Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے پیکرِ انسانیت تیری عظمت کو سلام…

July 14, 2016 0 1 min read
Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

تحریر: ثانیہ ملک یو۔ او۔ کے
یوںتو دنیا میں بے شمار سماجی و فلاحی بہبود سے منسلک شخصیات موجود ہیں (یا گزر چکی ہیں) مگر ان میں سے ذیادہ تر کا تعلق کسی خاص مذہب ٫ملک یا مقام یا پھر کسی خاص کمیونٹی تک محدود رہا ہے اسی طرح اگر دیکھا جائے تو دینِ اسلام کی رو سے تمام انسان برابر ہیں اور رنگ و نسل ٫زبان٫ قبیلہ یا علاقائیت کی بنیاد پر کسی کو کسی پر کوئی فضیلت یا برتری حاصل نہیںہے اور ایسے میں فلاحی خدمات میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سبز جھنڈے پر رنگ و نسل٫مذہب اور ہر چیز سے بالاتر ایدھی صاحب کا نام ستارے کی طرح جگمگاتا ہوا نظر آتا ہے جو کے کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔

گجراتی زبان میں ایدھی کا مطلب سست اور کاہل کے ہیں مگر انہوں نے سخت محنت اور لگن سے اس نام کا مفہوم ہی بدل ڈالاانہیں دنیا بھر میں اہم مقام حاصل ہے ۔فروری ١٩٢٨ کو بانٹوا قصبے میں عبدالشکور نامی تاجر کے گھر پیدا ہونے والے بچے نے خدمت ِانسانیت کی پاکستان میں وہ داغ بیل ڈال دی کے آ ئندہ نسلیں بھی اس کی گواہی دیں گی۔کیونکہ بقول ایدھی ”اگر یہ نا کرتا تو کوئی اور کام نہ کرتا” ربڑ کی چپل ٫کالا کرتا اور کالی ٹوپی میں آخری وقت تک صرف یہ پیغام دیتا رہا کے انسان بنو اور انسان بناؤ۔ ایدھی صاحب بچپن میں کھلنڈرے مزاج کے حامل ہونے کے باوجود والدہ کے حکم پر ڈھونڈ ڈھونڈ کر غریبوں کی مدد کیا کرتے اور دو پائے (جواس زمانے میں رائج تھے) میں سے ایک غریب کے اوپر خرچ کرتے تھے اورجس دن ایسا نہ کرتے والدہ خائف رہتیں( بھلا ایسی مائیں اب کہاں ملتی ہیں جو بچپن ہی سے اپنی اولاد میں خدمتِ خلق کا جذبہ پروان چڑھائیں) جس وقت ایدھی صاحب پاکستان میں انسانیت کی خدمت کا بیڑا اپنی پہلی چھوٹی سی ڈسپنسری کی صورت میں اُٹھایا اور یہ تمام مذاہب ٫فرقوں سے بالاتر تھا تب جہاں بہت سے بے کسوںکے لیے یہ کارگر ثابت ہوا وہیں ان کی مخالفت کرنے والے بھی کئی اہم نام تھے جو تاریخ کے اوراق میں کہیں گم ہوگئے کیونکہ ایدھی صاحب کی نیت مخلوقِ خدا کی خدمت تھی۔میکسم گورکی٫کارل مارکس ایدھی صاحب کے ہیرو تھے ۔ ابتداء میں ایک ایمبولینس کے ساتھ کام شروع کرنے والا ایدھی آج ١٨٠٠ ایمبولینس کے ساتھ دنیا میں سب سے بڑی سروس ہے جس کا اندراج گینز بک آف ورلڈ میں ہے۔

Edhi and his Wife
Edhi and his Wife

ایدھی صاحب کی بیوی جو ابتداء میں نرسنگ کے پیشے سے منسلک ہوئیں جب ایدھی صاحب نے نرسنگ کی شروعات کی تھی بعد میں ایدھی صاحب کی بیگم کی صورت میں ان کے شانہ بشانہ متحرک نظر آئیں خود ایدھی صاحب کہتے تھے”میری بیوی بہت اچھی ہے اور مجھ سے ذیادہ کام کرتی ہے بلقیس نہ ہوتی تو فاؤنڈیشن بننے میں بھی مشکلات ہوتیں”ان کی سادگی کو ان کی اولاد نے ان سے سیکھااپنی مصروفیات کی وجہ سے بچوں کو ذیادہ وقت نہیں دیاان کے بچوں کا کہنا ہے کے ان کے والدِمحترم بچپن میں ان کی بعض خواہشات اس لیے پوری نہیں کیں کیونکہ جس علاقے میں وہ رہتے تھے وہاں متوسط طبقے کے لوگ زندگی گزار رہے ہیں اور ایدھی صاحب کے نزدیک یہ سراسر ذیادتی ہے ان لوگوں کے ساتھ جوان کے ہمسائے ہیں اور اپنے پاس اتنے وسائل نہیں رکھتے (غورکیجئے بھلا آج کل ایسا کون سوچتا ہے)ان کی خواہش تھی کے پاکستان میں سے غریبی کا خاتمہ کرسکیں مگر یہ ناممکن تھا۔

اگر کبھی ہنگامی صورتحال پورے ملک ہوتیں تووہ پیش پیش رہتے یہی نہیں انہوں نے مختلف ممالک میں ہونے والی آفات اور جنگوںمیں غیر معمولی حصہ لے کر بین الاقوامی طور پر بھی متعارف کروایا(کے پاکستان صرف امداد لیتا ہی دے بھی سکتاہے)ان کی انھیں خدمات کے پیشِ نظر شہریت دینے کی بھی پیشکش کی پڑوسی ملک کے وزراء نے بھی پیشکش کے ساتھ باور بھی کروایا کے آپ کی پیدائش یہیں کی ہے یہاں تشریف لے آئیں مگر ایدھی صاحب نے کبھی اپنی شہریت بیچنے کی کوشش نہیں کی۔ امریکہ٫برطانیہ٫ متحدہ عرب امارات سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایدھی صاحب کے فلاحی ادارے ہیں۔اس کے علاوہ ایدھی جھولے کا تصور بھی انہوں نے دیا یعنی قتل نہ کرو جھولے میں ڈال دو۔

Edhi Center
Edhi Center

پاکستان میں بھی ایدھی فاؤنڈیشن کے مراکز ملک کے کونے کونے میں موجود ہیں ان کی بڑی بیٹی کبری ١٩ یتیم خانوں کی دیکھ بھال کررہی ہیں اور سب سے بڑے بیٹے نیویارک اور کینڈا کے منتظم ہیںاور ایک بیٹے پاکستان میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیںایسے میں ان کے بچوں کو بھی کئی مشکلات پیش آئیں مگر ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے ساتھ ہی یہ خاندان کبھی کبھی ذاتی خوشیاں بھی ایدھی فاؤنڈیشن کے ساتھ مناتا ہے۔

ایدھی صاحب بیماری میں بھی فلاحی اداروں کا دورہ کرتے تھے بقول ان کے کسی کے کام آجائیں اس سے بڑا مذہب کوئی نہیں۔١٩٩٦ میں ان کی سوانح بھی منظرِعام پر آچکی ہے۔ ایک بار اندرونِ سندھ امداد کی غرض سے جا رہے تھے ڈاکوؤں نے پہچان کرکہا”آپ خدائی فقیر ہیں ” اس لیے جائیں۔

غریبوں کی مدد کرنے والا٫ انسان دوست٫پاکستان کا غرور٫ تکبر سے پاک ٫بے غرض پاکستانی ٨ جولائی کوشاندار فوجی اعزاز کے ساتھ قومی پرچم میں لپٹا اپنے خالق ِحقیقی سے جاملااوریوںایک دور تمام ہوامگر جاتے جاتے بھی اپنی آنکھیں عطیہ کر گیا تا کہ آئندہ نسلیں بھی رنگ و نسل ٫مذہب٫ فرقہ واریت اور ہر چیز سے بالاتر ہو کے انسانیت کی خدمت میں ان کے نقشے قدم پر چل کے اس دنیا کو امن و محبت کا گہوارہ بنائیں۔

Sania
Sania

تحریر: ثانیہ ملک یو۔ او۔ کے
sm679582@gmail.com

Share this:
Tags:
dignity humanity pakistan Peace Welfare انسانیت پاکستان پیکر سلام عظمت
Nawab Mubarakbaad
Previous Post جونا گڑھ کے عوام کی فلاح و بہبود ہی ہمارا مشن ہے‘ نوابزادہ غلام محمد خان
Next Post تصفیہ کشمیر حق خودارادیت سے ہی ممکن ہے: نوازشریف
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close