
دبئی (جیوڈیسک) قومی بلے باز شرجیل خان نے رواں سال کے 9 ماہ میں 7 ون ڈے میچوں میں ایک سنچری اور 2 نصف سنچریوں سمیت 306 رنز 150 کے شاندار سٹرائیک ریٹ سے بنائے ہیں۔
جو رواں سال کم از کم 150 رنز بنانے والے بیٹسمینوں میں سب سے زیادہ سٹرائیک ریٹ ہے۔
شرجیل نے ڈویلیئرز ، کوہلی ، وارنر جیسے نامور بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ فہرست میں دوسرا نمبر لنکن بلے باز پرسنا کا ہے۔
