Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روک سکتے ہو تو روکو، مجھے کیوں نکالا گیا، ہمیں کیوں روکا گیا

October 11, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
روک سکتے ہو تو روکو،مجھے کیوں نکالا گیا اور ہمیں کیوں روکا گیا۔یہ گردانیں تواتر سے نون لیگ کے نااہل وزیر اعظم نواز شریف صاحب، کرپشن میں ملوث ان کی بیٹی مریم نواز شریف صاحبہ، ان کے بیٹے حسن اور حسین نواز صاحبان اور ان کی فوج ظفر موج وزیر اور کارکن ایک عرصے سے پاکستان کے عوام کو سناتے رہے ہیں۔ ملک کی اعلیٰ عدلیہ اور فوج پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ آئیں آج اس واویلہ کا تجزیہ کرتے ہیں کہ ان میں کہاں تک سچائی ہے۔ اور عوام کو انصاف مہیا کرنے والی ملک کی اعلیٰ عدالت اور ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والی پاکستان کی بہادر فوج کو کسی دشمن کے ایجنڈے پر نشانہ تو نہیں بنایا جارہا؟ سیدھی سی بات تھی کہ آپ پر کرپشن کا مقدمہ قائم ہوا۔ آپ ملک کی اعلیٰ عدالت کے سامنے اپنی سچائی ثابت نہیںکر سکے اور کورٹ نے اس بنا پر آپ کے خلاف فیصلہ دیا۔ اس میں کون سی ان ہونی بات ہے۔

تاریخ حکمرانوں کے خلاف ایسے فیصلوں سے بھری پڑی ہے۔ مگر نہ نواز شریف اور نہ ان کی اولاد اور نہ ہی ان کے وزیروں اور کارکنوں کی سمجھ میں آ رہا ہے کہ اس میں پاکستان کے بے بس عوام کا کوئی قصور نہیں جن کو تم یہ گردانیں تواتر سے سنا رہے ہو۔ یہ اللہ کی طرف سے پکڑ ہے جو نواز شریف اور ان کے خاندان اور ان کی مورثی پارٹی نون لیگ پر آئی ہے۔نون لیگ نے واویلہ کیا کہ نوازشریف کے بعد جمہورت ڈی ریل ہو جائے گی۔ مگر جمہوریت آئین کے مطابق چل رہی ہے۔ نون لیگ کے ایک ناہل وزیر اعظم کے بعد ایک نئے وزیر اعظم آگئے ہیں جو ملک کا جمہوری نظام چلا رہیں۔ فوج اور عدلیہ نے کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ اس سے آپ کی یہ بات چھوٹی ثابت ہوئی کہ نواز شریف کے ہٹانے سے جمہوریت ڈی ریل ہو جائے گی ۔ بلکہ چند دن پہلے فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے ڈاریکٹر نے کسی قسم کے مارشل لا کی سختی سے تردید بھی کردی۔ہم نے اپنے ایک کالم میں تفصیل بیان کی تھی کہ آسمان گرانہ زمین پھٹی، نواز شریف کے جانے کے بعد بھی جمہوریت چل رہی ہے اور چلتی رہے گی صرف کرپٹ سیاستدانوں کی نہیں چلے گی۔

اللہ کی پکڑ کیسی آئی ۔ہوا یوں کہ دنیا کے کچھ نامور صحافیوں کی تنظیم نے آف شور کمپنیوں کا سراغ لگایا۔ اور دنیا کے سامنے رکھا کہ حکمران اور سرمایا دار اپنے ملک کے عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے کرپشن کر کے اور ناجائز طریقوں سے حاصل شدہ دولت اور پھر اس پر ٹیکس چھپانے کے لیے، کیسے اپنا سرمایا آف شورکمپنیوں میں رکھتے ہیں۔ جبکہ پاکستانی کی آبادی کاپچاس فی صد غربت کی لکیر سے نیجے زندگی گزار رہا ہے۔ ملک کا ہر شہری بیرونی سودخور اداروں کاایک لاکھ پچیس ہزار کا مقروض بنا دیا گیا۔ ویسے پاکستان کے عوام شریف خاندان کے مغل شہنشاہوں کی طرز کی رہائش اور ان کی دولت پر باتیں کرتے رہتے تھے۔مریم صاحبہ کے پروٹکول کے لیے حکومت کی پچاس پچاس گاڑیاں ساتھ چلتی ہیں۔ مگر کسی کے پاس کرپشن کا کوئی ثبوت نہ تھا۔ثبوت صرف یہ تھا کہ نواز شریف اپنے انکم ٹیکس میں اپنے آمدنی کے حساب سے ٹیکس نہیں دے رہے تھے۔ اپنی دولت چھپا رہے ہیں۔نواز شریف کے پاس ١٩٨٥ء میں جب وہ پنجاب کے وزیر خزانہ بنے تھے تو صرف ایک اسٹیل کی بھٹی تھی جس کا نام اتفاق فوئنڈری تھا۔یہ کیسے ممکن ہوا کہ بقول عمران خان کہ اب شریف خاندان کے پاس بائیس فیکڑیاں ہیں۔

پاکستان میں شریف خاندان کی کرپشن کی تکرار چل رہی تھی کہ حس اتفاق کہ ان آف شور کمپنیوں میں نواز شریف کے بچوں کا بھی نام نکلا۔مروجہ جمہوری طریقے سے اپوزیشن نے حکمران شریف خاندان سے معلوم کرنا چاہا کہ آپ اپنی آف شور کمپنیوں میںچھپائے گئے سرمایا کی عوام وضاعت کریں اور عوام کے سامنے سچ لائیں۔ اس پر نواز شریف نے دو دفعہ الیکٹرونک میڈیا اور ایک دفعہ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مجلس شوریٰ(پارلیمنٹ) میں وضاعت بیان کی۔ دبئی کی اسٹیل مل اور جدہ کی اسٹیل مل کی کہانی بیان کرنے کے بعد کہا کہ جناب یہ ہے وہ ذریعہ ہے جس نواز خاندان نے سرمایا کمایا۔ نواز شریف نے اپوزیشن کی دبائو پر عدلیہ کو خط بھی لکھا کہ آپ اس پر تحقیق کر کے سچائی عوام کے سامنے لائیں۔ معزز جج نے واپس کہا کہ پاکستان کے موجودہ قانون کے مطابق اگر تحقیق کی گئی تو عدالت سالوں سچ تک نہیں پہنچ سکتی ۔ اس کے لیے پاکستان کی پارلیمنٹ نئے ٹی آر اوبنائے تو عدالت کیس سن کرکس سچ تک پہنچ سکتی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹی او آر پر کئی ماہ مذاکرات چلتے رہے۔

ایک دوسرے پر الزامات لگتے رہے ۔مگر وقت پر ٹی او آر نہ بن سکے۔ اپوزیشن نے حکومت پر ٹال مٹول کا الزام لگایا اور واپسی حکومت نے کہا کہ اپوزیشن کے نکتہ نظر کے مطابق ٹی او آر نہیں بنا سکتے۔ اس دوران جماعت اسلامی جو پاکستان میں پچھلے کئے مہینوں سے کرپشن کے خلاف مہم چلا رہی تھی نے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ اس کے بعد تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے بھی مقدمہ درج کر دیا۔ ساتھ ہی ساتھ اپوزیش عوام میں بھی کرپشن کے خلاف آگاہی مہم چلا رہی تھی۔مقدمہ شروع ہونے سے پہلے سپریم نے تمام فریقوں سے تحریری حلف نامے لے لیے کہ سب فریق سپریم کورٹ کا فیصلہ من وعن تسلیم کریں۔ کیس سن کرپہلے پانچ ججوں کی بینچ میں سے دو ججوں نے فیصلہ دیا کہ نواز شریف پاکستان کے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نا اہل ہے۔جبکہ باقی تین ججوں نے کہا کہ ساٹھ دن تک ایک جے آئی ٹی بنا کر مذید تحقیق کر لی جائے۔ اس فیصلہ پر نواز لیگ نے مٹھائیاں تقسیم کیں اور کہا صرف دو ججوں نے نا اہل قرار دیا باقی ججوں نے صرف مذید تحقیق کا کہا ہے۔

کیسے اپنے آپ کو اور پاکستان کے عوام کو دھوکا دیا گیا؟ کیا باقی ججوں نے نواز شریف کو امین اور صادق کہا ہے کہ مٹھائیاں تقسیم کی گئیں؟ ذرائع اس نکتہ پر پہنچے کہ عوام کو بے خبری میں رکھ کر بیرون ملک دوستوں سے مدد کی تدبریں کی جارہی تھیں۔ جیسے پہلے ایک ہیلی کاپٹر والے کیس میں دبئی سے خط منگوایا تھا اور کورٹ سے جان چھوٹی تھی۔ اب کی بار قطر سے اسی طرز کا خط منگوا کر مقدمہ لڑا جانے کا پروگرام تھا۔ سپریم کورٹ نے خود جے آئی ٹی کے ممبران کے نام فائنل کیے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پیشیاں ہوتی رہیں۔ ہر پیشی پر نواز شریف،مریم نواز،حسن نواز،حسین نواز اور وزیر فوج اور عدلیہ پر الزام تراشی کرتے رہے۔ کہتے رہے روک سکتے ہو تو روکو۔ سپریم کورٹ نے لندن کے فلیٹس اور اسٹیل مل کی منی ٹرائل کے ثبوت مانگے تو نواز شریف نے طے شدہ پروگرام کے مطابق ایک قطری شہزادے کا خط پیش کیا اور کہا کہ ہمارے والد صاحب نے قطرے شہزادے کے والد کے ساتھ پراپرٹی کے کاروبار میں رقم لگائی تھی اور اس کی کمائی سے ہم نے لندن کے فلیٹ خریدے۔ جدہ کی اسٹیل ملزفروخت کر کے جائداد بنائی۔سپریم کورٹ کی ہر طرح کی تمام سہولتیں دینے کے باوجودقطری شہزادہ گوائی دینے نہ آئے اور نہ ہی نواز شریف نے اسٹیل مل لگانے کے لیے پاکستان سے سرمایا کی منی ٹرریل کے ثبوت پیش کیے ۔ سپریم کورٹ کی بنائی ہوئی جے آئی ٹی کے تحقیق کو سامنے رکھتے ہوئے سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے نواز شریف کو تا عمر نااہل قرار دے دیا۔ فیصلہ کے مطابق وہ کسی سیاسی پارٹی کے سربراہ بھی نہیں بن سکتے۔

سپریم کورٹ کی پیشیوں پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا مہم چلائی گئی کہ ہم کو فوج اور عدلیہ نے حکومت سے نکالا۔ ایسا نہیں ہے ۔یہ بات غلط ہے آپ نے اقتدار میں رہ کر کرپشن کی ۔آپ نے عدالت میں جعلی دستایزات جمع کیں۔ آپ کے میڈیا ،پارلیمنٹ اور عدالت کے بیانات میں تضادات ہیں۔دونوں بیٹوں کے بیانات میں بھی تضادادت تھے۔ مریم نواز کہتی رہی ہیں کہ باہر کیا میرا تو پاکستان میں بھی گھر نہیں ۔ میں تو اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں۔میاں نواز شریف صاحب آپ کو عدالت نے کرپشن اور جھوٹ بولنے کی بنیاد پر روکا اور نا اہل قرار دیا۔آپ اور آپ کے خاندان کی دولت کی جان پڑتال کرنے کے لیے ملک کی اعلیٰ عدالت نے کیس احتساب عدالت کو بھیجا جہاں مقدمہ چل رہا ہے۔ احتساب عدالت میں سب کچھ سامنے آ جائے گا۔ آپ کے وزیر داخلہ کہتے ہیں ہمارے وزیروں کو احتساب عدالت میں جانے سے کیوں روکا گیا۔ تو جناب ملک کے ہر شہری کے لیے قانون موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر کے ڈاریکٹر نے اپنی پریس کانفرنس میں اس با ت کی کیا خوب طریقے سے وضاعت کر دی ہے کہ اگر ملک کا سپہ سالار بھی سیکورٹی حکام کو اجازت کا کارڈ نہیں دیکھائے گا تو سپاہی اسے اندر جانے سے روک دے گا۔ آپ بھی قانون پر عمل کرتے ہوئے قانونی تقاضے پورے کرتے تو سیکورٹی والے آپ کو نہ روکتے۔ یہ کوئی مغلیہ سلطنت نہیں ہے۔یہ ایک جہوری ملک ہے اس میں ہر شہری کوقانون کا پابند ہو ناہوتا ہے۔ ملک کی اعلیٰ عدلیہ نے فیصلہ دیا کہ ایک نااہل وزیر اعظم کسی سیاسی پارٹی کا صدر نہیں بن سکتا مگر نون لیگ کی ایک تہائی ممبران والی دنیا کی واحد پارلیمنٹ ہے جس نے نا اہل کو اپنا صدر بنانے کا قانون پاس کر دیا۔گو کہ اس فیصلہ کو کورٹ میں چلینج کر دیا گیا ہے۔

کیا جھوٹ کو سچ کہنے والے پارلیمنٹ کے ممبران نے کبھی سوچا ہے کہ جھوٹ اسلام میں بڑے گناہوں میں شامل ہے ۔کیا پارلریمنٹ نے اللہ کے غضب کو دعوت نہیں دی ہے؟پھر اسی پارلیمنٹ نے قادیانوں کے لیے بنائے گئے حلف نامے کو ختم کر دیا۔ الحمد اللہ جماعت اسلامی کے صرف چار ممبران قومی اسمبلی نے اس کی مخالف کی اپنی ترمیم پیش کیں۔پاکستان کے عوام جو اپنے نبی ۖ کے جان دینے سے گریز نہیں کرتے وقت پر احتجاج کر حکومت کا پول کھول دیا۔ جس پر حکومت نے واپس حلف نامہ داخل کیا اور پارلیمنٹ کے تمام ممبران نے اس کو یک زبان منظور کر لیا۔یہ در اصل اس وقت بیرونی آقائوں سے مدد لینے کے لیے کیا گیا تھا جو واپس ان کی خلاف ہی ثابت ہوا۔ یہ صحیح کہ نواز شریف فیملی اس وقت اللہ کی پکڑ میں آئی ہوہے۔یہی وجہ ہے کہ آپ کو کرپشن کرنے سے روک لیا گیا۔ آپ کو حکومت جھوٹ بولنے کی وجہ سے حکومت سے ہٹا دیا گیا۔ آپ کو غیر قانونی طور پر احتساب عدات میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اللہ ہم سب پاکستانیوں کو صادق و امین اور قانون کا پابند بننے کی توفیق عطا فرمائے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
country decision Mir Afsar Aman pakistan Rulers stop پاکستان حکمرانوں روک فیصلہ ملک
Tomato
Previous Post ٹماٹر ہی کیوں
Next Post یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
ISI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close