Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 25/6/2016

June 25, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میرے والد محترم سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی اور راجہ محمد ذوالقرنین خان نے 2001میں جو اتحاد قائم کیاتھا وہ آج 16سال گزرنے کے باوجود کامیابی سے چل رہاہے عشق رسول ۖ ہر کلمہ گو شخص کیلئے ایمان کی خشت اول ہے ایمان ہر چیز پر مقدم ہے اور عشق رسول ۖ کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوسکتا حلف ایمان ہے جن لوگوں نے اولیاء اور علماء کرام کو حلف دے رکھا ہے ان کو اس حلف کی پاسداری کرنی چاہیے دنیاوی اقتدار اور دنیاوی سیاست ایمان کو متزلزل نہیں کرسکتی بھمبر سے واحد شخص تھا جس نے ممتاز قادری شہید کی شہادت کی مذمت کی دین اور عشق رسول ۖ کیلئے ہر قربانی باعث فخرہے سیاست یا سیاسی کیرئیر کی کبھی پرواہ نہیںکی ان خیالات کااظہار سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے گو را نکہ ،سہلر ،مغلورہ کے مقامات پر کارنر میٹگنز سے خطاب کرتے ہوئے کیاچوہدری انوار الحق نے کہاکہ میں علماء کرام کی قیادت یا راہنمائی نہیں بلکہ علماء کرام اور اولیاء کرام کے ہر حکم کی تعمیل کرتا ہوں اور زندگی کی ہر سانس تک کرتا رہوں گا آج جن لوگوں نے مغربی دنیا کو خوش کر رہے ہیں وہ کبھی اپنی سازشوں میں کامیا ب نہیں ہو نگے جولوگ ان کے ہمنواء بنے ہوئے ہیں انکو اپنے ایمان کی حالت کو دیکھنا چاہیے ایمان دین حق کی خشت اول ہے باقی دنیاوی مسائل و معاملات اس کے سامنے کوئی اہمیت نہیں رکھتے بعض قوتوںنے مجھے سیاسی کیرئیر کے خاتمے اور ریڈ لائن مارک کرنے کی دھمکیاں دیںلیکن جا ن تب ہی جا نی ہے جب میر ے رب کا حکم ہو گا تعمیر وترقی اور مطالبات کرنا آپ کا حق ہے اور انہیں پورا کرنا میری ذمہ داری ہے دین حق کی سربلندی اور مظلوم کی دادرسی اور انصاف کی فراہمی کی خاطر ہر وقت ہر لمحہ ہر قدم پر علماء کرام اور اولیاء کرام کی سرپرستی میںحاضرہوں اگر آپ لوگوں نے اعتماد کیا تو سب سے پہلی اور بڑی ترجیح میرٹ کا قیام اور انصاف کی فراہمی ہے تعلیم اور صحت کی سہولتیں ہر شخص کودہلیز تک پہنچانا اسکا حق ہے جولوگ چار سال تک حکومت کی کاسہ لیسی کرتے رہے آج کس منہ سے مجھ پر الزام تراشی کررہے ہیں اللہ تعالیٰ مدد اور رحمت شامل حال ہے آج ناراض ہونے والے دوست بھی راضی ہوررہے ہیں لوگوں کے دل نرم ہورہے ہیں ووٹ مانگنا ہرکسی کا حق ہے لیکن کسی قسم کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی کرنے والے کو انجام تک پہنچاکردم لوںگا کارکنوں اورغریب عوام کے حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر کرتارہوں گا کامیابی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔چوہدری انوار الحق نے کہاکہ میرے والد محترم سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی اور راجہ محمد ذوالقرنین خان نے 2001میں جو اتحاد قائم کیاتھا وہ آج 16سال گزرنے کے باوجود کامیابی سے چل رہاہے اور انشاء اللہ بزرگ محترم سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان کی قیادت میںسیاسی سفر جاری رکھا جائیگا آج آپ کے فیصلے سے کارکن محنت جاری رکھیں انشاء اللہ 21جولائی کا سورج فتح وکامرانی کی نوید کیساتھ طلوع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے نا مز د امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سات بھمبر راجہ امتیاز احمد خا ن نے کہا کہ بھمبر کی سیاست سے تین خا ندانوں کی اجارہ داری ختم ہو نیوالی ہے تین دھا ئیوں سے بھمبر کے عوام کا استحصال کر نیوا لوں کا یو م حسا ب قر یب آچکا ہے 21جو لا ئی کو عوا م تیر کے نشا ن پر مہر یں لگا کر پیپلز پا رٹی کو کا میا ب کر یں گے مسلم لیگ نو ن مسلم کانفر نس اور تحر یک انصا ف کا شیرازہ بکھر چکا ہے بھمبر کے غریب مظلو م اور با ضمیر لو گوں کے حقوق کا بھر پور تحفظ کرونگا ان خیا لات کااظہار انہوں نے سیر لہ میں راجہ کشور کی میزبا نی میں منعقد ہ کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کسی کو ہا رنا یا جیتنا میرا مقصد نہیں بلکہ بھمبر کے عوام کو خا ندانی غلا می سے نجا ت دلا نا ہے بھمبر کی سیاست کے اوپر تین خا ند انوں نے قبضہ کر رکھا ہے اور عوام کو ذہنی طو ر پر غلام بنا کر انکا استحصا ل کر رہے ہیں گزشتہ تین دھا ئیوں سے بھمبر کے عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے خاندا نی اور اجارہ داری کی سیاست کر نیوا لوں نے حلقہ بھمبر کی عوام کیلئے کچھ لیکن اپنے اور اپنے خا ندا نوں کے بنک بیلنس اور جا ئیدا دوں میں بے تحاشا اضافہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ بھمبر کے عوام اب ان بہرو پیوں چو روں اور ٹھگوں کو پہنچا ن چکے ہیں عوام حقوق غصب کر نیوا لوں کا یو م حساب قر یب آچکا ہے21جو لا ئی کو عوام تیر کے نشان پر مہر یں لگا کر پیپلز پا رٹی کو کا میا ب کر یں انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوامی جما عت ہے جس نے ہمیشہ عوام کی طاقت پر بھرو سہ کیا اور عوام کی طاقت سے اقتدا ر حا صل کیااور ہمیشہ عوامی حقوق کا تحفظ کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ٹھگوں کا ٹو لہ ہے جبکہ تحر یک انصا ف اور مسلم کا نفر نس فر شتوں کی پیدا وار ہیں جو بہت جلد اپنے منطقی انجا م کو پہنچنے وا لی ہیں کا رنر میٹنگز سے را جہ کشور سیر لہ ،را جہ آفتا ب عظیم ،را جہ پرو یز اخترسمیت دیگر نے خطا ب کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد امیدوار چودھری علی شان سونی کی بنڈالہ یونین کونسل میں دبنگ انٹریاں ، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ، جاٹ راجپوت ، مغل اور دیگر قبائل کے افراد نے کنبوں قبیلوں سمیت چودھری علی شان سونی کی حمایت کا اعلان کر دیا ، آئندہ چند دنوں میں ڈرامائی تبدیلیوں کا امکان، اپنے کارکنوں کا تحفظ کرنا جانتا ہوں ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے میرے کسی ووٹر سپورٹر کو ڈرایا دھمکایا گیا تو بھرپور جواب دونگا الیکشن 2016پوری عوامی قوت سے جیتیں گئے مخالف امیدواروں کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ان خیالات کا اظاہر انہوں نے بنڈالہ یونے کونسل میں مختلف جہگوں پر کارنر میٹنگز میں مغل برادری، جاٹ ،راجپوت اور دیگر قبائل کی طرف سے سینکڑوں افراد کی حمایت کے موقع پر منعقدہ تقاریب سے خطا ب کرتے ہوئے کیا چودھری علی شان سونی نے کہا کہ آج یونین کونسل بنڈالہ والوں نے مقامی سیاست کو مسترد کر دیا دھونس دھاندلی سے ووٹ ڈالوانے کا دور گزر گیا آ ہر ووٹر آزاد اور اپنی مرضی کا مالک ہے حلقہ سما ہنی میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے اور یہ سفر انشا اللہ عوامی تعاون سے جاری رہیگا چودھری علی شان سونی نے حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی کہا کہ میرا گھر یونین کونسل بنڈالہ سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر ہے اگر میرے کسی ووٹر سپورٹر کو تنگ کیا گیا تو مجھے یہاں پہنچنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی امن اور شرافت سے الیکشن کے میدان میں رہنا چاہتے ہیں مخالف امیدواران عوام میں اپنی گرتی ہوئی ساکھ سے بھوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور بے سرو پا پروپیگنڈہ میں مصرف ہیں انہیں 21جولائی کو شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہ ہو گا عوام ان سیاسی شعبدہ بازوں کی شعبدہ بازیوں کا جان چکے ہیں اور اب کی دال نہیں گلنے والی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تھانہ سٹی بھمبر کی کاروائی اغواء ڈکیتی کی مختلف وارداتوںمیں مطلوب 2 اشتہاری ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی بھمبر کی خصوصی ہدایت پر مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے خلاف تھانہ سٹی بھمبر کی کاروائی کی اور سیرلہ کے مقام پر ناکہ لگا کر اغواء اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم نزاکت حسین عرف شیرو ولد غلام نبی ساکن ڈھوک للیاںکو گرفتار کر لیا جبکہ ایک اور کاروائی کے دواران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم راجہ محبوب ولد سپر کالے خان ساکن خیرکتو تحصیل کھاریاں کو گرفتار کر کیا ۔ پولیس نے دونوں ملزمان کا ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ریٹرننگ آفیسر بھمبرحلقہ ایل اے٧ سینئرسول جج جہانگیر احمد جرال نے کہا ہے کہ الیکشن 2016کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے تمام امیدواران ضابطہ اخلاق پر پابندی یقینی بنائیں ، پولنگ سکیم جاری کر دیں گئیں ہیں اگر کسی کو اس پر عذر اعتراض ہو یا کوئی تبدیلی مقصود ہو تو ضلعی ریٹرننگ آفیسر سے 25جون تک رابطہ کیا جائے،سرکاری ملازمین الیکشن مہم کا حصہ نہ بنیں ، امن و امان بحال رکھیں ، ضابطہ اخلاق کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفس میں خبریں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ ایل اے 7 بھمبر سے الیکشن میں حصہ لینے والے تمام امیدوران کو ضابطہ اخلاق سے آگاہ کر دیا گیا تھا اور اب ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرنا ان کا فرض ہے ضابطہ اخلاق کی کسی بھی حوالہ سے خلاف ورزی ہوئی تو امیدوار کے خلاف سخت کارروائی ہو گی انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن مہم میں سرکاری ملازمین حصہ نہ بنیں اگر کوئی سرکاری ملازم مہم کا حصہ نظر آیا تو اس کے خلاف بھی سخت کارروائی ہو گی ریٹرننگ آفیسربھمبرسینئرسول جج جہانگیر احمد جرال نے کہا کہ حلقہ بھمبر کے لئے پولنگ سکیمیں جاری کر دی گئیں ہیں اگر کسی کو ان پر کوئی عذر اعتراض ہو یا کوئی تبدیلی کرانا چاہتا ہو تو پچیس جون تک ضلعی ریٹرننگ آفیسر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے سکیم کی تفصیل بتاتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حلقہ ایل اے 7 میں کل رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 91789 ہزار ہے جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 50035 ہزار جبکہ خواتین ووٹروں کی تعداد 41754 ہزار ہے ان کے لئے کل 168 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں جس میں مرانہ پولنگ اسٹیشن 57 خواتین کے لئے 58 جبکہ مشترکہ 53 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں جہاں پر مردانہ 101 سنگل بوتھ بنائے گئے ہیں جبکہ ڈبل 134 بوتھ بنائے گئے ہیںکل 235 بوتھ بنائے گئے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مظفرآباد میڈیکل کالج کے طلباوطالبات پروحشیانہ تشدد نے بیوروکریسی کی نااہلی کا پول کھول دیاہے، معاملے کی نزاکت کو سمجھ کر حل کرنے کی بجائے طلبہ پر تشدد کمزور انتظامیہ کی نشانی ہے ، طلبہ کا مطالبہ جائزتھا گورنمنٹ کو حل کرنا چاہیے تھا نہ کہ بچوں پر تشدد کرتی،ذمہ داران کو فوری سزا دی جائے عوامی پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرنا غیر انسانی فعل ہے معاملے کی جوڈیشنل انکوئری کروائی جائے۔محکمانہ انکوئری قبل قبول نہ ہو گی، تفصیلات کے مطابق جب مظفر آباد میڈیکل کالج کے طلباء وطالبات پر پولیس کی جانب سے وحشیانہ تشدد کی اطلاع بھمبر میں ملی تو یہاں کے وکلاء ،صحافی،اور سول سوسائٹی کے فراد میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی اور انھوں نے پولیس اور کالج انتظامیہ کو اس کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر ان پولیس اور کالج انتظامیہ کے ذمہ داران کو معطل کر کے ان کے خلاف انکوئری کی جائے اور ہم محکمہ انکوئری کو تسلیم نہ کریں گئے بلکہ اس کے لئے آزاد جویشنل انکوئری کی جانا چاہیے جو اس پورے واقعے کے پیچھے محرکات کا جائزہ لیتے ہوئے طلبائو طالبات کے مسائل کو حل کرتے ہوئے واقعے میں ملوث تمام افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چوہدری علی شان سونی جیت چکے فتح کا جشن 21 جولائی کو منائیں گئے، جانثار اور جیالے26 جون 2011 کی تاریخ اک بار پھر دوہرائیں گئے اب کی بار اپنے محبوب قائد کو باری اکثریت سے کامیاب کروا کر اسمبلی تک پہنچائیں گئے ان خیا لات کا اظہار سابق ممبر چوہدری نذرحسین، صوفی محمد جمیل، اور چوہدری تصدق حسین نے خبریں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ مخالفین کے پروپگنڈے دم توڑ رہے ہیں ، اورحلقہ کی عوام چوہدری علی شان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتی ہے، ترقیاتی منصوبے پاکستان حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے التواء کا شکار ہیں نہ کہ چوہدری علی شان سونی، تمام منصوبہ جات کے ٹینڈر ہو چکے مگر پاکستان حکومت اور واپڈا کی جانب سے فنڈز نہ ریلیز ہونے کی وجہ سے پراجیکٹ شروع نہیں ہو سکے،انہوں نے کہا کہ علی شان سونی غریبوں کی آواز اور ظالموں کے لئے تلوار ہے اس کی شخصیت کو مسخ کرنے کے لئے مخالف ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں بگر وہ اپنے منصوبوں میں کامیاب نہیں ہوں گئے انہیں منہ کی کھانی پڑے گی اور 21 جولائی کا سورج علی شان سونی کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا

Share this:
Tags:
Faith father politics Success unity اتحاد اسمبلی ایمان بھمبر سیاست کامیابی مذمت والد
Salman Khan
Previous Post شادی کی خواہش تو ہے لیکن دوسری جانب سے بھی جواب کا انتظار رہتا ہے، سلمان خان
Next Post اسلامی تعلیمات سے دوری لمحہ فکریہ
Morning Shows

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close