Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصہ ایک پاسپورٹ کا

November 10, 2016 0 1 min read
Passport
Passport
Passport

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
کچھ عرصہ پہلے ہم نے اپنے ایک کالم میں اپنا ایگزیکٹو شناختی کارڈ بنوانے کی داستانِ غم اپنے قارئین کو سنائی تھی۔ ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھی ایگزیکٹو ہیں ، اسی لیے ایگزیکٹو کارڈ بنوانے نکلے لیکن ہمارے ساتھ جو سلوک ہوا اُس کا تذکرہ ہم کر چکے اِس لیے اُسے دہرانے کی ضرورت نہیں ۔بس اتنا سمجھ لیجئے کہ اِس تلخ تجربے کے بعد ہم اتنے خوف زدہ ہوئے کہ پاسپورٹ بنوانے کی ہمت ہی نہ رہی البتہ اِدھر اُدھر سے معلومات ضرور اکٹھی کرتے رہے۔ اِن معلومات کا نچوڑ یہ تھا کہ پاسپورٹ بنوانا تو کوئی مسٔلہ ہی نہیں، بس پاسپورٹ آفس جا کر اپنا شناختی کارڈ دکھائیں اور پاسپورٹ چھم چھم کرتا آپ کی دہلیز پر۔یہ شاید اِن معلومات کا اثر تھاکہ ہم نے پاسپورٹ آفس جانے کا قصد کر ہی لیا۔گھر سے نکلتے وقت ہم نے دَس دفعہ اپنے شناختی کارڈ کی موجودگی کو یقینی بنایا اور پھر ماڈل ٹاؤن کی طرف عازمِ سفر ہوئے۔

ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاسپورٹ کی فیس نیشنل بینک آف پاکستان میں جمع ہوتی ہے اِس لیے ہم سیدھے نیشنل بینک ہی پہنچے۔وہاں ایک بڑا سا بورڈ ہمارا مُنہ چڑا رہا تھا کہ پاسپورٹ کی فیس پاسپورٹ آفس کے ساتھ بنے نیشنل بینک کے بوتھ میں جمع ہو گی۔جب ہم پاسپورٹ آفس پہنچے تولوگوں کا ایک جمِ غفیر ہاتھوں میں بینک چالان فارم پکڑے ہماری مدد کے لیے مستعد تھااور بوتھ کے آگے فیس جمع کروانے والوں کی لمبی قطار ۔ایک نوجوان نے ہماری پریشانی بھانپتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں سے تو قطار میں لگ کر فیس جمع کروائی نہیں جائے گی اِس لیے بہتر ہے کہ آپ 300 روپے فی کَس مجھے دیں ، میں پندرہ منٹ میں آپ کو فیس جمع کروا دوں گا ۔ میرے میاں نے پوچھا ”وہ کیسے”۔ اُس نے جواب دیا کہ300میں سے 150 روپے وہ بینک کے اہلکار کو دے گا اور پلک جھپکتے فیس جمع۔

اُس نے واقعی ہتھیلی پہ سرسوں جما دی اور پندرہ منٹ سے بھی پہلے ادا شدہ فیس کے چالان فارم ہمارے ہاتھ پر رکھ دیئے۔ پھر پاسپورٹ آفس کے اندر داخل ہونے کا مرحلہ آیا تو ہم کسی نہ کسی طرح اندر پہنچ ہی گئے اندر جا کر بہرحال یہ سکون ضرور ہوا کہ وہاں” اولڈ سٹیزنز” کی الگ قطار تھی ، یہ الگ بات ہے کہ یہ قطار بھی شیطان کی آنت سے کچھ ہی کم ہو گی۔ چیونٹی کی رفتار سے جب کھسکتے کھسکتے ہم ٹوکن والی جگہ پر پہنچے توپتہ چلا کہ ”خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا ، جو سنا افسانہ تھا”۔ ڈیوٹی پر موجود شخص نے ہمیں بتایا کہ ہمارے پاسپورٹ ایبک روڈ والے پاسپورٹ آفس سے بنیں گے کیوں کہ ہمارا مستقل پتہ اُسی علاقے کا ہے۔

Passport Office
Passport Office

پاسپورٹ آفس سے باہر نکل کر ہم ایبک روڈ کی طرف عازمِ سفر ہوئے ۔ اِس پورے راستے میں میرے میاں حکمرانوں کے خلاف زہر ہی اگلتے رہے ۔ بات اُن کی بھی درست تھی کہ جب نیشنل بینک حکومتِ پاکستان کا ہے اور اس میں جمع کروائی گئی فیس بھی حکومتی خزانے ہی میں جاتی ہے تو پھر نیشنل بینک کی کسی بھی برانچ میں فیس کیوں نہیں جمع کروائی جا سکتی ۔ صرف اُسی مخصوص برانچ میں ہی کیوں جو پاسپورٹ آفس کے ساتھ ہے؟۔ کیا حکمرانوں کا مقصد عوام کو تنگ کرنا ہی رہ گیا ہے؟۔ کیا ساری سہولیات اشرافیہ کے لیے ہی ہیں، عامیوں کے لیے کچھ بھی نہیں؟۔ دوسری بات یہ کہ جب ہم پاکستانی ہیں اور پورا ملک ہمارا وطن تو پھر علاقوں کی تقسیم کیوں؟۔ ہم کسی بھی جگہ سے اپنا پاسپورٹ کیوں نہیں بنوا سکتے؟۔ میاں دِل کے پھپھولے پھوڑتے رہے اور ہم خاموشی سے اُن کی ”تقریرِ دِلپذیر سنتے” رہے۔اِس کا ایک فائدہ ضرور ہوا کہ ہمیں پتہ ہی نہ چلا کہ کب دوسرا پاسپورٹ آفس بھی آگیا۔

پاسپورٹ آفس کے قریب پہنچ کر پتہ چلا کہ وہاں تو کوئی کار پارکنگ ہی نہیں۔ کافی دیر ”خجل خواری” کے بعد ایک سینما گھر کی پارکنگ میں گاڑی پارک کرکے جب ہم نے پاسپورٹ آفس کی طویل گلی میں قدم رنجہ فرمایا تو ہمیں حشرات الارض کی طرح اِدھر اُدھر رینگتے ایجنٹوں نے گھیر لیا ۔ ہر کوئی ہمیں پاسپورٹ آفس میں داخلے کے آسان طریقے بتانے لگا لیکن ہم نے کسی کی بات پہ کان نہیں دھرا اور پاسپورٹ آفس کی طرف رواں رہے ۔ پاسپورٹ آفس پہنچ کر آفس کے باہر ہی قطار اندر قطار مردوزَن کو دیکھ کر ہم ہمت ہار بیٹھے ۔ وہیں اِدھر اُدھر گھومنے والے ایک ایجنٹ نے کہا کہ وہ ہمیں پچھلے دروازے سے اندر داخل کروا سکتا ہے جہاں سے ہم سیدھے ٹوکن والی جگہ پر پہنچ جائیں گے لیکن اِس کے لیے جیب ڈھیلی کرنی پڑے گی ۔ ”مرتا کیا نہ کرتا” کے مصداق ہم نے سودا طے کیا۔

پھر اُس نے ہمارے ہاتھ میں دو پرچیاں تھما کر کہا کہ وہ سامنے والے دروازے میں کھڑے گارڈ کو دے دیں، باقی کام اُس کا ۔گارڈ کے ہاتھ میں ”پرچیاں” تھماتے ہی پچھلا دروازہ ہمارے لیے کھُل گیا۔ تب ہمیں پتہ چلا کہ” بیک ڈورچینل” کسے کہتے ہیں۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ یہ حربہ صرف حکمرانوں کے لیے ہے لیکن پتہ چلا کہ یہاں تو ہر کوئی یہی حربہ آزما رہا ہے۔ پچھلی راہداری سے ہوتے ہوئے جب ہم مطلوبہ ہال میں پہنچے تو ہماری آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ اللہ جھوٹ نہ بلوائے ، وہاں بیٹھنا تو کجا ، کھڑے ہونے کے لیے بھی جگہ نہ تھی۔ ایک چھوٹے سے ہال میں مرد وزَن بِلا امتیاز گھسے ہوئے تھے اور کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی اِدھر اُدھر سے پتہ کرنے کے بعد لگ بھگ ایک گھنٹے میں ہم فوٹو اتروانے اور ٹوکن لینے میں کامیاب ہوئے تو حکم ملا کہ کاؤنٹر نمبر 2 پر چلے جائیں۔ ہم نے عرض کیا کہ یہاں تو” محمود و ایاز”ایک ہوئے پڑے ہیں ، پھر کاؤنٹر نمبر 2 کا کیسے پتہ چلے گا جب کہ وہاں کسی بھی کاؤنٹر کی نشاندہی کا کوئی بورڈ ہے نہ تختی ؟۔ فرمایا گیا کہ مجمعے میں گھُس جائیں خود ہی پہنچ جائیں گے۔

Thumb Verification
Thumb Verification

اُسی ہال میں کاؤنٹر نمبر 2 بھی تھا اور وہ بھی ہمارے بالکل سامنے لیکن وہاں پہنچتے پہنچتے بھی دَس منٹ لگے ۔ وہاں ہمارے انگوٹھوں اور انگلیوںکے نشانات لیے گئے اور کاؤنٹر نمبر 3 پر جانے کا حکم صادر ہوا۔ ہم چونکہ اتنی دیر میں ہال سے مکمل طور پر واقفیت حاصل کر چکے تھے اِ س لیے سیدھے کاؤنٹر نمبر 3 پر جا پہنچے جہاں کھڑکی توڑ رَش جاری تھا۔ وہاں جا کر تو ہمارے چودہ کیا سارے ہی طبق روشن ہوگئے ۔ ہمیں بتایا گیا کہ کم از کم ڈیڑھ گھنٹے بعد ہماری باری آئے گی ۔ ہم پہلے بھی عرض کر چکے کہ ہال میں تو کھڑے ہونے کی گنجائش بھی نہیں تھی ، پھر بھلایہ وقت کیسے گزرتا۔ہمارے لیے وہ ڈیڑھ گھنٹہ اتنا ہی مشکل ہو گیا جتنا کپتان کے لیے مسندِ اقتدار تک پہنچنا۔ صبح سے ناشتہ کیے بغیر گھر سے نکلے تھے کہ جلدی جلدی پاسپورٹ بنوا لیں ، اب ایک بجنے کو تھا اور ہمارے پیٹ میں چوہے ، بلیاں ، سبھی دَوڑ رہے تھے لیکن وہاں تو پانی تک دستیاب نہ تھا۔ کبھی ایک ٹانگ اور کبھی دوسری ٹانگ پر اپنے جسم کا بوجھ ڈالتے ہم نے وہ ڈیڑھ گھنٹہ کیسے گزارا ، یہ ہم ہی جانتے ہیں۔

ہم تو سمجھتے رہے کہ یہ آخری کاؤنٹر ہے جس کے بعد ہماری جان چھوٹ جائے گی لیکن وہاں ہمیں ایک کمپیوٹرائزڈ فارم تھما کر کاؤنٹر نمبر 4 پر جانے کے لیے کہا گیا۔ ہم نے ہال میں چاروں طرف نظر دوڑائی لیکن متعلقہ کاؤنٹر کہیں دکھائی نہیں دیا۔ ویسے بھی ہم سارے کاؤنٹر تو بھگتا چکے تھے ، پھر یہ ”مُوا” کاؤنٹر نمبر 4 کہاں سے نکل آیا ؟۔ ایک مہربان نے ہماری پریشانی کو بھانپتے ہوئے کہا کہ راہداری کے دوسرے سرے پر چلے جائیں ، وہیں پر فارم جمع ہوں گے۔

جب ہم وہاں پہنچے تو یہ دیکھ کر جان میں جان آئی کہ وہاں بیٹھنے کے لیے جگہ میسر تھی ۔ لَگ بھگ ایک گھنٹہ بعد ہم نے فارم جمع کروائے اور پاسپورٹ آفس سے باہر نکل کر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا کہ ہم زندہ سلامت لوٹ آئے۔اگلے دِن ہمیں ڈی جی پاسپورٹ کی جانب سے ایک میسیج موصول ہوا ، جس میں لکھا تھا” آپ نے لاہور آفس سے پاسپورٹ اپلائی کیا۔ کیا آپ کو دشواری ہوئی یا کسی نے آپ سے پیسے مانگے؟”۔ اب ”کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا”۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
identity cards information long need Passports story town پاسپورٹ داستان شناختی کارڈ ضرورت عرصہ قصہ ماڈل ٹاؤن معلومات
Badin Iqbal Day
Previous Post اقبال ڈے کی مناسبت سے بدین کے مختلف اسکولوں میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
Next Post ریمورٹ والی گاڑی
Remote Car

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close