Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 4،4 نشستیں تحریک انصاف اور ن لیگ کے نام

October 15, 2018 1 1 min read
Election
Election
Election

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کی 35 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آگئے جس کے مطابق تحریک انصاف اور ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 4،4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ ق لیگ نے دو اور ایم ایم اے نے ایک نشست جیتی۔

پنجاب اسمبلی کی دو نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ پی پی 87 میانوالی سے تحریک انصاف کے ملک احمد خان بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

پی پی 296 راجن پور سے بھی تحریک انصاف کے امیدوار اویش دریشک بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

اویس دریشک تحریک انصاف کے امیدوار طارق دریشک کے بیٹے ہیں اور یہ نشست طارق دریشک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج
مسلم لیگ ن نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 124 جیت لی، جب کہ لاہور سے دوسری نشست این اے 131 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کے ہمایوں اختر کو شکست دی۔

اٹک سے قومی اسمبلی کی نشست مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف سے چھین لی ہے جبکہ جب کہ فیصل آباد کی نشست این اے 103 سے بھی مسلم لیگ نے میدان مار لیا ہے۔ تحریک انصاف اسلام آباد اور کراچی میں عمران خان کی چھوڑی ہوئی نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔

راولپنڈی کی نشست این اے 60 پر تحریک انصاف کے ٹکٹ پر شیخ رشید کے بھتیجے کامیاب ہوئے۔ چکوال اور گجرات سے دو نشستیں مسلم لیگ ق نے جیت لی ہیں جب کہ بنوں کی نشست پر جے یو آئی کامیاب رہی۔

این اے 131؛ ن لیگ کامیاب
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق این اے 131 کے تمام 242 پولنگ اسٹیشنز کے مطابق خواجہ سعد رفیق 60352 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ تحریک انصاف کے ہمایوں اختر خان 50155 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 35 ؛ ایم ایم اے کامیاب
این اے 35 بنوں کے تمام 433 پولنگ اسٹیشنز کے سرکاری نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے زاہد اکرم درانی 60944 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے نسیم علی شاہ 37489 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 53؛ تحریک انصاف کامیاب
اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 53 پر تحریک انصاف کے علی نواز اعوان 50943 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے وقار احمد 3414 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 56 ؛ ن لیگ کامیاب
این اے 56 اٹک کے تمام 576 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے ملک سہیل خان 115273 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جبکہ تحریک انصاف کے ملک خرم علی خان 80092 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 60 ؛ تحریک انصاف کامیاب
این اے 60 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے امیدوار اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق 44830 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک سجاد خان 43836 ووٹ لیکر پہلے دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 63 ؛ تحریک انصاف کامیاب
این اے 63 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کے صاحبزادے بیرسٹر منصور حیات 71728 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے عقیل ملک 45490 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 65 ؛ ق لیگ کامیاب
این اے 65 چکوال دو کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ق کے چوہدری سالک حسین 100648 ووٹ لیکر الیکشن جیت گئے ہیں جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد یعقوب 31942 دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 69 ؛ ق لیگ کامیاب
این اے 69 گجرات میں تمام 380 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ق لیگ کے مونس الٰہی 65759 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے عمران ظفر 14956 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 103؛ ن لیگ کامیاب

این اے 103 فیصل آباد کے تمام 389 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے علی گوہر خان 76626 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے محمد سعد اللہ 63583 ووٹ لے کر دوسر ے نمبر پر رہے۔

این اے 124 لاہور سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 75012 ووٹ لیکر جیت گئے جب کہ تحریک انصاف کے غلام محی الدین 30115 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 243 ؛ تحریک انصاف کامیاب

این اے 243 کراچی کے مکمل 240 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عالمگیر خان 35727 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ ایم کیو ایم کے عامر ولی چشتی 15113 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

سندھ اسمبلی کے نتائج
پی ایس 30؛ پیپلز پارٹی کامیاب
پی ایس 30 خیرپور کے تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے احمد رضا شاہ جیلانی 36600 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ جی ڈے اے کے محرم علی شاہ 21200 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی ایس 87؛ پیپلز پارٹی کامیاب
پی ایس 87 کراچی ملیر کے 124 میں سے 82 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار محمد ساجد جوکھیو 32566 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار قادر بخش گبول 12341 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

بلوچستان اسمبلی کے نتائج
بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی دونوں نشستوں پر اپوزیشن امیدوار کامیاب ہوئے۔

پی بی 35؛ اسلم رئیسانی کامیاب
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 میں آزاد امیدوار نواب محمد اسلم خان رئیسانی 14711 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سردار نور احمد 9610 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

پی بی 40؛ بی این پی کامیاب
پی بی 40 خضدار کے تمام 93 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بی این پی کے محمد اکبر 23722 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ آزاد امیدوار میر شفیق الرحمان مینگل 14312 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پنجاب اسمبلی کے نتائج
پنجاب اسمبلی کی 11 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 6 پر ن لیگ، 3 پر تحریک انصاف اور دو آزاد امیدوار کامیاب ہوئے۔

جہلم میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی چھوڑی ہوئی صوبائی اسمبلی کی نشست جیت کر مسلم لیگ ن نے اپ سیٹ کر دیا ہے۔جہلم کے حلقہ پی پی 27 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر محمود جیت گئے، تحریک انصاف کے امیدوار شاہ نواز راجا دوسرے نمبر پر رہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے آبائی ضلع ڈیرہ غازی خان میں بھی تحریک انصاف اپنی جیتی ہوئی نشست ہار گئی۔لاہور سے شہباز شریف کی چھوڑی ہوئی دونوں نشستیں مسلم لیگ ن نے دوبارہ جیت لیں۔

پی پی 3؛ ن لیگ کامیاب
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 3 اٹک میں ن لیگ کے افتخار احمد خان نے 43259 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے محمد اکبر خان 43032 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 27 ؛ ن لیگ کامیاب
پی پی 27 جہلم میں 239 میں سے 54 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے ناصر محمود 61542 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ تحریک انصاف کے شاہنواز راجا 60886 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 87؛ تحریک انصاف کامیاب
تحریک انصاف کے ملک احمد خان بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

پی پی 103؛ ن لیگ کامیاب
پی پی 103 فیصل آباد 7 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جعفر علی 39841 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے شمشیر حیدر 33209 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 118؛ آزاد امیدوار کامیاب
صوبائی اسمبلی کے حلقہ 118 ٹوبہ ٹیک سنگھ ون میں آزاد امیدوار بلال اصغر 56337 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے اسد زمان 50326 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 164؛ ن لیگ کامیاب
پنجاب اسمبلی کے حلقہ 164 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سہیل شوکت بٹ 34333 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے جبکہ یوسف علی 26900 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 165؛ ن لیگ کامیاب
پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی کے تمام 122 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے ملک سیف الملوک کھوکھر 28589 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جبکہ تحریک انصاف کے محمد منشا سندھو 23149 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 201؛ تحریک انصاف کامیاب
پی پی 201 ساہیوال سے تحریک انصاف کے صمصام علی بخاری 58 ہزار 280 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے جب کہ مسلم لیگ ن کے محمد طفیل 51662 لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 222؛ آزاد امیدوار قاسم عباس کامیاب
پی پی 222 ملتان کے تمام 139 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار قاسم عباس خان 38327 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کے سہیل احمد نون 31893 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 261؛ تحریک انصاف کامیاب
پی پی 261 رحیم یار خان کے تمام 133 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار فواز احمد 29526 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ پیپلزپارٹی کے حسن رضا ہاشمی 14996 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی پی 272؛ تحریک انصاف کامیاب
پی پی 272 مظفر گڑھ کے تمام 134 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی زہرہ بتول 24019 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئی ہیں جبکہ آزاد امیدوار ہارون احمد سلطان 17072 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 292؛ ن لیگ کامیاب
پی پی 292 ڈیرہ غازی خان میں 105 میں سے 85 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق ن لیگ کے اویس احمد خان لغاری 32845 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے مقصود خان لغاری 21938 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے نتائج
خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع سوات میں 2 نشستوں پر تحریک انصاف اپنی جیتی ہوئی نشستیں ہار گئی۔ پشاور میں بھی بیگم ثمر ہارون بلور جیت گئیں۔ خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر مقابلہ ہوا جن میں سے 6 پی ٹی آئی، 2 اے این پی اور ایک ن لیگ ایک نشست پر کامیاب ہوئی۔

پی کے 3؛ ن لیگ کامیاب
سوات سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 3 کے تمام 98 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے سردار خان 16824ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جب کہ تحریک انصاف کے ساجد علی 15911 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 7؛ اے این پی کامیاب
پی کے 7 سوات کے تمام 95 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق اے این پی کے وقار احمد خان 14096 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے فضل مولا 13425 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 44؛ تحریک انصاف کامیاب
پی کے 44 صوابی کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عاقب اللہ خان 18676 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جب کہ اے این پی کے غلام حسین 17067 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 53؛ تحریک انصاف کامیاب
پی کے 53 مردان میں تمام 131 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمد عبدالسلام 19192 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے احمد خان 19131 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 61؛ تحریک انصاف کامیاب
پی کے 61 نوشہرہ کے تمام 106 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمد ابراہیم خٹک 14713 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ اے این پی کے نور عالم خان 9466 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 64؛ تحریک انصاف کامیاب
پی کے 64 نوشہرہ کے تمام 135 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے لیاقت خان 22775 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ اے این پی کے محمد شاہد 9560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 78؛ اے این پی کامیاب
پی کے 78 پشاور میں تمام 117 پولنگ اسٹینشز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اے این پی کی ثمرہارون بلور 20916 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں جبکہ تحریک انصاف کے عرفان عبدالسلام 16819 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 97؛ تحریک انصاف کامیاب
ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 137 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے فیصل امین خان 18170 ووٹ لے کر کامیاب رہے جب کہ پیپلز پارٹی کے فرحان افضل ملک 7609 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 99؛ تحریک انصاف کامیاب
پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 150 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور 30330 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جبکہ آزاد امیدوار فتح اللہ خان 22825 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Share this:
Tags:
name national assembly seats sub-election tehreek e insaf تحریک انصاف ضمنی انتخابات قومی اسمبلی نام نشستیں
Rajab Tayyip Erdoğan
Previous Post ہم بیک وقت مذاکراتی میز پر بھی ہیں اور فیلڈ میں بھی: صدر ایردوان
Next Post ضمنی الیکشن میں ہمیں ووٹ پڑا، یہ آنے والے وقت کیلئے ایک پیغام ہے: نواز شریف
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close