Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھیڑیے

December 7, 2015 0 1 min read
Bad writing
Story Writing
Story Writing

تحریر:ابنِ نیاز
کہانی لکھنا یا افسانہ لکھنا بھی ایک فن ہے۔ بے شک کوشش تو بہت لوگ کرتے ہیں لیکن کامیاب درحقیقت وہی لوگ کہلاتے ہیں جن کی تحریر کو عوام سراہتی ہے اور اس تحریر کا ان کی زندگی میں کچھ نہ کچھ اثر رہ جاتا ہے۔کہانی میں اثر ڈالنا کوئی مشکل نہیں، لیکن وہ اثر دیرپا ہو کمال یہ ہوتا ہے۔ یہ اثر زیادہ تر ناولوں میں سے ہی ہوتا دیکھا گیا ہے۔ بہت کم دیکھا ہے کہ کسی افسانے نے یا مختصر کہانی نے کسی کی زندگی میں انقلاب برپا کیا ہو۔

کیا لکھا جانا چاہیے؟ کیا وہ سعادت حسن منٹو صاحب کی طرح ہو کہ معاشرے میں جو منفی کام چھپ کر ہو رہے ہیں وہ سب کیسامنے لائے جائیں ۔جبکہ ہمیں ہمارا دین تو یہ کہتا ہے کہ اگر تم لوگوں کا پردہ رکھو گے تو اللہ پاک قیامت کے دن تمھارا پردہ رکھیں گے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں کافی عرصہ بارش نہ ہوئی۔انکی قوم ان کے پاس آئی اور ان سے عرض کیا کہ وہ اللہ سے بارش کی دعا کریں۔ انھوں نے سب قوم کو اکٹھا کیا اور اللہ کے حضور دعا کے لیے ہاتھ اٹھا دیے۔ اللہ نے وحی نازل کی کہ اے موسیٰ اس جھمگٹے میں ایک بہت گناہ گار شخص موجود ہے۔

اسے کہو کہ وہ اس جگہ سے نکل جائے تو بارش ہو جائے گی۔ حضرت موسٰی علیہ السلام نے یہ اعلان کیا کہ ایک شخص بہت گناہ گار ہے۔ اللہ نے فرمایا ہے کہ وہ یہ جھمگٹا چھوڑ کر چلا جائے تو بارش ہو جائے گی۔ کوئی نہ نکلا۔ حضرت موسٰی علیہ السلام نے اعلان دہرایا۔ وہ شخص موجود تھا ۔ بہت شرمندہ ہوا ۔ دل میں اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ اب تک تو نے میرا پردہ رکھا ہے ، جتنے بھی گناہ کیے۔ وہ توبہ کرتا ہے اور آئندہ گناہ نہ کرنے کا عہد کرتا ہے۔

Pray
Pray

ابھی اس شخص کی دعا مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کہ بارش شروع ہو گئی۔ سب نے اللہ کا شکر ادا کیا اور چلے گئے۔ لیکن حضرت موسٰی علیہ السلام نے اللہ سے عرض کیاکہ اے اللہ، وہ شخص تو باہر نکلا ہی نہیں تھا تو بارش کیسے ہو گئی؟ اللہ نے فرمایا کہ اس نے اسی جگہ کھڑے کھڑے اپنے سارے گناہوں سے توبہ کی اور آئندہ نہ کرنے کا عہد کیا۔ میںنے اسے معاف کر دیا ۔ تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عرضی کی کہ اللہ اسکا پتہ بتایا جائے ۔ تو اللہ پاک نے فرمایا کہ جب وہ گناہ گار تھا تو میں نے اس کا پردہ رکھا ہوا تھا۔ اب جب کہ وہ میرا محبوب بندہ بن گیا ہے تو اسکا راز کیوں افشا کروں۔

تولوگ منٹو صاحب کو بہترین افسانہ نگار کا درجہ دیتے ہیں۔ بالکل وہ ہوں گے۔ لیکن ان کے واہیات قسم کے افسانے جب پنہاں راز عیاں کریں گے تو وہ قیامت کے دن اللہ کا سامنا کیسے کریں گے؟ ہر گز نہیں۔ بانو قدسیہ اپنے ایک افسانے میں ایک کردارکے بارے میں لکھتی ہیں کہ اس کے لمبے بال اسکی گردن سے ہوتے ہوئے پتلی کمر سے نیچے نجانے کہاں کی سیر کر رہے تھے۔اب کوئی کہے بتائے کہ یہ کوئی اچھی بات ہے۔ بے شک لفاظی ہی افسانے کو بناتی ہے۔ لیکن کیا اس جملے کی جگہ یہ نہیں لکھا جا سکتا تھا کہ اس لڑکی کے بال بہت لمبے تھے۔

 Literature
Literature

آج کل کی صورتحال بھی کچھ مصنفین کی یہ ہو گئی ہے کہ جب تک اپنی تحریر میں فحش گوئی کا، لچر پن کا تڑکا نہ لگائیں وہ سمجھتے ہیں کہ وہ مشہور نہیں ہوں گے۔ یقینا ہوں گے لیکن بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا والی بات ہو جاتی ہے۔ بڑوں کے لیے تو تحریریں لکھی جاتی ہیں اور بڑے اس کو پڑھتے بھی ہیں اور واہیات ، فحش لٹریچر کا نام دیتے ہیں لیکن پڑھتے ضرور ہیں۔ دراصل بڑے پھر بھی اس حد تک بالغ النظر ہو جاتے ہیں کہ اچھی بری بات کو سمجھتے ہیں۔ لیکن بچوں کا کیا قصور ہوتا ہے جب ان کے لیے اس طرح کی تحریریں لکھیں جائیں۔ ان کے کچے اذہان کو فحش گوئی کی طرف لگایا جائے۔ لچر پن ان کے سامنے لایا جائے۔ لفظوں کا ہیر پھیر اس طرح کیا جائے کہ بچوں کی آنکھوں کے سامنے گویا پوری تصویر بن جائے۔پڑھیے اور بتائیے کہ کیا یہ چیز بچوں کے لیے جائز ہے؟ اور اس سے کیا سبق دیا گیا ہے؟

“شانو بری طرح رو رہی تھی اور مچل رہی تھی مگر ڈمبالو کی گرفت بے حد مضبوط تھی۔اسکے علاوہ شانو کے جسم پر ایک کپڑا بھی نہ تھا۔” نرم و نازک لڑکی کے لیے اتنا ہی بہت تھا ۔ اس کے منہ سے بے اختیار چیخ نکل گئی۔اور اسکے منہ سے خون جاری ہو گیا۔خوف کی شدت میں وہ اپنا ننگا پن بھی بھول گئی اور سیدھی کھڑی ہو گئی۔”
یہ اقتباس جس کتاب سے لیا گیا ہے اسکے سر ورق کے بعد دوسرے ٹائیٹل صفحے پر درج ہے : “بچوں کے لیے دلچسپ اور خوبصورت ناول۔”

کیا ان اقتباسات سے بچوں کے کچے اذہان میں یہ بات نہیں بیٹھے گی کہ ننگا پن کیا ہوتا ہے اور دوسرے کیسے لگتے ہیں جب وہ ننگے ہوتے ہیں۔ خود کے بارے میں تو نہیں سوچیں گے لیکن دوسروں کے بارے میں خیال ضرور ان کے ذہن میں آئے گا۔ قارئین کرام! یہ سلیقہ، یہ طریقہ ہمارا نہیں ہے۔

Novels
Novels

نہ ہی ہمارے اسلاف کا تھا۔ مرحوم اشتیاق احمد کے سارے ناولز اٹھا کر دیکھ لیں جو انھوں نے بچوں کے لیے لکھے تھے، کسی ناول میں بھی شاید ہی ذکر ہو کہ بچوں نے کسی لڑکی کا ہاتھ پکڑا ہو۔ چہ جائیکہ کہ اس طرح کھلے عام ننگے پن کا ذکر ہو۔ یہ فحش گوئی اور عامیانہ پن در اصل ہمارے دشمنوں کا ایجنڈا ہے۔ انھوں نے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمارے بچوں کی تربیت میں اپنا حصہ ڈالنے کا سوچا ہے کہ وہ جب بڑے ہوں تو ان کا ذہن اس قابل ہی نہ رہے کہ وہ اسلام کی، پاکستان کی بہتری کے لیے کچھ سوچ سکیں۔کوئی تعمیری کام کر سکے۔

جو پاکستان کے دشمن ہیں ، چاہے وہ اندرونی غدار ہوں یا بیرونی سازش کرنے والے۔ انھوں نے اس طرح کی اور بھی بہت سی سازشیں کر رکھی ہیں۔ ہم کارٹون دیکھ لیں، ہم مختلف ڈرامے دیکھ لیں۔ کارٹون حالانکہ بچوں کے لیے ہوتے ہیں لیکن ان میں بھی باربی ڈول کا ڈریس اس طرح کا ہوتا ہے کہ شاید ہی کوئی شریف گھرانے کا فرد اپنے بچوں کو اس طرح لباس پہنانا گوارا کرے۔ ٹام اینڈ جیری کارٹون اگرچہ بہت دلچسپ ہوتے ہیں لیکن جب ان میں کوئی اور ٹام جیسی سفید بلی آتی ہے تو ٹام بلا اسکا دیوانہ بن جاتا ہے۔ اس سفید بلی کی ڈریسنگ اسطرح کی ہوتی ہے کہ مجھے ذاتی طور پر دیکھتے ہوئے شرم آتی ہے ۔ بچوں کے ذہن پر کیا اثر ہوتا ہو گا۔

میں نے ایک چھوٹا سے ویڈیو کلپ دیکھا جس میں ایک سات آٹھ سال کی بچی نے نیکر پہنی ہوئی ہے اور پھر بلائوز (انتہائی معذرت کے ساتھ کہ یہ لفظ لکھنا مجبوری ہے) پہن کر اس کو درست کر رہی ہے کبھی اوپر کبھی نیچے۔ کوئی بتائے کہ یہ اس نے کہاں سے سیکھا ہو گا؟ ظاہر ہے یا تو کارٹونز سے یا پھر کسی بچوں کی کہانیوں کی کتاب سے یا پھر کسی ایسے ہی فحش ڈرامے سے۔

Bad writing
Bad writing

کیا کوئی ماں ، کوئی باپ اپنے بچوں کو اس طرح کی کہانی پڑھنے کو دے گا جس میں لڑکی کو ننگا دکھایا جاتا ہے، یا کوئی لڑکا کسی لڑکی کو ناچتے ہوئے دیکھتا ہے۔ہر گز نہیں۔ لیکن یہ سب کچھ ہو رہا ہے، بچے اس طرح کی کہانیاں پڑھ بھی رہے ہیں اور ان کو پڑھانے میں قصور اگر مصنف کا ہے تو والدین کا بھی ہے۔ جنھوں نے بنا اس کہانی کو پڑھے اپنے بچوں کے ہاتھ میں دے دیا کہ بچوں کی کہانی ہے، پڑھ لیں۔
گویا یہ زہر ہم اپنے ہاتھوں سے اپنے بچوں کے ذہن میں اتار رہے ہیں۔ اور ہم ہی اس سے بے خبر ہیں۔ اس طرح کی لچر اور بیہودہ کہانیاں لکھنے والے مصنفین انسان ہر گز نہیں، بھیڑیے ہیں، خونخوار بھیڑیے۔

جو غیر محسوس انداز میں دشمن کے ایجنڈے پر عمل کر رہے ہیں۔ وہاں سے بھی ان کو پیسہ ملتا ہے اور کتاب بیچ کر بھی وہ کماتے ہیں۔یہاں پیسہ تو کما لیں گے لیکن شاید ہی کوئی ان کا ساتھ دے گا۔ یہی مصنف ہر گز نہیں چاہے گا کہ اس کی اولاد اس قسم کی کہانیاں پڑھے۔ یہ زہر صرف باہر کے لوگوں کے لیے ہے۔ وہ تحریر بڑوں کے لیے ہو یا بچوں کے لیے، اسکے اپنے گھر میں اس تحریر کا ایک پیراگراف بھی نہیں آئے گا۔ معذور اذہان کے احساسِ کمتری کے شکار مصنفین ہی اس طرح کا کام کرتے ہیں۔ مجھے تو یہ بھی شک ہوتا ہے کہ وہ شاید کھاتے پیتے بھی حرام ہی ہوں گے یعنی وہ اشیاء جو ہمارے دین میں حرام ہیں۔ تب ہی تو اس قسم کے خیالات ان کے ذہن کی سیر کرتے ہوں گے۔ ورنہ صاف دل و دماغ کے مالک حضرات ہر گز یہ باتیں کر سکتے، لکھنا تو درکنار۔

منافقین کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ جب اس کو امانت دی جائے تو وہ اس میں خیانت کرے۔ اب اللہ نے ان لکھنے والوں کو اگر قلم کی طاقت عطا کر دی ہے تو گویا ان کو ایک امانت سپرد کر دی کہ اس قلم کی طاقت سے وہ دنیا میں مثبت پیغام پہنچائیں۔ لیکن جب وہ اس قلم سے منفی تحریریں لکھیں گے، فحش ، لچر پن، عامیانہ باتیں لکھیں گے تو وہ منافق ہی کہلائیں گے کہ انھوں نے اللہ کی عطا کی ہوئی امانت میں خیانت کی ہے۔

“جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں کے گروہوں میں فحاشی پھیلے، وہ دنیا و آخرت میں دردناک سزا کے مستحق ہیں۔ اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ ” (سورة النور، آیت۔19)

Ibn e Niaz Logo
Ibn e Niaz Logo

تحریر:ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
hard History indeed révolution story افسانے انقلاب درحقیقت کہانی مشکل
Imran Farooq Murder Case,Accused
Previous Post عمران فاروق قتل کیس کے گرفتار ملزمان 7 روز کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
Next Post مار خور
Markhor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close