Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 3/8/2014

August 3, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر سر کا ری محکمو ں کے آفیسرا ن کی سر کا ری گا ڑیو ں پر بچو ں اور بیگما ت کا قبضہ

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سر کا ری محکمو ں کے آفیسرا ن کی سر کا ری گا ڑیو ں پر بچو ں اور بیگما ت کا قبضہ سر کا ری گا ڑیاں سر کا ر کے کا م کم جبکہ سر کاری آفیسرا ن کے بچو ں کو ڈرا ئیو نگ سیکھا نے اور بیگما ت کو گھما نے پھیرا نے میں مصروف رہنے لگیں سر کا ری پیٹرو ل کا ضیا ئع حکومتی خزا نے کو رو زانہ لا کھو ں کا ٹیکہ لگنے لگا عو امی اور شہر ی حلقو ں کا گڈ گورننس کی دعو یدار پیپلز پا رٹی کی حکومت سے کا ررو ائی کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں مختلف سر کا ری ادا رو ں کے آفیسرا ن کو ملنے والی سر کا ری گا ڑیو ں کا نجی استعما ل دن بد ن حد سے زیا دہ بڑ ھ گیا ہے سر کا ری افسروں کے زیر استعما ل گا ڑیو ں کو سر کا ری کا مو ں میں استعما ل کر نے کی بجا ئے ان کا زیا دہ استعما ل آفیسرا ن کے بچو ں کو سکو ل چھو ڑنے لے جا نے کے سا تھ ساتھ انہیں ڈرا ئیو نگ سیکھا نے کے لئے استعما ل ہو رہی ہیں جبکہ بیگما ت او ر دوست احبا ب کو بھی سیر سپا ٹے کروا نے میں بھی سرکا ری گا ڑیو ں کا بے دریغ استعما ل جا ری ہے جبکہ اکثر آفیسرا ن کے کمسن بچے بغیر ڈرائیو ر خود ہی گا ڑیا ں با زارو ں میں لیکر گھو متے نظر آتے ہیں سر کا ری محکمو ں میں سب سے زیا دہ محکمہ شا ہرا ت اور محکمہ صحت کے آفیسرا ن کو ملنے وا لی بڑ ی بڑ ی لگثری گا ڑیا ں روزا نہ علا قہ پنجا ب کی یا ترا کے سا تھ سا تھ بیگما ت کو شا پنگ کرو انے میں مصروف رہتی ہیں اور ہزا رو ں رو پے رو زا نہ کا ڈیزل وپیٹرو ل سر کا ری مد میں خر چ کیا جا تا ہے جس سے سر کا ری خزا نے کو روزا نہ کی بنیا د پرلا کھو ں کی پھکی لگا ئی جا رہی ہے بھمبر کے عو امی اور شہر ی حلقو ں نے آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کی گڈ گو رننس کی دعو یدا ر حکومت سے بھمبر سمیت آزاد کشمیر بھر میں سر کا ری آفیسرا ن کے زیر استعما ل گا ڑیو ں کے بے جا اور نجی استعما ل کو رو کنے اور قومی خزا نے کو شیر ے مادر سمجھ کر اڑانے وا لو ں کے خلا ف کا رروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سماہنی بھمبر مرکزی شاہراہ پر بنڈالہمو ڑ کے مقام پر مسافروں کے لیے پختہ انتظار گاہ اور پینے کے ٹھنڈے پانی کا منصوبہ مکمل ہوگیاہے
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سماہنی بھمبر مرکزی شاہراہ پر بنڈالہمو ڑ کے مقام پر مسافروں کے لیے پختہ انتظار گاہ اور پینے کے ٹھنڈے پانی کا منصوبہ مکمل ہوگیاہے ۔ انتظار گاہ میں مرد اورعورتوں کے لیے الگ الگ بیٹھنے کا انتظام کیاگیاہے اور اس میں ایک وقت میں تقریبا80 مسافربیٹھ سکتے ہیں۔یہ منصوبہ معروف سماجی تنظیم وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے زیراہتمام مکمل کیاگیا۔ منصوبے کا افتتاح ڈائریکٹراطلاعات آزادکشمیرراجہ اظہراقبال خان کی والدہ محترمہ نے کیا۔ اس موقع پر سابق ممبراسمبلی و کشمیرکونسل راجہ مقصود احمدخان، ڈائریکٹراطلاعات راجہ اظہراقبال خان، وادی ویلفیئرآرگنائزیشن کے صدر حاجی راجہ گلزار احمدخان، مسلم لیگ ن تحصیل سماہنی کے صدر حاجی راجہ منیراللہ خان، سابق چیئرمین بنڈالہ راجہ محمدانورخان، راجہ غلام ربانی خان، مسلم لیگ بنڈالہ کے صدر راجہ مسعود انورخان، راجہ شبیراحمدخان، راجہ شفیق اللہ ایڈووکیٹ، میجر(ر)راجہ ذوالقرنین خان، پراجیکٹ کمیٹی کے صدرخان طاہرمحمود، ممبران ماسٹرجاوید اقبال، ساجد اقبال، راجہ طاہرمحمود خان، سینئرصدر معلم راجہ جاوید اقبال، مسلم یوتھ کے صدرراجہ رحیف اللہ خان، دکھی انسانیت کمیٹی کے سیکرٹری جنرل راجہ غلام رسول خان، راجہ رضوان محمود خان، راجہ محمدعلی اعظم کے علاوہ وادی ویلفیئرآرگنائزیشن کے کارکنان اور عوام علاقہ کی کثیرتعداد موجود تھی۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے سابق ممبراسمبلی وکشمیرکونسل راجہ مقصود احمدخان نے کہاکہ انسانیت کی خدمت افضل ترین عبادت میں شامل ہے۔ وادی ویلفیئرآرگنائزیشن بنڈالہ انسانیت کی بھلائی اور عوام کے حقیقی مسائل کے حل کے لیے گراں قدرخدمات سرانجام دے رہی ہے۔ اس تنظیم نے بہت تھوڑے عرصہ میں وادی بنڈالہ تحصیل سماہنی میں بڑے بڑے فلاحی منصوبے مکمل کیے ہیں اور اس تنظیم میں کام کرنے والے عہدیداران وکارکنان جس اعلیٰ جذبے اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے کام کرتے ہیں یہ باعث تقلید ہے اور باقی لوگوں کو بھی فلاحی منصوبوں کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیناچاہیے۔ڈائریکٹراطلاعات آزادکشمیر راجہ اظہراقبال خان نے کہاکہ وادی ویلفیئرآرگنائزیشن نے تھوڑے عرصے میں ہیلتھ ، ایجوکیشن ، صحت وصفائی اور دیگر عوام کی بھلائی کے لیے منصوبے مکمل کیے ہیں۔ انھوں نے کہاکہ وادی ویلفیئرآرگنائزیشن کے زیراہتمام بنڈالہ میں ایک بڑا جدید ہسپتال قائم ہے جہاں لوگوں کو علاج معالجہ کی سہولیات موجود ہیں۔ انھوں نے کہاکہ سیز فائرلائن پر واقع بنڈالہ میں ہیلتھ سروسز نہ ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑتاتھا اس ہسپتال کے قیام سے اب لوگوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے جملہ سہولیات مہیاہیں۔اس طرح وادی ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام سماہنی بھمبرروڈ پرمسافروں کے لیے انتظار گاہیں اور پینے کے صاف پانی کے منصوبے شروع ہیں جبکہ بنڈالہ موڑ پر مسجد کا تعمیراتی کام شروع ہے شعبہ تعلیم اور صحت وصفائی کے منصوبے بھی شروع ہیں انھوں نے کہاکہ عوام بڑھ چڑھ کر انسانیت کی بھلائی کے ان منصوبوں میں شامل ہوکر اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادکشمیرمحکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر راجہ اظہراقبال خان نے کہاہے

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیرمحکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر راجہ اظہراقبال خان نے کہاہے کہ محکمہ اطلاعات پریس اور حکومت کے درمیان مضبوط روابط قائم کرنے میں اپنابھرپور کرداراداکرے گا۔ آزادکشمیربھرکے صحافیوں کے جملہ مسائل حل کروانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیاجائے گا۔ وزیراعظم آزادکشمیرکی ہدایت پر ہرضلع میں صحافیوں کے لیے جرنلسٹس کالونیاں بنائی جارہی ہیں۔ آزادخطہ کے صحافیوں پردوہری ذمہ داریاں ہوتی ہیں کہ وہ تحریک آزادی کشمیر کواجاگر کرنے کے لیے قلمی جہادکے ساتھ ساتھ خطہ کی تعمیروترقی اور معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے قلم کی حرمت کا خاص خیال رکھیں ۔ مثبت اور ذمہ دارانہ صحافت معاشرے اور حکومت کے لیے اصلاح واحوال کا ذریعہ ثابت ہوتی ہیں۔ محکمہ اطلاعات آزادکشمیر کو جدیدخطوط پر استوار کیاجائے گا۔ان خیالات کااظہار انھوں نے کشمیرپریس کلب بھمبرکے صدر راجہ نعیم گل،سیکرٹری جنرل ملک شوکت حسین ، کشمیرپریس کلب برنالہ کے صدرعنصر آہی، جنرل سیکرٹری واجد الرحمان ، کوٹ جیمل پریس کلب کے صدرشبیرحسین مرزا، جنرل سیکرٹری مرزامحمدسلیمان جرال، چیف ایڈیٹر تنظیم احتشام بن یوسف ،صدر پر یس کلب کو ٹلہ ڈا کٹر شکیل احمد بٹ، ضلعی صدر آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق محمود شا کر، تحصیل پریس کلب سماہنی کے صدر راجہ ساجد حسین، سماہنی سنٹرل پریس کلب چو کی سما ہنی کے صدر مظہرحسین جعفری ،سینئر صحافی ناصر شریف بٹ ،چوہدری خالد حسین ،عزیز الر حمن ناز، چو ہد ری عا طف اکر م ،شیراز مشتاق ،عا بد زبیر ،فیصل صغیر ،مرزا ندیم اختر ،را جہ وحید مراد،حنیف گو ندل ،نا صر جرا ل ،ثاقب الر حمن ،ذیشا ن مصطفی ،ارشد غازی،بدر سلا م جعفر ی ،چو ہدر ی را شد را ج ،ڈا کٹر محمداسحاق ،صدر چنا ر پر یس کلب سما ہنی ادریس چو ہدر ی،را شد کڈیا لو ی ودیگر پریس نمائندگان نے ملاقاتیں کیں ۔اس موقع پر ضلع بھمبرکے جملہ پریس کلبوں کے عہدیداران نے ضلع بھمبرمیں صحافیوں کے جملہ مسائل سے آگاہ کیا اور آزاد جموں وکشمیر پریس فائونڈیشن کی رکنیت سازی سمیت دیگرمسائل سے بھی آگاہ کیا جبکہ ریاستی اخبارات ،جرائد کے مدیران صاحبان نے محکمہ اطلاعات سے اشتہارات کی تقسیم اور طریقہ کار میں پائی جانے والی خامیوں سے بھی ڈائریکٹر اطلاعات راجہ اظہراقبال خان کو آگاہ کیا۔ ڈائریکٹراطلاعات راجہ اظہراقبال خان نے پریس نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ شعبہ صحافت سے وابستہ افراد کی تحریک آزادی کشمیرکو اجاگر کرنے اور خطہ کی تعمیر وترقی کے حوالے سے بڑی خدمات ہیں۔ حکومت آزادکشمیر صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لیے آزاد جموں وکشمیر پریس فائونڈیشن کو فعال کررہی ہے۔ پریس فائونڈیشن کی رکنیت سازی کے لیے طریقہ کار کے لیے رکنیت سازی فام پریس کلبوں کو جلد بھیج دیں گے۔ پریس فائونڈیشن کے قواعد وضوابط پر پورااترنے والے جملہ صحافیوں کی رکنیت سازی کو یقینی بنایا جائے گا۔بھمبرانفارمیشن آفس کے قیام کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈائریکٹراطلاعات نے کہاکہ اس وقت آزادکشمیر کے چار اضلاع میں انفارمیشن کے دفاترقائم نہیں ہیں ۔ بھمبرسمیت دیگراضلاع میں انفارمیشن دفاترقائم کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کی جائیگی۔ امید ہے کہ موجودہ مالی سال کے اندر آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں انفارمیشن دفاترقائم ہوجائیں ۔اس موقع پر ضلع بھمبرکے جملہ پریس کلب کے عہدیداران و اراکین نے انھیں ڈائریکٹر اطلاعات آزادکشمیر ترقیاب ہونے پر مبارک باد دی اور اس توقع کا اظہارکیا کہ وہ صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کارلائیں گے اور محکمہ اطلاعات کی نوک پلک بھی درست کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدر ملک لیا قت عز یز اعو ان نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدر ملک لیا قت عز یز اعو ان نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ صدر ریا ست سردار محمود یعقو ب خا ن اور وزیر اعظم چو ہدری عبدا لمجید کی خصوصی ہد ایت پر آزاد کشمیر میں سیکو رٹی کے بہتر ین اور فل پرو ف انتظا ما ت کے با عث عید الفطر پر امن اور پو رے آزاد خطے میں امن واما ن کی مثا لی صورتحا ل قائم رہی تا ئو بٹ سے لیکر چھمب تک کسی بھی قسم کا کو ئی نا خو شگو ار واقعہ پیش نہیں آیا پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کی حکومت نے آزاد خطے کے اندر تعمیر وتر قی کے سا تھ سا تھ سیکو رٹی کے بہتر ین اقد اما ت کر کے اپنی بہتر ین کا ر کر دگی دکھا دی ہے جس پر آزاد کشمیر بھر کے عو ام اور پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے کارکنا ن پیپلز پا رٹی کی حکومت کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید حقیقی اور صحیح معنو ں میںعوا می نما ئند ے ہیںان کی قیا دت میں آزاد کشمیر کے اندر نہ صر ف امن وا ما ن قا ئم رہے گا بلکہ آزاد کشمیر کا یہ خطہ دن دگنی اور را ت چگنی تر قی کی منز لیں طے کر ے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحر یک انصا ف کا آزاد ی ما ر چ ضرور ہو گا تحر یک انصا ف کے کا رکنا ن

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)14اگست کو تحر یک انصا ف کا آزاد ی ما ر چ ضرور ہو گا تحر یک انصا ف کے کا رکنا ن رکا وٹیں کھڑ ی کر نے والو ں کا بھرپو ر مقا بلہ کر کے ہر صورت 14اگست کو اسلا م آبا د پہنچیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے سر گر م نو جو ان را ہنما چو ہدر ی عمر لطیف ایڈووکیٹ نے میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ 14اگست کاآزادی ما ر چ ہما را جمہو ری حق ہے اور ہم کسی کو بھی اپنا جمہو ری حق چھیننے کی اجا زت نہیں دیں گے اسلا م آباد کو سیکو رٹی ادا رو ں کے حو الے کر نا نو از شر یف حکومت کی نا کا می کا ثبو ت ہے 14اگست کو پو رے ملک سمیت آزاد کشمیر بھر سے تحر یک انصا ف کے کا ر کنا ن کے قا فلے آزاد ی ما ر چ کو کا میا ب بنا نے کے لئے ہر صورت نکلیں گے اگر ہما رے را ستے میں کسی بھی قسم کی رکاوٹیں کھڑ ی کی گئی تو پی ٹی آئی کے نو جو ان کا ر کنا ن ہر رکا وٹ عبو ر کر یں گے چا ہے اس کے لئے ہمیں اپنی جا نو ں کے نذرا نے ہی کیو ں نہ دینے پڑ یں انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف ملک پا کستا ن کے ا ندر بڑ ھتی ہو ئی غر بت ،لو ڈ شیڈ نگ ،لا قا نو نیت اور انتخا با ت میں ہو نے وا لی دھا ند لی کے خلا ف میدا ن میں آئی ہے پا کستا ن میں ہو نے وا لے عا م انتخا با ت میں شفا فیت نہیں تھی ووٹ کی پر چی پر ڈا کہ ڈا لا گیا جس کے خلا ف آج پا کستا ن کے کو نے کو نے کے اندر تحر یک انصا ف کے کا رکنا ن سرا پا احتجا ج ہیںچیئر مین تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن 14 اگست کو عو ام کے سا منے الیکشن میں دھا ند لی کے با قا عد ہ ثبو ت پیش کر یں گے انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے ملک میں لا قا نو نیت اور غر بت میںاضا فے کے سا تھ سا تھ عو ام کو لو ڈ شیڈ نگ کا تحفہ دیا ہے جس کے با عث ن لیگ کی حکومت مکمل نا کا م ہو چکی ہے ن لیگ کی حکومت دھا ند لی سے وجو د میں آئی اس کی عو ام کے اندر جڑ یں نہیں ہیں تحر یک انصا ف غر یب کے حقو ق ،الیکشن میں اصلا حا ت یا پھر مڈ ٹر م الیکشن کے انعقاد تک اپنی جدو جہد ہر حا ل میں جا ری رکھے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
PSFضلعی جنر ل سیکر ٹر ی محمد علی عمیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہو ا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PSFضلعی جنر ل سیکر ٹر ی محمد علی عمیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہو اجس میں تما م ممبران نے فلسطین کے مسلما نو ں پر ڈھا ئے جانے والے مظا لم کی بھر پو ر مذ مت کی ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی PSFمحمد علی عمیر نے کہا کہ مسلما ن مما لک کے مردہ ضمیر کو جھنجو ڑنے کے لئے ایک عیسا ئی ملک کی زند ہ وجاوید مثا ل ہے بو لیو یا ایک عیسائی ملک ہے جس نے انتہا ئی بے با ک طر یقہ سے اسرائیل کو نا صرف دہشت گر د ملک قرا ر دیا ہے بلکہ 41سا ل سے جا ری دو نو ں ملکوں کے درمیا ن ویز ہ فر ی انٹر ی کا معا ہد ہ بھی ختم کر دیا ہے اور یہ بھی کہا کہ اسرا ئیل ناصرف فلسطین اور مسلما نوں کے لئے خطر ہ ہے بلکہ عا لمی امن کے لئے بہت بڑ ا خطر ہ ہے انہو ں نے مسلما ن مما لک کوخبر دار کر تے ہو ئے کہا کہ وہ اس بڑ ھتی ہو ئی آگ کی تپش محسو س کر لیں ور نہ یہ آگ فلسطین سے محدود نہیں رہے گی بلکہ سارے اسلا می مما لک کو ایک ایک کر کے نگل جا ئے گی انہو ں نے وزیر اعظم پاکستان میا ں محمد نواز شریف کے بیا ن کو سرا ہتے ہوئے کہا کہ ہما رے وزیر اعظم نے تما م اسلا می مما لک سے اکیلے کم ازکم بیان تو دیا ہے ۔

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif news pakistan statement آزاد کشمیر بھمبر بیان پاکستان خبریں نواز شریف
Sarwar Siddiqui
Previous Post سیمینار
Next Post شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری
Dr Tahir-ul-Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close