹریس سے یہ بات اس وقت کہی جب انتونیو گوٹریس پاکستان اپنے سہ روزہ دورہ پر پاکستان میں موجود افغانی مہاجرین سے اظہار یکجہتی کے لئے گئے ہوئے تھے۔ کاش کہ نواز شریف 1971 سے بنگلہ دیش میں(مشرقی)پاکستان کے د دو لاکھ سے بھی زیادہ مہاجروں کے سلسلے میں بھی ایسی ہمدردانہ اور انسانی جذبے کا اظہار کرتے ۔ جو بنگلہ دیش کے مختلف دیہی علاقوں میں لگا ئے گئے ایک سو سے بھی زائد کیمپوں میں جانوروں سے بھی بد تر زندگی اس امید پر گزار رہے ہیں کہ جلد ہی ان کا ملک پاکستان انھیں اپنی پناہ میں لے کر انھیں ساری سہولیات دے گا، لیکن افسوس کہ ایسا نہیں ہوا ۔ اس معاملے میں بھارت کی مودی حکومت نے ایک مثالی کام ابھی حال ہی میں یہ کیا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے ایسے ہندو مہاجرین ، جو اپنے قدیم ملک ہندوستان واپس آنا چاہتے تھے ، انھیں سینکڑوں کی تعداد میں 1965 کے بعد واپس بھارت لے آئی ہے ۔ واپس آنے والے یہ لوگ اس تختی کے ساتھ واپس بھارت آئے کہ ‘ ہم نے ملک بدلا ہے ، ہندو دھرم نہیں بدلا ہے۔

ایسے لوگوں کا ملک میں خیر مقدم بھی کیا گیا ہے ۔ اس عمل سے حکومت پاکستان کو سبق لینا چاہئے اور بلا تاخیر وہ بنگلہ دیش میں کئی دہائیوں سے بڑی کسمپرسی کے عالم میںاور جانوروں سے بھی بدتر زندگی گزار نے والے ،ساتھ ہی ساتھ حکومت بنگلہ دیش کی نفرت اور عدم توجہی کے شکار ، اپنے شہریوں کو اپنے ملک واپس بلا لے۔ بنگلہ دیش میں میانمار کے لاکھوں کی تعداد میں کئی دہا ئیوں سے پناہ لئے روہنگیا مہاجرین کے بارے میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت نے بڑی سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مہاجرین کو اپنے ملک میانمار واپس جانا ہی ہوگا ،اب مذید انھیں پناہ نہیں دی جا سکتی ہے۔ ادھر میانمار کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ سارے روہنگیائی مسلمان دراصل بنگلہ دیش کے ہی کے شہری ہیں ، ان کے لئے میانمار میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

اس طرح یہ مہاجرین شٹل کارک کی طرح ادھر سے ادھر ہو رہے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔ ایسے غیر انسانی روئے سے نہ صرف انسا نیت پامال ہوتی ہے ، بلکہ آپسی اتحاد و اتفاق بھی مجروح ہوتا ہی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ایسے ممالک کے درمیان آپسی رنجش وخلش بھی بڑھتی جاتی ہے ، جس کا انجام بہرحال اچھا نہیں ہوتا ہے ۔ جنگ تک نوبت آتی ہے، اور ایسی جنگوں سے جو صورت حال پیدا ہوتی ہے ، اس کا بخوبی اندازہ 2014 ء کے آس پاس ہونے والی جنگوں اور ان سے ہونے والی تباہیوں و بربادیوںکو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے ۔ حال کی ان جنگوں میں یہ بات بھی بہت شدت سے محسوس کی گئی ہے کہ جنگ کا نشانہ بننے والے ممالک کے ساتھ ساتھ جنگ پر آمادہ ملک بھی فائدہ میں کم اور خسارہ میں زیادہ رہتا ہے۔

Dr Syed Ahmed Qadri
Dr Syed Ahmed Qadri

تحریر: ڈاکٹر سیّد احمد قادری انڈیا

Share this:
Tags:
India World انڈیا دنیا لوگوں
MQM And Raw
Previous Post بھارتی مداخلت بے نقاب کرنے کا فیصلہ خوش آئند
Next Post فیصل اسٹار اسپورٹس نے اورینٹ اسٹار کو 7 رنز سے شکست دیدی
Faisal Star And Orient Star Group Foto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close