Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مطالعہ سنن ابن ماجہ شریف

October 28, 2017July 2, 2018 1 1 min read
Sunan ibn Majah
Sunan ibn Majah
Sunan ibn Majah

تحریر : میر افسرامان، کالمسٹ
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ حدیث کی چھ کتابوں صحاح ستہ میں سے چار کتابوں، صحیح بخاری شریف ، صحیح مسلم شریف، ابو دائود شریف کے بعد میں نے سنن ابن ماجہ شریف کا مطالعہ بھی چند دن پہلے مکمل کر لیا ہے۔ اب میرے مطالعہ میں صحاح ستہ کی پانچویں کتاب جامع ترمذی شریف ہے۔ حسب معمول جامع سنن ان ماجہ کے مطالعہ کے ابلاغ عامہ کے لیے یہ مضمون تحریر کر رہا ہوں۔غرض یہ ہے کہ جیسے میں عام مسلمان ہوں اپنے عام مسلمانوں بھائیوں کو بھی مطالعہ حدیث کی ترغیب دوں۔ سنن ابن ماجہ شریف حدیث کی چھ معروف کتابوں، جنہیں علماء عرف عام( میں صحاح ستہ )کہتے ہیں ،میں سے تاریخ جمع و ترتیب کے حساب سے تیسرے نمبر پر آتی ہے۔

حدیث کی یہ کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کی جمع و ترتیب امام ابُو عبدُاللہ محّمد بن یذید ابن ماجہ القزوینی المعروف ابن ماجہ نے کی ہے۔ اس کتاب کااُردو ترجمہ علّامہ نواب وحید الزمان خان نے کیا ہے۔ یہ کتاب تین جلدوں میں میں مھتاب کمپنی نے لاہور نے شائع کی ہے۔اس میں ٤٣٤١حدیث نبوی ۖ اور کلامی فقہی و مسائل کا بہترین مجموعہ ہے جوپانچ لاکھ احدیث نبویۖ کے مجموعہ سے مرتب کر کے مسلمانان عالم پر احسان عظیم کیا ہے۔اس حدیث کی کتاب میں باب اتباع سنت سے لیکرباب الذھد تک ٣٧ ابواب میں احادیث نبویۖ کا مجموعہ مرتب کیا ہے۔ابن ماجہ٢٠٩ ھ میں پیدا ہوئے اور ٢٧٣ھ میں وفات پائی۔ ماجہ ان کی والدہ صاحبہ کا نام تھا اسی نام سے مشہور ہوئے۔ابن ماجہ نے مدینہ شریف میں حافظ ابن مصعب سے سماع حدیث کی۔ ابن ماجہ نے حافظ بن المنذر سے احا دیث رویت کی ہیں۔اس کے علاوہ مکہ میںحافظ جلوانی، حافظ زبیر بن بکار قاضی،حافظ سلمہ بن شبیب اور حافظ عدل سے استفادہ کیا۔پھر کوفہ،بصرہ،بغداد،دمشق،حمص اورمصر تک کا سفر کیا۔ابن ماجہ نے تین بڑی کتابیں تصنیف کیں۔ نمبر ١۔ التفسیر۔حافظ ابن کثیر نے البدایہ میں اس کو بہت بڑی تفسیر قرار دیا ہے۔نمبر ٢۔التاریخ۔حافظ ابن کثیرنے اسے تاریخ کامل کہا ہے اور نمبر ٣۔ سنن ابن ماجہ۔اس کاشمار صحاح میں ہوتا ہے۔

صاحبو! احادیث کا مطالعہ اتناہی ضروری ہے جتنا قرآن شریف کا مطالعہ۔ قرآن کو جب تک احادیث سے نہ سمجھا جائے قرآن صحیح سمجھ نہیں آسکتا۔ اس طرح احادیث بنویۖ کو قرآن سے نہ سمجھا جائے احادیث صحیح سمجھ نہیں آ سکتی۔ قرآن اور احددیث کا آپس میں جوڑ ہے۔قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے رسولۖ اللہ پر حضرت جبرائیل وحی کے ذریعے لے کر آئے۔ قرآن کا ایک ایک حرف اللہ کی طرف سے آیا ہوا ہے۔ اس کی حفاظت کا بھی اللہ تعالیٰ نے ذمہ لیا ہے۔ بلکہ جب کفار مکہ کہا کرتے تھے یہ رسولۖ اللہ کا اپنا کلام ہے فلاں فلاں تین بندوں سے سن کر ہمیں سناتے ہیں۔ روایات میں کفار مکہ جن تین لوگوں کے نام لیتے تھے وہ خود کسی کے غلام تھے۔ بھلا غلام بھی ایسا عظیم الشان کلام یاد رکھ سکتے ہیں۔ اللہ نے نبیۖ کے ذریعے کفار مکہ کو چہنج دیا تھا کہ اس جیسا کلام بنا لائو۔ اس جیسی ایک سورت ہی بنا لائو۔ مگر کفار مکہ یہ کام نہ کر سکے۔ بلکہ اب بھی یہ چلینج قائم ہے۔

جرمنی کے شہرمیونیخ کے اندر ایک ادارہ ہے جو پرانی کتب کی جانچ پڑتال کرتا ہے۔ اس ادارے نے دنیا کے مختلف ملکوں سے قرآن شریف کے پرانے نسخے اکٹھے کیے اور نتیجہ نکالا کہ یہ وہی قرآن ہے جسے خلیفہ سوم نے اسلامی دنیا کے اندر پھیلا یا تھا۔مسلمانوں کو کسی تحقیق کی ضرورت نہیں۔مسلمانوں کا تو ایمان ہے کہ قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ اس عظیم الشان اللہ کے کلام کو اللہ کے پیغمبر حضرت محمد صلہ اللہ علیہ وسلم ہی تشریع کر سکتے ہیں۔ لہٰذا رسولۖ اللہ نے احادیث شریف میں اللہ کے کلام کی تشریع کی گئی ہے۔ حدیث کے معنی بات کے ہیں۔اصطلاح میںرسول ۖ اللہ کے قول ،فعل اور عمل کو حدیث کہتے ہیں۔رسولۖ اللہ نے مسلمانوں میں مروجہ نماز کے طریقے احادیث کے ذریعے بتائے۔رسولۖ اللہ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ اصحاب رسول ۖ اللہ نے لکھ لیا اور آگے بیان کیا۔ سب سے پہلے عبداللہ بن عمروبن لعاص نے احادیث رسول ۖ اللہ سے سن کر لکھیں۔ کسی نے ان سے کہا کہ آپ رسولۖاللہ کی ہر بات کو نوٹ کر لیتے ہو۔رسولۖاللہ کسی وقت غصے کی حالت میں کچھ کہہ دیں تو وہ بھی آپ نوٹ کر لیتے ہو۔ انہوں نے کچھ دن احادیث نوٹ کرنا چھوڑ دیں اور اس کا ذکر رسولۖ اللہ سے کیا۔ رسولۖاللہ نے جواب میں فرمایا میں غصے کی حالت میں بھی سچ بات کہتا ہوں۔حضرت ابوہریرہ رسولۖ اللہ کے پاس ہر وقت موجود ہوتے تھے۔ اس لیے سب سے زیادہ احادیث انہوں نے رویت کی ہیں۔یہ سلسلہ آگے کو چلتا رہا۔آج مسلمانوں کے پاس صحاہ ستہ کا ذخیرہ موجود ہے۔اس میں شک نہیں کہ عام مسلمان ان ضخیم کتابوں کا مطالعہ نہیں کر سکتے۔ وہ جمعہ کے دن اور مختلف موقوں پر علماء سے احادیث رسولۖ اللہ سنتے رہتے ہیں۔ مگر جس طرح قرآن مسلمانوں کے گھروں میں موجود ہیں اور وہ اس کا مطالعہ کرتے رہتے ہیں۔اے کاش کی اسی طرح حدیث کی کتابیں بھی عام مسلمانوں کے گھروں میں موجود ہونا چاہییں تاکہ ان کا بھی مطالعہ کیا جائے۔

اگر ان ضخیم کتب کا مطالعہ ممکن نہ بھی ہو تو علماء نے ان کا مختصر بھی پیش کیا ہوا ہے۔ ان کتب سے عام مسلمان فاہدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ ان میں” ارشادات رسولۖاللہ” کتاب جو صحا ستہ میں سے روز مرہ کے احکام پر احادیث منتخب کی گئیں ہیں بڑاکار آمند ہے۔ اسے مولانا حامد الرحمان صدیقی صاحب نے مرتب کیا ہے۔اس کی نظر ثانی مفتی سیّد شجاعت علی قادری صاحب نے کی ہے۔اس کے علاوہ علماء نے چھوٹی چھوٹی احادیث کی کتابیں عام مسلمانوں کے لیے مرتب کی ہیں۔ جیسے انتخاب ِحدیث، زادا راہ اور راہ ِعمل وغیرہ۔ان کتابوں سے عام مسلمان مستفید ہو سکتے ہیں۔

صاحبو! سنت کو ریکارڈ کرنے میں اتنی احتیاط برتی گئی کہ ایک شخص سے حدیث سنی پھر دوسرے شخص سے تا ئید کے لیے رجوع کیا پھر تیسرے شخص سے پھرچوتھے شخص سے اسی بات کی جب تصدیق ہو گئی تو دو رکعت نماز پڑھ کر اس حدیث کو نقل کیا گیا۔ لاکھوں انسانوں کی سیرت حدیث کی کتابوں میں درج ہو گئی ان کتابوں سے لوگ آج تک فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔ حدیث بیان کرنے وا لے کے متعلق معلوم کیا گیا کہ وہ شخص کیا کرتا تھا سچا تھا یا جھوٹا تھا۔ حدیث جمع کرنے میں اتنی احتیاط برتی گئی کہ ایک شخص اپنی بکری کو اپنی طرف بلا رہا تھا اور زبان سے َ پپ پَپ کہہ رہا تھا جبکہ جھولی میں کچھ نہیں تھاتو اس سے حدیث نہیں لی گئی کیوں کہ وہ شخص جانور سے جھوٹ بول رہا تھا۔خوش قسمت ہے یہ امت مسلمہ کہ جس کے پاس اپنے بنی ۖۖ کی ہر بات ریکارڈ پر موجودہے۔صرف اور صرف عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔ ہمیں اللہ کے کلام یعنی قرآن اور بنی ۖ کی سنت یعنی حدیث کو مضبوطی سے تھام لینا چاہیے فلاح پا جائیں گے۔آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسرامان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
book History Mir Afsar Aman Muslim problems study تاریخ کتاب مسائل مسلمان مطالعہ
BLACK DAY KASHMIR VIENNA
Previous Post انڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی بند کرے اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل کیا جائے یوم سیاہ پر مقررین کا خطاب
Next Post کشمیر، بن کر رہے گا پاکستان
Indian Atrocities in Kashmiris

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close