Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیانات اور تبصرے

January 27, 2016January 27, 2016 0 1 min read
Pakistani Media
Pakistani Media
Pakistani Media

تحریر : میر افسر امان
آج کل پاکستان میں کچھ سیاسی لیڈروں کے بیانیوں پر پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا پر خوب تبصرے ہو رہے ہے۔ افغانستان جو اپنی آزادی کے لیے امریکا سے لڑ رہا ہے اور جو چالیس سال سے جنگ کی حالت میں ہے اُس کے متعلق طرح طرح کی نا مناسب باتیں ہو رہی ہیں۔ بھارت نواز قوم پرست سرخ پوش کسی نئے ایجنڈے کے تحت اپنے پُرانے بیانیہ افغان جہاد کو فساد سے جوڑ رہے ہیں۔

اس پر بات کرنے سے پہلے ایک تاریخی بات جو کہ سرخ پوشوں کے مربی بھارت کے گاندھی نے تحریک پاکستان کے دوران کسی موقعہ پر کہی تھی کہ ”مجھے پاکستان کے بننے پر اتنی فکر نہیں جتنی اس بات کی فکر ہے کہ جب پاکستان بن جائے گااور افغانستان کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے سمندر سے جا ملے گا مجھے اس کی فکر ہے” اسی سوچ کے تحت بھارت نے افغانستان کو اپنا بنانے کے لیے اپنے آلہ کار سرحدی گاندھی غفار خان کو خوب استعمال کیا تھا۔ جس نے اپنے پرانے خاندانی بغض کی وجہ سے پاکستان میں دفن ہونا بھی پسند نہیں کیا تھا اورجلال آباد افغانستان میں دفن ہے۔

پاکستان بنتے وقت صوبہ سرحد میں اس کے بھائی کی حکومت تھی۔ صوبہ سرحد کے اندر متحدہ ہندوستان کے نظریہ کے تحت غفار خان نے بھارت کے ساتھ رہنے کی تحریک چلائی تھی۔ متحدہ ہندوستان کی اس سوچ کو قائد اعظم نے اپنے بیانیہ ”پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ ”کے تحت صوبہ سرحد کے اندر ریفرنڈم کے ذریعے شکست سے دو چار کیا تھا۔ مولانا مودودی نے بھی متحدہ قومیت کے نظریے کہ” قومیں اوطان یعنی وطن سے بنتیں ہیں” کو قوم رسول عاشمیۖ کے نظریے کے تحت لکھی گئی تحریروں سے رد کیا تھایہ تحریریں آج بھی کتابی شکل میں موجود ہیں۔ بقول شاعر اسلام علامہ
اقبال

اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر۔
خاص ہے ترکیب میں ہے قوم رسولۖ عاشمی۔

صوبہ سرحد میںیفرنڈم میں عبرت ناک شکست کے بعد اورقیام پاکستان سے لے کر آج تک بھارت نوازسرخ پوشوں نے ہار نہیں مانی اور مختلف طریقوں سے پاکستان کے مقصد وجود کے پیچھے پڑے رہتے ہیں جیسے اپنی پچھلے دورِ حکومت میں امریکا سے ڈالر لے کر افغانستان میں مداخلت اور امریکا کی حمایت کرتے رہے اور اب تک کر رہے ہیں۔ اور ا ب بھی جہاد افغان کو فساد سے تعبیر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah
Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah

جب افغانستان پر روس کے حملے کے بعد بھارت نواز اورسرخ پوشوں کی مرضی کی حکومت قائم ہوئی تھی تو سرحد کے سرخ پوش سو سو گاڑیوں کے جلوس لے کر افغانستان جایا کرتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ ہم پاکستان میں سرخ ٹینکوں پر بیٹھ کر آئیں گے۔روس کے سرخ ٹینکوں پر بیٹھ کر کیا آتے کہ ایک خبرکے مطابق ان کے اُس وقت کے سکریٹری جنرل گدھے پر سوار ہو کر چھپ کر افغانستان سے پاکستان آئے تھے پاکستان دشمنی کے باوجود پاکستان نے اُنہیں پناہ دی۔

غفار خان بھی اپنی زندگی میں ہمیشہ بھارت یاترہ کرتے رہے ہیں وہاں سے روپوں کی تھلیاں بھر بھرکر لاتے رہے ہیں۔یہ ساری داستان حال ہی میں سامنے آنے والی کتاب”فریب ناتمام”جو کہ ایک سرخ پوش جمعہ خان صوفی نے لکھی ہے میں دیکھی جا سکتی ہے۔جب روس نے افغانستان پر قبضہ کیا تو افغانستان کے لوگ پاکستان کی حکومت سے مدد لینے کے لیے آئے تھے ۔ تو ذولفقار علی بٹھو نے اس مسئلے کی باریکی کو محسوس کرتے ہوئے افغانوں کو درے سے اسلحہ فراہم کرنے کا بندوبست بھی کیا تھا۔پھر ڈکٹیٹر جنرل ضیاء کی حکومت نے باقاعدگی سے افغانوں کی ہر طرح سے مدد کی۔ ان کو ٹرنینگ دی گئی اور روس سے افغانستان کو آزاد کرانے کے لیے ہماری فوج نے بھر پور کردار ادا کیا اور افغانستان سے روسی فوجیں نکل گئیں۔ روس ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا۔ مشرقی یورپ روس کی گرفت سے آزادہوا۔ دیوار برلن گرا دی گئی۔

چھ اسلامی ریاستیں قازقستان،کرغیزستان،اُزبکستان،ترکمانستان، آزربائیجان، اور تاجکستان کی شکل میں آزاد ہوئیں ۔اس طرح ہماری فوج نے روس سے بدلہ لے لیا جو اُس نے بھارت کے ساتھ مل کر ہمارے ملک کو توڑا تھا۔اس تناظر میں یہ جہاد پاکستان کو بچانے کے لیے ضروری تھا اور عین جہاد تھا فساد نہیں تھا۔ مگر کیا کیا جائے کہ ہمارے ملک کے مذہب بیزار، سیکولر، روشن خیال، سرخ پوش اور تاریخ سے نابلد کچھ لوگوں کا کہ انہیں یہ سب کچھ نظر نہیں آتا اور خود ساختہ بیانیہ تیار اور پیش کر کے پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے کی بے سود کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ کاش مسلمان ہونے کے ناتے ان لوگوں کو دکھیا افغانوں، جن کو پہلے روس نے تباہ برباد کیا اب امریکانے ان کا تورابورا بنا دیا ہے لاکھوں شہید ہوگئے لاکھوں اپاہچ بنا دیے گئے لاکھوں مہاجروں کی شکل میں دربدر ہوگئے، کی ہمدردی کے بجائے ان کے دکھوں میں اضافے کا موجب بن رہے ہیں۔

سب دنیا جانتی ہے کہ روس نے وسط ایشیا کی مسلم ریاستوں پر ایک تسلسل سے قبضہ کرانا شروع کیا تھا اور بالآخروہ دریائے آمو تک پہنچ گیا تھا وہ گرم پانیوں تک رسائی چاہتا تھا۔ اب بیچ میںصرف افغانستان اور پاکستان رہ گیا تھا جس کے لیے اس نے افغانستان پر قبضہ کر لیا تھا۔اگر پاکستان، روس کو افغانیوں کے ساتھ مل کر نہ روکتا تو روس خیرپختونخواہ کے سرخوں کے پروگرام کے مطابق پاکستان پر قبضہ کر کے اپنا مقصد حاصل کر لیتا ۔مگر بھٹو اور ڈکٹیٹر ضیاء دونوںیہ بات سمجھ گئے تھے۔

اس لئے د ونوں کی حکومتوں نے افغان جہاد کی بھر پور مدد کی اورپاکستان کو بچایا۔ ایک تو تاریخ سے بے خبر نئے نئے اینکر پرسن ہیں جن کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے کیونکہ وہ بے خبری میں ایسی باتیں کرتے ہیں۔ لیکن مذہب بیزار، سیکولر،روشن خیال، صوبہ پختونخواہ کے بھارتی مفادات کے نگران جو پہلے روس کے مدد گار تھے اب امریکا سے ڈالر لے کر اس کے مفادات کے حامی بن گئے ہیں اور امریکی فنڈڈ نجی ٹی کے مالکان اور ان پر شوز میں پاکستان دشمن غفار خان کے بے بنیاد بیانیہ کہ افغان جہاد فساد ہے کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام میں پھیلا کر پاکستان دشمنی اور اس کے آئینی اسلامی تشخص کو تبدیل کرنے والے اینکر پرسن نے یہ بے بنیاد کی مہم چلا رکھی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے ضیاء دور سے مولانا موددی کا پر تشدد بیانیہ اختیار کیا ہوا ہے۔

Pakistan
Pakistan

اپنی مرضی کی سوچ کو بڑھانے کے لیے بیچ میں سے بھٹو، ڈکٹیٹر مشرف اور زرداری روشن خیالوں کی حکومتوں کو غائب کر دیا۔ اگر مولانا مودودی کا بیانیہ اور ملک ِپاکستان کا بیانیہ ایک جیسا تھا جس نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو بچایا تو یہ بل لکل صحیح اور حالات کے تناظر میں وقت کی ضرورت تھی اور پاکستان کو بچانے کی لیے آئندہ بھی ضروری ہے اور ضرورت رہے گا۔ویسے بھی جماعت اسلامی پاکستان میں پرامن جمہوری جد وجہد کے ذریعے تبدیلی پر یقین رکھتے ہوئے ایک عرصے سے ملکی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔ اس نے خیبرپختونخواہ میں ایم ایم اے کی مخلوط حکومت پانچ سال کی جس کی بیرونی دنیا نے تعریف بھی کی تھی۔ یہ اس بات کا بین ثبوت ہے کہ جماعت اسلامی پر امن، جمہوری اور آئین کے تحت سیاست کرنے والی جمہوری پارٹی ہے ویسے بھی کسی پر تشدد پارٹی کی حکومت کی بین الاقوامی جمہوری برادری تعریف نہیں کرتی۔ کراچی میں اس کے نمائندے تین دفعہ لوکل گورنمنٹ کے سربراہ کے طور پر کامیابی سے چلا چکے ہیں ان کی لوکل حکومتوں کی بھی بین الاقوامی برادری نے تعریف کی تھی۔

جماعت اسلامی ہوا میں کام نہیں کر رہی۔ اس کا تحریر ی دستور ہے جس میں انڈرگرائونڈ کام کرنے کی نفی کی گئی ہے۔ جو لوگ جن میں خیبرپختونخواہ کے سابقہ روسی مدد گار اور موجودہ امریکی مفادات کے مقامی کارندے شامل ہیں جو جماعت اسلامی کے خلاف اس مہم میں شامل ہیں۔ ان کے لیے ان کے بھارتی مربیوں کی یہ بات صحیح بیٹھتی ہے کہ منہ میں رام رام اور بغل میں چھری والی کہاوت ہے۔

کیا نجیب دور میں سو سو گاڑیوں کے قافلے افغانستان میںلے جانے والوں صوبہ سرحد کے بھارتی ،روسی ہمدرد اور موجودہ امریکی کے مقامی کارندوں نے افغانیوں کو بے دردی سے ختم کرنے کی حمایت نہیں کی تھی؟ یقیناً کی تھی اس طرح وہ تشدد میں خود شامل تھے۔ کراچی میں سپریم کورٹ نے ان کے عسکری ونگ کا بھی کہا تھا جوقتل غارت کرتے رہے ہیں۔ در اصل یہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بیانیہ یعنی پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کے خلاف ہیں۔ جس بیانیہ کی پشتبان پاکستان میں مولانا مودودی کی قائم کردہ جماعت اسلامی ہے۔ کیونکہ جماعت اسلامی کا بھی یہی بیانیہ ہے۔ جس پرتشدد بیانیہ کا الزام وہ مولانا موددی پر لگاتے ہیں یہ وہی بات ہے کہ منہ میںپر رام رام ااور بغل میں چھری۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
afghanistan Comments independence Mir Afsar Aman muslims nation pakistan Statements آزادی افغانستان بیانات پاکستان تبصرے قوم مسلمان
Indian Defence Minister
Previous Post بھارتی وزیر کی بھس میں تیلی
Next Post کراچی میں تعلیمی ادروں میں اہم مقامات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close