Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیری 67 برسوں سے آزادی کے منتظر

October 26, 2014 0 1 min read
Kashmiri
Kashmiri
Kashmiri

تحریر:ممتاز اعوان

27 اکتوبر وہ سیاہ ترین دن ہے جس دن بھارت نے کشمیریوں سے حق آزادی چھین لیا اور رات کے اندھیرے میں آکر کشمیر پر اپنا تسلط قائم کر لیا۔مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلط کے 67 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ہر سال کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 27اکتوبر کو صرف اس لئے یوم سیاہ مناتے ہیں کہ اقوام متحدہ و عالمی برادری کی طرف توجہ مبذول کروائیں کہ وہ جموں کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوجیں سرینگر میں داخل ہوئیں اور برصغیر کی تقسیم کے منصوبے اور کشمیریوں کی خواہشات کے برعکس جموں کشمیر پر زبردستی قبضہ کیا گیا۔

ریاست جموں کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھی ہی نہیں ، جب 1947میں بر صغیر کی تقسیم کے نتیجہ بھارت اور پا کستان دو آ زاد ملک بر صغیر کے نقشہ پر ابھر ی، اس وقت بھارت نے فوج کشی کر کے کشمیر پر اپنا جا برانہ تسلط قائم کیا ۔ بھارت اپنی ملٹری مائیٹ کے ذریعے سے کشمیر پر قابض ہے اور اس ریاست کی متنازعہ حیثیت اتنی بڑی حقیقت ہے کہ کوئی بھی ذی ہوش شخص اس سے انکار نہیں کرسکتا ہی۔ کشمیر کے آزادی پسند عوام اپنے پیدائشی اور بنیادی حق، حقِ خودارادیت کے لیے ایک جائز جدوجہد کررہے ہیں اور وہ بھارتی حکمرانوں کی دھمکیوں سے ڈر کر اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتے ہیں۔آزادی کشمیر کے لئے نہ صرف کشمیری قوم کی بیش بہا قربانیاں ہی شامل ہیں، بلکہ اس کی پشت پر اقوامِ متحدہ کی 18قراردادیں اور بھارتی حکمرانوں کے وہ وعدے اور معاہدے بھی ہیں، جو انہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کے ساتھ کئے ہیں۔ کشمیر میں آج ہر محلے ،ہر نکڑ پر بھارت کی فوج ہے اور کشمیری قوم ظلم و جبر کی انتہا میں بھی تحریک آزادی کی جد و جہد میں سرگراں ہے۔

دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ تسلیم کیا ہے کہ کشمیر ایک متنازعہ مسئلہ ہے اور حقیقت یہ ہے کہ کشمیری قوم کی جد و جہد حق پر مبنی ہے۔کشمیریوں نے ہندوستا ن کے قبضے کو ایک دن کے لیے تسلیم کیا ہے نہ کریں گے،نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ا قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کو خطاب کیا وہ خوش آئند ہے مگر سفارتی حکمت عملی واضع کرنے کی اشد ضرورت ہے،ہندوستان کی8لا کھ فوج نے ظلم وجبر کے تمام ہتکھنڈے آزمائے مگر کشمیریوں کے دل و دماغ سے آزادی کی تمنا اور آرزو کو ختم نہ کر سکی، اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل کشمیرپر قراردادوں پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی ہے،جنوبی سوڈان اورمشرقی تیمور جو عیسائی اکثریتی علاقے تھے جن کی وجہ سے اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل متحرک ہو گئی اور ان کو علیحدہ کر دیا گیا

جب کہ کشمیر اور فلسطین پر بھی قراردادیں سلامتی کونسل میں موجود تھیں مگر ان پر آج تک عمل درآمد نہ ہو سکا جو امریکہ اقوام متحدہ اور مغربی ممالک کی دو عملی کا واضح ثبوت ہے۔ پاکستان فریق ہونے کی حیثیت سے کشمیر کی آزادی کے لیے اپنا کردار ادا کرے پاکستان کی قومی اور سیاسی جماعتیں اہل دانش اس کو اپنا فریضہ سمجھتے ہوئے کردار ادا کریں ہندوستان حکومت پاکستان کی طرف سے یکطرفہ دوستی کا جواب لاشوں اور گولہ باری سے دے رہا ہے اس خطرے کے پیش نظر ہندوستان کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے تیاری کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیریوں نے آزادی کے لیے لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا ہے اور مکمل آزادی تک قربانیوں کا سلسلہ جاری رہے گا

۔کشمیری قوم نے کبھی بھارت کی اس جبری غلامی اور فوجی تسلط کو قبول نہیں کیا بلکہ پچھلے 67 برسوں سے ایک منظم مزاحمتی تحریک چلائی جسے کچلنے کے لئے بھارتی سامراج نے فوجی قوت کا بے تحاشا استعمال کیا اور جس کے نتیجے میں آج تک 5 لاکھ سے زائد کشمیری شہید ہوچکے ہیں، لاکھوں لوگ زخمی، ہزاروں خواتین بیوہ اور لاکھوں بچے یتیم ہوچکے ہیں اور ہزاروں عفت مآب خواتین کی عصمت کو داغدار بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ خونین اور افسوسناک سرکاری دہشت گردی کا کھیل ہنوز جاری ہے لیکن یہ قربانیوں کا ثمرہ ہے کہ باطل قوتیں اب پسپائی کے راستوں پر گا مزن ہوچکی ہیں اور حق پرست اور آزادی پسند قوتیں کا میابی سے آگے بڑھتی جارہی ہیں۔ بھارت گزشتہ 67 سال سے جبر و تشدد کے زور پر ریاستی عوام کو یر غمال بنانے اور عالمی اداروں کی آنکھوں میں دھول جونکنے کے عمل میں مصروف ہے

انسانی حقوق کے عالمی اداروں اور اقوام عالم کو جنوبی ایشیا ء میں مستقل قیام امن کے لئے مسئلہ کشمیر کو ترجیح بنیادوںپر حل کرانے میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوںکا نوٹس لینا چاہیے بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں مصروف ہے ،انسانی حقوق کے علمبردار نہتے کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ، بھارت گزشتہ 67سالوں سے کشمیری عوام کو مختلف حیلوں اور بہانوں سے دبانے کی کوشش کرتا چلا آرہا ہے۔اور اس نے ریاست کے اندر عوامی خواہشات کے بر عکس جو کٹھ پتلی حکومت قائم کر رکھی ہے اب وہی اسمبلی بھی بھارت کے بے پناہ مظالم اور انسانیت سوز سرگرمیوں کے خلاف سراپا احتجاج بنتی جا رہی ہے۔ اور یہ صورت حال اس بات کی غماز ہے

Pakistan
Pakistan

بھارت بھرپور ریاستی جبر و تشدد استعمال کرنے کے باوجود تحریک آزادی کشمیر کو نہیں دبا سکتا۔ الحاق پاکستان صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ کشمیریوں کے ایمان کا حصہ ہے پاکستان کشمیریوں کی امیدوں کا مرکز ہے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستانی عوام کی قربانیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیر کی ساری قومی قیادت مسئلہ کشمیر کے پر امن اور باوقار حل کے لئے یک زبان ہے۔ لائن آف کنٹرول کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ قائم کیا جانا چاہیے،عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر پر جانبدارانہ کردار کو تبدیل کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیں، کشمیر کوئی علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ برصغیر جنوبی ایشیا میں قیام امن کی واحد ضمانت ہے

عالمی دنیا نے اس سلسلے میں اپنا کردار ادانہ کیا تو جنوبی ایشیا میں ایٹمی جنگ کا خطرہ بدستور موجود رہیگا۔ 27اکتوبر ایک سیاہ ترین دن ہے جس دن بھارت نے اندھرے میں آکر یہاں فوجی قبضہ کیا اور اب اسی طرح اندھیرے میں ہی بھارت کو یہاں سے نکلنا ہوگا۔بھاررت مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کراکے دنیا کو گمراہ کر رہا ہے اور یہاں کی مزاحمتی قیادت کو جیلوں میں بند کرتی ہے ،اگر قیادت کو الیکشن میں لوگوں کے پاس جانے کا موقعہ دیا جائے تو پھر بھارت دیکھے گا کہ کشمیری قوم کیا چاہتی ہے۔ کشمیری قوم گذشتہ0 60 برسوں سے غلام ہے اور غلامی کی انتہا اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اب مسئلہ کشمیر ایک آتش فشاں بن چکا ہے۔کشمیری قوم نے تحریک آزادی کیلئے اپنا بچپن دیا ،جوانی میں قربانیاں دیں اور اب بڑھاپا دینے کیلئے بھی تیار ہیں۔ایک طرف بھارت کا جبر ہے اور دوسری طرف بین الاقوامی برادری کا اپنا مفاد ہے۔

کشمیری قوم نے جد و جہد آزادی کی جو تحریک شروع کی ہے وہ جاری رہے گی اور اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی۔پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کی مہم شروع کرے گا۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزیوں کے حالیہ واقعات سے متعلق سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ یہ خلاف ورزیاں موجودہ بھارتی حکمران جماعت کے اس منشور کی عکاسی کرتی ہیں جس کا اعلان اس نے انتخابی مہم کے دوران کیا تھا۔ بھارت نے رواں سال لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کی 224 خلاف ورزیاں کیں جن کی شدت گزشتہ خلاف ورزیوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔

پاکستان نے ہمیشہ معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی لیکن اس حوالے سے بھارت کی جانب سے کبھی کوئی مثبت ردعمل سامنے نہیں آیا۔ مقبوضہ کشمیر میں 7 لاکھ بھارتی فوجی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ذمہ دار ہیں اور پاکستان ان خلاف ورزیوں کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کی مہم شروع کرے گا۔ایک ایسے موقع پر جب بھارتی ناجائز تسلط کو67سال ہو رہے ہیں اور بھارت کی ظلم و زیادتیاں نہ صرف مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی جا رہی ہیں بلکہ کنٹرول لائن پر جارحیت بھی کر رہا ہے۔حکومت پاکستان کی طرف سے کشمیری مسلمانوں کو ایک مثبت پیغام ملا ہے جس سے تحریک آزادی میں مزید تیز ی آئے گی اور جلد وہ دن آنے والا ہے کہ افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے بعد بھارت بھی کشمیر میں نہیں ٹھہر سکے گا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
distribution kashmir LOC subcontinent آزادی برصغیر تقسیم کشمیری کنٹرول لائن منتظر
Liaquat Baloch
Previous Post عوام کو حقوق صرف اسلامی پاکستان سے ملیں گے :لیاقت بلوچ
Next Post پاکستان تحریک انصاف عوام اور کارکنان کا اثاثہ ہے ،عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کو پاکستان کی سب سے بڑی عوامی قوت بنا ئیں گے ۔زبیر خان
ZUBAIR KHAN

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close