Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جدوجہد آزادی کشمیر اور انصاف پسند دنیا

August 2, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Jammu Kashmir
Jammu Kashmir
Jammu Kashmir

تحریر: قاضی کاشف نیاز
1947 ء میں جس طرح اسلامیان ہندوستان ایک ہی نظریے’ایک ہی جذبے’ایک ہی نعرے اور ایک ہی مقصد ومشن لاالٰہ الااللہ پر متحد و متفق اور یکجان ہو کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے تھے اورآخراس کاصلہ ونتیجہ انہیں 27 رمضان 14 اگست 1947ء کے مبارک دن پاکستان جیسی آزاد خودمختار مملکت کے تحفے کی صورت میں ملاجہاں وہ کسی کافر’غیرمسلم ‘ہندو’انگریز کے ماتحت اور غلام بن کر نہیں بلکہ ایک آزاد وخوددار مسلمان اور اقبال کے شاہین ومرد مجاہد کی طرح سر اٹھا کر اپنی زندگی گزار سکتے تھے۔ آج یہی منظر مقبوضہ جموں کشمیر میں بپا ہے۔

پورا کشمیر اس وقت ایک ہی نظریہ لاالٰہ الااللہ پر متحد ہو کر ہندو سامراج کے خلاف اٹھ کھڑاہے اور بھارت آٹھ لاکھ درندہ فوجیوں کو کشمیریوں پرمسلط کرنے کے باوجود ان کے جذبۂ حریت و آزادی کو کچلنے میں ایسا بری طرح ناکام ونامراد ہو چکا ہے کہ اسے کرفیو کی پابندیاں بھی اٹھاناپڑگئی ہیں۔ یہ کشمیریوں کی بحمداللہ بہت بڑی جیت ہے۔کشمیریوں کے باہمی اتحاد اور قربانیوں کایہ ثمرہے کہ آج ان کے حق میں پوراپاکستان ہی امڈکرباہرنہیں آچکابلکہ خود بھارت کے اندربھی پہلی بار کشمیریوں کے حق میں بھارتی ہندو اور سکھ بھی مظاہرے کرنے پرمجبور ہوگئے ہیں۔کلکتہ میں ہزاروں افراد کشمیریوں کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے۔سکول وکالج کے طلباء وطالبات’بائیں بازو کی جماعتوں’ انجمنوں کے علاوہ سول سوسائٹی کے ارکان نے کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کیااور کلکتہ یونیورسٹی کے باہر دھرنادیا۔کشمیرکی آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین معروف جگہ کالج سکوائر میں جمع ہوئے۔انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر کشمیرمیں حق خودارادیت کی حمایت اور ہلاکتیں بند کرنے کے نعرے درج تھے۔جلوس نے مختلف بازاروں کے چکر بھی لگائے۔

Kashmiris
Kashmiris

اس طرح کاایک مظاہرہ تامل ناڈوکی خواتین نے بھی کشمیریوں کے حق میں کیا۔مظاہرین نے بینراٹھارکھے تھے جن پرمقبوضہ کشمیر میں قتل عام کاسلسلہ بند کرنے اور انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے مطالبات تھے۔ مسلم انجمنوں’تامل ناڈو کی حقوق نسواں تنظیموں’ توحیدالجماعت ‘انسانی حقوق کی تنظیموں’طلباء انجمنوں اور رضاکار تنظیموں کی خواتین نے ایک بہت بڑا جلوس نکالاجو مقبوضہ علاقے میں قتل عام اور پیلٹ گن کے ذریعے کشمیریوں کو نابیناکرنے کے خلاف نعرے لگارہی تھیں۔مقررین نے کہا کہ پیلٹ گن کااستعمال بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بدترین مثال ہے۔24جولائی کوامرتسرمیں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر متعدد سکھ تنظیموں جن کی قیادت سرکردہ سکھ لیڈر کررہے تھے’ نے سرینگر سے مارچ شروع کیا اور وہ کشمیر کی طرف روانہ ہوگئے لیکن لکھن پور کے قریب انہیں روکا گیا۔پنجاب کے مختلف صوبوں میں سکھوں نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا’ انہیں اس بات سے خاصا دکھ پہنچ رہا ہے کہ کشمیر میں عام شہریوں کو ہلاک کیاجارہا ہے اور ایسے مہلک ہتھیار استعمال کئے جارہے ہیں جن سے کشمیری نوجوان نابینا ہوجاتے ہیں یا عمر بھر کے لئے معذور بن جاتے ہیں ۔پاپل پریت سنگھ جو یوتھ اکالی دل کے آرگنائیزنگ سیکرٹری ہیں’ نے میڈیاکو بتایا کہ سکھوں کی ایک بھاری تعداد جو کشمیرکوانڈیا ملانے والے اکلوتے راستے پر آنا چاہتی تھی’ جب لکھن پور چیک پوسٹ تک پہنچ گئی تو پولیس نے ان کو روکا اور آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی۔

سکھوں کے اس دستے کی قیادت شرومن اکالی دل امرتسر کے صدرسردار سمرن جیت سنگھ مان کررہے تھے۔اس موقعے پر اخباری نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوے شرومنی اکالی دل کے سیکرٹری جنرل پروفیسر مہندر سنگھ پال نے کہا ‘پولیس کی طرف سے ان کو بلاوجہ کشمیر جانے سے روکا گیا ۔انہوںنے کہا کہ جب وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کشمیر جاسکتے ہیں اور یاتری وہاں جاکر پوجا کرسکتے ہیں تو ہم بحیثیت شہری کشمیر کیوں نہیں جاسکتے ۔انہوںنے کہا کہ کٹھوعہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سکھوں کو لکھن پور میں روکنے کے احکامات صادر کئے ۔پروفیسر مہندر پال سنگھ نے کہا کہ ہم نے کٹھوعہ کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی لیکن اس کی اجازت نہیں دی گئی ۔پاپل پریت سنگھ نے کہا کہ ہم نے وہاں مفت لنگر قائم کیا ہے اور یہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک سکھوں کو کشمیر جانے کی اجازت نہیں دی جاتی ۔لکھن پور میں سکھوں نے بڑے بڑے بینر نصب کیے ہیں جن پر لکھا گیا ہے کہ کشمیر میں قتل عام بند کرو او ر یہ بھی لکھا گیا’ سکھ کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

کشمیریوں کی اس تحریک کے اثرات بحمداللہ یہاں تک پھیل گئے ہیں کہ جہاں مقبوضہ کشمیر میں آئے روز پاکستانی پرچم لہرایا جاتاہے’بھارتی مظالم کے خلاف نفرت کااظہارکرنے کے لیے خودبھارتی ریاست بہارمیں بھی ایک گھرکی چھت پر پاکستانی پرچم لہرادیاگیا جسے بعدازاں پولیس نے اتروادیا۔دوسری طرف آزادیٔ کشمیر والحاق پاکستان کی یہ تحریک صرف کشمیروبھارت تک محدودنہیں رہی بلکہ بھارت سے بھی باہرپوری دنیامیں پھیل گئی ہے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ اور آسٹریلیا میں سڈنی کے مقام پر لوگوں نے کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر خاموش دھرنا دیا گیا ۔برمنگھم اور پیرس میں بھی کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر شاہراہوں پر بینر نصب کئے گئے اور دھرنا دیاگیا۔ دنیا بھر میں معروف امریکی دانشورنوم چومسکی نے کہاکہ مظالم کی انتہاہوچکی ہے’اب بھارتی فوج کشمیر سے نکل جائے۔

انسانی حقوق کے علمبرداردانشور نوم چومسکی کاکہناتھاکہ بھارت نے 1980ء میں انتخابات کا ڈھونگ رچایاتھا’اس کے بعد سے بھارتی فوج نے کشمیریوں پر بدترین مظالم ڈھائے ہیں۔ایم آئی ٹی میں کشمیری ادیب سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ پاکستان اور بھارت کوکشمیرکی آزادی پرمتفق ہوناچاہیے۔ادھر امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ’یورپی یونین اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون بھی کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتشویش کااظہارکرنے پرمجبور ہوگئے۔غرض کشمیریوں کی تحریک کے یہ اثرات بتارہے ہیں کہ جس طرح ہندؤوں کے مظالم جو ں جوں بڑھتے گئے’حصول پاکستان کی منزل بھی اسی قدر قریب ہوتی گئی’ اسی طرح آج بھارتی درندہ صفت حکمران مودی کی شہ پر بھارتی فوج کے بدترین مظالم بھی کشمیرکی آزادی اورالحاق پاکستان کی منزل کوقریب تر کر رہے ہیں۔یہ نوشتۂ دیوار آج ساری دنیاکونظرآرہاہے۔
کشمیر دراصل ہے ہی تقسیمِ برصغیرکانامکمل ایجنڈا…جب تک کشمیرکی تقدیر کافیصلہ نہیں ہوجاتا’ برصغیر اسی طرح سلگتارہے گا۔یہ تقسیمِ برصغیرکے ایجنڈے کوپورا کرنے کاتقاضا بھی ہے اورتکمیلِ پاکستان کی ضرورت بھی۔

آج بھارت کے اندر سے یہ آوازیں تیز ترہوتی جارہی ہیں کہ جوناگڑھ’ مناوادر ‘ حیدر آباد دکن’کشمیراورناگالینڈ جیسے علاقوں پر بھارت نے بالجبر قبضہ جمارکھاہے۔ بھارت کویہ علاقے چھوڑنا ہوں گے۔افسوس کہ بھارتی انصاف پسندلوگ تواپنی حکومت کوہی آئینہ دکھارہے ہیں لیکن ہماراسیکولرطبقہ خصوصاً میڈیا حیدرآباد’جوناگڑھ’مناوادر تودورکی بات’ کشمیرپربھی کھل کربات کرنے سے شرماتا اور گریزاں ہے۔ اسی بات کی طرف امیرجماعة الدعوة حافظ محمدسعیدنے بھی حالیہ دنوں میڈیا پرسنزکی ایک کانفرنس میں بجاطورپرتوجہ دلائی کہ بھارت کا تو ہرچینل اور اخبارپاکستان کے خلاف معمولی سے معمولی بات کوبھی بڑااچھال اچھال کر شہ سرخیوں میں اشتعال انگیزانداز میں بیان کرتاہے لیکن ہمارااکثرمیڈیا کشمیریوں کی آج اتنی بڑی تحریک کی خبرکوبھی آخری درجوں میں رکھتا ہے۔

Kashmir Protest
Kashmir Protest

ہم سمجھتے ہیں کہ آج کشمیریوں کی تحریک جس مقام پرپہنچ گئی ہے ‘اب اسے پاکستان کے مقتدرطبقہ اور میڈیا سے تھوڑی سی بھی مناسب حمایت مل گئی تو اس تحریک کو اپنی منزل تک پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ان شاء اللہ۔ ضرورت صرف اتنی ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہارِیکجہتی میں پوری قوم یک آواز اور یک زبان ہو۔کل بھی اتحاد وایمان سے ہی پاکستان کی منزل ملی تھی توآج بھی کشمیریوں کی آزادی کاسپیدۂ سحر اتحاد وایمان سے ہی طلوع ہونا ہے۔

تحریر: قاضی کاشف نیاز

Share this:
Tags:
Freedom Jammu Kashmir justice kashmir life restrictions struggle World آزادی انصاف پابندیاں جدوجہد دنیا زندگی کشمیر
Kashmir Violence
Previous Post کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات کسی صورت قبول نہیں
Next Post مراد علی شاہ صاحب! سخت محنت کی ضرورت ہے
Murad Ali Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close