Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پٹڑی پر بم دھماکا، جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار

March 18, 2019 0 1 min read
Jaffar Express Accident
Jaffar Express Accident
Jaffar Express Accident

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پٹڑی پر نصب بم کے پھٹنے سے مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس واقعے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوئے ہیں۔ جعفر ایکسپریس راولپنڈی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

حکام نے بتایا ہے کہ اس دھماکے بعد کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ٹرین بولان میل کو بھی ڈیرہ مراد جمالی پر روک لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حفاظتی انتظامات کے پیش نظر بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے دیگر ٹرینوں کی آمدورفت بھی فی الحال معطل کردی گئی ہے۔

ڈیرہ مراد جمالی پولیس کے ایک سینیئر اہلکار ایس ایس پی عرفان بشیر کے مطابق بم دھماکے سے ٹرین کی 6 بوگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ’’ضلع نصرآباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ربیع کینال کے علاقے میں یہ دھماکہ ہوا ہے۔ شدت پسندوں نے ٹرین پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا ہے۔ بم ریلوے ٹریک پر نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے ہلاک ہونے والے چار افراد میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔‘‘

ایس ایس پی عرفان نے مزید بتایا کہ بم حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق صوبہ سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔ ان کے بقول، ’’دھماکے سے ریلوے ٹریک کا 3 سو فٹ سے زائد حصہ متاثر ہوا ہے۔ پٹڑی سے اتر جانے والی بوگیوں سے مسافروں کو کرین کے ذریعے باہر نکالا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے بتایا ہے کہ اس بم حملے میں بہت ہی شدید قسم کا دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا گیا ہے اسی لیے ٹرین کو زیادہ نقصان پہنچا ہے۔‘‘

بم دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے نصیرآباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔ اس دوران اب تک 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد سے بم دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی۔

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد قربان علی مگسی نے بتایا ہے کہ بم حملے کے بعد ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا،’’یہ دہشت گردی کا ایک انتہائی ہولناک واقعہ ہے۔ امن دشمنوں نے بے گناہ مسافروں کو بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کے بعد اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔‘‘

قربان علی مگسی نے بتایا کہ مسافر ٹرینوں پر حالیہ حملے دہشت گردی کی ایک نئی لہر کا حصہ ہیں۔ ان کے بقول،’’دیکھیں بلوچستان میں شدت پسند تنظیموں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں سے قیام امن کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ اب شدت پسند اکثر سافٹ ٹارگٹس یعنی آسان اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔ دو دن قبل بھی اسی ٹریک پر پولیس نے ایک ریموٹ کنٹرول بم بروقت برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا تھا۔ شدت پسندوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے سکیورٹی ادارے اقدامات کر رہے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ اس صورتحال میں جلد نمایاں بہتری آئے گی۔‘‘

دھماکے کے ایک عینی شاہد غلام رسول کھوسہ، جو حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین میں سوار تھے، نے بتایا ہے کہ بم دھماکہ عین اس وقت ہوا جب ٹرین عزیز بلو نامی چیک پوسٹ کے قریب سے گزر رہی تھے۔ ڈی ڈبلیو کو آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے انہوں نے کہا،’’میں ٹرین کے پچھلے حصے کی ایک بوگی میں سوار تھا۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ہمیں یوں محسوس ہوا جیسے ہماری بوگی کے اندر دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے ساتھ چیخ وپکار کی آوازیں آنا شروع ہوئیں۔ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت بھی بعض زخمی افراد کو مقامی اسپتال منتقل کیا۔‘‘

غلام رسول نے بتایا کہ دھماکے کی وجہ سے پٹڑی سے اتر جانے والی ٹرین کی بوگیوں میں کئی افراد پھنس گئے تھے، جنہیں بعد میں کرین کے ذریعے ٹرین سے نکالا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا، ’’دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں کافی دیر سے موقع پر پہنچیں اگر ریسکیو ورکرز وقت پر پہنچ جاتے تو شاید جانی نقصان اتنا زیادہ نہیں ہوتا۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔‘‘

سکیورٹی امور کے تجزیہ کار مجیر ریٹائرڈ عمر فاروق کے بقول مسافر ٹرینوں پر حملوں کی روک تھام کے لیے حکومت کو جامع حکمت عملی مرتب کرنا ہو گی۔ ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا،’’دیکھیں اس وقت بلوچستان میں موجودہ حالات کے تناظر میں اگر بات کی جائے تو ریلوے لائنوں کی سکیورٹی حکومت کے لیے ایک اہم چیلنج ہے۔ ان طویل ریلوے لائنوں کی سیکیورٹی کے لیے جو اقدامات کیے گئے ہیں ان میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ آج ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر جو حملہ ہوا ہے وہ بھی بعض سکیورٹی نقائص کے وجہ سے پیش آیا ہے۔ اگر ٹریک کی سویپنگ کا عمل بروقت مکمل کیا جاتا تو ممکن ہے یہ حملہ ناکام بنا دیا جاتا۔‘‘

عمر فاروق نے بتایا کہ بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ شدت پسند مسافر ٹرینوں پر حملے کر کے موجودہ حکومت کو دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے بقول،’’بلوچستان میں بدامنی کے اثرات پورے ملک پر پڑتے ہیں۔ دہشت گردی کی اس نئی لہر سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ موجودہ حکومت نے حال ہی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداد دہشت گردی کی جو کارروائیاں تیز کی ہیں یہ حملے ان کارروائیوں کا ردعمل بھی ہو سکتے ہیں۔‘‘

ڈیرہ مراد جمالی میں ہونے والے اس تازہ حملے کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے۔ماضی میں اسی نوعیت کے حملوں کی ذمہ داری علیہدگی پسند بلوچ عسکریت پسند تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں۔

Share this:
Tags:
accident blast injured Strip بم دھماکا پٹڑی جعفر ایکسپریس حادثے حفاظتی انتظامات زخمی
Jacinda Ardern
Previous Post حملے سے 9 منٹ پہلے ہمیں مسلح شخص کا بیان ملا: کیوی وزیر اعظم کا انکشاف
Next Post کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی، حملہ آور ایک ہی تھا
Christchurch Terrorism Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close