Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طاہرالقادری اور سیاسی یتیموں کا ایجنڈا 

August 11, 2014August 11, 2014 0 1 min read
Shabbir Khurshid
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

طاہر القادری اپنے مغربی آقائوں اور مقامی سر پرستوں کی آشیر واد لے کر نئے سرے سے پاکستان کو ترقی کے راستے سے ہٹا کر تباہی کے گڑھے میں جھونکنے کی اس سے پہلے بھی ناکام کوشش کر چکے ہیں اور ایک مرتبہ پھر اسی کوشش میں مصروف ہیں ۔ مگر پاکستان کے غیور عوام انشاء اللہ، انشاء اللہ ثمہ انشاء اللہ ان کے مذموم مقاصد کی راہ میں مضبوط دیوار بن جائیں گے۔ ان کے انقلابی مارچ کی حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام لوگ پاکستان کی ایٹمی قوت اپنے آقائوں کے سُپرد کرنے اور اس ملک کے امن و امان کو لبیا،مصر، عراق اور شام کی طرح تہہ و بالا کرنے کا ایجنڈا رکھتے ہیں اس ڈرٹی گیم میں مغرب کے وفادار اور مسلمانوں کے دشمن قادیانی ٹولے کے سردار پرویز مشرف کو بچانے کاکھیل بھی شامل ہے۔قادری ایسا شخص ہے جو لوگوں کو قتل کرواتا ہے مظلوم بن کر آہ وبکا میں لگ جاتا ہے۔

پاکستان کے 90 فی صد لوگوں کی رائے ہے کہ طاہر القادری نمک حرام ہیں، کہ جس خاندان نے ان کو موذن سے عالم کے روپ میں پیش کیا یہ اسی خاندان کی نمک حرامی میں سب سے آگے آچکے ہیں۔یہ کذاب کبھی حسین کا روپ دھارتا ہے اور پاکستانی فورسز کو یزیدی لشکر کہتا ہے۔ تو کبھی نعوذ بااللہ پیغمبرانہ اسٹائل اپناتا ہے یہ ہی غلام احمد کذاب کے بعد اُس سے بڑے کذاب ہیں۔یہ ڈرامہ باز اس قوم کو اپنے لیٹے ہوے خدائوں کی پوجا کا ایک ڈھونگ اس ملک میں رچانا چاہتا ہے۔یہاں سے ربِ کائنات کی ربوبیت کا خاتمہ چاہتا ہے اور یہودیت اور نصرانیت کایہاں پر اپنے آقائوں کے ننگ دھڑنگ نظام نافذ کرنیا چاہتے ہیں۔ ایک سونامی زدہ نام نہاد سیاسی بازیگر جو اندرونِ خانہ مارشل کے لئے سرگرداں ہیں، کے ساتھ مل کر اس ملک میں اسلام کے علاوہ ہر سسٹم کو لانے کی کوشش کریں گے۔

اس قوم کو بھیڑ بکریوں کی طرح قادیانی ٹولہ ھانکا ان ہی جعلی لوگوں کی قوت پرلگائے گا۔کیونکہ یہ ہی ان کے آقائوں کا اصل ایجنڈا ہے۔یہودیت نصرانیت اور قادیانیت کے ان علمبرداروں سے ہر راسخ العقیدہ مسلمان ہوشیار ہوجائے کہ یہ اس ملک کی تخریب میں اپنے تمام حمائتیوں کے ساتھ پوری قوت سے حملہ آور ہوا چاہتے ہیں۔یہ لوگ اس ملک کو کبھی بھی اسٹیبل نہیں ہونے دیں گے۔

طاہرالقادری جیسا شخص پاکستان کی حکومت کو نہیں مانتا ہے پارلیمنٹ کو نہیں مانتا ہے پاکستان کے آئین کا منحرف ہے۔اور غیر قانونی ہتھکنڈوں سے اقتدار پر قبضے کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ رہا ہے۔ان کے وہ مغربی آقا ان کے کندھے تھپتھپا رہے ہیں جو اسلام کے نام سے ہمیشہ ہی خائف رہے ہیں۔عوام کی رائے ہے کہ یہ عیارشخص پاکستان اور اس کے عوام اور اس کے نظام کا دشمن ہے۔یہ لبیا اور مصر،عراق وشام کی طرح یہاں پر انارکی پیدا کر کے اپنے اندرونی اور بیرونی آقائوں کے ذریعے پاکستان کی منتخب حکومت کو استعفے دینے پر مجبور کرائے گا۔ اس کے بعد اس ملک میں تخریبی کھیل جس کا وہ ایجنڈا جو ان کے حولے کیا گیا ہے اس کو نافذ اکرنے کی کوشش کریں گے۔یہی وجہ ہے کہ ا نہوں نے سب سے پہلے پاکستان میں داخل ہوتے ہی ایک بیرونی جہاز کو یرغمال بنا کر ساری دنیا کو یہ ڈرامہ دکھا دیا اور بتا دیا کہ ہوشیار میں اپنا فرض جو آپ لوگوں نے مجھ پر عائد ہے کو پورا کرنے جا رہا ہوں۔

14 اگست 2014 تک وہ تمام اسٹیک ہولڈر جو ملک میں تخریبات کے بعد مارشل لاء لگوانا چاہتے ایک ہی صف میں دیکھے جا سکیں گے۔کیونکہ ان سب کا مشترکہ ایجنڈا پاکستان کو ترقی سے روکنا اور اس ملک کو انتشار میں مبتلا رکھنا ہے اس ملک کی ایٹمی قوت کا خاتمہ ہے ۔یہ لوگ ویسے تو جمہوریت، جمہوریت کے کیت گا رہے ہونگے مگر مقصد سب کا ایک ہوگا اور وہ ہے پاکستان میں انتشار کو بر قرار رکھنا اور اس اس کی منتخب حکومت کو ہٹانا۔تا کہ پاکستان اپنے ترقیاتی اہداف حاصل نہ کرسکے۔اس کام کے لئے وہ تمام نام نہاد سیاسی گروہ اپنے اپنے حلقوں میں اس وقت سر جوڑے بیٹھے ہیں۔جس کے نتائج ساری قوم یومِ آزادی پر دیکھ لے گی۔

اس سازش پر سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل حمید گل کا کہنا ہے کہ ”دشمن ممالک اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان کو جوہری اثاثاجات سے محروم کرنا چاہتے ہیں جو ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی، اسرائیلی وزیر اعظم اور ایک سُپر طاقت کو کھٹک رہے ہیں۔پاکستان آرمی کی جوہری صلاحیت برقرار رکھنے میں کور انٹریسٹ ،ہے۔ وہ اس پر کمپرومائز نہیں کرے گی۔امریکہ 31 دسمبر 2014 تک افغانستان سے جارہا ہے۔وہ برداشت نہیں کر رہا کہ چین پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے۔

Pakistan
Pakistan

امریکہ کو روس نے نکیل ڈال رکھی ہے۔ ان حالات میں امریکہ پاکستان کو De Neuclearize کرنے کے درپے ہے۔ آرمی ایسا ہرگز ہونے نہیں دے گی۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر امریکہ پاکستان میں خانہ جنگی کرانے میں کامیاب ہوگیا تو وہ پاکستان کے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھائے گا کہ پاکستان نہ تو اپنا داخلی انتشار کنٹرول کر سکتا ہے اس کیفیت میں حکومت پاکستان نیو کلئیر ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ میں جانے سے کیسے روک سکتی ہے ۔لہٰذا پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کو اقوامتحدہ کے کنٹرول میں لے لیا جائے جس کا کرتا دھرتا خود امریکہ ہے۔

طاہر القادری اپنے ایجنڈے کے تحت لوگوں کو سیاسی بغاوت پر قسمیں دے دے کر اکسا کر آمادہ کر رہے ہیں۔انہوں نے یومِ شہداء کے نام پر جو دوکان سجائی ہے اس میں امن و آشتی کے علاوہ ہر قسم کی اشیاء کا لٹُ بازر لگا دیا گیا ہے۔وہ مذہبی ٹولے جو مذہبی تعصب کی وجہ سے اس ملک دشمن کی پیٹھ تھپک رہے ہیں اُنہیں چاہئے کہ اس تخریب وطن و تخریب قوم کے علمبردار کو سمجھائیں کہ اگر مستحکم پاکستان ہے تو تم سب کی دوکانیں چلتی رہیں گی اور تخریب زدہ پاکستان ہوگا تو ان مولویوں کی پگڑیاں بھی سنبھالے نہیں سنبھل پائیں گی جو اس کے حمائتی بن رے ہیں یا بننے کے درپے ہیں۔یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اپنے اصل وطن چلا جائے گا۔مگر پاکستانیوں کو خواریوں کا تحفہ دے جائے گا۔

شہباز شریف کے اس بیان نے ہمیں چونکا دیا ہے ”کہ فوجی مہم جوئی ہوگی اور نہ نظام پٹڑی سے اترے گا” ؟؟؟دوسر جانب ملک کے بادشاہ بننے کا خواب دیکھنے والے عمران خان نے تمام سیاسی بات چیت کے دروازے بند کر کے واضح کر دیا ہے کہ موہ جمہوریت کو نہیں چلنے دیں گے۔کینیڈا کے قائد انقلاب نے لندن معاہدے کی بلی تھیلے سے نکال کر مارشل کے علمبردار چوہدریوں کی باچھیں یہ اعلان کر کے کھلا دیں کہ 14اگست کو آزادی مارچ اور انقلاب مارچ ساتھ چلیں گے اور فرمایا ہے کہ جو کوئی انقلاب لائے بغیر واپس جائے گا اس کو قتل(شہید) کر دیا جائے گا۔کینیڈا کے شیخ الاسلام نے نہ جانے یہ کس حولے سے کہہ دیا کہ” ن لیگ افوجِ پاکستان اور جمہوریت کے خلاف سازش کر رہی ہے؟؟؟

کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں شیخ جی افوج پاکستان اور جمہوریت کے خلاف ماشل لاء کے حواریوں کے ساتھ مل کر سازشیں تو آپ مغرب کے یورو کے بل بوتے پر کر رہے ہیں اس میں آپ کا آپ اور آپکا بھتکا یا ہوا ٹولہ جو آپ کے یوم شہداء پر بھنگڑے ڈال رہا تھا کر رہا ہے۔شیخ جی آپ کا نام جھوٹوں کی فہرست میں گنی بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے لئے ہم پیش کرتے ہیں ۔آپ سے بڑا جھوٹا کوئی ہے، تو قوم کے سامنے پیش کریں۔ کہ آپنے جب پہلا الیکشن لڑا تھا تو کہا تھا کہ مجھے رسول اللہ ۖ کی پیشنگوئی ہوئی ہے (اس کے علاوہ ساڑھے تین سو پیشنگوئیاں الگ ہیں)کہ ہم الیکشن سوئپ کریں گے مگر اُس الیکشن میں جو حشر آپ کے کا ہوا وہ ساری دنیا نے دیکھا ہم مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ رسو ل اکرم ۖ کی خوب میں دی گئی بشارت کبھی جھوٹ نہیں ہو سکتی ہے۔

آپ کا ایک ااور جھوٹ جو آپ نے اسی الیکشن کے دوران بولا تھا کہ اگر ہم یہ انتخابات ہار گئے تو پھر کبھی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے ”مگر اس کے باوجود آپ الیکشن کے میدان میںڈھٹائی کے ساتھ اترتے رہے اور منہ کی کھاتے رہے۔لہٰذا اب تو آپ کا نام جھوٹوں کی فہرست میں اول نمبر پرڈالنے سے رکنے کی تو گنجائش ہے نہیں ہاں ایک بات آپ کے حق میں جاتی ہے کہ ا س کے کرتا دھرتا تو آپ کے آقائوں کے لوگ ہی ہیں۔اب یہ بات ساری قوم پر آشکارا ہوچکی ہے کہ سونامی اور بد نامی اس ملک کو ڈی اسٹبلائز کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوے ہیں۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

پروفیسرڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
campaign country dialogue imran khan King military political statement system بات چیت بادشاہ بیان خواب سیاسی عمران خان ملک نظام
Sayeeda Warsi
Previous Post سعیدہ وارثی کو برطانوی کابینہ کے ردوبدل پر بھی اختلاف تھا
Next Post تین ہزار ایف سی اہلکار اسلام آباد طلب
Islamabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close