Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاہینوں کی داستان: ایم ایم عالم سے حسن صدیقی تک

September 6, 2019 0 1 min read
Hassan Siddiqui - MM Alam
Hassan Siddiqui - MM Alam
Hassan Siddiqui – MM Alam

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 1965 ء کی جنگ سے اب تک 54 سال کا عرصہ بنتا ہے، اس دوران بھارت نے کتنی ہی ناپاک سازشیں کیں کہ کسی طرح پاکستان کی پاک فضاؤں میں اپنی برتری کا ناپاک خواب پورا کرے، لیکن جذبہ ایمانی اور وطن کی حفاظت کی سرفروشی نے پاک فضایہ کے ہر جوان کو ایم ایم عالم بنادیا ہے۔ جب بھی فضائی جنگوں کا ذکر چھڑے گا، ایم ایم عالم کانام ہمیشہ عقیدت و احترام اور فخر و ابتسام سے لیا جاتا رہے گا۔ پاک فضائیے کے جانبازوں کے کارناموں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

1965ء میں پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کو ایک کڑے امتحان سے گزرنا پڑا مگر اس امتحان میں شاہین کھرے اترے اور ان کے کارنامے زبان زدِ عام ہوئے۔ جنگ ستمبر کے کٹھن وقت میں ہمارے پاس صرف 12ایف 104، 120 ایف 86سیبراور 20بی57کینبرا بمبار طیارے تھےاور دشمن ہم سے کئی گنا بڑا تھا لیکن ہمارے شاہینو ں کے جذبہ ایمانی کے سامنے نہ ٹھہر سکا اور تین دن میں دم دبا کر بھاگ گیا۔

اسکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے ایک ایسا عالمی ریکارڈ بنایا جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا۔ انہوں نے ایک منٹ میں پانچ طیارے گرائے اور پانچ منٹ میں 9طیاروں کو تباہ کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انھیں اس شاندار کارکردگی پرستارہ جرأ ت سے نوازا گیا۔ ایم ایم عالم سیبر اڑانے کا 1400سے زائد گھنٹوں کو تجربہ رکھتے تھے، اس کے علاوہ وہ رائل ایئر فورس برطانیہ میں بھی خدمات انجام دیتے ہوئے ہاک ہنٹر کو اڑانے کا تجربہ رکھتے تھے، اسی لیے وہ دشمن کی صلاحیت سے اچھی طرح واقف تھے۔ وہ جیسے ہی چناب سے پار پہنچے تو انہوں نے ساتھی پائلٹ کے ہمراہ بھارت کے 5 ہنٹر طیاروں کو جنگی فارمیشن میں دیکھا۔ اس سے پہلے کہ دشمن طیاروں کو ان کی آمد کا احساس ہوتا وہ سب ایم ایم عالم کی رینج میں آچکے تھے۔ وہ طیارے جلد بازی میں ایک ہی لائن میں بائیں سمت مڑ گئےحالانکہ انہیں ایک ہی سمت میں اڑنے کے بجائے الگ الگ سمت میں اڑنا تھا۔ اس مختصر سے وقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایم ایم عالم نے یکے بعد دیگرے چار طیارے 30 سیکنڈ میں تباہ کیے اور اس کے بعد دشمن کے پانچویں طیارے کو بھی نشانِ عبرت بنا دیا۔

ان کے علاوہ اسکواڈرن لیڈر سرفراز احمد رفیقی نے بھی بہادری و حب الوطنی کی عظیم مثال قائم کی۔ یکم ستمبر 1965ءکو چھمب کے مقام پر شاہینوں کا بھارتی وائیو سینا سے پہلا ون ٹو ون مقابلہ ہوا۔ سرفراز رفیقی نے فلائٹ لیفٹیننٹ احمد بھٹی کے ساتھ اپنے ایف 86 طیاروں کے ساتھ4بھارتی ویمپائر طیاروں کو زمین کی دھول چٹائی۔ اس جھڑپ کے بعد ویمپائر طیاروں کو پاکستان کی سرحد کی طرف سر اٹھانے کی جرأت نہ ہوئی۔

اسکواڈرن لیڈر سجاد حیدر کی قیادت میں8 شاہینوں نے بھارتی ہوائی مستقر پٹھان کوٹ پر حملہ کیا اور دشمن کو اس کی ہی کچھار میں نیست و نابود کردیا۔ اس مہم میں شاہینوں نے دشمن کے 12جہاز مکمل تباہ کر دیےاور دیگر بھی کافی نقصان پہنچایا۔

6ستمبر کی شام سرفراز رفیقی ہلواڑا ایئر بیس پر حملہ کرنے والے دستے میں شامل تھے۔ انھوں نے ایک بھارتی جہاز کو جب زمین کی دھول چٹائی تو ان کی مشین گن جام ہوگئی۔ میدان چھوڑنے کے بجائے انہوں نے اپنے ساتھیوں کو حملہ جاری رکھنے پر آمادہ رکھا اور خود پیچھے ہو کر ان کی حفاظت کرنے لگے۔ اس دوران ایک بھارتی ہنٹر طیارے نےان پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی اور سرفراز رفیقی نے جامِ شہادت نوش کیا۔ سرفراز رفیقی کا طیار ہ تباہ ہو اتو اس وقت سیسل چودھری ان کے ساتھ فضائوں میں تھے۔ سیسل نے رفیقی شہید کے قاتل طیارے کو نشانہ بنا کرموقع پر ہی اپنے افسر کا انتقام لیا ۔ سیسل چودھری نے اس جنگ میں ونگ کمانڈر انور شمیم کی قیادت میں امرتسر میں موجود ریڈار اسٹیشن کو نشانہ بنایا ۔1971ء کی جنگ میں آپریشن چنگیز خان انہی کی قیادت میں سر کیا گیا۔ ان کی جرأتمندانہ خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں تمغۂ جرأت اور ستارہ جرأت سے نوازا۔ جنگ ستمبر میں بھارت کو 104اور پاک فضائیہ کو صرف 19طیاروںکا نقصان اٹھانا پڑا ۔

1967ء میں پاک فضائیہ نے 6روز پر مشتمل عرب اسرائیل جنگ میں بھی کارنامے دکھائے اور10اسرائیلی طیاروں کو نیست و نابود کیا۔

20اگست 1971ء کا دن پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک اور یادگار دن تھا، جب پائلٹ آفیسر راشد منہاس اپنی تیسری پرواز پر تھے۔ وہ اپنے طیارے پر سوار ہو ہی رہے تھے کہ ان کا سیفٹی فلائٹ افسر اورانسٹرکٹر مطیع الرحمٰن اچانک خطرے کا سگنل دے کر کاک پٹ میں داخل ہوگیا اور طیارے کا رُخ بھارت کی جانب موڑد یا۔ راشد منہاس نے کنٹرول ٹاور ماڑی پور سے رابطہ کیا تو انہیں ہدایت دی گئی کہ طیارے کو ہر حال میں سرحد پارجانے یعنی اغوا ہونے سے روکا جائے۔ اگلے پانچ منٹ تک راشد منہاس طیارے کو روکنے کیلئے اپنے انسٹرکٹر سے گتھم گتھا رہے اور اسی کشمکش میںطیارے کا رُخ زمین کی طرف ہوگیا اور اس اثناء میں وہ زمین پر گرتے ہی تباہ ہوگیا۔ اس طرح راشد منہاس شہادت اور نشان حیدر اعزاز کے حقدار ٹھہرے۔

1971ء میں بھارت نے ایک بار پھر جنگ چھیڑ دی اور سرزمینِ پاک کی حفاظت کی ذمہ دار ی ایک بار پھر شاہینوں کے کندھوں پر بھی آن پڑی۔ پاک فضائیہ نے مغربی پاکستان کی حفاظت میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ اس جنگ میں شاہینوں نے 45بھارتی طیاروں کو نقصان پہنچایا۔

رواں سال بھارت نے ایک بار پھر خوش فہمی کا شکار ہو کر پاکستانی فضائوں میں داخل ہونے کی گستاخی کی۔ 27فروری 2019ء کواس کا بدلہ لینے کیلئے پاکستان نے اپنی مرضی کے اہداف اور وقت کا تعین کرکے مشن مکمل کیا۔ مشن کی تکمیل کے بعد شاہین پلٹ رہے تھے کہ دوبھارتی طیاروں نے ان کی راہ میں حائل ہونے کی کوشش کی لیکن اسکواڈرن لیڈر محمد حسن صدیقی نے پلک جھپکتے ہی Mig-21طیارے کو مار گرایا جبکہ ونگ کمانڈر نعمان علی خان نےایس یو 30بھارتی طیارہ انتہائی کامیاب حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے زمین بوس کیا۔ دو بھارتی پائلٹ ہلاک جبکہ ونگ کماندر ابھی نندن گرفتار ہوا۔پاک فضائیہ نے ہر موقع پر دشمن کے دلوں میں اپنی دھاک بٹھائی اور نام نہاد بھارتی سورمائوں کا غرور ملیا میٹ کیا اور یہ ثابت کیا کہ اقبال ؔ کے شاہین ہمیشہ جھپٹ کر پلٹتے اور پلٹ کر جھپٹتے ہیں۔

Share this:
Tags:
Pak Air Force pakistan story war پاکستان جنگ داستان
Robert Mugabe
Previous Post موگابے چل بسے
Next Post سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کر گئے
Abdul Qadir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close