تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد سخت قوانین نافذ کر دئیے گئے جس کے تحت پتھراؤ کرنیوالے فلسطینیوں کو 20 برس قید کی سزا دی جائیگی۔
وزیر انصاف نے کہا پتھراؤ کرنیوالے دہشت گرد ہیں۔

Start typing to search...