Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سری نگر میں تیرتی لاشیں اور سید علی گیلانی کی اپیل

September 13, 2014 0 1 min read
Syed Ali Geelani
Syed Ali Geelani
Syed Ali Geelani

مقبوضہ کشمیر اس وقت بھی بدترین سیلاب کی زد میں ہے۔ سری نگر شہر میں ابھی تک بارہ سے اٹھارہ فٹ تک پانی موجود ہے جبکہ نواحی علاقے گہری جھیلوں کا منظر پیش کر رہے ہیں اور جزیروں کی صورت میں تقسیم دکھائی دیتے ہیں۔ سری نگر شہر کی گلیوں میں عورتوں اور بچوں کی لاشیں تیرتی پھرتی ہیں کوئی انہیں سنبھالنے والا نہیں ہے۔ صورتحال اس قدر گھمبیر ہے کہ لاشیں دفنانے کیلئے خشک جگہ نہیں مل رہی۔ تاریخ کے بدترین سیلاب سے بچ جانے والے کشمیری زندہ لاشیں بن چکے ہیں اور پتھرائی آنکھوں سے ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے اپنے پیاروں کی تلاش میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔کہاجاتا ہے کہ سیلاب سے پانچ سوافراد جاں بحق ہو ئے ہیں مگر یہ تعداد اس سے کہیں زائد ہے۔

جس طرح سے صرف سری نگر کا 85فیصد حصہ شدید سیلاب کی زد میں آیا ہے اس سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ہزاروںمیں ہے جبکہ زخمیوں اور لاپتہ افراد کی تعدادکا تصور کرنا بھی محال ہے۔ سیلاب کے گیارہ دن بعد بھی پانی کم نہیں ہو سکا۔ لاکھوں لوگ گھروں کی چھتوں اور دیگر مقامات پر پناہ لئے ہوئے ہیں جنہیں خوراک، صاف پانی اور دیگر اشیائے ضروریہ میسر نہیں ہیں۔ ہر طرف ایک قیامت بپا ہے اور افراتفری کی کیفیت ہے۔لاکھوں کی تعداد میں مکانات برباد ہو چکے ہیں۔ بجلی وٹیلیفون کا نظام تباہ اور ہر چیز سیلاب کی نظر ہو چکی۔لوگوں کا باہمی رابطہ کٹ چکا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق بارہ لاکھ کشمیری اس وقت زندگی ‘موت کی کشمکش میں ہیں جنہیں فوری طور پر امداد پہنچانے کی ضرورت ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ بھارت سرکار میڈیا کے ذریعے پوری دنیا پر پروپیگنڈا کر رہی ہے کہ بھارتی فوج، بی ایس ایف اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس(این ڈی آر ایف)جیسے ادارے دن رات کشمیریوں کی مدد میں مصروف ہیں لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ وہ سیلاب میں گھرے فوجیوں اور مختلف ملکوں و بھارتی ریاستوں سے کشمیر آنے والے سیاحوں کو تو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں تاہم عام کشمیری ان کی اس امداد سے محروم ہیں۔ بہت سے علاقے ایسے ہیں جہاں ابھی تک امداد نہیں پہنچ سکی ہے۔ مقامی کشمیریوںکا کہنا ہے کہ بھارتی فوجی کشتیوں کے ذریعہ بستیوں میں جاتے ہیں تو لوگوں کو امید ہوتی ہے۔

وہ شاید انہیں یہاں سے نکالنے کیلئے آئے ہیں مگر یہ کشتیاں فوٹو گرافرز اور کیمرہ مینوں سے بھری ہوتی ہیں جو میڈیا کو جاری کرنے کیلئے تصویریں کھینچ کر واپس چلے جاتے ہیں اور لوگ بے بسی کی تصویر بنے انہیں دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ خاص طور پر وہ علاقے جو تحریک آزادی میں سرگرم نظر آتے ہیں وہاں پر تو بالکل توجہ نہیں دی جارہی بلکہ بھارتی فوجی گھروں کی چھتوں پر پناہ لئے متاثرین کو یہ کہہ کر ان کے زخموں پر نمک پاشی کر رہے ہیں کہ تم لوگ بھارتی فوج پراور پتھرائو کرو! اور جائو اب مددبھی پاکستان سے مانگو ہم تمہارے لئے کوئی آسانی پیدا نہیں کریں گے۔بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی مدد کا یک طرفہ پروپیگنڈا کیاجارہا ہے۔

کتنے دن گزر چکے ابھی تک مقبوضہ کشمیر میں کوئی اخبار شائع نہیں ہو سکا ہے اس لئے لوگوںکی صحیح حالت زار بھی دنیا تک نہیں پہنچ پارہی۔ کشمیری قوم ان دنوں اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑی آزمائش میں ہے۔بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ بھارت سرکارخود بھی تعصب اور مسلم دشمنی کی بنا پر کشمیریوں کیلئے کچھ نہیں کر رہی اور اقوام متحد و ریڈکراس جیسے اداروں کی ٹیموںکو بھی سیلاب متاثرہ کشمیریوں کی مدد کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید سے گفتگو کرتے ہوئے اس امر کی تصدیق کی ہے۔

حریت کانفرنس (گ) نے اقوام متحدہ اور ریڈکراس سے رابطہ کرکے انہیں مقبوضہ کشمیر میں سیلاب کی اصل صورتحال سے آگاہ کیا اوربتایاکہ لاکھوںکشمیری سیلاب کے پانیوںمیں گھرے ہوئے اور گھروں کی چھتوں پر امداد کے منتظر ہیں۔ادھر ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلاب کا پانی جب اترے گا تواس کے بعد شدید بیماریاں بھی پھیلنے کا اندیشہ ہے ‘ ایسی صورتحال سے بچنے کیلئے وسیع پیمانے پر جراثیم کش سپرے کرنا بہت ضروری ہو گاوگرنہ سیلاب کی قیامت گزرنے کے بعدایک نئی قیامت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس لئے آپ مظلوم کشمیریوں کی مددکریں تاہم اقوام متحدہ اور ریڈکراس کے نمائندوںنے صاف طور پر کہا ہے کہ ہمیں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی اس لئے ہم مجبور ہیں’ کچھ نہیں کر سکتے۔ بزرگ کشمیری قائدین سید علی گیلانی، شبیر احمد شاہ و دیگر کا یہ کہنا درست ہے کہ بھارتی فوج انتقامی جذبہ سے کام لے رہی ہے۔

Kashmiris
Kashmiris

عام کشمیریوں کو مرنے کیلئے چھوڑ دیا گیا ہے۔ بھارت سرکار اگرچہ کشمیرکو اپنا اٹوٹ انگ کہتی ہے مگر اسے مظلوم کشمیریوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ اسے صرف کشمیرکی زمین سے دلچسپی ہے۔ کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کرنے والا بھارت تو پہلے ہی چاہتا ہے کہ سارے کشمیری مر جائیں لیکن یہ زمین اس کے پاس رہنی چاہیے تاکہ وہ کشمیر جنت نظیر کے وسائل سے بھرپور انداز میں فائدہ اٹھا سکے۔ اس لئے بھارت سرکار سے کشمیریوں کی مدد کی کوئی توقع نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ سید علی گیلانی نے بھی پاکستان سمیت دیگر مسلم دنیا سے صورتحال کا نوٹس لینے اور مظلوم کشمیریوں کی مددکرنے کی دردمندانہ اپیل کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے سید علی گیلانی اور شبیر احمد شاہ کو ٹیلیفونک گفتگو کے دوران اپنی مددوتعاون کا یقین دلایا ہے مگر ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کام حکومتوں کا ہے۔جماعةالدعوة جیسی مذہبی جماعتیں اور رفاہی ادارے تو ان کیلئے جو ممکن ہو سکا ضرور کریں گے مگر حکومت پاکستان کوبھی چاہیے کہ وہ برادر اسلامی ملک سعودی عرب جس نے زلزلوں، سیلاب اور دیگر قدرتی آفات میں مبتلا لوگوں کی ہمیشہ بلاتفریق رنگ ، نسل و مذہب خدمت کی ہے ‘ سمیت دیگر مسلم ممالک کو ساتھ ملا کر مضبوط لائحہ عمل تشکیل دے اور کشمیری سیلاب متاثرین کی کھل کر مددوحمایت کی جائے تاکہ وہ کشمیری جو پاکستان کو اپنا سب سے بڑا وکیل سمجھتے ہیں اور جس پاکستان سے الحاق کی خاطر وہ لاکھوں جانوںکا نذرانہ پیش کر چکے ہیں ان کی طرف سے انہیںمایوسی نہ ہو۔

مقبوضہ کشمیر میں اس وقت ایک عجیب سی فضا بنی ہوئی ہے۔سیلاب کے پانی میں لاشیں ہی لاشیں تیرتی نظرآتی ہیں۔ لوگوں کے سروںسے چھتیں چھن چکی ہیں۔ بھارتی فوج کی طرف سے انہیں بے آسرا چھوڑ دینے سے کشمیریوں کی مشکلات میں اور زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔مقبوضہ کشمیر میںجہاں سیلاب سے سخت نقصانا ت ہوئے ہیں وہیں قربانیوں کی نئی داستانیں رقم کی جارہی ہیں۔ جو لوگ سیلاب سے بچ گئے ہیں وہ اپنا سب کچھ لیکر سیلاب متاثرین کی مدد میں جت گئے ہیں۔ فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ کہتے ہیں کہ کشمیری مسلمان اپنے طور پردن رات لوگوں کو ریسکیو کر رہے ہیں اورسیلاب میں پھنسے افراد تک امداد پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم ابھی تک متاثرہ لوگوں تک صاف پانی بھی نہیں پہنچا سکے ہیں۔اس سے صورتحال کی سنگینی کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

Indian Army
Indian Army

بھارتی فوج کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ کئے جانے والے ناروا سلوک اور ان کی بے بسی دیکھ کر ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رورہا ہے۔ ہم سب کے دل مظلوم کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پوری پاکستانی قوم اپنے متاثرہ کشمیری بھائیوں کیلئے دعاگو ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ضروران شاء اللہ اس آزمائش سے نکالے گا اور غاصب بھارتی فوج کے خلاف میدانوںمیں پیش کی گئی قربانیاں ضائع نہیں کرے گا۔ وہ وقت قریب ہے جب بھارتی ظلم و جبر کا خاتمہ ہو گا اور وہ آزاد فضا میں سانس لے سکیں گے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
appealed Srinagar streets Syed Ali Geelani women اپیل بچوں سری نگر سید علی گیلانی عورتوں گلیوں لاشیں
Karachi
Previous Post کراچی: نیشنل ہائی وے پر فائرنگ، شہید بینظیر بھٹو کالج کے پرنسپل زخمی
Next Post اسلحہ اسکینڈل کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع
Malik Naveed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close