اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے بغیر جرمانے کے پانچ دسمبر 2014 تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
ترجمان ایف بی آر نے مزید بتایا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوئی۔

Start typing to search...